• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. باذوق

    سچ ! محبت مجھے آپ جوانوں سے ہے !!

    کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے ہاں ! محبت مجھے آپ جوانوں سے ہے !! نہیں ! میں یہ نہیں کہہ رہا کہ میں کسی تبلیغ کے ارادے سے آپ کے درمیان چلا آیا ہوں۔ میں آپ کو بور کرنے نہیں آیا دوستو ! میں آپ کی خوشیوں میں بھنگ ڈالنا نہیں چاہتا۔ میں وہ نہیں ہوں جو آپ سمجھ رہے ہیں ۔۔۔۔ آج کے دن ، چاہے...
  2. باذوق

    حدیث پر تنقید - مجھے تہذیب حاضر نے عطا کی ہے وہ آزادی

    السلام علیکم۔ ابھی ہمارے ایک دوست نے ایک مشہور اردو بلاگر کی تازہ تحریر کی طرف توجہ دلائی جو "حجیت حدیث" پر شکوک و شبہات پھیلانے کا سبب بن رہی ہے۔ حالانکہ بات صرف اتنی ہے کہ بلاگر موصوف اپنے بلاگ پر جن جن موضوعات کو تختہ مشق بنا رہے ہیں ، اس کے متعلق کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ : یہ کسی حد تک...
  3. باذوق

    کیا لوگ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو سجدہ کرتے ہیں؟

    السلام علیکم۔ اصل عربی عبارت ڈھونڈنے پر یہ ملی ہے : ( تقبيل يد نفسه إذا لقي غيره ) فهو ( مكروه ) فلا رخصة فيه وأما تقبيل يد صاحبه عند اللقاء فمكروه بالإجماع ( وكذا ) ما يفعلونه من ( تقبيل الأرض بين يدي العلماء ) والعظماء فحرام والفاعل والراضي به آثمان لأنه يشبه عبادة الوثن وهل يكفران : على وجه...
  4. باذوق

    سمرقند و بخارا کی خونیں سرگذشت : اعظم ہاشمی

    وہ رات مجھے مرتے دم تک نہ بھولے گی۔ 38 برس گزر چکے ہیں ، لیکن آج بھی اس رات کا ایک ایک لمحہ میرے ذہن کی تختی پر نقش ہے۔ شب و روز کی ہزاروں گردشوں کے باوجود اس رات کی یادوں کی چمک دمک میں کوئی کمی نہیں آئی۔ بعض اوقات تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے امی جان احاطے کی دیوار کے پاس کھڑیں مجھے رخصت کر رہی...
  5. باذوق

    سمرقند و بخارا کی خونیں سرگذشت : اعظم ہاشمی

    مولانا اعظم ہاشمی کی داستانِ ہجرت (ترکستان تا پاکستان) بعنوان "سمرقند و بخارا کی خونیں سرگذشت" کتابی شکل میں سن 1969ء میں شائع ہوئی تھی جس کا تعارف مولانا مرحوم کے پوتے کفایت ہاشمی نے اردو محفل فورم پر یہاں کروایا ہے۔ یہ دلچسپ کتاب جو کہ دراصل تاریخ کا ایک باب بھی ہے ، archive.org پر پی۔ڈی۔ایف...
  6. باذوق

    شادی کے بعد شوہر اپنی کمائی بیوی کو دیں یا اپنے والد کو؟؟

    ویسے تو اس موضوع پر بہترین جواب یوسف ثانی بھائی نے دے دیا ہے پھر بھی کچھ باتیں میں عرض کہنا چاہتا ہوں۔ شریعت سے مسلسل رہنمائی اچھی چیز ہے بلکہ مطلوب و مقصود بھی ہے۔ لیکن میرے ناقص خیال میں جس معاشرے میں ہم زندگی گزارتے ہیں اس میں بہت سے ایسے معاملات بھی آتے ہیں جہاں براہ راست علماء کو زحمت...
  7. باذوق

    شادی کے بعد شوہر اپنی کمائی بیوی کو دیں یا اپنے والد کو؟؟

    وعلیکم السلام۔ بھائی ، یہ کیسا عجیب سوال کیا ہے آپ نے؟؟ قرآن کریم میں مرد کو الرجال القوامون سے کیوں خطاب کیا گیا ہے؟ کیا اس لیے نہیں کہ وہ عورت (اہل و عیال) پر خرچ کرتا ہے۔ اور قوام کے معنی یہ بتائے گئے ہیں کہ ۔۔۔ نگہبان Protector ، ذمہ دار Responsible، انتظام کار Provider or Administrator ۔...
  8. باذوق

    عالمی شہرت یافتہ دختر پاکستان ارفع کریم کی وفات

    نور جہاں کو "ملکۂ ترنم" کہا جاتا ہے مگر جب اس کا جسدِ خاکی قبر میں اتارا جا رہا تھا تو 100 افراد بھی اس کی آخری رسومات میں شریک نہ ہوئے۔ مگر قاری جواد کا جنازہ فقید المثال تھا ، لاکھوں افراد نے مافوق الطبیعاتی آواز رکھنے والے اس نوجوان کی آخری رسومات میں شریک ہونے کو سعادت سمجھا۔
  9. باذوق

