الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
2 مسنون یا نفلی نمازیں
رات کی نفلی نماز دودو رکعات کر کے پڑھنی چاہیے(بخاری:١/١٣٥،مسلم:١/٢٥٧)
١: نمازِ مغرب سے پہلے دو رکعت پڑھنا
سیدنا عبداللہ ( بن مغفل ) المزنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((صلوا قبل صلاۃ المغرب )) قال فی الثالثۃ: (( لمن شاء...
جزاکم اللہ خیرا بارک اللہ فیک اکرمک اللہ فی الدارین
آپ نے بالکل صحیح مشورہ دیا ہے !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!١١١!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!١١
انا للہ وانا الیہ راجعون
فاتحہ خلف الامام کے متعلق مسلک احناف اور آثار صحابہ کرام
قال تقی عثمانی :''مختلف فیہ مسائل میں فیصلہ اس بنیاد پر بھی ہوتا ہے کہ اس بارے میں صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کا مسلک اور معمول کیا تھا ،اس رخ سے اگر دیکھا جائے تو بھی حنفیہ کا پلہ بھاری نظر آتا ہے ،اور بہت سے آثار صحابہ ان کی...
راقم نا چیزایک اپنی ویب سائیٹ بنا رھا ہے جس پر کام شروع ہےمیراارادہ ہے
اس پر فرق باطلہ پرکام جائےخواہ وہکوئ ہو
اب اس کےنام کی تجاویزعنایت فرمائیںشکریہ
کچھ نامیہ تجاویززمیں آئےہیں
کلمہحق،صدائےحق ،
درس ترمذی میں بے شمار باتیں ایسی لکھی گئی ہیں جو انتہائی خطر ناک ہیں اہل علم کے نوٹس کے علم میں ان کوا ہونا ضروری ہے ۔یہ سلسلہ بعض وجوہ سے موقوف ہو گیا تھا اب دوبارہ سے شروع کیا جارہا ہے۔اللہ تعالی تکمیل کی توفیق عطا فرمائے آمین
اگر ممکن ہو سکے تو زمانہ طالب علمی میں کاروبار بھی کرنا چاہئے :
امام شعبہ طلباء حدیث کو فرمایا کرتے تھے ،منڈی جا کر کاروبار بھی کیا کرو ،کاروبار نہ جاننے کی وجہ سے دونوں بھائیوں پر بوجھ بنا ہواہوں ۔''
(تذکرہ الحفاظ : ١ / ١٦٧)
طلباء حدیث اکثر غریب ہی ہوتے ہیں امام...
دوسری مثال:
ملامرغینانی صاحب لکھتے ہیں : ''ان النبی صلی اللہ علیہ وسلم توضا مرۃ مرۃ وقال :((ھذا وضو ء لاتقبل الصلاۃ الابہ ))،وتوضا مرتین مرتین وقال: ھذا وضوء من یضاعف لہ الاجر مرتین ،وتوضا ثلاثا ثلاثا ۔وقال :ھذا وضوئی و وضوء الانبیاء من قبلی ،فمن زاد علی ھذا او نقص فقد تعدی وظلم ))
اقول:یہ...
فقہ حنفی کی بنیاد کیسی احادیث پر؟
امام ابن ابی العز الحنفی کی زبانی
احناف کے لئے لمحہ فکریہ ہے کہ وہ اپنی فقہ کو کتنی اہمیت دیتے ہیں آئیے اس کی حقیقت بھی ملاحظہ فرمائیں ۔ہدایہ کے مقدمے میں لکھا ہوا ہے :یہ کتاب عمدہ روایت پر مشتمل ہے ۔
یہ بات درست نہیں ہے آئیے اس کی حقیقت ملاحظہ فرمائیں اور...
طلباء کو قرا ۤن و حدیث کا علم کس لئے پڑھنا چاہئے ؟
امام سفیان ثوری ؒ فرماتے ہیں کہ: لوگو ں کے لئے علم ِ حدیث کے سوا کوئی چیززیادہ نفع پہنچانے والی نہیں ہے ابو اسامہ کہتے ہیں میں نے امام سفیان سے سنا ہے کہ:'' آپ فرماتے تھے کہ آج کل حدیث کا پڑھنا موت کی تیاری کے لئے نہیں ہے بلکہ اس کو دل...
