• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    وھو معکم این ما کنتم (تم جہاں کہیں بھی ہو اللہ تمہارے ساتھ ہے )کی تاویل۔۔۔

    ان محدثین کرام کو صفات باری میں تاویل کا قائل بتاکر آپ نے بہت بڑا دعویٰ کردیا ہے ؛ براہ کرم کوئی مستند حوالہ پیش فرمائیں جس میں ان مذکور محدثین کرام سے تاویل کا ثبوت ملتا ہو !
  2. اسحاق سلفی

    نماز وتر از شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفطہ اللہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دعاءِ قنوت خود بھی جامع دعاء ہے ، اس مقرر کردہ دعاءِ قنوت کو پہلے مکمل پڑھیں ،پھر اس کے بعد کوئی اور دعاء پڑھنا چاہیں توعربی میں پڑھ سکتے ہیں تاہم دعاءِ قنوت کے علاوہ دعاء کو روزانہ معمول نہ بنائیں تو بہتر ہوگا ۔ ــــــــــــــــــــ مسنون دعاءِ قنوت...
  3. اسحاق سلفی

    وھو معکم این ما کنتم (تم جہاں کہیں بھی ہو اللہ تمہارے ساتھ ہے )کی تاویل۔۔۔

    اس کا جواب خود شیخ ابن عثیمینؒ نے اسی کتاب القواعد المثلیٰ میں دے رکھا ہے : شیخ محمد بن صالح العثیمینؒ ( القواعد المثلیٰ ) صفات باری تعالی میں تاویل کرنے والوں کے شبہات کا جواب دیتے ہوئے لکھتے ہیں : * المثال الثاني: «قلوب العباد بين أصبعين » من أصابع الرحمن". شبہ : تم اہل سنت کہتے ہو کہ حدیث...
  4. اسحاق سلفی

    نماز وتر میں قنوت کے بعد اپنی زبان میں دعاء کرنا۔۔

    جی اس صورت میں مقتدی دعاء تو کرسکتا ہے ، کہ محل دعاء کا ہے ،لیکن دعاء عربی میں پڑھنا ہوگی ، ایسے مواقع کیلئے قرآن و حدیث کی چند مختصر جامع دعائیں یاد کرلینی چاہئیں ۔ جیسا "ربنا آتنا فی الدنیا ۔۔۔۔ والی دعاء اسئلک العافیۃ فی الدنیا والآخرۃ ۔۔۔ وغیرہ جا مع ادعیہ
  5. اسحاق سلفی

    تلاوتِ قرآن کا نبوی طریقہ

    رات کے نوافل میں جہری قرآن پڑھنا سنن ابی داود(حدیث نمبر 1329) اور جامع الترمذی (حدیث 447) ‏‏‏‏‏‏عن ابي قتادة، ‏‏‏‏‏‏ان النبي صلى الله عليه وسلم خرج ليلة فإذا هو بابي بكر رضي الله عنه يصلي يخفض من صوته، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ ومر بعمر بن الخطاب وهو يصلي رافعا صوته، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ فلما اجتمعا عند النبي...
  6. اسحاق سلفی

    کیا اسلام میں موسیقی حرام ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ محترم بھائی ! حمد : اللہ تعالیٰ کی تعریف و ثناء کو کہاجاتا ہے ، نعت : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مدح و ثناء کو کہتے ہیں ، اور حمد و ثناء کا مقصد اللہ تعالیٰ اور اس کےحبیب کی محبت و شوق کی آبیاری ہے ، حمد و نعت اور تلاوت قرآن کیلئے حسن صوت (خوبصورت اور دل کش آواز )...
  7. اسحاق سلفی

    شیخ کفایت اللہ سنابلی کے والد کا انتقال پُر ملال

    إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَلِإِخْوَانِنَا الَّذِينَ سَبَقُونَا بِالْإِيمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِي قُلُوبِنَا غِلًّا لِلَّذِينَ آمَنُوا رَبَّنَا إِنَّكَ رَءُوفٌ رَحِيمٌ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے ، اور جنت الفردوس عطاء فرمائے، اور تمام ورثاء و متعلقین...
  8. اسحاق سلفی

    سیدنا ابراہیم علیہ السلام کے والد کا نام؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حدثنا عبد الرحمن بن سلم الرازي قال: نا محمد بن أبي عمر العدني قال: نا محمد بن جعفر بن محمد بن علي بن حسين قال: أشهد على أبي، لحدثني، عن أبيه، عن جده، عن علي، أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «خرجت من نكاح، ولم أخرج من سفاح، من لدن آدم إلى أن ولدني أبي وأمي» علی...
  9. اسحاق سلفی

    کیا اسلام میں موسیقی حرام ہے؟

    گانا ،بجانا اور رقص و سرود اسلام کی نظر میں گانے بجانا اور موسیقی سننا شریعت اسلامیہ میں سختی سے منع ہے۔ لیکن امت کے اس دور زوال میں ناچ ،گانا اور رقص اب باقاعدہ عمومی دلچسپی کا فن بن چکا ، ان واہیات کاموں کو سیکھئے کیلئے اکیڈمیاں اور سکول قائم ہوچکے ہیں ، اور ان فنون خبیثہ کے پروڈکٹ اور مظاہر...
  10. اسحاق سلفی

    ہفتہ کی رات (اغیار کا کلچر اور موجودہ مسلمان )

