الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم، محمد علی جواد
اہل مدینہ کی دوغلے تھے "نعوذ باللہ" جو انہوں نے پہلے بیعت کرلی پھر توڑدی
اور یہ آپ کا مفروضہ ہے کہ حکمران کو کیسا ہی ہو اس کے حکومت کرنے دی جائے خلفاء الراشدین کے دور میں متعدد واقعات ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ اگر حکمران بگڑ جائے تو اس کو اترا جا سکتا ہے
عمر رضی اللہ عنہ نے...
محترم، محمد علی جواد
یہ تو آپ فرما رہے ہیں کہ یہ روایت ضعیف ہے جبکہ اس میں عوانہ راوی کو بعض نے صدوق بھی کہا ہے اور اس کے صدوق کا اعتراف شیخ سنابلی صاحب نے بھی اپنی کتاب میں کیا ہے پڑھ لیں
یزید پر الزامات کا جائزہ ص ۷۳۷
اس پر انہوں نے متہم کی جرح نہیں کی اس کا معنی یہی ہے کہ وہ بھی اس کو...
محترم، محمد علی جواد
یہ فقط آپ کا اپنا مفروضہ ہے کہ اس سے مراد صرف توحید ہے میں نے اس حوالے سے اپ کو لنک دیا تھا شاید اپ نے پڑھنے کی زحمت گوارہ نہیں کی اس میں متعدد مسائل ایسے ہیں جو صرف اجماع سے ثابت ہیں مثلا
وأجمعوا علٰی أن حکم الجوامیس حکم البقر‘‘(الاجماع ص۱۲، فقرہ:۹۱)
اور اس پر اجماع ہے کہ...
محترم،
ابن خلدون کے رویہ پر اپ نے جو بحث فرمائی ہے اس کا محور کون ہے جو آپ کی نظر میں مظلوم ہے اور ابن خلدون نے اس کے کردار کے ساتھ انصاف نہ کرتے ہوئے دو رویہ اختیار کیا ہے میں نے اسی کے حوالے سے لکھا ہے کہ ابن خلدون کیا امت کے اہل علم نے اس پر اجماع نقل کیا ہے کہ جس کردار کا وہ حامل تھا ابن...
امام ابن کثیر کے مطابق یزید ظالم اور فاسق تھا جس کی اللہ نے گرفت کی اب ہم کس کی مانیں آپ کی یا امت کے اس امام کی جو یزید کو فاسق کہہ رہے ہیں کیا یہ بھی رافضی تھے اللہ ہدایت دے
آخر میں اپ کے لئے ایک کڑوی بات یزید کی موت پر امام ابن کثیر کا تبصرہ پڑھ لیں
البدایہ و النھایہ جلد ۸ ص ۲۸۸
http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%D8%AC%D9%85%D8%A7%D8%B9%D9%90-%D8%A7%D9%8F%D9%85%D8%AA-%D8%AD%D8%AC%D8%AA-%DB%81%DB%92.9306/
اب ذرا ابن عمر رضی اللہ عنہ کی حوالے سے بات کرتے ہیں یہ سب جاتنے ہیں کہ ابن عمررضی اللہ عنہ شروع سے یزید کی بیعت پر راضی ہی نہیں تھے جب سب نے بیعت کر لی تو انہوں نے بھی کر لی اور ان کے خاندان کے بیشتر افراد ان سے متفق نہیں تھے اس لئے وہ واقعہ حرہ میں شہید بھی ہوئے مثلا۔
ابن عمر رضی اللہ عنہ کے...
محترم، محمد علی جواد
آپ خود اپنا لکھا بھول جاتے ہیں میں یاد دلا دیتا ہوں آپ نے اجتماعیت فرمایا تھا جمہور یا اکثریت نہیں اور میں نے اجماع کی ہی دلیل دی تھی جمہور یا اکثریت کی نہیں اپ نے جس حدیث کو ضعیف قرار دیا ہے اس کو امت کے محدثین صحیح اور حسن فرما رہے ہیں اور اس کی سند بھی صحیح ہے شیخ زبیر...
لَا یَجْمَعُ اللّٰہُ اُمَّتِیْ عَلٰی ضَلَالَة اَبَداً،وَیَدُاللّٰہِ عَلَی الْجَمَاعَة " (المستدرک الحاکم۱؍۱۱۶ح۳۹۹ وسندہ صحیح)
اللہ میری اُمت کو کبھی گمراہی پر جمع نہیں کرے گا اور اللہ کا ہاتھ جماعت پر ہے ۔
محترم ،
محمد علی جواد صاحب اس حدیث کے مطابق امت کا اجماع حجت ہے اور امت بلا وجہ یا بقول آں...
اس قسم کے موضوعات جن سے اختلافی بحث و مباحث شروع ہو جائیں میرے خیال سے اس سے گریز کرنا چاہیے یزید عبدالملک بن مروان اور اس قسم کے دیگر لوگ مثلا ابن زیاد، مروان،حجاج بن یوسف یہ جمہور امت بلکہ اجماعی طور پر فاسق و فاجر ہی مانے جاتے ہیں اور اس بارے میں امت کے اکابرین کے کثیر اقوال ہیں اس لئے ان کو...
نکاح صرف شہوت کے لئے نہیں ہوتا اور یہ نکاح مسیار فقط شہوت کے لئے ہی ہوتا ہے اس میں نہ گھر بسانے کی نیت ہے اور نہ رغبت ہے
اگر عورت خوش حال ہے اور مالدار ہے تو اس سے کوئی بھی دولت کے خاطر شرعی نکاح کرنے کو تیار ہو سکتا ہے نکاح مسیار کی کیا ضرورت ہے اور ویسے بھی میں مرد کی نیت کے حوالے سے گفتگو...
محترم
میں نے یہ ضرور کہا ہے مگر اس ک معنی ہرگز یہ نہیں کہ اس پر بڑے بڑے اہل علم نے اعتراض نہ کیا ہے جیسا اس مضمون میں البانی وغیرہ کا نام موجود ہے میں تو طفل مکتب ہوں مگر البانی صاحب ضرور ان بڑے بڑے ناموں کے ہم پلہ ہیں اور شاید اس کا اعتراف اپ بھی کریں۔
اگر آپ کی کہی ہوئی بات مان لی جائے تو...
بڑے بڑے اہل علم نے اس کے جواز کے فتوے دیئے ہیں مگر اس میں سب سے بڑی قباحت ہی یہی ہے کہ اس میں گھر بسانے کی کوئی نیت نہیں ہوتی ہے صرف شہوت پوری کرنا ہوتا ہے اور جس نکاح میں گھر بسانے کی نیت ہی نہ ہو فقط یہ ہو کہ مرد شروع سے اس نیت کے ساتھ نکاح کرے اس نے کبھی نہ کبھی اس کو چھوڑ ہی دینا ہے یہ اس...
محترم،
میں بھی یہی عرض کرنا چاہتا ہوں پھر امام ابن تیمیہ کو بھی آپ بدعاتی فرمائیں گے جس طرح دیوبندی کو فرما رہے ہیں۔ ہمارے یہاں فرقوں کا یہی المیہ ہے کہ دوسرے کے لئے کوئی اور اصول ہے اور اپنے لئے صفائیاں پیش کی جاتی ہیں۔ اللہ کرم کرے