الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
معذرت ! شاید میں آپ کو نہیں جانتا۔ البتہ جہاں تک میری یادداشت کا معاملہ ہے ، نیٹ کی دنیا میں شروع دن سے ہی میرا یہی موقف رہا ہے۔ بطور ثبوت چار سال پرانی ایک تحریر کا حوالہ پیش خدمت ہے (یہ مراسلہ ہمارے آپ کے واقفکار شاکر بھائی کے قلم سے تحریر کردہ ہے) :
میرے اس نظریے کی تشریح عمدہ الفاظ میں...
علوی بھائی کی اتنی بہترین وضاحت کے بعد بھی آپ کا یہ جملہ حیرت انگیز ہے :
ویسے مفاہمت (Compromise) سے آپ کی حقیقی مراد کیا ہے؟ کیا یہ مفاہمت خلاف شرع ہے؟ حکمت و موعظت کی ضد ہے؟ یا کسی اندرونی یا بیرونی دباؤ کے سبب ہے؟
ان دلائل کی معقولیت سے بھلا کس کو انکار ہے؟ مگر سوال یہ ہے کہ کیا یہ badge...
:)
شاہد نذیر بھائی ! اب ایسا تو ہر مکتب فکر والا یونہی اس سلسلہ میں اپنا نمبر سب سے آخر میں اسی طرح پیش کرے گا کہ "اہل حدیث" کا لفظ ہٹا کر اپنی پسند کا لفظ لکھ لے گا۔
پھر ہم آپ ایک لمبی بحث لے کر آ جائیں گے کہ نہیں بھائی ! یہ اہل حدیث ہی ہیں جو قرآن وحدیث پر فہم سلف صالحین کی روشنی میں عمل...
ردّ شیعت کے اسی موضوع پر اگر اس لائیبریری میں انگریزی میں بھی کتب موجود ہوں تو بتائیے گا۔ اگر نہیں تو پھر نیٹ پر کسی ایسی ویب سائیٹ سے کوئی بھائی واقف ہوں تو برائے مہربانی لنک دیجئے۔ شکریہ۔
نیٹ پر کسی جگہ ایک دینی علمی مضمون پڑھ رہا تھا ، اچانک خیال آیا کہ کچھ الفاظ و فقروں کے الٹ پھیر سے ایک اور نقطہ نظر کو واضح کیا جا سکتا ہے۔ اعجاز الدین عمری صاحب کے شکریے کے ساتھ راقم کی طرف سے تبدیل شدہ تحریر ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔
فکر و نظر اپنے بطن میں انمول جواہر رکھتے ہیں مگر مسئلہ یہی ہے...
احادیث کی تقریباً تمام ہی اہم کتب ایم۔ایس۔ورڈ (MS-Word) یونیکوڈ فائل کی شکل میں یہاں سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہیں :
مکتبہ مشکاۃ الاسلامیہ
احادیث کی صحت جاننے کے لیے انس نضر بھائی کے مشورہ کے مطابق اس سائیٹ سے استفادہ کیجئے گا :
الدرر السنیہ
آمین !
دعا اچھی ہے۔ مگر مزید اچھی بات یہ بھی ہوتی اگر آپ مسلم ممالک کے خلاف اپنے ذہنی تحفظات کا بارود اگلنے کے بجائے موجودہ دور کے معتبر و معروف سلفی علماء کرام کی تصدیق اپنے دعاویٰ کے حق میں بھی پیش فرماتے۔
غیرمعروف اور غیرمعتبر فیک آئی۔ڈیز سے تو ہر فرقہ کو ایک دوسرے کے خلاف بےحوالہ باتیں اور...
بہت خوب !! اچھا لطیفہ ہے۔
اور ویسے پندرہ سالہ سعودی عرب قیام کے دوران ایک گراؤنڈ ریلیٹی یہ بھی دیکھی کہ غیرتو غیر "سلف" کے نام کا رٹا لگانے والے کچھ ایسے گروہ بھی ہمارے ہاں پائے جاتے ہیں جن کا کام ہی مسلم ممالک کے حکمرانوں کے خلاف محاذ جنگ کھڑا کرنا ہوتا ہے۔ خوابوں کی دنیا (کہ گویا عین بہ طرزِ...
