• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    قنوت نازلہ میں کی جانے والی دعاییں اور اذکار (خلاصہ کتاب )

    جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کے ایک طالب علم نے جامعہ ابی بکر کے مجلہ اسوہ حسنہ کے لیے قنوت نازلہ پر کسی کتاب کا خلاصہ درج کیا جس میں دعاوں کا ایک جگہ جمع کر دیا گیا ہے الحمدللہ رب العالمین
  2. محمد فیض الابرار

    قنوت نازلہ میں کی جانے والی دعاییں اور اذکار (خلاصہ کتاب )

    ۱۔ اَللّھُمَّ اغْفِرْلَنَا وَلِلْمُؤمِنِیْنَ وَالْمُؤمِنَاتِ وَالْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ وَاَلِّفْ بَیْنَ قُلُوْبِھِمْ وَاَصْلِحْ ذَاتَ بَیْنِھِمْ وَانْصُرْھُمْ عَلَی عَدُوِّکَ وَعَدُوِّھِمْ. اے اللہ! ہمیں بھی اور تمام مومن مردوں‘ مومن عور توں‘ مسلمان مردوں اور مسلمان عورتوں کو بخش...
  3. محمد فیض الابرار

    قنوت نازلہ میں کی جانے والی دعاییں اور اذکار (خلاصہ کتاب )

    قنوت نازلہ اللہ کے حضور خشوع وخضوع کو’’قنوت‘‘ کہتے ہیں اور نازلہ کا معنی مصیبت میں گرفتار ہونا ہے لہٰذا زمانے کے حواد ثات میں پھنسے وقت‘ نماز میں عجز و انکساری کے ساتھ مصائب سے نجات پانے کے لئے اللہ تعالیٰ سے دعائیں مانگنا’’قنوت نازلہ‘‘ کہلاتا ہے- دنیا میں مصائب وآلام کئی طرح کے ہوتے ہیں مثلاً...
  4. محمد فیض الابرار

    ’’یہودیت ‘‘ اور ’’شیعیت‘‘ کا باہمی موازنہ

    اسلام پر یہودی فکر کی یلغار دشمنان اسلام یہود نے شروع ہی سے اسلام اورمسلمانوں کے خلاف مختلف مورچے بنارکھے ہیں اور ہر سمت سے اسلام اور امت مسلمہ کو مغلوب کرنے کے لئے اور انہیں منتشر کرنے کی ہمہ وقت جدوجہد میں لگے ہوئے ہیں اگر ایک طرف انہوںنے امت مسلمہ میں تفریق ڈال کر خوارج،شیعہ اور دوسرے گمراہ...
  5. محمد فیض الابرار

    ’’یہودیت ‘‘ اور ’’شیعیت‘‘ کا باہمی موازنہ

    فلسطین میں یہودی وطن کے قیام کی مخالفت سلطان عبدالحمید کی طرف سے یہودیوں کے منہ پر ایک طمانچہ تھا ،جس کا انہوںنے بھرپور بدلہ لیا ،سلطان کو اس کا تصور بھی نہ تھا ۔یہودیوں نے ایک طرف حکومت دشمن تحریکوں کو ابھارا اور اسلام کے جھنڈے تلے جمع ہونے کے بجائے نسل وقوم کے نظریوں کو فروغ دینے کی کوشش کی...
  6. محمد فیض الابرار

    ’’یہودیت ‘‘ اور ’’شیعیت‘‘ کا باہمی موازنہ

    یہودی سازش کے خدوخال اس بات میں کوئی شک وشبہ نہیں کہ ہمارے دشمن نمبر ۱ ’’یہود‘‘نے جہاں ’’شیعیت ‘‘کے روپ میں ملت اسلامیہ کے اندربغض وعداوت اور نفاق وتفریق کے بیج بوئے ہیں ،وہاں یہودی آئیڈیالوجی کو بالواسطہ طور پر بھی عامۃ المسلمین کے مختلف طبقات وعناصر میں پوری قوت کے ساتھ پیوست کرنے کی اپنی...
  7. محمد فیض الابرار

