• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    القرآن میں عربی لسان کی اہمیت

    علاقائی زبانیں: یونیسکو کی رپورٹ کے مطابق پوری دنیا میں بولی جانے والی کل زبانوں کی تعداد (3824) ہیں۔ یورپ میں (۵۸۷)، ایشیا میں (۹۳۷)، بھارت میں (۴۰۰)، افریقہ میں (۲۷۲) اور دونوں براعظم امریکہ میں (۱۶۳۴) زبانیں بولی جارہی ہیں اگر ہم تمام عرب دنیا کا جغرافیائی جائزہ لیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ...
  2. محمد فیض الابرار

    القرآن میں عربی لسان کی اہمیت

    عربی کی بین الاقوامی حیثیت: اینکارٹا انسائیکلو پیڈیا 2008ء کے مطابق عربی زبان کے بولنے والوں کی تعداد اس وقت دنیا میں بیالیس کروڑ (422,039,637) سے بھی زیادہ ہے۔ جس میں مسلم و غیر مسلم عرب دونوں شامل ہیں۔ یہ زبان دجلہ سے لے کر بحرِ اوقیانوس کے کنارے تک بولی جاتی ہے اور تعداد کے اعتبار سے یہ دنیا...
  3. محمد فیض الابرار

    القرآن میں عربی لسان کی اہمیت

    عربی رسم الخط: عربی رسم الخط دنیا کی زبانوں میں استعمال ہونے والا دوسرا سب سے بڑا رسم الخط ہے لیکن خوبصورتی کے لحاظ سے یہ دنیا کا سب سے خوبصورت انسانی رسم الخط ہے جس نے دنیا کی کئی مسلم زبانوں کو اپنی خوبصورتی سے مانوس کیا۔ اسی لئے اکثر مسلمین اپنی علاقائی زبانوں میں عربی رسم الخط کو استعمال...
  4. محمد فیض الابرار

    القرآن میں عربی لسان کی اہمیت

    اسلامی ممالک: پوری دنیا میں مسلمین کی آبادی ایک ارب سے بھی زیادہ ہے جو دنیا کی کل آبادی کا بیس فیصد سے بھی زیادہ بنتی ہے۔ یہ تمام آبادی اپنے بچوں کے نام عربی زبان میں رکھتی ہے جو پوری دنیا میں ان کی ایک اسلامی پہچان اور اتحاد کی علامت ہے لیکن اس کے باوجود پوری دنیا میں اکسٹھ (۶۱) اسلامی ممالک...
  5. محمد فیض الابرار

    القرآن میں عربی لسان کی اہمیت

    عبرانی اور عربی میں موازنہ: کئی ماہر لسانیات کے مطابق عبرانی زبان عربی کی بگڑی ہوئی شکل ہے اور یہ بات عبرانی رسم الخط اور دونوں زبانوں کے ذخیرہ الفاظ اور گرامر سے بھی آسانی سے ظاہر ہوجاتی ہے۔ مثلاً عربی کا ہر۔س۔ عبرانی میں۔ ش۔ہے۔ ، ب۔و۔ہے، ف۔پ اور کہیں ک۔خ ہے وغیرہ اگر ایسی بہت سے غلطیاں درست...
  6. محمد فیض الابرار

    القرآن میں عربی لسان کی اہمیت

    زبانوں کے بارے میں چند غلط فہمیاں: مثلاً لوگوں میں غلط فہمی ڈالی گئی ہے کہ انگریزی ہی دنیا کی واحد عالمی زبان ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ انگریزوں نے ماضی میں جن ممالک پر حکمرانی کی ہے۔ صر ان ممالک کی سرکاری زبان انگریزی ہے جن کی تعداد (۵۷) ہے۔ جو تمام ’’دولتِ مشترکہ‘‘ کے ممبرز بھی ہیں جن کے ذریعے آج...
  7. محمد فیض الابرار

    القرآن میں عربی لسان کی اہمیت

    حرکۃ تعریب پاکستان: جبکہ کئی معروف و مؤثر شخصیات نے پاکستان کی قومی زبان عربی بنانے کی تجویز بھی دی تھی۔ مثلاً پاکستان کی خالق جماعت ’’آل انڈیا مسلم لیگ‘‘ کے سابق صدر اور تحریک پاکستان کے ممتاز ترین سیاسی شخصیت سرامام محمد شاہ آغا خان ثالثؒ وغیرہ، آپ آغازِ پاکستان سے عربی کی حمایتی رہے...
  8. محمد فیض الابرار

