• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. باذوق

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    السلام علیکم ! کوئی چار سال پرانی ایک تحریر پیش خدمت ہے۔ یہ اس وقت تحریر کیا تھا جب اردوپیجز اور دیگر اردو فورمز پر راقم کا واسطہ "انکارِ حدیث" نظریے سے رغبت رکھنے والے افراد سے اکثر و بیشتر پڑا کرتا تھا۔ انکارِ حدیث پر تحریر کردہ چند کتب سے یہ مواد اخذ کیا گیا تھا اور جس کی اہمیت آج بھی اتنی...
  2. باذوق

    نقش خیال

    محبی حضور ! آپ کی اتنی مہربانی سے قبل ہی بچاری چڑیوں نے آدھا کھیت تو چگ ہی لیا ۔۔۔ :) کل رات ڈاؤن لوڈ کی تھی اور قریب آدھی کتاب بھی پڑھ ڈالی۔
  3. باذوق

    علم و ادب کے میدان میں الولاء و البراء کی خلاف ورزی

    عقائد ، عبادات اور معاملات کے مختلف موضوعات پر شیخ اقبال کیلانی حفظہ اللہ کی کتب انتہائی مفید اور قابل مطالعہ ہیں۔ ان کتب میں مختصر پراثر اقوال ایسے کچھ بکھرے پڑے ہیں کہ جن کے ذریعے نوجوان طبقہ میں اصلاح کا عمل کارگر ثابت ہو سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ شیخ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے اور ہمیں ان کی...
  4. باذوق

    الصحیفہ الصحیحہ - صحیفہ ہمام بن منبہ عن ابوہریرہ

    ڈاکٹر محمد حمید اللہ (پیدائش: [حیدرآباد دکن] 9 فروری 1908ء ، انتقال : [امریکہ] 17 دسمبر 2002ء) معروف محدث، فقیہ، محقق، قانون دان اور اسلامی دانشور تھے اور بین الاقوامی قوانین کے ماہر سمجھے جاتے تھے۔ تاریخ حدیث پر اعلٰی تحقیق، فرانسیسی میں ترجمہ قرآن اور مغرب کے قلب میں ترویج اسلام کا اہم فریضہ...
  5. باذوق

    آل دیوبند کے تعاقب میں مکمل نصاب

    میرے ناقص خیال میں پوری دعا کچھ یوں ہو تو عین مناسب ۔۔۔۔ :) اللہ تعالی اس سے امت مسلمہ کو فائدہ پہنچائے اور انتشار سے بچائے ! آمین !!
  6. باذوق

    نقش خیال

    400 صفحات کی کتاب اور 40 میگا بائیٹس ؟ یہ تو ظلم ہے بھائی
  7. باذوق

    وطن پاکستان میں نوجوان نسل کی اکثریت کی محبت کن سے؟

    وعلیکم السلام۔ میرے نظریے کے مطابق بندہ شاعری سمجھنا شروع کردے تو نرم دلی اور خوش گفتاری کے ساتھ اعلیٰ ظرفی کا بھی حامل ہو جاتا ہے۔ :) (ویسے یہ بات تو آپ کو بھی معلوم ہوگی کہ یہاں "شاعری" سے مراد وہ فالتو شاعری نہیں ہے جس کا رد شریعت سے ثابت ہے۔) کبھی رات کی تنہائی میں تلاوت کلام پاک کے بعد...
  8. باذوق

    وطن پاکستان میں نوجوان نسل کی اکثریت کی محبت کن سے؟

    شاید اسی لیے شاعرِ مشرق نے فریاد کی تھی ۔۔۔۔ مجھے تہذیب حاضر نے عطا کی ہے وہ آزادی کہ ظاہر میں تو آزادی ہے، باطن میں گرفتاری تو اے مولائے یثرب! آپ میری چارہ سازی کر مری دانش ہے افرنگی، مرا ایماں ہے زُناّری
  9. باذوق

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    السلام علیکم۔ اپنے علم میں اضافہ کی خاطر میں اس تھریڈ کا صرف مطالعہ کرنا چاہتا تھا ، یہاں مداخلت کی کوئی خواہش نہیں تھی۔ لیکن چونکہ جمشید بھائی نے میری طرف اشارہ کیا ہے لہذا کچھ وضاحت کرنا مناسب سمجھتا ہوں۔ اردو مجلس سے بھی پہلے میں نے ایک اور فورم (شاید ہلہ گلہ فورم) پر بالکل یہی "تحقیق" پیش...
  10. باذوق

    قلم اور اہل قلم

    بہت خوب !
  11. باذوق

    غرور زہد نے سکھلا دیا ہے واعظ کو ۔۔۔

    ابھی کچھ دن پہلے ایمیل سے کسی کا ایک سوال یوں موصول ہوا کہ : کیا امر بالمعروف و نھی عن المنکر کا فریضہ ہر مسلمان پر لاگو ہوتا ہے؟ اور اگر ہاں تو اس کے شرعی آداب و شرائط کیا ہیں؟ اس موضوع پر ہر چند کہ ایک طویل عرصہ سے راقم الحروف نے مراسلات تحریر کئے ہیں۔ جن میں سے چند ایک یہ ہیں : جب...
  12. باذوق