    گانا ،بجانا اور رقص و سرود اسلام کی نظر میں گانے بجانا اور موسیقی سننا شریعت اسلامیہ میں سختی سے منع ہے۔ لیکن امت کے اس دور زوال میں ناچ ،گانا اور رقص اب باقاعدہ عمومی دلچسپی کا فن بن چکا ، ان واہیات کاموں کو سیکھئے کیلئے اکیڈمیاں اور سکول قائم ہوچکے ہیں ، اور ان فنون خبیثہ کے پروڈکٹ اور...
  11. اسحاق سلفی

    ہفتہ کی رات (اغیار کا کلچر اور موجودہ مسلمان )

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ اہلِ اسلام کو غیر مسلموں کی مشابہت اور تقلید سے بڑی سختی سے روکا گیا ہے ، کیونکہ مشابہت کرنے سے جس کی مشابہت کی جائے اُسکی تعظیم ہوتی ہے، عمومی طور پر یہ نا مناسب عادت ہے، اسی لئے شریعت نے کفار سے مشابہت کے مسئلے کو کافی اہمیت دی ، اور اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے...
  12. اسحاق سلفی

    جنت میں لے جانے والے اعمال

    شرح اربعینِ نووی الشیخ عبدﷲ ناصر رحمانی مجلہ دعوت اہل حدیث ،شمارہ مارچ 2017 حدیث نمبر:22 (قسط:50) عَنْ أَبيْ عَبْدِ اللهِ جَابِرِ بنِ عَبْدِ اللهِ الأَنْصَارِيِّ رضي الله عنه أَنَّ رَجُلاً سَأَلَ النبيﷺفَقَالَ: "أَرَأَيتَ إِذا صَلَّيْتُ المَكْتُوبَاتِ، وَصُمْتُ رَمَضانَ، وَأَحلَلتُ...
  13. اسحاق سلفی

    سیدنا ابراہیم علیہ السلام کے والد کا نام؟

    مشہور محدث امام ابوالقاسم سلیمان بن احمد الطبرانی( المتوفی 360ھ) المعجم الاوسط میں روایت کرتے ہیں کہ : حدثنا عبد الرحمن بن سلم الرازي قال: نا محمد بن أبي عمر العدني قال: نا محمد بن جعفر بن محمد بن علي بن حسين قال: أشهد على أبي، لحدثني، عن أبيه، عن جده، عن علي، أن النبي صلى الله عليه وسلم قال...
  14. اسحاق سلفی

    غیراللہ سے مدد

    غیر اللہ کے عشاق ہمارے ہاں پاک و ہند کے قبر پرست بھی عجب مخلوق ہیں ، اپنے شرکیہ عقیدہ اور غیر اللہ کو اللہ تعالی کے اختیارات میں شریک و سہیم ثابت کرنے کیلئے قرآن و حدیث کے الفاظ و اصطلاحات کو سمجھے بغیر اپنی دلیل کے طور پر اچھالنا شروع کردیتے ہیں ؛ اللہ عزوجل کے سوا بھی کوئی کسی کی مدد و...
  15. اسحاق سلفی

    غیراللہ سے مدد

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی ! مدد اور استعانت کی دوقسمیں ہیں: (1) مافوق الاسباب اور (2) ما تحت الاسباب (1) ما فوق االاسباب مدد جو صرف اللہ رب العزت سے مانگی جاسکتی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد دیکھئے : (عن ابن عباس، قال: كنت خلف رسول الله صلى الله عليه وسلم...
  16. اسحاق سلفی

    متفق علیہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی احادیث کتنی ہیں؟

    اس سوال کے جواب کیلئے آپ اوپر بتائی گئی کتاب میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی احادیث آسانی سے گن سکتے ہیں ؛
  17. اسحاق سلفی

    متفق علیہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی احادیث کتنی ہیں؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی ! علم مصطلح الحدیث میں "متفق علیہ " کا مطلب ہے کہ کسی حدیث کو امام محمد بن اسماعیل البخاری ؒ اور امام مسلم بن حجاجؒ ایک ہی صحابی سے روایت کریں ، یعنی : المتفق عليه هو الحديث الذي أخرجه البخاري ومسلم وذلك بشرطين : الأول : أن يكون أصل الحديث واحد ولو...
  18. اسحاق سلفی

    شوہر فوت شدہ بیوی کو اور بیوی شوہر کو غسل دے سکتی ہے ؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس سوال کا جواب سعودی عرب کے جید علماء کے قلم سے پیش ہے ؛ ــــــــــــــــــ هل يجب التصدق بملابس الميت عنوان : کیا میت کے زیر استعمال کپڑے (اور دیگر اشیاء ) صدقہ کردینا ضروری ہے ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ السؤال هل صحيح ما يقوله الناس إذا توفي الميت يجب التصدق بجميع...
  19. اسحاق سلفی

    سیدنا ابراہیم علیہ السلام کے والد کا نام؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس سوال کے جواب میں سعودی عرب کے جید اورمستند اہل علم کا فتویٰ پیش ہے ؛ ــــــــــــــــــــــــ کیا سیدنا ابراہیم علیہ السلام کے والد آزر مشرک نہ تھے ؟ فتاوى اللجنة الدائمة (علمی تحقیقات اور فتاوی کیلئے جید علماء کی مستقل کمیٹی ) فتوى رقم (6612) : سوال: من هو...
  20. اسحاق سلفی

    جامعہ الازہر کا امام اکبر!

    اس تھریڈ کے ملاحظہ کے بعد یہ سمجھ آیا کہ : داڑھی کے معاملہ میں ہم پاکستانی بالخصوص مذہبی پاکستانی اچھی پوزیشن پر ہیں ؛
Top