الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ
یہ ایک ایسی پریس کانفرنس ہے جو ہمارے پاکستانی میڈیا نے نہیں دکھائی ،حالانکہ کانفرنس میں
پاکستانی میڈیا کے مشہور چینلز کے نمائندے موجود تھے۔اس کانفرنس کے متعلق خبر نشر نہ کرنے کی وجہ ویڈیو
دیکھ کر جانی جا سکتی ہے۔
اس ویڈیو سے کہانی کو دوسرے رخ سے بھی...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ،
ہماری زندگی ایک نعمت ہے،اور جو وقت صحت و تندرستی کے ساتھ ہمیں میسر ہے ،وہ وقت ہمارے لیے قیمتی ہے۔
ہماری زندگی ہم سے تقاضا کرتی ہے کہ ہم اس قیمتی وقت کی قدر کریں اور اسے سوچ سمجھ کر گزاریں۔
قرآن میں اللہ رب العزت کا فرمان ہے،
وَمِنْ...
﷽
السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ،
جزاک اللہ خیرا عبدالرحیم رحمانی بھائی
ایک تھریڈ میں آپ نے اس امیج کو منسلک کیا ہےاور
ایک عرصے سے مجھے اس موضوع پر مواد کی تلاش تھی،
بہت افسوس کے ساتھ کہ ہمارے یہاں سادہ لوح لوگوں میں یہ عقیدہ بہت پختہ ہے۔ان کے لیے نبی کریم ﷺ سے عقیدت اور محبت اس...
السلام علیکم ،
میں نے سنا ہے کہ فیصل آباد میں سلفی یونیورسٹی ہے۔مگر انٹرنیت پر ان کی معلومات نہیں مل رہی۔
اگر کسی بھائی کو اس کے متعلق علم ہو ۔۔۔تو پلیز شئیر کر دیں۔
اور اگر تصاویر بھی مل جائیں تو وہ بھی شئیر کر دیں۔
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ،
"اسلام کا انسانی زندگی میں کردار"،" اسلام ایک مکمل نظریہ حیات" اور اسلام کی پیروی باعث نجات ہے ۔ ان مو ضوعات پر ایسی بے شمار کتب اب تک لکھی جا چکی ہیں ،بلاشبہ اس موضوع کی طرف توجہ دلانے میں قلم کاروں نے بہت محنت کی ہے۔
لیکن ہمارا آج...
لوانڈا: افریقی ملک میں ہر نئے دن مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ ہورہا ہے اور عبادت کی پاداش میں گزشتہ دو برس کے دوران حکومت نے 8 مساجد کو شہید کردیا ہے۔
افریقی ملک انگولا کی حکومت کی مسلم مخالف شرانگیزیاں دن بدن بڑھتی ہی جارہی ہیں، انگولا میں مقیم مسلم آبادی کی نمائندہ تنظیم اسلامک کمیونٹی آف انگولا...
السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ ،
مجھے ایک شیعہ کو حق سمجھنے کی دعوت دینا ہے۔لیکن اس سلسلے میں آغاز کیسے کروں ؟ اس پر راہنمائی کر دیں۔
مجھے ان بنیادی امور کی و ضاحت بھی کر دیں،جن سے شیعہ کو دین اسلام سے "خارج" کہا جاتا ہے۔
معذرت کے ساتھ کہ تقابل مسلک سیکشن میں جو پوسٹ اہل تشیع پر ہیں ، ان...
تہران: ایران میں گزشتہ 2 دہائیوں میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں حیرت انگیز اضافہ ہوا ہے۔
وزیر صحت حسان ہاشمی نے اپنے بیان میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس بات کو نظر انداز نہیں کرسکتے کہ ایران میں ایڈز کے مرض میں سالانہ 80 فیصد تک اضافہ ہورہا ہے جو کہ مہنگائی اور کرایوں میں اضافے سے بھی کئی...
السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ،
1۔کیا قرآن پڑھ کر کسی کو بخشوایا جا سکتا ہے؟
2۔اگر بچے کوئی گناہ کریں ، تو روز قیامت کیا والدین سے اس کا سوال کیا جائے گا؟ اگر اولاد کے نیک اعمال والدین کے لیے اجر کے باعث
ہیں ،تو کیا اولاد کے گناہ پر بھی والدین سے پوچھ گچھ ہو گی؟؟
3۔کیا "منزل"...
میں نے بڑی کوشش کی کہ قرآن پڑھ کر خود کو سنی ثابت کروں ... مگر ناکام رہی ..میں نے تمام سورتیں پڑھی نہ مجھے کوئی شیعہ ملا ، نہ بریلوی نہ دیوبندی نہ اہل حدیث ... میں نے کوشش کی کہ حیات محمد صلی الله علیہ وسلم پڑھ کر اپنے آپ کو کسی فرقہ سے جوڑوں ..لیکن یہاں بھی ناکامی ہوئی...
پھر کیوں ہم اپنے آپ کو...
بسم اللہ الرحٰمن الرحیم
اسلام میں بیوی پر اپنے خاوند کے بارے میں درج ذیل حقوق ہیں اور یہ بیوی پر فرض ہوتا ہے کہ وہ ان کو پورا کرے جیسے مرد پر اپنی بیوی کے حقوق پورے کرنا فرض ہوتے ہیں۔
نیکی کے کام میں خاوند کی اطاعت کرنا۔
اپنے خاوند کے گھر کی حفاظت کرنا۔
اپنے خاوند کے مال ومتاع کی حفاظت کرنا۔...
کیا چاہیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
بیوی کو۔۔۔۔۔۔۔ایسا شوہر جو صرف اس کا بن کر رہے
شوہر کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بیوی ،مگر تعداد کی کوئی قید نہ ہو
ساس کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک عدد بہو،مگر بھاری جہیز کے ساتھ
بہو کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سب کچھ ،سوائے ساس اور نندوں کے
خوبصورت لڑکی کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تھوڑی سی سیرت ،تاکہ زندگی جہنم نہ بنے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کا تہ۔
قرآن مجید میں ایک سورت "لقمان" کے نام سے ہے ۔جس میں حضرت لقمان کے نصائح کا بھی تذکرہ ہے۔حضرت لقمان کی دانائی اور حکمت کے متعلق بہت سی باتیں مشہور ہیں۔
لیکن مجھے مستند طور پر معلومات مطلوب ہے کہ،
کیا حضرت لقمان پیغمبر تھے؟
ان کا دور...
السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کا تہ،
کافی عرصہ سے متعدد " حدیث سرچنگ سافٹ وئیر" پر کام کیا جا رہا ہے اور کچھ دستیاب بھی ہیں۔ماشاء اللہ
لیکن اس ضمن میں یہ بات با ر بار ذہن میں آتی ہے کہ قرآن کی آیات کے حوالے ،احکامات اور مطلوبہ آیت کی تلاش بعض اوقات مشکل ہو جاتی ہے یا کافی وقت لگ جاتا ہے۔...
سلام اس شخص پر جو ہدایت کی پیروی کرنے والا ہے
احناف ایک طرف تو سورت فاتحہ سے اتنا چڑتے ہیں کہ فرض نماز میں اسے پڑھتے نہیں ہیں،اور اس کی ممانعت کے لیے قرآن کی
یہ آیت پیش کرتے ہیں،
وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ ﴿٢٠٤﴾ سورت اعراف
اور جب قرآن...
واشنگٹن: امریکا میں بین الاقوامی کورئیر کمپنی نے ڈیوٹی کے دوران باجماعت نماز ادا کرنے پر 24 مسلمان ملازمین کو برطرف کردیا۔
امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کنٹیکی کے شہر ہیبرون میں بین الاقوامی کوریئر کمپنی ''ڈی ایچ ایل'' میں کام کے دوران وقفوں میں باجماعت نماز کی اجازت دی...