    عالمی شہرت یافتہ دختر پاکستان ارفع کریم کی وفات

    اللہ کی مصلحت اللہ ہی بہتر جانے ۔۔۔۔ مگر ایسے اچھے لوگوں کی وفات پر انسانی نفسیات کے مطابق زیادہ دکھ ہوتا ہے جو نہایت کم عمری میں محیر العقل کارنامے انجام دینے کے بعد اللہ کو پیارے ہو جائیں۔ 6 سال پہلے ایسا ہی ایک دکھ جواد فروغی کے متعلق تحریر کو کاپی کرتے ہوئے مجھے شدت سے محسوس ہوا تھا ۔۔۔۔...
  10. باذوق

    دینی تعلیم کے اساتذہ کو بھی مقام دیجیے

    جزاک اللہ خیرا بھائی یوسف ثانی اصلاح معاشرہ کے ضمن میں اس موضوع پر ہر طبقہ کی سطح پر سنجیدہ مکالمے کی ضرورت ہے۔
  11. باذوق

    عالمی شہرت یافتہ دختر پاکستان ارفع کریم کی وفات

    انا للہ وانا الیہ راجعون عالمی شہرت یافتہ اور دنیا کی کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ارفع کریم ، بروز ہفتہ 14/جنوری 2012ء کو قضائے الٰہی سے بعمر 16 سال انتقال کر گئیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ان کے درجات کو بلند فرمائے اور والدین ، متعلقین اور اساتذہ کو صبر جمیل سے نوازے ،...
  12. باذوق

    "سنت کی آئینی حیثیت " کے بارے میں

    وعلیکم السلام۔ عبداللہ حیدر بھائی ، کیا یہ ورڈ فائل پروف ریڈ شدہ ہے؟
  13. باذوق

    انفق یا ابن آدم انفق علیک

    قارون ۔۔۔ دنیا کا امیر ترین شخص تھا !! قارون کے پاس ان گنت دولت تھی مگر ۔۔۔۔ مگر وہ اللہ کی راہ میں خرچ کرنے سے گریزاں تھا جس کے باعث اس کی دولت بھی اس کے ساتھ غرق ہو گئی اور اس کی کمائی گئی دولت اس کے کسی کام نہیں آئی ! کہا جاتا ہے کہ دنیا کی دولت کا 60 فیصد حصہ یہودیوں کی ملکیت میں ہے...
  14. باذوق

    اخلاق کا بیاں ہوجا محبت کی زباں ہوجا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔ شاہد نذیر بھائی ، آپ تو نفس مضمون کو چھوڑ کر کسی اور رد میں کافی آگے تک چلے گئے۔ :) آپ کی اصل بات ، جس کا میں نے تفصیل سے اپنی دوسری پوسٹ میں جواب دیا تھا ، یہ تھی : آپ نے دعویٰ کیا ہے کہ : کہنے والے نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جانب خالص جھوٹ اور کذب منسوب کیا...
  15. باذوق

    اخلاق کا بیاں ہوجا محبت کی زباں ہوجا

    شاہد نذیر بھائی ، یہ آپ کی سوچ ہے جس کا میں بےشک احترام کروں گا لیکن ضروری نہیں کہ اس سے اتفاق بھی کروں۔ :) بات دراصل یہ ہے کہ بہت ساری چیزیں ادبی پیرائے میں ہوتی ہیں۔ ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم ادب یعنی لٹریچر [literature] کو بھی اپنی محدود سوچ و علم کا پابند کرنا چاہتے ہیں جس کا نتیجہ یہ نکلتا...
  16. باذوق

    اخلاق کا بیاں ہوجا محبت کی زباں ہوجا

    برائی کو مٹانے کے دو طریقے ہیں ، برے کو مٹا دیا جائے یا برائی کو اچھائی میں تبدیل کیا جائے ، اسلام نے دوسرے طریقے کو پسند کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ اپنے کلام پاک میں ارشاد فرماتا ہے : اور نیکی اور بدی برابر نہیں ہوتی، برائی کو بھلائی سے دفع کیجیے ، پھر یکایک آپ میں اور جس شخص میں عداوت تھی وہ ایسا...
  17. باذوق

    کیا لوگ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو سجدہ کرتے ہیں؟

    منہاج القرآن انٹرنیشنل ادارہ تعارف کا مہتاج نہیں۔ اس ادارہ کے کسی طالب علم یا ڈاکٹر طاہر القادری کے ایک معتقد نے اپنا اردو بلاگ بھی بنا رکھا ہے۔ پچھلے دنوں ایک دوست نے اسی بلاگ کی ایک تحریر کا حوالہ دیا ، جس کا عنوان تھا : کیا لوگ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو سجدہ کرتے ہیں؟ (انگریزی...
  18. باذوق

    پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری : ایک تجزیاتی مطالعہ

    درج ذیل مضمون پر نقد بھی نہایت ضروری ہے : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری پر اعتراضات کا ناقدانہ جائزہ مطبوع : ماہنامہ منہاج القرآن، اکتوبر 2011ء (مقالہ نگار : عبدالستار منہاجین)
  19. باذوق

    شیخ البانی اور ان کے شاگردوں کی خدمات حدیث ۔پر میری مدد کریں ؟

    عادل سہیل بھائی سے شاید آپ کو کچھ مدد مل سکتی ہے۔ ان سے ضرور رابطہ فرمائیے گا۔
Top