    القرآن میں عربی لسان کی اہمیت

    پاکستان اور اسرائیل: دینی زبان کی اہمیت کے حوالے سے اسرائیل ’’اسلامی جمہوریہ پاکستان‘‘ کے لئے ایک مثال ہے کیونکہ پاکستان اور اسرائیل پوری دنیا کی دو ہی ایسی ریاستیں ہیں جو دینی نظریات کی بنیاد پر وجود میں آئیں۔ اسرائیل یہودی مذہب کے نام پر بنا۔ یہودی قوم میں بھی مختلف زبانیں بولی جاتی ہیں جن...
  9. محمد فیض الابرار

    القرآن میں عربی لسان کی اہمیت

    مذہبی زبان کی اہمیت: اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ’’عربی‘‘ مسلمین کی مقدس زبان، ’’اردو‘‘ قادیانیوں کی مقدس زبان، ’’عبرانی‘‘ یہودیوں کی مقدس زبان، ’’سریانی‘‘ اور ’’یونانی‘‘ عیسائیوں کی مقدس زبانیں، ’’ژندی‘‘ پارسیوں کی مقدس زبان اور ’’سنسکرت‘‘ ہندوؤں اور بدھ متوں کی مقدس زبان ہے۔ ہر مذہب کے افراد...
  10. محمد فیض الابرار

    القرآن میں عربی لسان کی اہمیت

    عربی ایک بہترین زبان: عربی اپنے وسیع اور جامع ادبی سرمائے کی وجہ سے دنیا کی بڑی زبانوں میں شمار ہوتی ہے۔ عربی کی شیریں اس کی حیات بخش قوت، رسیلا پن اور اس کے استعارات کی رنگینی۔ اور اس کی صرف ونحو کی جامعیت اسے تمام دنیا کی زبان سے ممتاز کرتی ہے۔ عربی کے الفاظ میں ایسے ایسے اسرار و رموز پائے...
  11. محمد فیض الابرار

    القرآن میں عربی لسان کی اہمیت

    عربی میں مادّے کی اہمیت: مادّہ عربی لسان کی بنیاد ہے اور عربی کی قاموس بھی مادّے کی ترتیب سے لکھی جاتی ہے۔ دنیا کی دوسری لسان کی طرح لفظ بلفظ کی ترتیب سے نہیں لکھی جاتی ہے۔ مادّے کی ترتیب سے قاموس مرتب کرنے کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ عربی زبان میں ایک مادّہ سے سینکڑوں الفاظ، اسماء، افعال، صفات اور...
  12. محمد فیض الابرار

    القرآن میں عربی لسان کی اہمیت

    عربی کی خاص خاصیت: اس زبان کی سب سے بڑی خصوصیت جو دنیا کی کسی بھی زبان میں نہیں ہے۔ وہ یہ کہ عربی قواعد کی مدد سے ہزار زمانے کی نت نئی سائنسی ایجاد اور تکنیکی ضرورتوں کے ماتحت اس میں جدید الفاظ و اصطلاحات آسانی سے بنائی جاسکتیں ہیں۔ مثلاً آج کل ٹیلی فون کے لئے (ہاتف)، ریڈیو (اشعالی)،...
  13. محمد فیض الابرار

    القرآن میں عربی لسان کی اہمیت

    عربی کی وسعت: عربی ’’الفاظ‘‘ کے لحاظ سے دنیا کی سب سے وسیع زبان ہے۔ عربی میں چھوٹی سی چھوٹی چیزوں کے بڑے تفصیل سے علیحدہ علیحدہ نام ہوتے ہیں جس کا کسی دوسری زبان میں تصور بھی نہیں ہوتا۔ مثلاً عربی میں دن کے ہر گھنٹے کا علیحدہ نام اور انسانی جسم کی ہر اعضاء اور ہر انگلی کے لئے جدا گانہ نام وغیرہ۔...
  14. محمد فیض الابرار

    القرآن میں عربی لسان کی اہمیت

    صلوٰۃ اور حج: حج و عمرہ مسلمین کے اتحاد کے لئے ایک بین الانسانی اجتماع ہے جس میں دنیا بھر کے مسلمین اکٹھا ہوتے ہیں۔ ترجمہ :(۲۸) (۲۲:حج) اور لوگوں میں حج کے لئے آذان دو کہ تمہارے پاس (مرد یا پیدل) آئیں اور تمام ضامر کیساتھ جو آئیں گی ہر دور کشادہ رستوں سے تاکہ وہ شہادت دیں اس میں ان کا منافع...
  15. محمد فیض الابرار

