• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. باذوق

    ادبی ارتداد

    واہ !! ویسے پہلے تو میں عنوان دیکھتے ہی ڈر گیا تھا اور سوچا کہ ویک اینڈ پر تفصیل سے پڑھنا بہتر رہے گا۔ ایک ہمارے دوست ہیں محلے کے۔ دنیا کی اچھی خاصی معلومات رکھتے ہیں اور دین کے نام پر ۔۔۔۔ ہممم بھئی نمازیں تو پابندی سے پڑھتے ہیں اور رمضانی تیس روزے بھی۔ مگر اب ساتھ فاتحہ درود کونڈے ڈنڈے...
  2. باذوق

    منٹویت: یعنی جنس زدہ لفظوں کی چھنالی

    آپ بھی اسی طرح لکھتے رہیں تو ہمارے ذخیرہ الفاظ میں بھی اضافہ ہوتا رہے گا بھائی ویسے جلدی میں تو میں ہائی لائیٹ شدہ لفظ کو طلسم ہوشربا داستان کا کوئی کردار ہی سمجھ بیٹھا تھا
  3. باذوق

    خیر اور خیر کی جنگ

    نہایت خوبصورت اور قابل غور و فکر تحریر ہے۔ جزاک اللہ خیرا
  4. باذوق

    منٹویت: یعنی جنس زدہ لفظوں کی چھنالی

    :) بالا اسمائیلی کو تین کے عدد سے ضرب دے لیں!
  5. باذوق

    طنز و مزاح کیا ہے؟

    طنز جب اپنی حدود کو پار کر کے شدت اختیار کر لے ۔۔۔ تب اس سے اصلاح کا کام ممکن نہیں۔ ہاں اگر حد کے اندر ہو تو اس سے اصلاح ناممکن امر نہیں۔ لہذا جب کوئی طنزنگار اصلاح کے جذبے سے کوئی مضمون یا مقالہ تحریر کرتا ہے تو اس کے "طنز" کی حدود کو پرکھے بغیر اس پر بےمحابہ یہ دعویٰ دائر کر دینا کہ وہ مخالفین...
  6. باذوق

    اسمائلز کی شرعی حیثیت

    :) شرعی حکم تو خیر بعد کی بات ۔۔۔ پہلے تو مصور کی تعریف اردو اور عربی کے معروف لغات کے حوالے سے درکار ہوگی!
  7. باذوق

    منٹویت: یعنی جنس زدہ لفظوں کی چھنالی

    گو کہ تمام باتوں سے تو نہیں البتہ تنقید کے بیشتر حصے سے اتفاق کیا جا سکتا ہے۔ خاص طور پر اس معاملے میں کہ "منٹو نامہ" میں کی گئیں ہزار تاویلات کے باوجود مجھے ذاتی طور پر ادب میں برہنہ الفاظ کی کاریگری کا کوئی مفید مصرف نظر نہیں آیا۔ اور پھر منٹو نے یہ دعویٰ بھی نہیں کیا تھا کہ وہ الفاظ تخلیق کر...
  8. باذوق

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    اس تھریڈ کی شروعات کے مراسلوں میں سرفراز فیضی بھائی نے یوں لکھا تھا : اب بالا دو اقتباسات میں تطبیق کی کیا صورت ہوگی؟
  9. باذوق

    کراچی میں پیارے دوستوں سے ملاقات کا مختصر احوال

    بھائی اتنے زیااااااادہ الفاظ ضائع کرنے کے بعد بھی اسے "مختصر" کہتے ہیں؟ بس اتنا سا یوں بھی لکھ دیتے تو کوئی آپ کا بھلا کیا بگاڑ لیتا؟
  10. باذوق

    لال اشتراکیت کا طبلہ ، بندہ مزدوراور……

    بہت خوب ! شعراء و ادباء کے درمیان بھی "ترقی پسندی" کا صور اس طور گونجا تھا کہ نامور تخلیق کاروں کی تخلیقیت تک اس کی بھینٹ چڑھ گئی۔ کتنے ہی ایسے معروف نام گنائے جا سکتے ہیں کہ ۔۔۔ جنہوں نے بالآخر منہدم ہو جانے والے اس فکری قلعے کی تعمیر میں اپنے وقت ، محنت اور صلاحیتوں کا اینٹ گارا لگایا مگر سب...
  11. باذوق

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    اور بالکل یہی بات میرے ناقص ذہن میں بھی اسلیے در آئی تھی کہ ہمارے دور میں فقہ و اجتہاد کو باقاعدہ ایک خصوصی "شعبہ" کی حیثیت دی گئی ہے اور جس کے لیے باقاعدہ "مفتی" کا عہدہ بھی قائم و دائم ہے۔ ونیز ۔۔۔ ابوالحسن علوی بھائی کے اس نکتہ نظر : کی وضاحت انہی کے اس سابقہ قول سے بھی نکھر کر سامنے آتی...
  12. باذوق