    غبار دل

    بہت کڑوی حقیقت کا بہت اچھا اظہار ! بالخصوص پروگرامنگ والے loop کی مثال ایکدم فٹ بیٹھتی ہے یہاں۔ :)
  13. باذوق

    دفاع بخاری -- صحیح بخاری میں بدعتی راوی ؟

    بہت شکریہ بھائی کہ آپ نے شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کے مضمون "صحیح بخاری اور طاہر القادری پارٹی" کی طرف توجہ دلائی جو کہ الحدیث حضرو (شمارہ:83) کے ص:7 تا ص:15 پر پھیلا ہوا ہے۔ یقیناً اس موضوع پر یہ بھی ایک نہایت اہم اور مفید مقالہ ہے۔ اللہ تعالیٰ شیخ کو جزائے خیر سے نوازیں، آمین۔ اس تھریڈ میں...
  14. باذوق

    دفاع بخاری -- صحیح بخاری میں بدعتی راوی ؟

    ناصبی حضرات وہ ہیں جو بلاجواز اہل بیت (رضی اللہ عنہم) پر طعن و تشنیع کرتے ہیں۔ امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کی صحیح بخاری پر ایک اعتراض یہ کیا گیا کہ انہوں نے ایک ناصبی سے روایت لی مگر اہل بیت کے امام جعفر صادق (رحمۃ اللہ علیہ) کے حوالے سے صحیح بخاری میں ایک بھی روایت موجود نہیں۔ ایسا ہی ایک...
  15. باذوق

    حفاظت حدیث - دین کی ایک بہت بڑی خدمت

    ائمہ سنت کے نزدیک بنیادی اصول چار ہیں۔ تمام دینی مسائل میں ان کی طرف رجوع کیا جاتا ہے : قرآن ، سنت ، اجماع امت اور قیاس۔ اجماع اور قیاس کا ماخذ بھی قرآن و سنت ہے۔ کتاب و سنت کے خلاف نہ اجماع ہو سکتا ہے اور نہ قیاس۔ قرآن و سنت دونوں کی حفاظت کا ذمہ اللہ تعالیٰ نے لیا ہے۔ حفاظ حدیث نے سنت کے...
  16. باذوق

    جو خود کو ہلاک کرے اور دوسرے کی اصلاح چاہے وہ ۔۔۔

    اقتباس : منہاج القاصدین (امام عبدالرحمٰن ابن جوزی رحمة اللہ) اردو ترجمہ: محمد سلیمان کیلانی علم کے فوائد معلوم ہونا چاہیے کہ اچھے علوم دو قسم کے ہیں : پہلا : وہ ہے جو اپنی انتہا تک اچھا ہی اچھا ہے اور جتنا زیادہ ہو اتنا ہی اچھا ہے اور یہ علم ہے اللہ تعالیٰ کی ذات ، اس کی صفات ، اس کے...
  17. باذوق

    دعوت دین کے تقاضے - 06 - حسب نسب شرف و اعزاز بالمقابل تقویٰ

    ہادئ برحق نبئ مکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم پر آیت نازل ہوتی ہے وَأَنذِرْ عَشِيرَتَكَ الأَقْرَبِين (اے نبی!) اپنے قریبی رشتہ داروں کو ڈرائیے ابوہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں کہ ۔۔۔ اس آیت کے اترتے ہی حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے قریشیوں کو بلایا اور انہیں ان سے خطاب کرتے...
  18. باذوق

    کیا اہل حدیث نام اپنے آگے لگانا ضروری ہے؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شاہد نذیر بھائی ! یہ میرے لیے ہی نہیں ہم سب کے لیے بہت اچھی خبر ہے۔ خوش رہیں ہمیشہ :)
  19. باذوق

    کیا اہل حدیث نام اپنے آگے لگانا ضروری ہے؟

    و علیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! شاہد نذیر بھائی۔ کچھ احباب نے آپ کی عربی سے ناواقفیت کو نشانہ بنایا تھا مگر معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ ۔۔۔۔ مجھے شبہ ہے کہ آپ کو غالباً اردو دانی پر بھی عبور حاصل نہیں ہے۔ گذارش ہے کہ اتنی تلخ حقیقت کو صرف اسلئے اگنور فرمائیں کہ یہ میرا اپنا ذاتی خیال ہے جس سے...
  20. باذوق

    کیا اہل حدیث نام اپنے آگے لگانا ضروری ہے؟

    معذرت چاہتا ہوں کہ دوبارہ اتنی نفیس اور علمی بحث میں شرکت کی بمجبوری جراءت کر رہا ہوں۔ حالانکہ جب میری جانب سے یہ کہا جا چکا ہے کہ میرا تعلق کسی مسلک یا فرقہ سے نہیں تب بھی زور زبردستی دھونس جمانا اور کہنا کہ میں اس "تعلق" کا انکار کر رہا ہوں ۔۔۔ بالکل بھی پسندیدہ طرز عمل کہلایا نہیں جا سکتا۔ یہ...
Top