یہ صرف بھائی تلمیذ اوربرادرفلاں کی ہی بات نہیں ہے بلکہ اصول فقہ کے رمزشناس اورمقاصد دین میں گہرارسوخ رکھنے والے علامہ شاطبی کابھی قول ہے۔انہوں نے اپنے فتاوی میں یہاں تک کہاہے کہ مجتہدین کے اقوال ہی مقلدین کیلئے بمنزلہ ادلہ شرعیہ کے ہیں۔
عامی کاوظیفہ دلائل کی جانچ پڑتال نہیں ہے یہ صرف شاطبی...