• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    لفظ، نو مسلم کا استعمال

    یہاں پر دوجہتیں ہیں ایک دعوتی حکمت کی دوسرے زبان وبیان کی زبان کے اعتبار سے باذوق صاحب نے جوکچھ کہاہے وہ درست ہے اس استثناء کے ساتھ کہ زبان پر زبان والے کااثر ہوتاہے اوریہ لازمی ہے۔اگرزبان کے بڑے ادیب ملحد اورکمیونسٹ نظریہ رکھنے والے ہوں گے توزبان میں لازمی طورپر اس طرح کے مصطلحات...
  2. ج

    مولوی طارق جمیل (حنفی ، دیوبندی ) کا مغالطہ آمیز بیان

    یہ حدیث کی صحت وضعف میں عقلی اورقیاسی گھوڑے دوڑاناہے؟ کیاآنجناب نے ایک نگاہ ان تمام حدیثوں پر ڈال لی ہے جس مین اس طرح کا مضمون مذکور ہے کہ میرے فلاں بندے کہاں ہیں؟اوران سب کا موضوع ہوناواضح ہوگیاہے؟ اگرنہیں توپھرکیوں خواہ مخواہ ایک ایسی بات کہہ رہے ہیں جس پر خود جناب کو اطمینان نہیں ہے۔...
  3. ج

    مولوی طارق جمیل (حنفی ، دیوبندی ) کا مغالطہ آمیز بیان

    حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَيَّانَ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الطَّبَرِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ، عَنِ الْمُسَيَّبِ بْنِ شَرِيكٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ الْبَكْرِيِّ، عَنْ صَالِحِ بْنِ حَيَّانَ , ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ، قَالَ: " إِنَّ أَهْلَ الْجَنَّةِ...
  4. ج

    الصحیفۃ فی الاحادیث الضعیفۃ من سلسلۃ الاحادیث الصحیحۃ للالبانی

    میں نے واضح طورپر کہاتھاکہ چاہے بات فہم حدیث کی ہو یاتحقیق حدیث کی دونوں میں اجتہاد کواورمجتہد کی اپنی ذہنی کاوش کو دخل ہوتاہے۔ باوجود اس کے کہ دونوں میں سائڈ افیکٹ اورذیلی مضراثرات موجود ہیں لیکن اگرتناسب اورمقدار کی بات کی جائے کہ کس کاسائڈ افیکٹ زیادہ خطرناک ہوگاتووہ وہ میری رائے میں تحقیق...
  5. ج

    الصحیفۃ فی الاحادیث الضعیفۃ من سلسلۃ الاحادیث الصحیحۃ للالبانی

    شیخ کفایت اللہ صاحب کا ابوالحسن علوی صاحب پر نقد پڑھاانہوں نے فہم حدیث اورتنقید حدیث دونوں کو یکساں معیار پر رکھتے ہوئے کلام کیاہے۔ جب کہ اس سلسلے کی ایک بنیادی بات ان کی نگاہوں سے اوجھل ہوگئی ہے۔ اگرچہ فہم حدیث اورتحقیق حدیث دونوں میں اجتہاد ہوتاہے اوردونوں ہی میں صواب وخطاء کا احتمال رہتاہے...
  6. ج

    کیا شیخ الاسلام ابن تیمہ رحمہ اللہ کے مزاج میں شدت تھی ؟

    کفایت اللہ صاحب لکھتے ہیں اس جواب کو قارئین خود ملاحظہ کرلیں کہ صفدی جوان کے معاصر ہیں وہ کیاکہہ رہے ہیں اور ہمارے کفایت اللہ صاحب کیاکہہ رہے ہیں۔ داخلی شہادت مین اس کو اس لئے ذکر کیاگیاتھاکہ یہ ان کےد وران کلام درشت کلامی کی ایک مثال تھی ۔اوربس اس سے زیادہ کچھ نہیں۔ آپ نے اگرتمام...
  7. ج

    کیا شیخ الاسلام ابن تیمہ رحمہ اللہ کے مزاج میں شدت تھی ؟

    حدیث رد شمش حدیث ردشمس کے تعلق سے ہم ذرا بن تیمیہ کے موضوعات کا جائزہ لیتے چلیں۔جس پر کفایت اللہ صاحب نے اپنے استدلال کامحل تعمیر کرنے کی کوشش کی ہے۔ واضح رہے کہ ہم پہلے ہی یہ بات کہہ چکے ہیں کہ اس حدیث کی فنی حثیت کیاہے وہ صحیح ہے جیساکہ امام طحاوی کا کہناہے، حسن ہے جیساکہ کچھ دیگر محدثین...
  8. ج

