• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    جمعہ کے دن ایک دفعہ ہی اذان کہی جائے گی ، جب امام منبر پر بیٹھ جائے

    بسم الله الرحمن الرحیم عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضی الله عنه أَنَّ النَّبِيَّ صلی الله عليه وآله وسلم کَانَ يُصَلِّيْ الْجُمُعَةَ حِينَ تَمِيلُ الشَّمْسُ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ وَأَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ. أخرجه البخاري في الصحيح، کتاب الجمعة، باب وقت الجمعة إذا زالت الشمس 1 / 307، الرقم ...
  2. اسحاق سلفی

    نکاح میں ولایت کا مسئلہ

    فقہی سوالات و جوابات میں محترم بھائی @محمد نعیم یونس صاحب نے سوال کیا ہے کہ : السلام علیکم ورحمۃ اللہ! ایک بھائی کا سوال ہے: ایک فلپنی پیدائشی مسلم کنواری لڑکی پاکستان میں رہائش پذیر ہے. اور وہ یہاں پر ایک مسلم لڑکے سے شادی کرنا چاہتی ہے. اس کی ولایت کے بارے میں کیا فتوی ہے. والد زندہ ہے وہ...
  3. اسحاق سلفی

    الکامل فی التاریخ اردو ۔۔۔۔ کے متعلق بتایئے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ تمام بھائیوں سے گذارش ہے کہ : علامہ ابن اثیر جزریؒ کی الکامل فی التاریخ اردو ۔اگر نیٹ پر شائع ہو، اور اس کا لنک کسی کے علم میں ہو تو یہاں بتائیں ، جزاکم اللہ تعالی خیراً
  4. اسحاق سلفی

    سیاہ خضاب لگانا جائز نہیں

    سفید بالوں کو مہندی اور وسمہ سے رنگنا الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! سر اور داڑھی کے سفید بالوں کو مہندی اور وسمہ سے رنگنا تو جائز ہے لیکن کالے رنگ سے رنگنا جائز نہیں ہے جیسا کہ نبی اکرم ﷺ کی احادیث صحیحہ سے ثابت ہے ۔ حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ فتح...
  5. اسحاق سلفی

    سیدنا یوسف علیہ السلام کی زوجہ

    سیدنا یوسف کی بیوی کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سیدنا یوسف علیہ السلام کی بیوی کا نام کیا تھا؟ ہمارے ہاں ایک مولوی صاحب نے زلیخا نامی عورت کے سیدنا یوسف علیہ السلام کی بیوی ہونے کی نفی کی ہے۔اور کہا ہے وہ زانیہ ہے کیاموصوف کا یہ کہنا درست ہے۔مولوی...
  6. اسحاق سلفی

    کیا آیات قرآنی کے حق سے دعاء مانگنا جائز ہے ؟

    محترم بھائی @جنید حسین نے سوال کیا ہے کہ : السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم بھائی : یہ عبارت اصل میں تین مختلف آیات سے کچھ الفاظ لے کر ۔۔اور کچھ اپنی طرف سے اضافہ کرکے بنائی گئی ہے ، اور دعاء کی یہ ترکیب و ترتیب اہل تشیع میں رائج و پسندیدہ ہے ، اس کے پہلے جملہ میں دعاءِ یونس کے حق سے مانگا جارہا...
  7. اسحاق سلفی

    قرآن فہمی کیلئے مطلوبہ صلاحیت

    ذاتی پیغام میں محترم بھائی @محمد عامر یونس نے درج ذیل سوال کیا ہے : وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ معروف، آسان سا فطری طریقہ ہے کہ کسی بھی کتاب کو پڑھنے ، سمجھنے کیلئے دو چیزیں بنیادی ضرورت ہوتی ہیں : (۱) اس کتاب کی زبان اور (۲) اس کتاب یا کلام میں موجود اصطلاحات کو سمجھنا، جاننا ضروری...
  8. اسحاق سلفی

    غیر مسلم ملک میں ایمان کی حفاظت

    اس کا مختصر جامع جواب یہ ہے کہ : جہاں دین و ایمان محفوظ نہ ہو وہاں سے ہجرت کرکے ایسے علاقے میں جانا واجب ہے جہاں بلا روک ٹوک شریعت کے مطابق زندگی گزارنا ممکن ہو ، کیونکہ یہ زندگی اسی لئے ملی ہے کہ اللہ کی اطاعت و عبادت میں گزاری جائے ، اور جس وقت تک دار الکفر سے ہجرت ممکن نہیں ، اس وقت تک جتنا...
  9. اسحاق سلفی

    کیا نکاح کرنے سے غربت دور ہوتی ہے ؟

    فورم کے ایک محترم رکن جناب @abu khuzaima abu khuzaima نے درج ذیل سوال کیا ہے ؛ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ جواب : بسم اللہ الرحمن الرحیم پہلی بات تو یہ جان لیجئے کہ نکاح بھی ان اسباب میں سے ایک ہے جن سے فقر و تنگدستی دور ہوتی ہے؛ اللہ عزوجل کا ارشاد ہے ...
  10. اسحاق سلفی