    ’’یہودیت ‘‘ اور ’’شیعیت‘‘ کا باہمی موازنہ

    جہاں تک مسلمانوں سے نفرت وعداوت رکھنے کا سوال ہے تو قرآن مجید اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ ’’یہودی‘‘مسلمانوں کے شدید دشمن ہیں اور ان کی دشمنی ودلی عداوت اس بات کی متقاضی ہے کہ وہ اس کی تمنا اور تگ ودو کرتے رہیں کہ مسلمانوں کا وجود صفحہ ہستی سے مٹ جائے ،اس مقصد کے لیے انہوں نے پہلا کام یہ کیا کہ...
  8. محمد فیض الابرار

    ’’یہودیت ‘‘ اور ’’شیعیت‘‘ کا باہمی موازنہ

    واضح رہے کہ اسی قسم کی شیعی ذہنیت یا دوسرے لفظوں میں ’’یہودی اندازِ فکر ‘‘بعد کے دور میں رفتہ رفتہ مسلمانوں میں بھی رچ بس گیا اور نوبت بہ ایں جارسید کہ چند فقہی یا فروعی اختلافات کی بنیاد پر امت مسلمہ میں موجود بدعت پسند گروہ کے ’’شیخ الشیوخ‘‘(۱) نے جو برصغیر میں مشہور ومعروف ہیں اپنے مخالف...
  9. محمد فیض الابرار

    ’’یہودیت ‘‘ اور ’’شیعیت‘‘ کا باہمی موازنہ

    (۴) مسلمانوں سے شدید عداوت ودشمنی: { لتجدن اشد الناس عد اوۃ للذ ین ء منوا الیھود والذ ین اشرکوا } ’’تمام لوگوں میں سب سے زیادہ عداوت رکھنے والے تم قوم یہود کو پاؤگے اور ان لوگوں کو بھی جو شرک کا ارتکاب کرتے ہیں‘‘۔ (المائدۃ:۸۲) یہ ہے قرآن کی گواہی اہل کتاب خصوصاً یہود کے بارے میں اﷲتعالیٰ سے...
  10. محمد فیض الابرار

    ’’یہودیت ‘‘ اور ’’شیعیت‘‘ کا باہمی موازنہ

    (۳) التباس وکتمانِ حق: { ان الذ ین یکتمون ما انزلنا من البینات والھدیٰ من بعد ما بیّناہ للناس في الکتاب اولئک یلعنھم اﷲ ویلعنھم اللاعنون } ’’جو لوگ ہماری نازل کردہ نشانیوں اور فرمان ہدایت کو چھپاتے ہیںحالانکہ ہم نے اسے اپنی کتاب(توریت وانجیل)میں لوگوں کے لیے واضح طور پر بیان کردیاتھا ۔ایسے ہی...
  11. محمد فیض الابرار

    ’’یہودیت ‘‘ اور ’’شیعیت‘‘ کا باہمی موازنہ

    (۲) اپنے دینی رہنماؤں کو اﷲکے اختیارات سے متصف کرنا : { اتخذوا احبارھم ورھبانھم اربابا من دون اﷲ } (التوبۃ:۳۱) ’’انہوں نے اﷲ کو چھوڑ کر اپنے دینی پیشواؤں او ر علماء ومشائخ کو اپنا رب بنالیا ہے ‘‘ { قل یا اھل الکتاب تعالوا الی کلمۃ سواء بینا وبینکم الا نعبد الا اﷲ ولا نشرک بہ شیئا ولا یتخذ...
  12. محمد فیض الابرار

    ’’یہودیت ‘‘ اور ’’شیعیت‘‘ کا باہمی موازنہ

    یہودیت اور شیعیت کی مشترکہ قدریں (۱) دین میں غلو یا مبالغہ آرائی: مذہبی پیشواؤں اور دینی رہنماؤں کے مرتبہ میں حد سے زیادہ مبالغہ آرائی اہل کتاب خصوصاً قوم یہود کی نمایاں صفت ہے ،قرآن مجید میں متعدد جگہوں پر اس عیب کی نشان دہی کی گئی ہے ،مثلاً: { یا اھل الکتاب لا تغلوا في د ینکم ولا...
  13. محمد فیض الابرار

