• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    صحیح حدیث کے بالمقابل کسی امام کے قول پر اعتماد؟ (انتظامیہ)

    یہاں بھی ابوالحسن علوی صاحب کو غلط فہمی ہوئی ہے کہ امام بزدوی اورکرخی کانام ساتھ دیکھ کر اوریہ دیکھ کرکہ امام بزدوی نے امام ابوالحسن الکرخی کے اصول اپنی کتاب مین ذکر کئے ہیں یہ سمجھ لیاکہ اس کتاب میں بھی شاید اصول کرخی کا تذکرہ موجود ہے۔ اگر وہ ان الفاظ پر اکتفاء نہ کرتے ہوئے اوردوسروں کو...
  2. ج

    صحیح حدیث کے بالمقابل کسی امام کے قول پر اعتماد؟ (انتظامیہ)

    http://www.kitabosunnat.com/forum/%D8%AD%D9%86%D9%81%DB%8C-%D9%85%DA%A9%D8%AA%D8%A8-%D9%81%DA%A9%D8%B1-155/%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D8%A8%D9%88%D8%A7%D9%84%D8%AD%D8%B3%D9%86-%DA%A9%D8%B1%D8%AE%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%A7%D8%B5%D9%88%D9%84-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%D8%B9%D8%AA%D8...
  3. ج

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    اس روایت پر کچھ اعتراضات بھی کئے گئے ہیں۔ ہم اس کا جائزہ لیتے ہیں۔ حافظ ذہبی نے میزان الاعتدال میں احمد بن ابی الصلت کے تذکرہ میں اس حدیث کو نقل کیاہے اوراس کے بعد کہاہے۔ قلت ھذاکذب فان ابن جزء مات بمصر ولابی حنیفہ ست سنین والافۃ من احمد بن ابی الصلت کذاب (میزان الاعتدال 1/285) لیکن اس کے...
  4. ج

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    حضرت عبداللہ بن الحارث بن جزء الزبیدی حافظ جعابی متوفی ۳۵۵ہجری اپنی کتاب الانتصار لمذہب ابی حنیفہ میں فرماتے ہیں۔ حدثنی ابوعلی عبیداللہ بن جعفر الرازی من کتاب فیہ حدیث ابی حنیفہ ،حدثنا ابی عن محمد بن سماعہ عنا بی یوسف قال سمعت اباحنیفۃ یقول ،حججت مع ابی سنتہ ستہ وتسعین ولی ست عشرۃ سنۃ فاذا...
  5. ج

    صحیح حدیث کے بالمقابل کسی امام کے قول پر اعتماد؟ (انتظامیہ)

    میں توندوی صاحب کویہی مشورہ دوں گاکہ وہ شاہد نذیر صاحب کی باتوں کے جواب میں قرآن کریم کی ہدایت پر عمل کریں کہ لغو سے اعراض کیاجائے اورجاہلین کو صاحب سلامت کہہ کربات ختم کرلی جائے۔ اورجوواقعی اعتراض ہواس کا جواب دیاجائے۔ باذوق صاحب نے موضوع سے ہٹ کر ایک بات کہی ہے ۔ ہم بھی موضوع سے ہٹ کر ایک...
  6. ج

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    عبداللہ بن ابی حبیبہ امام ابویوسف اورامام محمد سے مروی کتاب الاثار میں امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ کی یہ روایت موجود ہے۔ ابوحنیفہ قال حدثنا عبداللہ بن حبیبہ قال سمعت اباالدرداء یقول بینااناردیف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال: یااباالدرداء من شھد ان لاالہ الاللہ وانی رسول اللہ وجبت لہ الجنۃ...
  7. ج

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    حضرت عائشہ بنت عجرد رضی اللہ عنہا ابن معین نے حضرت عائشہ بنت عجرد سے امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ کی روایت کی بات کہی ہے۔اس سلسلے میں ابن معین کہتے ہیں۔ ان اباحنیفۃ صاحب الرای سمع عائشہ بنت عجرد رضی اللہ عنہاتقول سمعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یقول اکثرجنداللہ فی الارض الجراد لاآکلہ...
  8. ج

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    اعتدال سے جب بھی باہر کوئی چیز نکلتی ہے تووہ مذموم بن جاتی ہے اوریہیں سے شدت پسندی پیداہوتی ہے۔ملک اوروطن سے محبت اگرفطری حدود میں ہو توکوئی مضائقہ نہیں لیکن یہ چیز حد سے تجاوز کرجائے تو وطن پرستی اورمذہب کاکفن بن جایاکرتی ہے۔کسی شخصیت سے محبت میں بھی اعتدال ہوناچاہئے اورنفرت میں بھی ۔ کسی...
  9. ج

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    یہ شاید محدث فورم کا پہلاایساتھریڈ ہوگا جس پر تمام ناظمان اورغیرناظمان اورچھوٹے بڑے اورمعتدل ومحترق(جلابھنا) سلفیوں نے بقدرجثہ حصہ ڈالنے کی کوشش کی ہے ۔ اورہرایک نے جس بے تابی کا مظاہرہ کیاہے وہ قابل دید اوریادگاربنانے کے قابل ہے۔ اسی تھریڈ پر کئی سارے موضوع منتطرفردا ہیں لیکن ان کی جانب کسی کی...
  10. ج

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    میں سمجھ رہاہوں کہ ایسی باتوں کے پیچھے کون ساجذبہ کارفرماہے اوراس جذبہ کو کہاں سے تحریک مل رہی ہے اورہمیں بھی یقین ہے آپ ناظمان کی ایسی ہی کرم فرمائیاں جاری رہیں توشاید یہ مقالہ اپنے اختتام کو نہ پہنچے۔ مجھے امید تھی کہ آنجناب کا جواب میرے سوالات تک محدود رہے گا۔ لیکن شاکر صاحب کی طرح آنجناب نے...
  11. ج

