الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نصیحتیں میرے اسلاف کی قسط ٣
علماء کو علم کی فکر کیسی ہونی چاہئے؟
ابو قطن کہتے ہیں۔''امام شعبہ نے مجھ سے فرمایا مجھے آگ میں داخل کرنے والی جس چیز کا زیادہ خطرہ ہے وہ حدیث ہی ہے انہوں نے یہ بھی کہا میں چاہتا ہوں کہ میں حمام کے نیچے آگ جلانے والا مزدور ہوتا اور علمِ حدیث نہ حاصل کرتا ۔'' (تذکرہ...
مسلمان عورت کے سر کے بالوں کے احکام و مسائل از ابن بشیر الحسینوی
(١)عورت اپنے سر کے بال نہیں کٹواسکتی کیونکہ اس سے مردوں کی مشابہت لازم آتی ہے ، لہٰذامنع ہے ۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
آج کی جدت پسند عورت ہر کام میں اپنے آپ سے مردوں کو حقیر سمجھتی ہے۔ اللہ نے عورت...
نصیحتیں میرے اسلاف کی ۔قسط ٢! از:ابن بشیر الحسینوی
(صحابہ رضوان اللہ علیھم کے متعلق نصیحت )
امام عبد الرزاق صنعانی ؒ فرماتے ہیں ؛'' بخدا ! میرا دل اس بات پر کبھی راضی نہیں ہوا کہ میں علیؓ کو ابوبکرؓ اور عمر ؓ پر فضیلت دوں۔''
(تذکرہ الحفاظ = ١/ ٢٧٩)
اپنے آپ کو تعجب میں ڈالنے سے بچو:
اما...
ہم نے سنن الترمذی سے حدیث کی تصحیح و تضعیف کے متعلق اصول پر ایک کتاب لکھ رکھی ہے اسی سے ایک فصل قارئین محدث فورم کی نظر کر رہے ہیں
امام ترمذی ٢٧٩ھ کے نزدیک حسن لغیرہ حجت ہے ۔
استاد محترم حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کیا خوب لکھتے ہیں
امام ترمذی ؒ کے علاوہ عام محدثین سے ایسی''حسن لغیرہ...
نصیحتیں میرے اسلاف کی
پہلی قسط
سلسلہ احیاء فکر سلف صالحین
(جو اس کتاب کو شایع کرنا چاہے وہ ہم سے رابطہ کرے)
علماء خطباء اور طلبہ میں سلف صالحین کی فکر کو زندہ کرنے کی ایک کوشش اور پریشان اولاد ،والدین، بیوی اور خاوند کے لئے پریشانیوں سے نجات کا ذریعہ حکمرانوں اور ججوں کے لئے ایک حقیقت...
چہرے کے احکام
انسانی اعضا ء کے احکام ومسائل
جب ہم اپنے اعضاء مثلا چہرہ،بال،ہاتھ،سر،ناخن،شرمگاہ،بازو،کہنیاں، پاوں،انگلیاں، ران، منہ، زبان، ناک، دانت، کان، کندھے، ٹخنے، گھٹنے، بغل، پیٹ، رخسار، پہلو، دل و غیرہ پر غور کرتے ہیں تو ہمیں ہر عضو کے متعلق شرعی احکام ملتے ہیں ۔اب ہم چہرے کے احکام قارئین...
استاد محترم
میری رہنمائی کرتے رہنا ہر طرح سے
میرے پاس تو بہت کچھ ہے آپ اکتا ئیں گے تو نہیں
محترم!
مختلف اخبارات جرار نوائے وقت اور الاعتصام وغیرہ میں محدث فورم کا اشتہار ضرور لگائیں
عید الفطر کی رات اعتکاف
امام ابن عبد البر نے کہا :''کہ عید الفطر کی رات اعتکاف اور روزہ کا مقام نہیں ہے اور نہ ہی یہ رات رمضان سے ہے اوراس رات کا اعتکاف کرنا رسول اللہ ؐ سے ثابت نہیں ہے (التمہید :٧/٥٠٢)جو لوگ عیدالفطر کے چاند کے طلوع ہونے کے بعد بھی مسجد میں رات گزارتے ہیں اس کے مشروع ہونے کی...
سیدنا ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانو ں کے غلام ،آزاد،مرد عورت ،بچے اور بوڑھے سب پر صدقہ فطر فرض کیا ہے ایک صاع (تقریبا اڑھائی کلو )کھجوروں سے اور ایک صاع جو سے( اور صاع گندم سے )اور اس کے متعلق حکم دیا ہے کہ یہ فطرانہ نماز عید کے لئے جانے سے پہلے ادا کر دیا جائے...