    کیا شیخ الاسلام ابن تیمہ رحمہ اللہ کے مزاج میں شدت تھی ؟

    داخلی شہادتیں اورابوحیان سیبویہ عربی زبان وادب کا بہت بڑانام ہے۔کوشش کریں کہ تراجم ورجال میں اس کے تعلق سے کچھ معلومات حاصل کرلیں۔ یہ کہہ دینابہت آسان ہے کہ فلاں نے80 مقام پر غلطی کی ہے لیکن یہ ثابت کرنااتناہی مشکل ہے۔ یہ بات کوئی طالب علم نہیں بلکہ طویلب العلم بھی کہہ سکتاہے کہ ابن تیمیہ...
  9. ج

    کیا شیخ الاسلام ابن تیمہ رحمہ اللہ کے مزاج میں شدت تھی ؟

    صفدی اورابن تیمیہ صلاح الدین صفدی مشہور مورخ گزرے ہیں۔ وہ مسلکاشافعی تھے ۔وہ ابن تیمیہ کے ہم عصر ہیں۔ انہوں نے ان سے استفادہ بھی کیاہے لہذا جس طرح ابن تیمیہ کے باب میں ان کے دیگر ہم عصروں کی باتیں معتبر ہیں صفدی کی بھی بات درجہ اعتبار رکھتی ہے۔ بالخصوص اس لحاظ سے کہ انہوں نے ابن تیمیہ کو...
  10. ج

    کیا شیخ الاسلام ابن تیمہ رحمہ اللہ کے مزاج میں شدت تھی ؟

    زغل العلم حقیقت یہ ہے کہ کوئی کتاب جس علمی معیار پراورجن وجوہ سے ثابت ہوتی ہے اس سے یہ کتاب بجاطورپر ثابت اورمحقق ہے اورکمال یہ ہے کہ اس کتاب کے محقق خود سلفی المسلک ہیں۔شاید وہ کفایت اللہ کے لیول اوردرجہ کے سلفی نہ ہوں ان کا گریڈ کچھ نیچارہ گیاہوگا۔ یہی وجہ ہے کہ جب غیرمقلدین کے ایک فورم...
  11. ج

    ائمہ احناف جرح و تعدیل کی میزان میں [انتظامیہ]

    صفحات سیاہ کرنے کے بجائے اگرکوئی صحیح مرفوع متصل حدیث پیش کردیتے کہ اگروضوء میں کسی نے ترتیب کے خلاف کام کیاتواس کا وضو نہیں ہوگا توسارامسئلہ حل ہوجاتا۔یہ کام آپ اب بھی کرسکتے ہیں۔ حضورپاک نے تاعمر بہت سارے کام پابندی سے کئے ہیں کیاہرکام وجوب اورفرض کادرجہ رکھتاہے؟جواب ضرور دیں۔ سناتھاکہ...
  12. ج

    کیا شیخ الاسلام ابن تیمہ رحمہ اللہ کے مزاج میں شدت تھی ؟

    کفایت اللہ صاحب نے دوحوالے نقل کئے اوردونوں صوفیوں کے ہیں اورصحت سند جس کاوہ ذکر کرتے ہین کہیں کچھ پتہ نہیں۔ویسے توان کو چاہئے تھاکہ یہ بات وہ ذہبی اورابن کثیراوراس زمانہ کے دیگرمورخین کے حوالہ سے بیان کرتے لیکن افسوس کہ کفایت اللہ صاحب کو باوجود تلاش کے یہ نہیں ملا۔ قلادۃ الجواہر نامی کتاب...
  13. ج

    ائمہ احناف جرح و تعدیل کی میزان میں [انتظامیہ]

    سبحان اللہ کیافقاہت کاجلوہ ہے؟ زیر بحث مسئلہ کی دوہی صورت ہوسکتی ہے۔ ایک تو یہ کہ ترتیب وضو میں فرض وواجب ہے یانہیں اگرفرض وواجب ہے تواس کی دلیل بیان فرمادیں اوراگروضومیں اعضاء کے غسل ومسح میں ترتیب فرض نہیں تو پھرمولانااشرف علی تھانوی پر کوئی اعتراض نہیں واضح رہے کہ جوازکسی شے کاآخری...
  14. ج

