• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    مجلہ السنہ جہلم کے ( شمارہ 87 ) سے تا آخر شمارے مطلوب ہیں ؛

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ مجلہ السنہ جہلم کے ( شمارہ 87 ) سے تا آخر شمارے مطلوب ہیں ؛ اگر کسی بھائی کے پاس لنک ہو تو آگاہ فرمائیں
  2. اسحاق سلفی

    یوم عرفہ کا روزہ ۔۔ یا ۔۔ نو ذوالحجہ کا روزہ

    روزہ ؛ یومِ عرفہ یا نو ذو الحجہ! تحریر : حافظ ابو یحیٰی نورپوری رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یومِ عرفہ کے روزے کی فضیلت یہ بیان فرمائی ہے کہ اس سے دو سالوں کے گناہ معاف ہوتے ہیں۔(صحیح مسلم : 1162) ⚡یومِ عرفہ کے روزے سے کیا مراد ہے؟ اس میں اختلاف ہے؛ بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ اس سے مراد اس دن...
  3. اسحاق سلفی

    رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی رضاعی مائیں

    ذاتی پیغام ( ان باکس ) میں ایک بھائی نے سوال کیا ہے کہ : ـــــــــــــــــــــــــــــــــ ایک شیعہ پیر دعوی کرتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے کسی کا دودھ نہیں پیا کیوں کہ دودھ پلانے والی تو ایمان نہیں لائی تھیں، کہتا ہے کہ کسی حدیث میں ایسا نہیں آیا کیا ایسی بات کسی شیعہ مولوی نے بھی کہی...
  4. اسحاق سلفی

    قربانی کے بعض اہم مسائل

    قربانى كے بعض اہم مسائل حافظ عمران ایوب لاہوری قربانى كى روح (محدث میگزین ،فروری 2004 ) شریعت كے وہ چند مسائل جو ہمارى توجہ كسى نہ كسى تاريخى واقعہ كى طرف مبذول كرتے ہيں ان ميں سے ايك قربانى بهى ہے- ايسے مسائل سے مقصود محض انہيں مقررہ وقت پر كر لينا ہى كافى نہيں ہے بلكہ ان تاريخى واقعات پر...
  5. اسحاق سلفی

    شکایت میں 140 سے زیادہ الفاظ کی پوسٹ نہیں کر پا رہا ہوں

    محترم بھائی @محمد نعیم یونس صاحب فورم کے محترم رکن جناب اسرار حسین فرماتے ہیں : Israr Hussain Niyargar اسلام و عليكم ورحمة اللة و بركاته شیخ میں 140 سے زیادہ الفاظ کی پوسٹ نہیں کر پا رہا ہوں اور 420 سے زیادہ الفاظ کا میسج بھی نہیں کر پا رہا ہوں تو میں. اپني پوسٹ کس طرح کرو ؟؟؟
  6. اسحاق سلفی

    بایوس پاس ورڈ ( BIOS password ) ریموو کیسے کیا جائے ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ کمپیوٹر سے تمام واقف بھائیوں سے سوال ہے کہ : میں نے ایک نیا لیپ ٹاپ کمپیوٹر خریدا ہے ، گھر آکر دیکھا کہ اس کے بایوس سیٹ اپ کو پاس ورڈ لگا ہوا ہے میری رہائش دور دراز کے دیہاتی ،پہاڑی علاقے میں ہے ، یعنی کسی بھی شہر سے دو سے تین گھنٹے کے فاصلے پر ، اسلئے شہر کی کسی دکان پر...
  7. اسحاق سلفی

    تصویربنانا، بنوانا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟

    (1)تصویربنانا، بنوانا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ (2) تصویر اگر جیب میں ہو تو نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟ جواب از مولانا سعید مجتبی سعیدی حفظہ اللہ : واضح رہے کہ تصویر کی دو صورتیں ہیں۔ایک جاندار چیزوں کی تصویر، دوسری بے جان چیزوں کی تصویر۔ جاندار کی تصویر کا بنانا، بنوانا اور اس کی خرید و فروخت کرنا...
  8. اسحاق سلفی

    نئے رکن کو جواب بھیجنے کی سہولت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم بھائی @محمد نعیم یونس صاحب آج ہی ایک بھائی نے فورم جوائن کیا ہے ، @maqsood صاحب لیکن وہ کسی تھریڈ میں کمینٹس نہیں کرپا رہے ، اس کا حل بتائیں ! وہ موبائل ( اینڈو رائیڈ ) سے منسلک ہیں۔
  9. اسحاق سلفی

    عید الفطر فلسفہ اور اَحکام

    عید الفطر فلسفہ اور اَحکام محدث میگزین شمارہ 244 ، جنوری 2001 مولانا محمد اسماعیل سلفی رحمۃ اللہ علیہ عید ... دوسری اَقوام میں! عہد قدیم سے یہ روایت چلی آرہی ہے کہ سال بھر میں ایک یا ایک سے زیادہ دن ایسے ہونے چاہئیں جن میں لوگ روز مرہ کاروبارِ حیات کومعطل کرکے عمدہ لباس پہن کر کسی مرکزی جگہ...
  10. اسحاق سلفی

    آخری عشرہ کی راتوں میں شب بیداری کے نئے انداز

    ماہِ رمضان کا آخری عشرہ ویسے تو رمضان المبارک کا پورا مہینہ ہی اللہ تعالیٰ کی رحمتوں اوربرکتوں سے لبریز ہے۔ لیکن اس کے آخری دس دن تو بہت ہی زیادہ فضیلت کے حامل ہیں ۔ اسی لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان میں عبادت کے لیے کمر کس لیتے تھے۔چنانچہ ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی...
  11. اسحاق سلفی