حاملہ عورت خون دیکھے تو ؟
جب عورت دوران حمل خون دیکھے تو وہ خون استحاضہ کا خون ہے نہ کہ حیض کا کیونکہ حمل کی حالت میں حیض نہیں آتا،اس کے دلائل درج ذیل ہیں ۔
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(سنن ابی داود:٢١٥٧،سنن الترمذی:٢٣٥٠قال الحاکم...
جوتے کے متعلق۱۶ احکام ومسائل
انسا ن کی روز مرہ زندگی میں جوتے کی اہمیت مسلم ہے دن اور رات میں کتنے ہی ایسے مواقع آتے ہیں کہ کبھی جوتا پہنا جاتا ہے تو کبھی اتارا جاتا ہے ،اس کا اندازہ لگانا کافی مشکل ہے ،جس قدر جوتے کا استعمال زیادہ اسی قدر لوگ اس کے متعلق احکام و مسائل سے نا واقف ہیں اس سوچ...
عورتوں کے حقوق
١۔ عورتوں کے متعلق وصیت:
سیدناابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
''استوصوا بالنساء'' کے معنی ہیں عورتوں کی بابت میری وصیت قبول کرو اور عمل کرو یابعض تمہارا بعض عورتوں کے ساتھ حسن سلوک کی بابت وصیت طلب کرے ، مطلب ہردوصورتوں میں عورتوں...
مسکین کے حقوق
(منتخب)
مساکین کو بن مانگے دیا کرو:
ارشاد باری تعالی ہے : '' انہیں ہدایت پرلاکھڑا کرنا تیرے ذمہ نہیں ،بلکہ ھدایت اللہ دیتاہے جسے چاہتاہے تم جو بھلی چیز اللہ کی راہ میں دوگے اس کافائدہ خود پاؤگے ،تمھیں صرف اللہ تعالی کی رضامندی کی طلب کے لیے ہی کرناچاہیے تم جوکچھ خرچ کرو گے اسکا...
تجارت کے مسائل
سب سے بہتر کمائی :
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :اس کھانے سے بہتر کبھی جسی نے کوئی کھانا نہیں کھایا جو انسان اپنے ہاتھ سے کما کر کھاتا ہے ۔(بخاری:٢٠٧٢)
حرام اشیاء کی تجارت کرنا حرام ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:بے شک اللہ تعالی اور اس کے رسول نے شراب...
عورت کی نماز کے متعلق احکام
عورتوں اور مردوں کی سب سے بہترین صف
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا کہ''مردوں کی پہلی صف سب سے افضل ہے اور آخری صف بدتر ہے اور عورتوں کی آخری صف سب سے افضل ہے اور پہلی بدتر ہے ۔''[صحیح مسلم:٤٤٠]
عورت اگر باجماعت...
حیات حضرت عیسیٰ علیہ السلام
(حضرت فاطمہؓ کی حدیث کی تحقیق)
تحقیق : حافظ خبیب احمد الاثری حفظہ اللہ
(انتخاب :مقالا ت اثریہ )
سیدہ عائشہؓ، حضرت فاطمہؓ سے مرفوعاً نقل کرتی ہیں:
اس روایت سے قادیانی اور مرزائی یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ سیدنا عیسیٰ بن مریمؑ فوت ہوگئے ہیں، حالانکہ یہ...
حدیث المضمضۃ اور حافظ دولابی رحمہ اللہ
از:حافظ خبیب احمد الاثری حفظہ اللہ
(حافظ خبیب احمد الاثری حفظہ اللہ کسی تعارف کے محتاج نہیں اللہ رب العزت نے انھیں بہت زیادہ صلاحیتوں سے نوازا ہے اللہ رب العزت انھیں صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین،ان کی کتاب مقالات اثریہ (زیر طبع)سے یہ مضون ہدیہ...
جادو کا علاج
جس کو جادو کی شکایت ہے وہ ان قرآنی آیات اور دعاؤں کوبا وضو ہو کر بار بار پڑھے۔اور پانچ وقت نماز باجماعت کا اہتمام کرے ،صدقہ خیرات کرے ،اور جو بھی ان کو پڑھتا رہے گا اس پر جادو اثر نہیں کر سکے گا ۔ان شاء اللہ ۔
قرآنی آیات:
دعائیں...
قبر پر اذان کہنا علمائے احناف کی زبانی
جہاں بھی نماز پڑھنی ہو وہاں پر اذان کہنا مسنون ہے خواہ وہ مسجد ہو یا مسجد کے علاوہ کوئی اور جگہ۔افسوس کہ لوگوں نے بعض اور مقامات پر بھی اذانیں کہنا شروع کر دی ہیں جن کا ثبوت قرآن وحدیث میں کہیں نہیں ملتامثلاً
(١) بارش زیادہ ہو رہی ہو تو اس وقت...