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    مراسلہ نمبر:29 میں رفیق طاہر بھائی نے اس موضوع کے کئی مختلف پہلوؤں پر نہایت اہم وضاحتیں کی ہیں، جو 6 نکات کی شکل میں ، یہاں (مراسلہ:30) جمع کی گئی ہیں۔ متذکرہ بالا نکات میں کفایت اللہ بھائی کے درج ذیل نکات بھی شامل کر لیے جانا چاہیے :
  13. باذوق

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    شکریہ رفیق طاہر بھائی :) معذرت خواہ ہوں کہ آپ کو دوبارہ یاددہانی کی ضرورت پیش آئی۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ آپ کی درج ذیل اہم وضاحتیں ۔۔۔ بہت ممکن ہے کہ اس تھریڈ کی بحث میں آگے چل کر کام آئیں اور مجھ سمیت دیگر اراکین بھی موضوع کے تمام پہلوؤں کو سمجھنے میں آسانی محسوس کریں
  14. باذوق

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    دلچسپ اقتباس ہے ! گو کہ روشن خیال مسلمانوں کے ساتھ مباحث میں کئی ایسے نام سامنے لائے جاتے ہیں جنہیں بحیثیت مجموعی "کامیاب" بھی قرار دیا جاتا ہے ۔۔۔ مثلا وزارت خارجہ جیسے اہم منصب پر ۔۔۔ حنا ربانی ، اندرا گاندھی ، دیپو مونی ، سجاتا کوئرالہ ، بنڈرانائکے ، میڈلین البرائیٹ ، کنڈالیز رائس ، ہلاری...
  15. باذوق

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    شکریہ۔ گمان تھا کہ شاید اس معاملے پر آپ کا کوئی دوسرا موقف ہو مگر اتنی صاف وضاحت کے بعد کوئی دوسرا گمان بالکل نہیں کیا جا سکتا۔ ہاں یہ ضرور دریافت کیا جا سکتا ہے کہ "سربراہ" یا "سربراہی" کے دائرہ کار کیا ہیں اور ذمہ داریاں کیا کیا ہیں؟ مگر خیر یہ موضوع کسی علیحدہ تھریڈ کا متقاضی ہے۔ آپ کے اور...
  16. باذوق

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    رفیق طاہر بھائی نے یہ بھی لکھا تھا کہ ۔۔۔۔۔ جہاں تک میرا ناقص مطالعہ ہے ۔۔۔۔ یہ حدیث "لن یفلح قوم ولوا أمرہم امرأۃ" عموما عورت کی سربراہی کی بحث کے ذیل میں پیش کی جاتی ہے جیسا کہ اس موضوع پر ایک مفید کتاب یہ بھی ہے : عورت کی سربراہی کا اسلام میں کوئی تصور نہیں - فضل الرحمان بن محمد یہ کہنا...
  17. باذوق

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    کچھ اس سے ملتی جلتی بات رفیق طاہر بھائی نے بھی یوں تحریر کی تھی : اپنے ایک مقالے میں عبدالرحمٰن کیلانی رحمہ اللہ نے نابالغ کی شادی کے مسئلے پر بحث کرتے ہوئے کچھ یوں لکھا تھا کہ ۔۔۔ میرے ناقص خیال میں ۔۔۔ ابوالحسن علوی بھائی نے جب ایسا لکھا تھا : تو "ہر شعبہ" سے استثنائی صورتوں کو علیحدہ...
  18. باذوق

    ایک گدھے کی سرگذشت ۔۔۔

    ********* ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھانے میں پہنچ کر کانسٹبل نے مجھے اپنے ہیڈ کانسٹبل کے سامنے جا کھڑا کیا۔ ہیڈ کانسٹبل نے بڑی حیرت سے اس کی طرف دیکھ کر کہا : "اسے یہاں کیوں لائے ہو رام سنگھ؟" رام سنگھ نے کہا : "حضور، یہ ایک گدھا ہے۔" "گدھا تو ہے، یہ تو میں بھی دیکھ رہا ہوں، مگر تم اسے...
  19. باذوق

    ایک گدھے کی سرگذشت ۔۔۔

    کچھ سال پہلے اخبار "اردو نیوز" (سعودی عرب) میں ایک خبر آئی تھی کہ "بارہ بنکی" میں ایک 35 سالہ خوبصورت عورت نے اپنے شوہر کو اتنا پیٹا کہ بچارہ ہلاک ہو گیا۔ وجہ یہ تھی کہ شوہر بیوی پر ادھر ادھر جانے پر سخت پابندیاں لگا رہا تھا۔ "بارہ بنکی" شمالی ہندوستان کا مشہور شہر ہے جہاں کے 'گدھے' بھی مشہور...
  20. باذوق

    خلفائے ثلاثہ اور سیدنا علی﷜ کے بیٹوں کے نام

    قطع نظر اس کے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی طرف سے اپنی اولاد کے نام خلفائے ثلاثہ (ابوبکر ، عمر و عثمان) کے ناموں کے مماثل رکھنے کی "وجہ" کیا تھی، یہ بات فریقین نے مان لی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ابوبکر ، عمر اور عثمان جیسے نام اپنی اولاد کے لیے استعمال کیے!! سوال نقلی دلائل کا نہیں بلکہ...
Top