    احکام وتر ۔۔۔ مولانا محمد علی جانبازؒ

    لائبریری میں ۔۔ احکام وتر ۔۔ از مولانا جانباز رحمہ اللہ نہ اوپن ہورہی ہے نہ ڈاؤن لوڈ والا صفحہ سامنے آتا ہے اس کا حل ؟ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ۔ احکام وتر محمد علی جانباز وتر کےمعنیٰ طاق کےہیں۔ احادیث نبویہ کی روشنی میں امت مسلمہ اس بات پر متفق ہے کہ ہمیں نمازِ وتر کی خاص...
  12. اسحاق سلفی

    رمضان المبارک میں کرنے والے کام

    استقبال رمضان المبارک مفسر قرآن علامہ صلاح الدین یوسف (محدث میگزین ،شمارہ 232، دسمبر 1999 ) ہم رمضان المبارک کا استقبال کیسے کریں؟ اللہ تعالیٰ نے اس ماہ مبارک کو بہت سے خصائص وفضائل کی وجہ سے دوسرے مہینوں کے مقابلے میں ایک ممتاز مقام عطا کیاہے جیسے: ا س ماہ مبارک میں قرآن مجید کا نزول ہوا...
  13. اسحاق سلفی

    رمضان المبارک فضائل و احکام

    رمضان المبارک فضائل و احکام جناب محمد ارشد کمال رمضان اسلامی سال کا نواں قمری مہینہ ہے۔ اس کا تلفظ یوں ہے: رَ مَ ضَ تینوں مفتوح (زبر کے ساتھ) جبکہ الف ساکن ہے یعنی رَمَضَان۔ یہ رمض سے مشتق ہے جو باب ضَرَبَ یَضْرِبُ، نَصَرَ یَنْصُرُ اور سَمِعَ یَسْمَعُ سے مصدر آتاہیـ اس کا معنی شدید گرمی، دھوپ...
  14. اسحاق سلفی

    نماز تراویح کی تعداد کے متعلق دیوبندی علماء کی کتابوں کے سکین درکار ہیں ؛

    فورم کے ایک معزز رکن جناب @umaribnalkhitab کی فرمائش ہے کہ : دیوبندی علماء کے کتابوں کا اسکرین شاٹ چاہئیے آٹھ رکعت تراویح کا۔۔ ایک دیوبندی کہتا ہے۔ کہ میں خنفیت کو چھوڑنے کیلیے تیار ہوں۔۔۔۔
  15. اسحاق سلفی

    ماہ شعبان کی بدعات

    ماہ شعبان کی بدعات محمد اسحاق سلفی شعبان ہجری سال کا آٹھواں مہینہ ہے۔ لفظ شعب اس وقت کے لیے استعمال ہوتا ہے جس میں علیحدگی اختیار کی جاتی ہو۔ اہل عرب اس ماہ میں پانی کی تلاش میں دور نکل جاتے تھے اور انھیں ایک دوسرے سے علیحدہ ہونا پڑتا تھا۔ شعبان کو مکرم بھی کہا جاتا ہے۔ شعبان کی پندرہویں شب کو...
  16. اسحاق سلفی

    سلام میں ۔۔ ( ومغفرتہ )۔۔ کا اضافہ

    1. کیا ہم مغفرتہ لگا سکتے ہے جواب ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ السلام علیکم ورحمۃ اللہ جی بالکل علامہ البانی نے ( ومغفرتہ ) کے اضافہ کے صحیح کہنے سے رجوع کرلیا تھا ، اس لنک پر شیخ الالبانیؒ کے مشہور شاگرد ثقہ عالم ابو اسحاق...
  17. اسحاق سلفی

    27 رجب اسراء و معراج کی رات

    27 رجب اسراء و معراج کی رات بعض ملکوں میں اسراء و معراج کی یاد کے طور پر ستائیس رجب کی رات کو جشن منایا جاتا ہے۔ جبکہ اس رات میں معراج ہونا صحیح نہیں ہے۔ ٭حافظ ابن حجر رحمہ اللہ ابن دحیہ رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ بعض قصہ گو لوگوں نے یہ بیان کیا ہے کہ معراج ماہ رجب میں پیش آئی تھی، "یہ کذب...
  18. اسحاق سلفی

    شکایت پوسٹیں نظر نہیں آرہیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ایک بھائی نے ذاتی پیغام میں شکایت کی ہے کہ : انہیں میری پوسٹیں نظر نہیں آرہیں ، وہ موبائل سے نیٹ استعمال کرتے ہیں ، متعلقہ ذمہ دار محسنین سے گذارش ہے کہ رہنمائی فرمائیں ، جزاکم اللہ تعالی خیراً
  19. اسحاق سلفی

    کھانا کھاتے ہوئے سلام کا جواب دینا

    کھانا کھاتے ہوئے سلام کا جواب دینا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کھانے کھاتے وقت سلام کا جواب دینا مکروہ ہے؟ اور اس سلسلے میں ابن عمر﷜ کا اثر کس طرح وارد ہے؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول...
  20. اسحاق سلفی

    انگلش عبارت کا اردو ترجمہ کیجئے

    درج ذیل امیج میں انگریزی مضمون کا اردو ترجمہ لکھیں ، اس کا جواب دینا ہے ان باکس میں ایک بھائی نے بھیجا ہے اس کا جواب طلب کر رہے ہیں : محترم بھائی @محمد نعیم یونس صاحب
Top