    علم غیب کےمتعلق جانکاری چاہئیے

    @ابوالوفا بھائی محترم بھائی آپ یہ تھریڈ ملاحظہ فرمائیں
  11. اسحاق سلفی

    عید الفطر کی تکبیریں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ عزوجل نے قرآن مجید میں جہاں رمضان کے روزوں کی فرضیت اور حکمت بتائی ہے وہاں ساتھ ہی اپنی کبریائی کا اظہار کرنے کی تلقین بھی فرمائی ہے ، بلکہ رمضان میں روزوں میں دی گئی آسانیوں اور رختصوں کے ساتھ تکمیل رمضان پر اس کا تقاضا تکبیر اور ادائے شکر بتایا گیا ہے ، شَهْرُ...
  12. اسحاق سلفی

    عید الفطر

    محدث میگزین عید الفطر فلسفہ اور اَحکام محمد اسماعیل سلفی عید ... دوسری اَقوام میں! عہد قدیم سے یہ روایت چلی آرہی ہے کہ سال بھر میں ایک یا ایک سے زیادہ دن ایسے ہونے چاہئیں جن میں لوگ روز مرہ کاروبارِ حیات کومعطل کرکے عمدہ لباس پہن کر کسی مرکزی جگہ اکٹھے ہوں اور مختلف تقریبات منعقد کرکے اپنی...
  13. اسحاق سلفی

    غیر مسلم غیر کتابی باورچی کے تیار کردہ کھانے کا حکم

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ؛ فقہی مسائل فقہ و فتاویٰ عبدالسلام کیلانی رحمۃ اللہ علیہ غیر مسلم غیر کتابی باورچی کے تیار کردہ کھانے کا حکم سوال: کیا فرماتی ہے اللہ تعالیٰ کی کتاب اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت اور محدثین کرام و فقہاء اور صلحائے امت کی آراء اس مسئلہ میں کہ: "آیا غیر مسلم...
  14. اسحاق سلفی

    قنوت وتر میں دعاء کی طرح ہاتھ اٹھانا

    ذاتی پیغام میں محترم بھائی @Shanif Baig نے سوال کیا ہے کہ قنوت وتر میں ہاتھ اٹھانے کی کیا دلیل ہے ، ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ جواب :: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ؛ محترم بھائی :: دینی مسائل میں شرعی دلیل کی تلاش کا جذبہ قابل تحسین ہے ، اس مسئلہ میں مختصراً عرض ہے...
  15. اسحاق سلفی

    چند باہمی حقوق

    عن أبي موسى قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " أطعموا الجائع وعودوا المريض وفكوا العاني " . رواه البخاري سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " بھوکے (یعنی مضطر و مسکین اور فقیر) کو کھانا کھلاؤ، بیمار کی عیادت کرو اور قیدی کو (دشمن کی قید...
  16. اسحاق سلفی

    مسلمانوں کو عیسائی بنانے کی تاریخی مہم (محدث میگزین )

    مسلمانوں کی عدل وانصاف پسندی شیخ ابراہیم محمد العقیل محدث میگزین (شمارہ:246 ، مارچ ، 2001 ، ذوالحج ،1421۔جلد:33عدد:3 ) تاریخ شاہد ہے کہ اہل کفر کو جو عدل و انصاف اور امن امان اسلامی حکومت کے تحت ملا وہ کہیں میسر نہیں آیا۔ لیکن اس کے برعکس عیسائیوں نے مفتوح مسلمانوں پر سفاکی و بربریت کے وہ پہاڑ...
  17. اسحاق سلفی

    امام ابن تیمیہ (کی سیرت پر )

    امام ابن تیمیہ (کی سیرت پر ) از ڈاکٹر محمد یوسف کوکن عمری پی ڈی ایف فارمیٹ میں کسی کے علم میں ہے ،تو آگاہ فرمائیں ۔
  18. اسحاق سلفی

    خصوصی دعاء کی درخواست

    پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ : عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا مِنْ عَبْدٍ مُسْلِمٍ يَدْعُو لِأَخِيهِ بِظَهْرِ الْغَيْبِ، إِلَّا قَالَ الْمَلَكُ: وَلَكَ بِمِثْلٍ " ترجمہ :۔ سیدنا ابوذر (رضی اللہ عنہ ) سے روایت ہے کہ رسول...
  19. اسحاق سلفی

    امام اہل السنۃ نعیم بن حماد رحمۃ اللہ علیہ

    ’’ ذاتی پیغام ‘‘ میں محترم بھائی @محمد فراز صاحب نے درج ذیل سوال پیش کیا ہے : ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ۔ السلام عليكم میری گزارش ہے اہل علم سے کے مجھے ان دوباتوں کی تحقیق،تخریج اور صحت بتائے اور عربی متن بھی چایئے نعیم بن حمادتقویت سنت...
  20. اسحاق سلفی

    حلب کے مظلوم مسلمان ۔۔۔۔۔۔اور ۔۔۔

    حلب کی شدید بمباری میں کوئی ایک اسدی بیرل یا کیماوئی بم غلطی سے بھی داعش پر نہی گرا.... جو بھی بم گرے وہ عام اہل سنت عوام گرے...۔۔۔۔ کمال کی بات تو یہ ھے کہ داعش کی جانب سے حلب کے شہدا کے لیے ایک لفظ ھمدردی سننے کو نہی ملا.
Top