ترتیب
ابن بشیر الحسینوی
تحقیق و تخریج
فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ
رات اور نماز
رات میں دو طرح کی نمازیں پڑھی جاتی ہیں:
١: فرض
٢: نوافل
فرضی نمازیں
پانچ نمازیں فرض ہیں اویہ رات کو فرضی نمازیں دو ہیں: نمازِ مغرب اور نمازِ عشاء
نمازِ مغرب
اس میں تین رکعات فرض ہیں۔ ( مسند...
رات اور اذان
رات سورج غروب ہونے سے شروع ہو جاتی ہے اور فجر کے طلوع ہونے سے ختم ہو جاتی ہے ۔ اس دوران میں درج ذیل اذانیں دی جاتی ہیں :
مغرب کی اذان
سیدنا سلمہ بن الاکوع سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہeکے ہمراہ آفتاب غروب ہوتے ہی مغرب کی نماز ادا کرلیا کرتے تھے۔( صحیح البخاری : ٥٦١، صحیح مسلم ...
رات کو پیش آنے والے 265مسائل کا شرعی حل
ترتیب
ابن بشیر الحسینوی
تحقیق و تخریج
فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ
رات میں ہونے والے چند اہم اموردرج ذیل ہیں۔
قرآن حکیم رات کو نازل ہوا۔ ( الدخان : ٣ ، القدر : ١)
معراج رات کو کروائی گئی ۔ ( الاسراء : ١)
رات کے آخری تہائی حصے میں...
[مسئلہ نمبر:٢٠](٣)اعتکاف کی نیت :
یہ بھی عبادت ہے اس کے لیے بھی نیت ضروری ہے ۔اس کی نیت کی صورت یہ ہے کہ جب آدمی اپنا بستر وغیرہ مسجد میں لا کر خیمہ وغیرہ بناتا ہے تو اس کی نیت تھی تو تب ہی اس نے یہ سارے کام کیے ہیںبس یہی نیت ہے کیونکہ نیت کا تعلق دل سے ہے اور نیت کسی کام کے ارادے کو کہتے...
علم کو یاد نہ کرنا :
یہ بھی ناکامی کی وجہ ہے کہ طلباء کتابوں کو یاد کرنے کی طرف توجہ نہیں دیتے ۔
ابو اسحاق السبیعی کہتے ہیں کہ اسماعیل (بن ابی خالد کوفی ) نے پانی کی طرح علم کو پی لیا ہے ۔شعبی فرماتے ہیں اسماعیل نے کھانے کی طرح علم کو نگل لیاہے ۔...
نماز سے غفلت :[/H1
نماز سے غفلت بھی ناکامی کی وجہ ہے بعض طلباء عالم بھی بن جاتے ہیں مگر پھر بھی بے نماز ہوتے ہیں۔امام ربیع کہتے ہیں تقریباََ(٧٠)ستر سال تک اعمش سے تکبیر اولیٰ فوت نہیں ہوئی۔''
(تذکرہ الحفاظ: ١ ١٣٧)
شیخ سے استفادہ:
ایک شیخ سے استفادہ کیا اس کو چھوڑنے سے...
[مسئلہ نمبر :١٦][/H1]نیت اور حج:
شیخ عمرو بن عبدالمنعم حفظہ اللہ لکھتے ہیںکہ:''بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ حج اور عمرہ کی لبیک کہنا ہی زبانی نیت کا جواز ہے،حالانکہ یہ بات صحیح نہیں۔نیت تو صرف ارادے کو کہتے ہیں ۔جیسا کہ گزر چکا ہے،بلند آواز سے جو لبیک کہی جاتی ہے وہ نماز تکبیر تحریمہ کے قائم...
منکر حیات النبی اہل سنت والجماعت سے خارج ہے
منکر حیات النبی اہل سنت والجماعت سے خارج ہے
Malang009 asks:
Question
محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
ہمارے پاکستان میں ایک گروہ پایا جاتا ہے جو اپنے آپ کو مماتی دیوبندی کہتے ہیں ۔۔ اور اپنا تعلق ایک جماعت اشاعت توحید و السنہ سے جوڑتے ہیں...