• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    اللہ تعالی کے عرش پر مستوی ہونے کا معنی

    ایک بھائی نے ذاتی پیغام میں محدث میگزین میں شائع ( استواء ) کے متلق ایک مضمون کی درج ذیل اردو عبارت کی اصل عربی عبارت طلب فرمائی ہے : علامہ الالبانی (مختصر کتاب العلو ) کے مقدمہ میں لکھتے ہیں : وأما المثال الآخر فقوله تعالى: {إِنَّ رَبَّكُمُ اللَّهُ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ فِي...
  2. اسحاق سلفی

    آخرت میں پل صراط

    کیا پل صراط سے مسلمانوں کو بھی گزرنا ہوگا؟ علامہ حافظ صلاح الدین یوسف محدث میگزین ،( مئی ،۱۹۹۹ ) شمارہ 226 سوال:قرآن کریم کی آیت ہے: ﴿وَإِن مِّنكُمْ إِلَّا وَارِدُهَا ۚ كَانَ عَلَىٰ رَبِّكَ حَتْمًا مَّقْضِيًّا ﴿٧١﴾ ثُمَّ نُنَجِّي الَّذِينَ اتَّقَوا وَّنَذَرُ الظَّالِمِينَ فِيهَا جِثِيًّا﴾...
  3. اسحاق سلفی

    نماز کے بعد ماتھے پر ہاتھ رکھ کر دعاء پڑھنے کی روایت کی تحقیق

    محدث میگزین (مارچ 1996 شمارہ ۲۰۹ ) تحقیقِ حدیث نماز کے بعد ماتھے پر ہاتھ رکھ کر دعاء پڑھنے کی روایت کی تحقیق محترم علامہ غازی عزیر مبارک پوری حدیث كان رسول الله صلي الله عليه وسلم اذا قضي صلاته مسح جبهة... الخ کی تحقیق بعض روایات میں...
  4. اسحاق سلفی

    تذکرہ مفسر قرآن مولانا عبدالرحمن کیلانی رحمۃ اللہ علیہ

    وہ جو تنہا پوری ایک جماعت تھا (تذکرہ مفسر قرآن مولانا عبدالرحمن کیلانی رحمۃ اللہ علیہ) عبدالقوی لقمان محدث میگزین ( مارچ 1996، شمارہ ۲۰۹ ) تمام تر تعریفیں اس اللہ جل شانہ کےلیے ہیں جو تمام جہانوں کا مربی ہے، جو سب سے زیادہ مہربان او ر نہایت رحم والا ہے، جو جزا کے دن کا مالک ہے او ر تمام انسانوں...
  5. اسحاق سلفی

    آدابِ دْعاء

    آدابِ دُعاء سعید مجتبیٰ سعیدی (محدث میگزین ، اپریل 1987) اللہ تعالیٰ سے جو آدمی سوال نہ کرے، اللہ تعالیٰ اس سے ناراض ہوجاتے ہیں: ''عن أبي ھریرة رضی اللہ عنه قال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لم یسأل اللہ یغضب عليه۔'' 1 ''حضرت ابوہریرہؓ راوی ہیں،آنحضرتﷺ نے فرمایا: ''جو شخص اللہ سے سوال...
  6. اسحاق سلفی

    تلاوتِ قرآن کا نبوی طریقہ

    تلاوتِ قرآن کا نبوی طریقہ جناب حافظ حسن مدنی [آدابِ تلاوت میں چالیس احادیثِ مبارکہ] اللّٰہ تعالیٰ نے نبی کریمﷺ کو سید المرسلین اور خاتم النّبیین کے طورپر مبعوث فرمایا ۔ اور اُنہیں قرآن کریم کی شکل میں ایک دائمی معجزہ عنایت کیا۔قرآنِ مجید کی حفاظت کی ذمہ داری اللّٰہ تعالیٰ نے لی اور نبی مکرمﷺکے...
  7. اسحاق سلفی

    کمپنی کو پروڈکٹ کا آئیڈیا دینے پر اجرت کا شرعی حکم ؟

    ایک محترم بھائی نے ذاتی پیغام میں درج ذیل سوال کیا ہے ؛ Assalam o alaikum mera aik sawal he ke agar koi banda kisi company ko apna idea de koi cheez bnane ka phr wo company wo cheez bnae aur us ke baad us cheez k aik sale par wo company bnane wale ko 90٪ den aur 10٪ raqam khud rakhen۔۔ Isko...
  8. اسحاق سلفی

    سلف ۔۔ اور۔۔ سلفی

    سلف کون ہيں؟ سلفی یعنی سلف سے منسوب سلف یہ خلف کی ضد ہے یعنی اگلے لوگ، اور خلف بعد میں آنے والوں کو کہا جاتا ہے اصطلاح ميں سلف صحابہ و تابعين رضوان اللہ عنھم اجمعين اور تبع تابعين کو کہا جا تا ہے؛ حافظ ابو سعدعبدالکریم بن محمد السمعانیؒ (متوفی ۵۶۲؁ھ) نے سلفی کے بارے میں کہا : یہ سلف کی طرف...
  9. اسحاق سلفی

    اگر خطیب و مدرس کی ضرورت ہو تو رابطہ کریں ،

    علم و تحقیق کے زیور سے آراستہ نوجوان عالم جناب محمد فیاض صاحب فاضل دارالحدیث محمدیہ ، جلالپور پیر والا ، ایم فل اسلامیات خطیب کی ذمہ داری نبھانے کے خواہش مند ہیں اگر کسی جگہ خطیب و مدرس کی ضرورت ہو تو درج ذیل پر رابطہ کرسکتا ہے 03119594574
  10. اسحاق سلفی

