الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نام محمد صلی اللہ علیہ وسلم سن کرانگوٹھوں کوچومنا اور آنکھوں پر لگانا کیا قرآن و حدیث سے ثابت ہے ؟
الجواب بعون الوہاب: نام محمدسن کر صلی اللہ علیہ وسلم کہنا چاہئے جو کہ مسنون ہے کئی لوگ نام محمد سن کر صلی اللہ علیہ وسلم نہیں کہتے۔
[حالانکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما یا...
حدیث القہقہۃ اور امام ابو حنیفہa
از: حافظ خبیب احمد الاثری حفظہ اللہ
الحمد اﷲ رب العالمین، والصلاۃ والسلام علی رسول اﷲ محمد بن عبد اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم، ومن والاہ، أما بعد:
امام دارقطنیa فرماتے ہیں:
''حدثنا أبوبکر الشافعي وأحمد بن محمد بن زیاد وآخرون قالوا: حدثنا إسماعیل بن محمد بن أبي کثیر...
الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل
تالیف :
محدث العصر دکتور عبداللہ الاعظمی حفظہ اللہ المعروف بالضیائ
25 جلدوں پر مشتمل ہے
زیر طبع :دارالسلام الریاض
(راقم الحروف نے الجامع الکامل کی پانچ جلدوں کا بالاستعاب مطالعہ کیا ہے اپنے مطالعہ کی بنا پر خراج تحسین پیش کر رہا ہوں )
اللہ رب العزت...
لب و لہجہ کا دوسروں کو طعن دیتے ہیں اپنی خبر نہیں لیتے ۔
ہم یہ بات کرنے میں عار محسوس نہیں کرتے کہ بعض علما جب شیخ البانی رحمہ اللہ کا رد کرتے ہیں تو انتہائی غلط انداز اپناتے ہیں اللہ رب العزت ہم سب کی اصلاح فرمائے ۔
درس ترمذی از تقی عثمانی صاحب میں وارد اشکالات اور ان کے جوابات
تقی عثمانی صاحب آل دیوبند کے معروف عالم دین ہیں بلکہ ان کے شیح الاسلام ہیں ان کی معروف کتاب درس ترمذی میں بے شمار احادیث اور اہل حدیث پر اشکالات وارد کیے گئے ہیں ہم اپنی ان بحوث میں ان اشکالات کے جوابات دیں گے ان شاء اللہ۔ قارئین...
محترم کفایت اللہ بھائی کا مضمون پڑھ دل باغ باغ ہو گیا بارک اللہ فیہ
اور رضا بھائی کی یہ خوبی انتھائی اہم ہے کہ غلطی سے رجوع کیا
اللہ تعالی ہم سب سے اپنے دین کا کام لے لے
تمام پاکستانی طلبا کو میری طرف سے سلام عرض کرنا خصوصا ابرا ہیم میر محمدی، رضوان ، ابرار الحسن ،ڈیروی
اپنا ای میل ارسال کریں میں اس پر اپنا ای میل ارسال کر دوں گا ان شا ءاللہ
راقم الحروف نے بھی اس مسئلے میں ایک رسالہ تحریر کیا تھا اور جو رفیق طاہر بھائی نے راجح کہا اسی کو راجح قرار دیا تھا اور بعض لوگ بلا دلیل اپنی بات پر زور دیتے رہتے ہیں ۔خواہ کوئی مسئلہ ہو یا اصول بات دلیل کے ساتھ ہونی چاہئے ،جو کو ئی اختلاف کرے وہ بھی دلیل کے ساتھ ہونا چاہئے نہ کہ قیل و قال اور...
شرعی عبادات کی تاریخ ،دن ،وقت اور جگہ مقرر شدہ ہیں ،قبر ایک جگہ کا نام ہے وہاں پر وہی کام کئے جائیں گے جو ہماری شریعت نے مقرر کئے ہیں اپنی طرف سے کوئی بھی طریقہ مقرر کرنا درست نہیں ہے ۔
1:اذان کہنا ہماری شریعت نےمقرر کیا ہے اور اس کا محل اور وقت بھی بتایا ہے اور وہ نماز ہے۔
2:قبر پر اذان کہنا...
سلف صالحین ، محدثین کی شاگردوں کو نصیحتیں:
اپنے باطن کو درست کرو ظاہر خود بخودصحیح ہو جائے گا:
سفیان بن عیینہ فرماتے ہیں: کان العلماءیکتب بعضھم اِلی بعض ھذہ الکلمات: من أصلح سریر تہ أصلح اللہ علانیتہ ، ومن أصلح مابینہ و بین اللہ أصلح اللہ مابینہ وما بین الناس ، ومن عمل لآخرتہ کفاہ اللہ أمر...
چند سال پہلے فیصل آباد کے تمام علماء مرکز التربیہ میں جمع ہوئے تھے اس میں کافی بحث کے بعد جو راجح قرار دیا گیا ہو یہ تھا کہ
دائیں کان میں اذان کہنا درست ہے اور بائیں کان میں اقامت کہنا درست نہیں
(دوسری فصل)
طلباء کو نصیحتں:
صحابہ رضوان علیہم اجمین کی شاگردوں کو نصیحتیں :
قرآن کو لازم پکڑو۔
١۔ زندگی معلم یا متعلم بن کر گزارو۔
٢۔ جو علم کا رادہ کرتا ہے اسے قرآن پر محنت کرنی چاہئے کیونکہ اس میں پہلوں اور
بعد والوں کا علم ہے ۔
سیدنا ابن ِ مسعود ؓ فرماتے ہےں :''من أرا والعلم فلیشور...
الآثار المروية في صفة المعية
تأليف: د. محمد بن خليفة التميمي
الخاتمة:
بعد هذا العرض للآثار الواردة في صفة المعية ولبعض المسائل المتعلقة بها أعرض أهم النتائج التي توصلت إليها من خلال هذا البحث فأقول:
أولاً: اتضح جلياً من خلال استقراء النصوص أن المعية تنقسم إلى قسمين هما:1- المعية...
حافظ خبیب احمد نے (صحیح مسلم کی ایک حدیث کا دفاع اور ثقہ راوی کی زیادت")کا علمی رد سو صفحات کے قریب مکمل لکھ دیا ہے والحمد للہ ۔ضروت پر محدث فورم میں بھی آن لائن کر دیا جائے گا ان شااللہ