• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    القرآن میں عربی لسان کی اہمیت

    عالمگیر دین کی عالمگیر زبان : ’’آمَنُوْا بِمَا نُزِّلَ عَلَی مُحَمَّد (۲) (۴۷: محمد) اے لوگوں ایمان لیکر آؤ جو ’’محمد‘‘ پر نازل ہوا۔۲۔‘‘ محمدؐ اللہ تعالیٰ کے وہ واحد رسول ہیں جو پوری دنیا کے لئے رسول بناکر بھیجے گئے جیسے اللہ فرماتا ہے۔ ’’قُلْ یَااَیُّھَاالنَّاسُ اِنِّی رَسُولُ اللّٰہِ...
  2. محمد فیض الابرار

    القرآن میں عربی لسان کی اہمیت

    مکہ کی روز مرہ کی زبان: قرآن مجید عرب کی مشہور بستی اُمّ القریٰ میں نازل ہوا۔ ’’وَکَذَلِکَ اَوْحَیْنَا اِلَیْکَ قُرْآنً عَرَبِیّاً لِّتُنْذِرَ اُمَّ الْقُرَی وَمَنْ حَوْلَھَا (۷) (۴۲: شوریٰ) اور اسی طرح آپ کے پاس یہ قرآنی عربی وحی کی تاکہ آپ ام القریٰ (یعنی مکہ) کو اور جو اس کے اردگرد ہیں،...
  3. محمد فیض الابرار

    القرآن میں عربی لسان کی اہمیت

    قرآن کی ساخت: قرآن میں کل ایک سو (۱۱۴) سورتیں ہیں۔ ہر سورۃ ایک خاص ترتیب سے جوڑی ہوئی ہے۔ ہر سورت کی ہر آیت کا آخری لفظ ایک جیسی آواز کے حرفوں کا ہوتا ہے۔ مثلاً سورۃ الکوثر، العصر اور القدر کی ہر آیت کے آخر میں (ر) کا آنا، سورۃ الاخلاص میں (د) کا آنا، سورۃ الناس میں (س) کا آنا، سورۃ...
  4. محمد فیض الابرار

    القرآن میں عربی لسان کی اہمیت

    زبان کی اہمیت: اس بات میں کوئی شک نہیں کہ زبان (لغت) اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک الٰہی عطیہ ہے۔ ’’وَمِنْ آیَاتِہِ خَلْقُ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ وَاخْتِلاَفُ اَلْسِنَتِکُمْ وَاَلْوَانِکُمْ اِنَّ فِیْ ذَلِکَ لَآیَاتٍ لِّلْعَالِمِیْنَ(22) (۳۰: روم) اور اسی کی آیات میں سے ہے آسمانوں اور زمین...
  5. محمد فیض الابرار

    القرآن میں عربی لسان کی اہمیت

    القرآن میں عربی کی اہمیت: عربی لِسَان کی اہمیت کے لئے یہ کہنا ہی کافی ہے کہ جیسے قرآن میں لکھا ہے ’’اِنَّا اَنْزَلْنَاہُ قُرْآناً عَرَبِیّاً لَّعَلَّکُمْ تَعْقِلُوْنَ (2) (یوسف ۱۲) ہم نے اس قرآن کو عربی میں نازل کیا ہے تاکہ تم عقل حاصل کرسکو (۲) ۔‘‘ اور ’’نَزَلَ بِہِ الرُّوْحُ الْاَمِیْنُ...
  6. محمد فیض الابرار

    القرآن میں عربی لسان کی اہمیت

    میرے ایک دیوبندی طالب علم نے اس عنوان سے مقالہ لکھا اس کے کچھ مندرجات میں حذف کرنے کے بعد یہ مقالہ یہاں درج کر رہا ہوں تاکہ یہ بات واضح ہو سکے کہ فہم قرآن میں عربی زبان کا کیا کردار ہو سکتا ہے
  7. محمد فیض الابرار

    ڈاکٹر ذاکر نائک ، پابندی ، وجوہات ، رد عمل

    میں تو اتنا جانتا ہوں کہ یہ پابندیاں اور قوانین سیاہ اسلام اور اہل اسلام کے لیے اللہ تعالی خیر کا ذریعہ بنایے گا
  8. محمد فیض الابرار

    اصول فقہ کی تدوین بعد میں اور فقہ کی پہلے۔ ایک اشکال کا جواب

    اچھا علمی موضوع ہے ہو سکتا ہے یہ فرق صرف استقرائي اور استنتاجی کیفیات کا ہو کیونکہ بہت سے اصول تو من و عن احادیث سے لیے گیے ہیں علوم کی تدوین کے بارے میں یہ امر واضح ہے کہ یہ مرحلہ بعد میں آیا تھا پہلے جمع المعلومات کا مرحلہ تھا
  9. محمد فیض الابرار

    محدث بک

    ویسے اسرایل میں لگی آگ کا ایک پہلو تو قنوت نازلہ بھی ہو سکتا ہے لیکن ہم عالم اسباب کے باسی ہیں آخر کب تک ۔۔۔۔۔
  10. محمد فیض الابرار

    مسلمان کا تعارف : اسلام یا مسلک

    اچھا اور معلوماتی موضوع ہے
  11. محمد فیض الابرار

    اسلام کا تصور تفریح

    عصر حاضراور کھیل و تفریح: اگر عصر حاضر کو دیکھا جائے تو ذرائع ابلاغ کاعوام الناس کو تفریح فراہم کرنے میں بہت اہم کردار ہیں لیکن المیہ یہ ہے کہ ان پر مغرب کا تسلط و قبضہ ہے جن کے نزدیک تفریح صرف اور صرف” شراب ، عورت اور موسیقی“ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مغربی ذرائع ابلاغ تفریح اور کھیل کے نام پر...
  12. محمد فیض الابرار

