الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فورم کی طرح بلاگ بھی سوشل نیٹ ورکنگ کا ایک مفید ذریعہ ہے۔ اور جس طرح اردو رسم الخط میں فورمز کی شروعات ہو چکی ہے بلکہ اردو فورمز کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اسی طرح اردو قلمکاروں (قلمکار کو آجکل کچھ لوگ "لکھاری" بھی کہنے لگے ہیں) نے بھی اپنے اپنے ذاتی بلاگز قائم کر لیے ہیں اور اردو بلاگنگ...
اتنے معلوماتی تھریڈ کے لیے بہت شکریہ خضر حیات بھائی۔ جزاک اللہ خیرا
کیا یہ کتاب پی۔ڈی۔ایف میں مل سکتی ہے؟ کتاب و سنت لائیبریری کے ذمہ داران براہ مہربانی اس طرف توجہ فرمائیں۔
معقول اور معتدل موقف شیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ کا ہے۔
تفصیل کا انتظار رہے گا بھائی۔
قرآن یاد کرنے اور اس کے اوامر و نواہی پر عمل کرنے والے لوگوں کی بہت زیادہ فضیلت بیان کی گئی ہے۔ قرآن و حدیث میں اس بارے میں جو مذکور ہے اس پر ان شاء اللہ پھر بات ہو گی۔ اس وقت میں آپ کے سامنے ایک شخص کی سچی داستان بیان کرنا چاہتا ہوں جسے اللہ تعالیٰنےقرآن کریم یاد کرنے کی سعادت کچھ یوں نصیب...
السلام علیکم۔ ایک بار پھر معذرت کہ ۔۔۔ تھریڈ کے موضوع سے ہٹ کر گفتگو کر رہا ہوں۔
جن خاص معاملات میں سلف الصالحین کی پیروی کا ارادہ ہو تو پہلے ان کے جیسی علمی لیاقت ، تقویٰ اور تحمل و بردبادی بھی پیدا کرنا لازم ہے۔ سلف الصالحین نے صرف چند کتابوں کے مطالعے کی بنیاد پر اپنے ذاتی فہم سے ائمہ و...
یکم محرم 1433ھ (26/نومبر 2011ء)
نئے ہجری سال 1433 کی آمد آپ سب کو مبارک ہو۔
آج بمطابق عیسوی تقویم ، 26/نومبر 2011 کو سعودی عرب میں یکم محرم الحرام قرار پائی ہے۔
ہر نیا ہجری سال ہمیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی عظیم ہجرت کی یاد دلاتا ہے!
وہ ہجرت جس کے باعث اسلام کا غلبہ اور اقتدار...
انس نضر بھائی۔ مجھے لگتا ہے کہ آپ کو شیخ منیر قمر کے اس فقرے سے اختلاف ہے :
اسلیے آپ کے مذکورہ بالا تمام سوالات شیخ حفظہ اللہ سے ہی پوچھے جانے لائق ہیں۔
ونیز میں نے قول کے پسندیدہ ہونے کی بات کہی ہے ، دینی احکام کے ذاتی پسند ناپسند کا معاملہ نہیں کیا (استغفراللہ)۔
بات تو صحیح ہے۔ مگر مجھے شیخ ابوعدنان منیر قمر حفظہ اللہ کا یہ معتدل قول زیادہ پسندیدہ محسوس ہوتا ہے :
جہاں تک مجھے علم ہے روزنامہ اردو نیوز میں یہ مقالہ (مقالہ اصل اخبار کی شکل میں میرے پاس محفوظ ہے) ، مقالہ نگار کے نام کے بغیر شائع ہوا تھا۔ لیکن شاید بعد کے کسی دوسرے سال یہ شیخ منیر قمر...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
معذرت کے ساتھ :)
مگر ایک عام مسلمان کو مذکورہ بالا جملہ ذرا مغالطہ انگیز ہی محسوس ہوگا۔
ہر مسلمان کی خواہش ہے کہ اللہ کی رضا والی راہ پر چلے ۔۔۔ مگر یہ ظاہر ہے کہ قرآن و حدیث کی دلیل کے ساتھ ساتھ متقدمین و متاخرین علماء حق کی مجموعی تشریح کے سہارے ہی ممکن ہے۔...
