الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اولیاء اللہ کی نذر ماننے کا معروف او رمروج غلط طریقہ
غلام رسول سعیدی بریلوی صاحب اپنی کتاب شرح صحیح مسلم (ج٤ص٥٣٩،٥٤٠) میں لکھتے ہیں کہ علامہ علاو الدین حصکفی لکھتے ہیں :
علامہ ابن عابدین حنفی اس عبارت کی شرح میں لکھتے ہیں:
ملا نظام الدین حنفی (مرتب فتاوی عالمگیری )نے ذکر کیا ہے :
شادی اور دو عمل :
شادی کے متعلق کچھ امور پر عمل مسنون ہے مگر افسوس کہ مسلمانوں نے ان کو چھوڑا ہوا ہے
(١)جس کی شادی ہوئی ہو اس کو ان الفاظ میں دعا دینا
بَارَکَ اللٰہُ لَکَ وَبَارَکَ عَلَیکَ وَجَمَعَ بَینَکُمَا فیِ خَیرِ
(سنن ابی داود:٢١٣٢،اس کو ابن حبان (٤٠٥٢)حاکم (٢٧٤٥)ذہبی اور ابن...
دم کیسے اور کس سے کروائیں۔
صحابہ رضوان اللہ علیہم کاایک گروہ دورانِ سفر کسی قبیلے سے گزرا ، اُس قبیلے کے سردار کو سانپ نے ڈس لیا ، وہاں کے لوگوں نے بہت کوشش کی لیکن علاج نہیں ہورہا تھا، انہوں نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی جماعت سے درخواست کی کہ ہمارے سردار کو سانپ نے ڈس لیا ہے ،کیا...
روزوں کے متعلق غیر ثابت روایات اور مسائل کا تذکرہ :
[١]رمضان کا پہلا عشرہ رحمت کا دوسرا بخش کا اور تیسرا جہنم سے آزادی کا ۔
امام ابو حاتم رحمہ اللہ نے کہا :''یہ حدیث منکر ہے ۔''(العلل لابن ابی حاتم :١/٢٤٩)
امام عقیلی رحمہ اللہ نے کہا :''اس کی کو ئی اصل نہیں ہے ۔''(الکامل :٣/١١٥٧)
حافظ...
سفید بالوں کے احکام
ابن بشیر الحسینوی
سفید بالوں کے احکام : (1) سفید بالوں کو اکھیڑنا (2) سفید بالوں کو رنگ کرنا
(١) سفید بالوں کو اکھیڑنا حرام ہے ۔
عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ کی سند سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے...
السلام علیکم
محترم کنورٹ کرنے کا طریقہ میں نے رفیق طاہر بھائی سے سمجھ لیا تھا
اللہ تعالی آپ کوجزائے خیر عطا فرمائے
محترم :
نحوی صرفی بحوث بھی دینی طلبا کے شروع کرنی چاہئے تا کہ اسی بہانے وہ محدث فورم سے دلچسپی لیں۔
اگر اجازت ہو تو ہمارے مدرسے کے شیخ الحدیث مفتی محمد یوسف قصوری حفظہ اللہ جو کہ...
تیمم کے احکام
ابن بشیر الحسینوی
فاضل مرکز التربیۃ الاسلامیۃ فیصل آباد
مدرس جامعہ محمد بن اسماعیل البخاری گندھیاں اوتاڑ قصور
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ز
قرآن و حدیث کی روشنی میں تیمم کے احکام درج ذیل ہیں۔
تیمم کا لغوی معنی:
امام ابن اثیر لکھتے ہیں:واصلہ فی اللغۃ القصد۔لغت میں اس کی...
السنن الکبری کا منہج
بہت قابل تعریف مضمون ہے اسی کا تکملہ مقصود ہے ۔
اس جلیل القدر امام نے اپنی اس کتاب اور دیگر کتب میں حسن لغیرہ کی حجیت پربہت کچھ لکھا ہے اس کی ایک جھلک ملاحظہ فرمائیں۔
انتخاب :ابن بشیر الحسینوی
۔ امام بیہقی اور حسن لغیرہ کی حجیت
امام ترمذی رحمہ اللہ کے بعد امام بیہقی...