آہ ! دینی و علمی دنیا کا ایک درخشندہ ستارہ غروب ہو گیا۔ اناللہ وانا الیہ راجعون
نیٹ کی دنیا میں جب میں نے کوئی زیادہ عرصہ نہیں بِتایا تھا تب محدث میں مرحوم کے مضامین کا ذوق و شوق سے مطالعہ کیا کرتا تھا۔ اور اکثر ان کے مضامین اردو پیجز فورم پر شئر بھی کئے ہیں۔ گلوکارہ نورجہاں پر تو ان کا مضمون...
ترجمۂ تفہیم القرآن
براہ راست ڈاؤن لوڈ لنک (یونیکوڈ ٹکسٹ فائل)
میں نے اس ترجمہ کی ایکسل فائل بھی کافی عرصہ قبل بنالی تھی۔ اس ایکسل فائل کا لنک بھی ابھی ڈھونڈ کر دیتا ہوں۔
محدث فورم پر خوش آمدید کنعان بھائی۔
آپ کی ہماری تو خیر سے کافی پرانی واقفیت ہے :)
نقاط نظر کے اختلاف کے باوجود کنعان بھائی سے راقم کی کافی طویل عرصے کی رفاقت میں خود کنعان بھائی کی کشادہ دلی اور وسیع الذہنی کے عناصر بھی شامل ہیں۔ اور امید ہے کہ مستقبل میں بھی یہ دوستی یونہی برقرار رہے گی ان...
مجھے نہیں پتا کہ آپ کے دوست کی "ثقاہت" کی گواہی کتنے لوگ دے سکتے ہیں؟
اگر ایسا ہی ہے کہ بس ایک دو لوگوں کی بات "معتبر" بن جاتی ہو تو پھر میری گواہی بھی سن لیں کہ میں کوئی دیڑھ دو دہے سے یہاں سعودی عرب میں مقیم ہوں اور آج کی تاریخ تک میں نے نہ دیکھا ، نہ سنا اور نہ پڑھا کہ روضہ نبوی (صلی اللہ...
پروفیسر صاحب کے "فن و شخصیت" سے متعلق ایک اہم جائزہ شاید سہواً چھوٹ گیا ہے۔
یہ جائزہ جناب جاوید احمد غامدی کی المورد جماعت کی طرف سے شائع ہوا ہے۔ شاید اس کی پی۔ڈی۔ایف فائل بھی المورد ویب سائیٹ پر موجود ہے۔
وعلیکم السلام۔ سہج بھائی میری گذارش ہے کہ اس طرح کے غیرضروری طریقے نہ اپنائیں۔ ہاں اگر آپ کسی موضوع پر گفتگو کرنی ہو تو مکالمہ والے سیکشن میں کوئی دھاگہ کھول لیں۔
اگر ہر کوئی اس طرح فتوے لا لا کر تراجم مانگتا رہا تو فورم، فورم نہ رہ کر ترجمہ آفس بن جائے گا۔
کسی موضوع پر اگر آپ کو کچھ اشکالات...
اگر کسی ملک یا خطے میں شریعت کی حکمرانی ہے تو حکمران کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اپنی مملکت میں شرعی اصولوں کے نفاذ کا ہرممکن خیال رکھے۔
قرآن و سنت کا حکم ہے کہ جھوٹ سنگین جرم ہے اور اس سے روکا جانا چاہئے ، اور اسی شرعی اصول پر عمل کرتے ہوئے اگر کوئی اپنی اولاد پر جھوٹ نہ بولنے کی پابندی لاگو...
وعلیکم السلام۔ معاف فرمائیں برادر۔ مگر مجھے نجانے کیوں ایسا لگتا ہے کہ بالا اقتباس والے جملے مغالطات اور تعصب سے پر ہیں۔
اللہ کے بیان اور بندوں کے بیان میں نہایت واضح فرق ہوتا ہے۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق کے دلوں کے بھید سے واقف ہوتا ہے جبکہ یہ بات انسانوں کے بس میں نہیں۔ آدم علیہ السلام...
"حکمت" سے دعوت دینے کے ساتھ ساتھ دعوت میں "موعظت حسنہ" (نصیحتوں) کو اختیار کرنا بھی ضروری ہے۔ دوسری شرط وعظ و نصیحت میں اندازِ بیان کا جمال اور خوبصورتی ہے۔
موقع اور مقام کی مناسبت سے داعی کو گفتگو کرنا چاہئے تاکہ دعوت پرتاثیر ہو۔
اس اعتبار سے "حکمت" اور "موعظت حسنہ" دونوں کا ذکر ایسا ہی ہے...