یومِ عرفہ کا روزہ
9۔ذی الحجہ کو یا وقوفِ عرفات پر ؟
بشکریہ :
روزنامہ "اردو نیوز" ، روشنی سپلیمنٹ ، مورخہ 14۔ڈسمبر 2007ء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دنیا بھر کے مسلمان ، یومِ عرفہ کا روزہ کس دن رکھیں ؟
اپنے ملک کے کیلنڈر (اسلامی/قمری) کے حساب سے 9۔ذی الحجہ کو یا حج کے دوران حجاج...
عادل بھائی کی یہ تحقیق یہاں ملاحظہ کی جا سکتی ہے :
نفلی روزوں کا حُکم اور ہفتہ کا روزہ
یعنی کیا ہم یہ سمجھ سکتے ہیں کہ ۔۔۔ امسال یوم عرفہ کے روزہ کی فضیلت سے امت محروم رہے گی ؟
محترم بھائی۔ ابوالحسن علوی بھائی کے مراسلے کو ذرا غور سے پڑھئے۔ :)
تعریف سے نہیں بلکہ "غلو" سے گریز سے مشورہ دیا گیا ہے۔ اور خود نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اپنی تعریف میں غلو سے ہمیں روکا ہے تو کسی امتی کی تو بات ہی کیا۔
ایسے آدمی کو اللہ تعالیٰ کی جانب سے جو کچھ مل جاتا ہے اور جو نعمت بھی عطا کر دی جاتی ہے ، چھوٹی ہو یا بڑی ، اسے بہت زیادہ اور بہت بڑی نعمت تصور کرتا ہے۔ اپنی ذات کو وہ اس سے کمتر سمجھتا ہے ، حقیر سے حقیر نعمت کا بھی اپنے کو مستحق نہیں سمجھتا اور اپنے آپ کو نہ صرف ہر ابتلاء و مصیبت کا اہل اور...
امام عبدالرحمٰن ابن جوزی (علیہ الرحمۃ) نے اپنی شہرہ آفاق تصنیف "منہاج القاصدین" میں امر بالمعروف و نھی عن المنکر کے موضوع کو نہایت تفصیل اور وضاحت سے سمجھایا ہے۔ یہ سارا ہی باب تفصیلی مطالعے کا متقاضی ہے۔ فی الحال ایک اقتباس ملاحظہ فرمائیں جو برائی سے روکنے کے مدارج اور درجات و آداب پر مشتمل ہے۔...
جمشید بھائی۔ آپ کا یہ موقف کسی بھی لحاظ سے قابل تحسین یا معقول نہیں کہلایا جا سکتا۔
ملاحظہ فرمائیں کہ یہاں نہ تو کسی موضوع پر آپسی مباحثہ (interactive dialog) جاری ہے اور نہ ہی کسی شخصیت کی کردار کشی۔ بلکہ بقول خود آپ کے ، اس تھریڈ کا مقصد :
آپ جب کسی کتاب کے کسی خاص موضوع پر بحث/تبصرہ کرنے...
وعلیکم السلام۔ آپ کے سوال کا ایک سادہ سا جواب تو "ہاں" ہے مگر یاد رہے کہ اس "ہاں" کی تصدیق سے قبل چند شرائط کی تکمیل بھی ضروری ہے۔
اور اب کاؤنٹر سوال کے طور پر میں بھی آپ سے کیا یہ دریافت کرنے کی جراءت کر سکتا ہوں کہ :
جن "لوگوں" سے سن کر نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کی تلاوت شدہ آیات جمع کی گئیں...