    سلف صالحین کے ما بین ہونے والے اختلاف میں اپنی زبان و قلم کو روک لو ۔

    محترم بھائی @عمر اثری کہتے ہیں : یحی بن عمار کہتے; " علوم پانچ قسم کے هیں : 4 - ایک علم دین کی بیماری هے، یہ سلف کے مابین واقع هونے والے امور کا علم هے _ [ سير اعلام النبلاء ١٧/٤٨٢ ] محترم بھائی ! دراصل امام یحی بن عمار سجستانی ( المتوفی ۴۲۲ ھ ) کے اس قول سے مراد : فيها الإشارة إلى ما وقع...
  11. اسحاق سلفی

    والد کے حرام ذرائع سے کمائے مال سے اولاد کو کھانا جائز ہے یا نہیں ؟

    محترم بھائی @اقبال جاوید الهندي نے فقہی سوالات کے سیکشن میں سوال کیا ہے کہ : سوال : ایک بھای کے والد کی الیکٹرانک کے سامان کی دکان ہے لیکن اس کے والد اس دکان میں ساتھ ہی شگریٹ تمباکو بھی فروخت کرتے ہیں؟ تو کیا وہ بھای اپنے والد کے ساتھ مل کر انکے مال سے کھا سکتا ہے؟ وہ بھا ی کچھ کام نہیں کرتا...
  12. اسحاق سلفی

    آذان سن کر تلاوت روک دینا

    ذاتی پیغام محترم بھائی @محمد عامر یونس نے سوال کیا ہے : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں نے یہ سنا ہے کہ جب آذان ہوتی ہے تو سارے کام چھوڑ دے یہاں تک کہ قرآن کی تلاوت ہی کیوں نہ ہو۔ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ جواب : وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ نبی...
  13. اسحاق سلفی

    جس کے ساتھ بھلائی کریں اسکے شر سے بچیں ‘‘ کیا صحیح حدیث ہے ؟

    محترم بھائی @عامر عدنان نے سوال کیا ہے : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم اس حدیث کی تحقیق چاہئے اگر فورم پر موجود ہے تو مجھے بتلا دیں ورنہ آپ ہی جواب دے دیں حوالہ نہیں معلوم "جسکے ساتھ بھلائی کریں اسکے شر سے بچیں" جزاک اللہ خیراً...
  14. اسحاق سلفی

    اشعۃ اللمعات اردو

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ عبدالحق دہلوی کی ( اشعۃ اللمعات ) اردو ترجمہ کے ساتھ پی ڈی ایف میں ڈاؤن لوڈ لنک اگر کسی کے علم میں ہو ، تو یہاں دیجیئے ۔ جزاکم اللہ تعالی
  15. اسحاق سلفی

    عید میلاد النبیﷺ ایک مطالعاتی جائزہ

    عید میلاد النبیﷺایک مطالعاتی جائزہ شیخ جمشید سلطان/تصحیح ونظرِ ثانی: حافظ حماد چاؤلہ الحمدُ للہ والصلوٰۃ والسلامُ علیٰ رسول اللہ وعلیٰ ألہ وصحبہ وأزواجہ و من والاہ وبعدُ۔ فرمانِ باری تعالیٰ ہے: إِنَّ عِدَّةَ الشُّهُورِ عِنْدَ اللَّهِ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا فِي كِتَابِ اللَّهِ يَوْمَ خَلَقَ...
  16. اسحاق سلفی

    درود شریف کے متعلق دو روایتوں کی تحقیق

    بسم اللہ الرحمن الرحیم محترم بھائی @Muhammad Ayaz نے ذیل کے امیج میں موجود درود کے متعلق دو روایات کی صحت و ضعف بارے سوال کیا ہے ؛ کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جواب : سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی پہلی روایت امام طبرانی کی ( المعجم الاوسط ) میں درج ذیل اسناد و متن...
  17. اسحاق سلفی

    آیت تبلیغ اور شیعہ کا عقیدہ

    محترم بھائی @nasim نے سوال کیا ہے کہ : يَا أَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَبِّكَ وَإِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهُ وَاللَّهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْكَافِرِينَ﴿67﴾ يا ايها الرسول بلغ ما انزل إليك من ربك وإن لم تفعل...
  18. اسحاق سلفی

    داڑھی بڑھانا اور مونچھیں کتروانا اللہ کا حکم ہے؛

    ذاتی پیغام میں ایک بھائی نے درج ذیل سوال کیا ہے : بسم اللہ الرحمن الرحیم، السلام علیکم ، میں نے ایک دفعہ پڑھا تھا جس کا مفہوم یوں ہے کہ ایک دفعہ ایک وفد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا ان کی داڑھی نہیں تھیں صرف مونچھیں تھیں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا منہ مبارک پھیر لیا تھا۔...
  19. اسحاق سلفی

    1953 ء کے حج کے مناظر

    درج ذیل لنک پر (1953ء) کے حج کے کچھ مناظر دکھائے گئے ہیں ، کیا واقعی یہ حقیقی مناظر ہیں ، http://www.islamawareness.net/Hajj/1953/
  20. اسحاق سلفی

    کرنسی نوٹ پر پابندی کے بعد انڈیا کے کم آمدن لوگ رل گئے

    انڈیا میں کرنسی نوٹ پر پابندی کے بعد بینکوں میں افراتفری انڈیا میں حکومت کی جانب سے پانچ سو اور ہزار روپے کے کرنسی نوٹ پر پابندی لگائے جانے کے تین روز بعد بھی لاکھوں لوگ نقد پیسوں کے لیے مارے مارے پھر رہے ہیں اور بینکوں کے باہر لوگوں کی لمبی قطاریں لگی ہیں۔ بی بی سی نے دلی اور ممبئی شہر کے کئی...
Top