    ’’یہودیت ‘‘ اور ’’شیعیت‘‘ کا باہمی موازنہ

    اس طرح شیعیت کے نام پر مسلمانوں کے اندر مختلف گروہ پیدا ہوگئے جن کی الگ الگ اپنی اپنی ڈفلی تھی اوراپنا اپنا راگ !کچھ لوگ حضرت علی رضی اﷲ کی الوہیت یا ان کے اندر روحِ الٰہی کے حلول کے قائل تھے اور کچھ ایسے تھے جو اُن کو رسول اﷲﷺ سے بھی افضل واعلیٰ نبوت ورسالت کا اصل مستحق سمجھتے تھے اور جبرائیل...
  14. محمد فیض الابرار

    ’’یہودیت ‘‘ اور ’’شیعیت‘‘ کا باہمی موازنہ

    یہود کی ریشہ دوانیاں تاریخ ہمیں یہ بتاتی ہے کہ حضرت عمر رضی اﷲعنہ کے دور خلافت تک قوم یہود کو اسلام اور ملت اسلامیہ کی طرف بُری نگاہ ڈالنے کی ہمت بھی نہیںہوئی ،لیکن اس کے بعد حضرت عثمان غنی رضی اﷲعنہ کے عہد مبارک میں مختلف عوامل اور اسباب کی بناپر یہود کو اپنے پر پُرزے نکالنے کا موقع مل ہی گیا...
  15. محمد فیض الابرار

    ’’یہودیت ‘‘ اور ’’شیعیت‘‘ کا باہمی موازنہ

    اسلام کے شدید ترین دشمن کون ہیں خلفائے راشدین رضی اﷲ عنہم کے مبارک عہد کے بعد سے آج تک ہر دور میں مسلسل اسلام کے خلاف سازشیں کی جاتی رہی ہیں ،ہر زمانے میں اس کو مٹانے اور جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے مختلف جتن کئے گئے ،اسلام کے خلاف محاذ آرائی بیرونی طور پر جنگ وجدال اور صلیبی معرکوں کے ذریعہ جس...
  16. محمد فیض الابرار

    ’’یہودیت ‘‘ اور ’’شیعیت‘‘ کا باہمی موازنہ

    پیش نظر کتاب ہم نے ’’یہودیت ‘‘ اور ’’شیعیت‘‘ کا باہمی موازنہ کرتے ہوئے ،ثانی الذکر کو یہودیت کا چربہ اور اس کی ایک نقاب بتایا ہے ۔اور بطور ثبوت دلائل قرآن مجید کی کچھ آیتیں بھی پیش کی ہیں ۔اس سلسلے میں ہم یہ وضاحت کردینا چاہتے ہیں کہ ’’اہل تشیع ‘‘کو ’’یہود ‘‘کی ایک شاخ ماننے اور انہیں ایک ہی...
  17. محمد فیض الابرار

    دارالتفسیرجامعہ عربیہ (اہل حدیث)بڈھ بیر پشاور

    ماشاءاللہ اللہ کرے وطن عزیز میں ہمارے ادارے جا بجا ہوں اور بہت زیادہ ہوں
  18. محمد فیض الابرار

    وجوہ القرآن اور نظائر القرآن

    بفضلہ تعالی تم البحث والتقدیم کذلک قبل سنتین
  19. محمد فیض الابرار

    القرآن میں عربی لسان کی اہمیت

    اس مقالہ میں قوت استنباط اور جدت فکر کو عربی زبان کی محبت کے لیے جس طرح استعمال کیا گیا ہے قابل تعریف ہے
  20. محمد فیض الابرار

    القرآن میں عربی لسان کی اہمیت

    خلافتِ اسلامی: اسلامی خلافت کا آغاز 622ء میں یثرب کے شہر سے ہوا۔ جو 630ء میں بڑھ کر مکہ تک پہنچ گیا اور اس پہلی اسلامی ریاست کے سرکاری زبان عربی تھی۔ محمد رسول اللہؐ کی وفات 632ء کے بعد مسلمین کے خلیفہ ابو بکرؓ بنے۔ جنہوں نے اس اسلامی خلافت کو موجودہ عراق اور شام تک پھیلا دیا۔ جس میں ایران کے...
Top