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محترم سلف صالحین خود اصول بنا کر خود ہی اس کی مخالفت کر رہے ہیں !!
صحابۃ کرام نے بھی معیت سے مراد علم لیا ہے ۔
سلف اپنے اصول کے ہم سے زیادہ پابند تھے
یہ بات انتہائی عجیب و غریب ہے کہ اصول خود بنا کر خود ہی اس کی مخالفت شروع کردیں ۔ہم یہ کہنے کی جرات نہیں کرتے ز
الله تعالي كي معيت سے مراد علم ہے
-
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا ((ھو علی العرش وعلمہ معہم ))(تفسیر ابن ابی حاتم بحوالہ شرح حدیث النزول لا بن تیمیہ ص۱۲۶)
ضحاک بن مزاحم نے کہا: ھو فوق العرش و علمہ معھم اینما...
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حافظ ابن تیمیہ ہی نے کہا: ((وقد ثبت عن السلف انھم قالوا :ھو معھم بعلمہ وقد ذکر ابن عبدالبر وغیرہ :ان ہذا اجماع من الصحابۃ والتابعین لھم باحسان ولم یخالفہم فیہ احد یعتد بقولہ ))(شرح حدیث النزول ص۱۲۶)اور سلف سے ثابت ہے کہ انھوں نے فرمایا :وہ (اللہ )بلحاظ علم ان کے ساتھ ہے اور ابن...
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
توحید خالص صفحہ:۲۷۷
راقم معیت سے مرادعلم ہے پر ایک مقالہ پیش کرے گا ان شا ء اللہ
استاد محترم حافظ زبیر علی زئی صاحب نے کہا: ((جو لوگ معکم کو علم و قدرت کے علاوہ کوئی علیحدہ صفت سمجھ بیٹھے ہیں ان کا قول اجماع صحابہ و تابعین ومن بعدہم کے خلاف ہونے کی وجہ سے مرودو ہے...
استاد محترم انس صاحب کی بات بالکل درست ہے احناف اس مسئلے میں بعض احادیث سے استدلال کرتے ہیں مثلا غلام رسول بریلوی صاحب نے شر ح صحیح مسلم میں نقل کئے ان پر مفصل بحث ہم نے صحیح مسلم کی شرح میں کی ہے یسر اللہ لنا تکمیلہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بارک اللہ فیکم
ایک اچہا قول سمجہ کر ارسال کیا ہے اور ایک اصول پر اختلاف کے دوران أپ کی تحریر بہی مطالعہ میں ائی تہی
اللہ ہم سب سے اپنے دین کا کام لے لے ۔
میں ابہی محدث فورم میں نیا ہوں تمام کو بہیجنے کا طریقہ نہیں اتا ۔میری طرف سے اپ بہیج دیں
راقم نے ((جوتے کے احکام ))پر ایک مفصل رسالہ تالیف کیا ہے جو ماہنامۃ الحدیث حضرو میں شائع ہواتھا شائقین جو تے کے متعلق تمام احکام جاننے کے لیے اس کا مطالعہ فرمائیں
اگر کسی بھائی کو اس رسالۃ الحدیث کا(جس میں جوتے کے احکام مطبوع ہیں ) لنک ملے تو رہنمائی کرے۔
ہندوستان کی کسی لائبریری میں سید نزیر حسین محدث دہلوی کے قلمی حاشیہ والی فتح الباری موجود ہے
اس کی تلاش میں ہماری مدد کیجئے ۔
ہندی زبان میں ترجمہ کس عالم دین نے کیا ہے۔ معلومات فراہم کیجئے۔جزاکم اللہ
جب ہم نے کہا ں کسی نے وضو ٹوٹنے پر استدلال اس حدیث سے استدلال نہیں کیا تو اس سے ہماری مراد سلف و خلف بلکہ معاصرین علماء بہی ہوتے ہیں
استاد محترم حا فظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کا یہی فتوی (فتا وی علمیۃ ج۱ ص ۲۲۹)میں موجود ہے