الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے چند سوالات ہیں ان پر غور کریں :١
کسی مسئلہ کو ثابت کرنےکے لئے بغیر تحقیق کے چند غیر ثابت روایات کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کر دینا دسرت نہیں
٢:عالم دین تو پوری تحقیق سے بات کرتا ہے ،آپ نے ان رویات کی تحقیق کیوں نہیں پیش کی ؟اگر یہ روایا...
فیس بک کے متعلق یہ معلوماتی مضمون ہے اللہ تعالی بھائی کو جزائے خیر عطا فرمائے اور اس کے استعمال کو جس طرح عام کیا جارہا ہے اس میں بھی احتیاط سے چلا جائے اور اسلام کے دفاع کے لئے استعمال کیا جائے تو خیر ہی خیر ہے ۔ہر چیز کے دو پہلو ہوتے ہیں ،خیر اور شر ۔ہر کام میں خیر کو لینا اور شر سے بچنا...
امام ابوحنیفہ کی تضّیف خود جارح کو مجروح کرتا ہے؟
قال تقی عثمانی :امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ پر طعن در حقیقت خؤد جارح کو مجروح کرتا ہے ۔‘‘(درس ترمذی ج٢ص ٩٨)
اقول: یہ بات درست نہیں اللہ تعالی اہل علم حضرات کو سمجھ عطا فرمائے اس جملے کی ضد کہاں کہاں جاتی ہے ؟!
کیا کوئی اہل علم تقی...
مختصر صحیح بخاری
مختصر صحیح مسلم
Download Hadith Software
محترم قارئین کرام :
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ : آپ کی خدمت میں صحیح بخاری اردو سرچ انجن ورژن 1.1 متعارف کروا رہے ہیں۔ ویب سائٹ پر موجود اس پروگرام سے آپ کس طرح فائدہ اُٹھا سکتے ہیں اس کے لیے آپ مندرجہ ذیل...
یہ نماز اپنے مستقل احکام رکھتی ہے ۔ہم اس کے احکام کو مندرجہ ذیل اقسام میں تقسیم کرتے ہیں۔
١:جمعہ کے دن کے احکام۔
٢:جمعہ پڑھنے والے کے احکام۔
٣:خطبہ جمعہ کے احکام۔
٤:نماز جمعہ کے احکام۔
٥:خطیب کے احکام۔
ابھی مطالعہ کریں رابطہ جمعہ کے احکام۔کیٹاگری احکام و مسائل
رابطہ :حسینوی بلوگ اس کا...
السلام علیکم ورحمۃاللہ
فتح الباری کا مکمل اردو ترجمہ مکتبہ قدوسیہ شایع کر رہا ہے اور ترجمہ محترم ڈاکٹر عبدالروف حفظہ اللہ نے مختلف کلاسز کے مقالات جات کی صورت میں کئی طلبا سے مکمل کروایا ہے اس ترجمہ کی کاپیاں راقم الحروف نے دیکھیں ہیں بہت عمدہ کام ہے اللہ کرے جلد از یہ ترجمہ شایع ہو جائے ۔
وقت کے احکام
اذان اور نماز کے درمیانی وقت کے احکام
(١)اذان اور اقامت کے درمیان دعا رد نہیں کی جاتی۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ؐ نے فرمایا :''لایردالدعاء بین الاذان والاقامۃ''اذان اور اقامت کے درمیان دعا رد نہیں ک جاتی۔(ابوداؤد:٥٢١، ترمذی:٢١٢)
چنانچہ اس وقت...
اللہ تعالی آپ کے اس عظیم کام کتاب و سنت ڈاٹ کام ویب سائیٹ کو قبول فرمائے اور پوری دنیا کے لوگ اس سے مستفید ہوں اور یہ عمل آپ کے صدقہ جاریہ بنائے آمین ۔
محترم اپنے مضمون کو محدث فورم پر ضرور لگائیں کیونکہ جس مضمون کا آپ نے رد کیا تھا وہ انتہائی خطر ناک مضمون تھا اللہ تعالی تمام مسلمانوں فتنہ تکفیر سے محفوظ فرمائے آمین ۔
تاریخ پارکستان میں زبر دستی کامیابی کے ادوار مختلف ہیں مگر جس کو سب سے زیادہ اہمیت حآصل ہے وہ اسلامی ایٹم بم کی ایجاد ۔
یہی وہ مرحلہ تھا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر حفظہ اللہ من کل شر نے اسلامی ایٹم بم بنا کر دنیا میں پاکستان کےسر کو بلند کیا اور دشمن اسلام کو بتادیا کہ ابھی اسلامی غیرت رکھنے والے زندہ...
آل دیو بند کی خلفائ اربعہ کی بات مانتے ہیں ؟
تقی عثمانی صاحب نے مسئلہ فاتحہ خلف الامام میں یہ باور کرایا کہ فاتحہ خلف الامام کے قائل خلفائ اربعہ بھی ہیں ۔!!
اس کی حقیقت قسط نمبر ٤ میں واضح کی گئی تھی اور بتایا گیا تھا کہ یہ بات غلط ہے بلکہ سیدنا عمر اور سیدنا علی رضی اللہ عنھما سے فاتحہ خلف...
نماز تہجد کے لیے اپنی بیوی کو بھی بیدار کرنا چاہیے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص کے لیے رحمت کی دعا کی ہے،جو رات کو اٹھا ۔پھر نماز تہجد اداکی اور اپنی بیوی کو جگایاپھر اس نے بھی نماز پڑھی ،اور اگر اس نے انکار کیا تو اس کے منہ پر پانی کے چھینٹے مارے۔اللہ تعالی اس عورت پر رحم کرے جو...
١١) رات کے آداب
شام ہوتے ہی بچوں کو گھر میں روک لیا جائے کیونکہ اس وقت شیطان نکل آتے ہیں۔
( صحیح البخاری : ٣٣٠٤، صحیح مسلم : ٢٠١٢، دارالسلام : ٥٢٥٠)
سورج غروب ہوتے ہی مویشیوں کو باندھ دے پھر انھیں نہ چھوڑے جب تک کہ شام کی سیاہی نہ جاتی رہے۔ (صحیح مسلم : ٢٠١٣)
رات کو...
١٠) رات اور میاں بیوی
اس میں مندرجہ ذیل احکام ہیں:
١: عورت بطورِ ضرورت رات کو گھر سے باہر جا سکتی ہے۔
سیدہ سودۃ بنت زمعہ رات کو باہر نکلیں تو سیدنا عمر نے انھیں دیکھا اور پہچان لیا پھر کہا: اے سودہ ! اللہ کی قسم تم اپنے آپ کو نہیں چھپا سکیں۔ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں...
٧: نمازِ تہجد
سیدنا ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((أفضل الصلاۃ بعد الفریضۃ : صلاۃ اللیل )) فرض نماز کے بعد سب نمازوں سے افضل تہجد کی نماز ہے۔''
( صحیح مسلم : ١١٦٣)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس...
نماز وتر کے احکام:
١:نماز وتر مستحب ہے۔
سیدنا طلحہ بن عبیداللہ سے روایت ہے نجد والوں میں سے ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا جس کے بال بکھرے ہوئے تھے ہم اس کی آوا زکی گنگناہٹ سنتے تھے لیکن سمجھ میں نہ آتا تھا کہ وہ کیا کہتا ہے یہاں تک کہ وہ رسول اللہ کے نزدیک آیا...