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    کلیم حیدرصاحب آپ کے مراسلے کا شکریہ یہ جملہ رفیق طاہر صاحب نے کہاں لکھاہے۔براہ کرم کوٹ کرکے بتائیں۔ ویسے آپ نے یہ نہیں بتایاکہ تعجب کی بات ہے کہ اگررفیق طاہر صاحب غیرمتعلق بحث چھیڑیں امام ابوحنیفہ کے تعلق سے تویہی ’’نصیحت‘‘ آپ نے ان کو نہیں کی لیکن میرے لئے ’’نصیحت‘‘کامراسلہ لکھناضروری...
  12. ج

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    جناب آپ کو پوچھنے کی عادت بہت زیادہ ہے یہ اچھی بات ہے لیکن اگرافراط سے ہے تومخاطب کے بارے میں شک ہونے لگتاہے۔ آپ مجھ سے پوچھے بغیر ہی بتادیں کہ یہ سند صحیح ہے ضعیف ہے۔ موضوع ہے۔اس کے بعد ہم اپنی بات رکھیں گے اورانشاء اللہ آپ ہی کے لب ولہجہ میں رکھیں گے۔ بقیہ باتیں انشاء اللہ آپ کی وضاحت کے بعد۔
  13. ج

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    تعجب کی بات یہ ہے کہ میں نے دلائل ذکر ہی نہیں کئے ۔لیکن ابوالحسن علوی صاحب دلائل پر گفتگوشروع کردے رہے ہیں۔ اس قدر پیش قدمی یاجلد بازی کی ضرورت سمجھ نہیں آئی۔
  14. ج

    امام ابو حنیفہ کی تابعیت اور مولانا سید نذیر حسین ونواب صدیق الحسن خان

    یادش بخیر! مولانااشرف علی تھانوی سے کسی نے کسی شرعی مسئلہ کی حکمت کے بارے میں دریافت کیا۔مولانانے جواب نماسوال کیاکہ آپ اس کے اس حکمت پوچھنے میں کیاحکمت ہے؟وہ محترم خاموش ہوگئے۔ آپ نے بھی بالکل اسی صنیع اورطرز میں پوچھاہے کہ اس کے جواب میں ہم بھی کہہ سکتے ہیں کہ اس طرح سے سوال کرنے کے بارے...
  15. ج

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    21: حافظ سخاوی حافظ سخاوی امام صاحب کی تابعیت کے تعلق سے لکھتے ہیں۔ وفی الخمسین ومائۃ من السنین الامام المقلد احد من عد فی التابعین ابوحنیفۃ النعمان بن ثابت الکوفی قضی ای مات۔(فتح المغیث4/341) 22: حافظ قسطلانی حافظ قسطلانی سے بھی امام صاحب کی تابعیت کااثبات منقول ہے۔چنانچہ وہ لکھتے...
  16. ج

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    حافظ جزری کی غایۃ النھایہ فی طبقات القراء کا حوالہ مل گیاہے سوچاکہ اسے ملاعلی قاری کے حوالہ چھوڑنے کے بجائے براہ راست اسے نقل ہی کردوں ۔ النعمان بن ثابت بن زوطا الإمام أبو حنيفة الكوفي فقيه العراق والمعظم في الآفاق مولى بني تيم الله بن ثعلبة، روى القراءة عرضاً عن الأعمش وعاصم وعبد الرحمن بن أبي...
  17. ج

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    9: حافظ مزی النعمان بن ثابت التیمی ،ابوحنیفۃ الکوفی مولی بنی تیم اللہ بن ثعلبہ ،فقیہ اھل العراق،وامام اصحاب الرای وقیل انہ من ابناء فارس ،رای انس بن مالک۔(تہذیب الکمال 29/418 نعمان بن ثابت ابوحنیفہ الکوفی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انہوں نے حضرت انس بن مالک کو دیکھاہے ۔ 10: علامہ صفدی ورای انس بن...
  18. ج

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اقرارکرنے والے ائمہ اعلام 1: ابونعیم اصبہانی ذکر من رای من الصحابہ وروی عنھم انس بن مالک، وعبداللہ بن الحارث بن جزء الزبیدی،ویقال عبداللہ بن ابی اوفی الاسلمی رضی اللہ عنھم (مسند ابی حنیفہ لابی نعیم الاصبہانی ص24) امام ابوحنیفہ نے جن صحابہ کو دیکھااوران سے...
  19. ج

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    اس طرح کے اقوال توہم رفیق طاہر صاحب سے زیادہ پیش کرسکتے ہیں ۔صرف ایک ہی حوالہ کافی ہوگا۔ قال عمروبن الحارث مارایت علمااشرف ولااھلااسخف من اھل الحدیث (جامع بیان العلم وفضلہ1027) میں نے کوئی علم حدیث سے زیادہ اشرف اورکوئی قوم اہل حدیث سے زیادہ کم عقل والی نہیں دیکھی۔ رفیق طاہر صاحب اس قول کا...
  20. ج

    امام ابو حنیفہ کی تابعیت اور مولانا سید نذیر حسین ونواب صدیق الحسن خان

    میں سابق میں تفصیلی طورپر عرض کرچکاہوں کہ میراطریقہ کار کیاہوگا۔ اولامنکرین کے دلائل کاجائزہ اوراس پر رد پھرمثبتین کے اسماء گرامی پھر دلائل کی باری آئے گی۔ اب اگرصاحب کتاب نے نفس طوالت سے کام لیاہے تو پھر اس کے رد میں بھی طوالت ہوگی۔ اپ فرماتے ہیں کہ چند باتوں کا جواب اسی وقت دے...
Top