    اسلام کا تصور تفریح

    عید کے کھیل کود: جیسا کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ عید یعنی خوشی کی مناسبت سے مدینہ میں کچھ حبشیوں نے فوجی کرتب دکھائے بلکہ اس پر قیاس کرتے ہوئے موجودہ معاشرت میں بھی عید کی مناسبت سے اگر کچھ کھیلوں کا انعقاد کر لیا جائے تو کوئی مضائقہ نہیں لیکن بنیادی آداب کی مخالفت...
  13. محمد فیض الابرار

    اسلام کا تصور تفریح

    مخصوص مواقع پر بھی کھیلوں کا ثبوت ملتا ہے جیسا کہ درج ذیل کچھ مواقع درج کیے جا رہے ہیں: خیر مقدمی کھیل: بسااوقات مہمانوں اور اقارب کی آمد کے استقبال میں کچھ کھیلوں کا جس میں کچھ جسمانی کرتب یا فضائی مظاہرے منعقد کیا جاتے ہیں اس میں کوئی حرج نہیں بشرط یہ کہ بنیادی آداب کو مدنظر رکھا جائے۔ جیسا...
  14. محمد فیض الابرار

    اسلام کا تصور تفریح

    تیراکی: تیرنے کی مشق ایک بہترین اور مکمل جسمانی ورزش ہے، جس میں جسم کے تمام اعضا وجوارح کی بھرپور ورزش ہوتی ہے، یہاں تک کہ سانس کی بھی ورزش ہوتی ہے۔ سیلاب آنے کی صورت میں ایک ماہر تیراک انسانیت کی بہترین خدمت کرسکتا ہے۔ نشیبی علاقوں میں عام طور پر قریب میں ندی نالے تالاب وغیرہ ہوتے ہیں اور ان...
  15. محمد فیض الابرار

    اسلام کا تصور تفریح

    بچوں کے کھیل: بچوں میں چونکہ کھیل کی طرف رغبت فطری طور پر پائی جاتی ہے لہذا عہد رسالت کے بچے بھی اس سے محروم نہ تھے خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے بچپن اور لڑکپن میں ان جائز اور پسندیدہ کھیلوں میں حصہ لیا بالخصوص قبیلہ بنو سعد میں گزارا ہوا وقت اس امر پر شاہد ہے اور بعض روایات بھی اس...
  16. محمد فیض الابرار

    اسلام کا تصور تفریح

    بیوی کے ساتھ بے تکلّفانہ کھیل: مرد کا اپنی بیوی کے ساتھ مختلف بے تکلفی کا کھیل بھی اسلام کی نظر میں مستحسن ہے۔ ممکن ہے بعض کو گراں گزرے کہ اس سے عورت سر پہ چڑھ جائے گی مگرعائشہ صدیقہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ میں ایک سفر میں رسول اللہ کے ساتھ تھی۔ میں نے آپ سے دوڑ لگائی اور آگے نکل گئی۔...
  17. محمد فیض الابرار

    اسلام کا تصور تفریح

    دوڑ: صحت اور توانائی کے مطابق ہلکی یا تیز دوڑ بہترین جسمانی ورزش ہے۔ اس کی افادیت پر سارے علماءکرام اور ڈاکٹر متفق ہیں۔ دوڑنے کی اسی افادیت کی وجہ سے صحابہ کرام عام طور پر دوڑ لگایا کرتے تھے اور ان میں آپس میں پیدل دوڑ کا مقابلہ بھی ہوا کرتا تھا۔ بلالؓ بن سعد کہتے ہیں کہ میں نے صحابہ کرام کو...
  18. محمد فیض الابرار

    اسلام کا تصور تفریح

    سواری : اس سے جسم کی پوری ورزش کے ساتھ انسان میں مہارت، ہمت وجرات اور بلند حوصلہ جیسی اعلیٰ صفات پیدا ہوتی ہیں اور سفریا جہاد میں خوب کام آتا ہے۔ گو کہ قرآن وحدیث میں عام طور پر گھوڑے کاذکر آیا ہے مگر اس سے ہر وہ سواری مراد ہے جواس مقصد کو پورا کر سکے مثلاً ہوائی جہاز،ہیلی کاپٹر، بس، موٹر...
  19. محمد فیض الابرار

    اسلام کا تصور تفریح

    نشانہ بازی: نشانہ بازی خواہ تیر کے ذریعہ ہو یا نیزہ، بندوق اور پستول یا کسی اور ہتھیار کے ذریعہ ہو۔ اس کے سیکھنے کو باعثِ اجر وثواب قرار دیاگیا ہے ۔یوں بھی یہ کھیل انسان کے ذاتی دفاع کے لیے بہت ضروری ہے۔ یہ اگر جسم کی پھرتی، اعصاب کی مضبوطی اور نظر کی تیزی کا ذریعہ ہے۔ وہیں یہ خاص حالات میں...
  20. محمد فیض الابرار

    اسلام کا تصور تفریح

    فوجی کھیل: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مختلف اوقات میں مختلف طبقات و افراد کو تیر اندازی ،شہسواری ، تلوار بازی ، نیزہ بازی، حربہ انگیزی او ر دوسرے فوجی کھیلوں کی ہمت افزائی کی اور صحابہ کرام رضوان اللہ علہیم اجمعین کو ان کے حصول اور کمال پر ترغیب بھی دلائی۔ بالعموم یہ تفاصیل کتاب...
Top