الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نظر کا لگ جانا حق ہے !
(توحید ڈاٹ کام )
سوال : کیا نظر برحق ہے ؟ جیسا کہ ہمارے ہاں مشہور ہے کہ فلاں کو فلاں کی نظر لگ گئی، اس کی کیا حقیقت ہے ؟ [عمران الٰہی، راولپنڈی]
الجواب :
❀ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : العين حق نظر (کا لگنا)...
قلیب بدر میں آنحضرت ﷺ کا مردوں سے خطاب فرمانا یا قرع نعال والی حدیث وغیرہ سے ثابت ہے کہ یہ سب خرق عادت اور معجزے کے قبیل میں سے ہے -
اور قلیب بدر کے مردوں کو سنانا تبھی معجزہ کہلا سکتا جب عام طور پر مردے نہ سنتے ہوں ،
فلا یَقَاس علیہ و ظاہر نفی سماع الموتی العموم فلا یخصّ منہ اِلَّا ما ورد...
یہ بڑی اہم بات آپ نے بتائی ؛
مجھے اس کا حوالہ چاہیئے کہ جس میں بالاسناد ثابت ہو کہ :
صحابیان رسول ﷺ عبداللہ بن مسعود، عبداللہ بن زبیر اور زید بن ثابت کہتے ہیں کہ اگر رکوع میں رکعت ملے تو وہ رکعت مل جاتی ہے"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ؛
ایک اشکال اور اس کا جواب:
صحیح مسلم کی روایت میں ہے:
حدثنا زهير بن حرب، حدثنا سفيان بن عيينة، عن عمرو، قال: أخبرني بذا أبو معبد، ثم أنكره بعد عن ابن عباس، قال: «كنا نعرف انقضاء صلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم بالتكبير»
’ترجمہ :
زہیر بن حرب نے کہا :ہمیں سفیان...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ــــــــــــــــــــــ
کیا بارش میں دو نمازوں کو جمع کرکے پڑھ سکتے ہیں ؟
تحریر : شیخ غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری
سوال : بارش میں دو نمازوں کو جمع کر کے پڑھنا کیسا ہے ؟
جواب: بارش میں دو نمازوں کو جمع کر کے پڑھنا جائز ہے، جیسا کہ :
◈ امام الائمہ، ابن خزیمہ رحمہ...
غسل خانہ میں پیشاب
سنن ابی داود (ح28) میں ہے :
عن حميد الحميري وهو ابن عبد الرحمن، قال: لقيت رجلا صحب النبي صلى الله عليه وسلم كما صحبه أبو هريرة، قال: «نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم أن يمتشط أحدنا كل يوم، أو يبول في مغتسله»
ترجمہ :
ثقہ تابعی اور اہل بصرہ کے بڑے فقیہ حمید حمیری ؒکہتے ہیں کہ...
آپ کا دوسرا سوال یہ ہے کہ :
" ایک اور سوال یہ کہ اگر مسلمان (بد عقیدہ) شرک کرے تو اس کو کچھ شروط وموانع کے بغیر کافر نہیں کہا جاتا حالانکہ وہ باقی کفار کی طرح پیدائشئ اس شرک میں مبتلا ہوتا ہے تو اس لحاظ اصلی کافر پر بھی شروط وموانع کے بغیر حکم نہیں لگا سکتے ،؟...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اسلام میں وعدہ نبھانے کی بڑی سختی سےتاکید ہے ،
اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا:
وَأَوْفُواْ بِالْعَهْدِ إِنَّ الْعَهْدَ كَانَ مَسْؤُولًا ( اسراء 34)
اور تم وعدے کو پورا کرو بے شک وعدے کے بارے میں پوچھا جائے گا۔
اور ارشاد فرمایا:
وَأَوْفُوا بِعَهْدِ اللَّهِ إِذَا عَاهَدْتُمْ...
یہ حدیث مبارک مکمل پیش ہے ،تاکہ اس میں مروی جنازہ کی مسنون دعاء یاد کرلی جائے :
صحیح مسلم ،کتاب الجنائز میں ہے :
عَوْفَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ: صَلَّى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى جَنَازَةٍ، فَحَفِظْتُ مِنْ دُعَائِهِ وَهُوَ يَقُولُ: «اللهُمَّ، اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ...
یہ بالکل غلط اور ان ائمہ پر خالص بہتان ہے کہ وہ تجسیم کے قائل اور کفریہ عقیدہ پھیلانے والے تھے ،
یہ صد فیصد جھوٹ اور بہتان و افتراء ہے ،
جن ائمہ کرام رحمہم اللہ کا آپ نے نام لیا یہ گرامی قدر حضرات تاویل کے سخت خلاف تھے ، ان کی ساری زندگی رد تاویلات میں گزری ،
آپ ان کی اپنی کتب سے یہ باتیں ثابت...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
"محمد ولی " بہت پیارا نام ہے ،
محمد نام کا معنی ہے (بہت تعریف کیا جانے والا ) یعنیوہ ہستی جس کی بہت تعریف و ثناء کی گئی ہو ،اور اللہ کے آخری سچے نبی و رسول کا اسم گرامی ہے،
عربی ڈکشنری میں اس اسم کا مطلب ہے : المحمود الخصال،(قابل تعریف خصال والا ، المثني عليه،(جس...
ماہِ رجب۔ بدعات کے نرغے میں
(Written by IslamFort )
الحمدللہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد!
دین اسلام فطری دین ہے جس کے بیشتر احکام فطرتی عوامل کے ساتھ معلق ہیں مثلاً حج اور عمر ہ کرنا، روزے رکھنا،زکاۃ ادا کرنا وغیرہ اللہ کی فطرتی نشانی (چاند)کے ساتھ تعلق رکھتے ہیں اسی بات کی طرف قرآن...
یہ مضمون حضرت میر سیالکوٹی پر بہتان ہی لگتا ہے ،ایک اہل حدیث عالم ایسی باتاں نہیں کرسکتا ؛
کہاں اہل حدیث جو ہر بات میں "قال رسول اللہ " کے متلاشی ہیں ،اور کہاں ہندی تصوف کی مدح سرائی اور کرشمہ سازیاں ؟
یہ مضمون غالباً کسی صوفی کا لکھا ہوا لگتا ہے ؟
اس مضمون میں اہل حدیث عالم کے نام پر نبی کریم...
میں تو سمجھا تھا کہ صفات میں تاویل کے اثبات میں محدثین کا مذہب آپ کسی مستند کتاب سے پیش فرمائیں گے
لیکن آپ نے تو پنجابی کالج کے پروفیسر کی کتاب کو عقیدہ کا مصدر بنالیا ہے ،
مجھے تو اس پروفیسر کی عربی دانی بھی مشکوک لگتی ہے ،
صفات کے مسائل میں شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ کی عبارات و عقائد کی ترجمانی...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی !
ان سوالوں میں سے پہلے کا جواب پیش ہے ، موقع ملتے دوسرے سوال کا جواب بھی پیش کردوں گا ،ان شاء اللہ
اہل کتاب کافر ہیں !
جن لوگوں کو یہ تسلیم ہے کہ :
دین اسلام سے پہلے انسانوں کی ہدایت و رہنمائی کیلئے اللہ تعالیٰ نے انبیاء و رسول بھیجے اور کتابیں...