    تقلید احادیث میں

    اس حدیث سےتقلید کی حرمت وکراہت ثابت نہیں ہورہی ہے بلکہ کہاجارہاہے کہ اگرعالم غلطی پر ہوتواس کی تقلید نہ کرو۔لیکن اگرعالم درست ہوتو!پھرکیاکیاجائے۔تقلید کیاجائے یانہ کیاجائے۔اس سے یہ حدیث قطعاخاموش ہے۔ علماء نے اسی حدیث کی روشنی میں یہ کہاہے کہ علماء کی شاذ اورواضح غلطیوں کی پیروی نہیں کی جائے گی...
  15. ج

    تقلید احادیث میں

    امام قرطبی یاشاید کسی دوسرے عالم سے یہ قول منسوب ہے کہ ان من برکۃ العلم عزوالقول الی قائلہ کہ علم کی برکت میں سے یہ بھی ہے کہ جس کاقول ہواسی کی جانب منسوب کیاجائے۔بالاکوٹی صاحب تقلید کے تعلق سےجتنی بھی تحریریں پوسٹ کررہے ہیں وہ سب کی سب زبیر علی زئی کی "دین میں تقلید کا مسئلہ" میں بتمام وکمال...
  16. ج

    پینٹ شرٹ یا اسلامی لباس مگر کونسا؟

    بحث کا مرکز ی امر یہ ہے کہ ایسے شرٹ پینٹ کا استعمال بلاکسی کراہت کے جائز ہے جس میں بلاتکلف نماز پڑھاجاسکتاہو اٹھنے بیٹھنے میں تکلیف نہ ہوتی ہواورستر کا خیال رکھاگیاہو۔ اگراس امر کی حرمت وکراہت پر کوئی دلیل ہوتوپیش کریں ورنہ دل بڑاکرکے ہمارے موقف پر ہی صاد کردیں۔
  17. ج

    پینٹ شرٹ یا اسلامی لباس مگر کونسا؟

    میں شروع سے ہی کہتاآرہاہوں کہ کوئی لباس اسلامی لباس ہونے کا سند نہیں رکھتی۔اس کے باوجود آپ نے میرے ذمہ یہ بات چپکادی ہے کہ میں پینٹ شرٹ کو اسلامی لباس سمجھتاہوں تواس پر ہم صرف اتناہی عرض کرسکتے ہیں۔بقول فیض وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا وہ بات ان کو بہت ناگوارگزری ہے اورفیض کے...
  18. ج

    پینٹ شرٹ یا اسلامی لباس مگر کونسا؟

    آیت کریم سے آپ کا مدعاقطعاثابت نہیں ہوتا۔کیونکہ سترڈھانکے اوربدن کو زینت دینے کی جہاں تک بات ہے وہ شرٹ پینٹ میں بھی حاصل ہے۔اب یہ فرق بہرحال ضروری ہے کہ کچھ لوگ اتناتنگ سلواتے ہیں کہ بدن کے نشیب وفراز ،فرازونشیب میں تبدیل ہوجاتے ہیں ۔جب کہ بہت سے لوگ اس کے برعکس ڈھیلاڈھالاآرام دہ لباس جیساکہ...
  19. ج

    پینٹ شرٹ یا اسلامی لباس مگر کونسا؟

    مقام شکر ہے کہ آپ میری بالاباتوں سے اتفاق کرتے ہیں صرف بالابالااتفاق نہیں کرتے ہیں(ابتسامہ)
  20. ج

    پینٹ شرٹ یا اسلامی لباس مگر کونسا؟

    اسلام نے کوئی لباس مقررنہیں کیاکہ فلاں فلاں پہنواورفلاں نہ پہنو بلکہ اسلام نے لباس کے اصول وحدود متعین کردیئے ۔اب جوبھی لباس ان اصول وحدود پرپوراترے گااسے پہننے میں کوئی مضائقہ نہیں۔ شرٹ پینٹ ایک لباس ہے ۔یہ کسی زمانہ میں انگریزوں کا خاص لباس تھا جس کی بنیاد پر علماء نے تشبہ بالکفار والی احادیث...
Top