    القرآن میں عربی لسان کی اہمیت

    مسلم ایک خاندان: اللہ تعالیٰ نے تمام انسانوں کو ایک قوم میں بدلنے کے بعد اتحاد کی تعلیمات ک مزید قریب لاتے ہوئے مسلم قوم کو ایک خاندان میں بھی بدل دیا جیسے اللہ فرماتا ہے: ’’اِنَّمَا الْمُؤُمِنُوْنَ اِخْوَۃ (۱۰) (۴۹: حجرات) بے شک مومن تو آپس میں بھائی بھائی ہیں۔(۱۰) النَبِیُّ اَوْلَی...
  16. محمد فیض الابرار

    القرآن میں عربی لسان کی اہمیت

    یعنی وہ انسان جن کی بنیادی اساس ایک ہوں اور ان کی ماں بھی ایک ہو پھر ان کی ایک زبان ہو۔ تو وہ گروہ ’’امت‘‘ کہلاتا ہے جیسے مسلمین کا گروہ جن کی ماں ’’ازواج الرسول ؐ ‘‘ ہیں (۳۳):احزاب:۶) اور یہ رشتہ مجازی سے زیادہ حقیقی جیسا ہے (۳۳:۵۳) ۔ قرآن میں مسلمین کے لئے ’’قوم‘‘ کا لفظ بھی آیا ہے جیسے...
  17. محمد فیض الابرار

    القرآن میں عربی لسان کی اہمیت

    قوم اور امت ایک ہی لفظ ہیں: دنیا کی لغت میں ’’قوم‘‘ ان لوگوں کو کہا جاتا ہے جن کی ثقافت، تمدن، زبان، لباس، تاریخ اور تہوار وغیرہ مشترک ہوں۔ لغت کی رو سے دو الگ الگ زبانیں بولنے والوں کو ایک قوم نہیں کہہ جاسکتا۔ قرآن مجید کے مطابق بھی قوم کے لئے ایک زبان کا ہونا ضروری ہے۔ ’’وَمَا اَرْسَلْنَا...
  18. محمد فیض الابرار

    القرآن میں عربی لسان کی اہمیت

    امت واحد کا عقیدہ: ابتدائی انسانوں میں تمام انسان ایک امت اور ایک زبان تھے۔ جیسے اللہ فرماتا ہے۔ ’’وَمَا کَانَ النَّاسُ اِلاَّ اُمَّۃ وَاحِدَۃً فَاخْتَلَفُوْا(۱۹) (۱۰:یونس) اور (سب) لوگ (پہلے ایک ہی امت تھے پھر مختلف ہوگئے۔۱۹۔‘‘ یعنی اللہ نے امتِ واحدہ میں سے مختلف امتیں بناکر انہیں جدا جدا...
  19. محمد فیض الابرار

    القرآن میں عربی لسان کی اہمیت

    دنیا کی اولین زبان: اگر ہم خلقِ انسانی کے قرآنی فلسفے پر غور کریں تو لکھا ہے۔ ’’ھُوَ الَّذِیْ خَلَقَکُمْ مِّنْ نَّفْسٍ وَاحِدَۃٍ وَجَعَلَ مِنْھَا زَوْجََہَا (189) (۷:اعراف) وہ اللہ ہی تو ہے جس نے تمہیں ایک نفس (یعنی انسان) سے پیدا کیا اور اس سے اس کا جوڑا بنایا۔۱۸۹۔‘‘ یعنی روئے زمین پر جس قدر...
  20. محمد فیض الابرار

    القرآن میں عربی لسان کی اہمیت

    عربی رسول اللہ کی ایک زندہ سنت: محمد نبی اللہؐ عربی النسل تھے۔ اس لئے آپ رسول اللہؐ نے ساری عمر عربی میں بول چال فرمائی۔ عربی بولنا وہ واحد سنت ہے جس کا اقرار مسلمانوں کے تمام فرقے کرتے ہیں مگر عمل کم لوگ کرتے ہیں جبکہ لکھا ہے: ’’فَاِنَّمَا یَسَّرْنَاہُ بِلِسَانِکَ لَعَلَّھُمْ یَتَذَکَّرُوْن...
Top