الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کون ہے بچانے والا؟؟؟؟؟؟؟؟
کوئی نہیں جو قیامت کے دن اللہ کے عذاب سے بچا سکے
⭐قیامت کے دن انسان کو وہی کچھ ملے گا جس کی اس نے دنیا میں کوشش کی ہو گی اگر ایمان کی حالت میں موت آئی تو اللہ نے مومنین سے جنت کا وعدہ کیا ہے
اور اگر کفر و شرک کی حالت میں موت آئی تو ہمیشہ کی آگ ہی اس کا ٹھکانہ ہے اب...
*قرآن کو سمجھ کر پڑھنا ضروری ہے، اور قرآن کو سمجھنا آسان ہے۔*
✍ : اللہ کا فرمان ہے :
ترجمہ : وہ لوگ جنہیں ہم نے کتاب دی وہ اس کتاب کی اس طرح تلاوت کرتے جس طرح اس کی تلاوت کا حق ہے ، ایسے لوگ ہی اس پر صحیح معنوں میں ایمان لاتے ہیں۔(سورةالبقرة:121)
*اس آیت میں تلاوت کی شرط "حق تلاوتہ "...
*کہانی ہم سب کی !!!*
〰〰〰〰〰〰
(عربی سے ترجمہ و اضافہ،فردوس جمال )
*میں نے خواہش کی*
میں شادی کروں،اور میں نے شادی کر بھی لی،اولاد کی نعمت سے محرومی کے باعث زندگی میں وحشت سی تھی.
*پھر میں نے خواہش کی*
میرے آنگن میں بھی پھول کھلے،میرے گھر میں بھی بچوں کی ننھی آوازیں سنائی دیں.
مجھے رب تعالی...
دعا کیجۓ
رَبِّ ارْحَمْهُمَا
كَمَا رَبَّيَانِیْ صَغِيْرًا
اے میرے رب!
ان دونوں( والدین ) پر رحم فرما، جس طرح انہوں نے مجھے بچپن میں پالا تھا۔
( الاسراء :24 )
والدین کے لیۓ دعا کے ساتھ محبت ، احسان ، نرمی اور احترام کا
رویہ بھی اختیار کیجۓ ۔
اکثر خواتین جب اپنا تعارف کرواتی ہیں تو کہتی ہیں کہ میں "House Wife" ہوں۔ میں کہتی ہوں کہ وہ کیا ہوتی ہے؟ تو جواب ملتا ہے وہی جو سارا دن گھر میں ہوتی ہے اور کبھی کچن، کبھی کپڑوں، کبھی ماسی، اور اکثر بچوں کو سنبھالنے میں مصروف رہتی ہے۔ جو ادھر سے ادھر دن بھر بھاگتی رہتی ہے۔
میں نے کہا کہ اس...
(1) سورۃ الفاتحۃ (مکی، آیات 6)
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
اَ لْحَـمْدُ لِلّـٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ (1)
سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو سب جہانوں کا پالنے والا ہے۔
اَلرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ (2)
بڑا مہربان نہایت رحم والا۔
مَالِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ (3)
جزا کے دن کا مالک۔
اِيَّاكَ...
*دل كى حفاظت کیجئے*
✨دل کی بیماریاں invisible ہوتی ہیں جو انسان مانتا ہی نہیں ۔
✨صحت مند دل وہ ہوتا ہے جس میں دل کی بیماریاں نہ ہوں
✨دل کی بیماریوں کے نقصانات :
نیکی کے جذبے کو ختم کردیتی ہیں
نیکی کرنے کی رفتار کو کم کردیتی ہیں
ایمان کمزور کردیتی ہیں
زندگی کی خوشیوں پر اثرانداز ہوتی ہیں
✨ان...
✨ *گلے کے درد اور کھانسی کے لئیے*✨۔
مکو خشک۔۔۔۔۔50 گرام
بہی دانہ ۔۔۔۔۔۔50گرام
عناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔50گرام
لسوڑیاں ۔۔۔۔۔۔۔50گرام
*ڈیڑھ کلو پانی میں 1کلو چینی ملا کر شربت بنا کر پلائیں*۔
❄❄❄❄❄
*روحانی تجربہ*
کسی کے ساتھ رہنا محض جسمانی (مادی یا فزیکل) تجربہ نہیں بلکہ یہ ایک روحانی ( spirtual ، ماورائے بدن ) تجربہ بھی ہے۔
ہم ایک دوسرے کے ساتھ محض وقت نہیں، بلکہ جذبات، احساسات اور روح بھی بانٹتے ہیں۔ اسی لیے کہا جاتا ہے کہ انسان اپنے دوستوں سے پہچانا جاتا ہے۔ ہم شعوری یا لاشعوری...
⚜⚜⚜⚜⚜
*کتاب الطھارہ*
*استحاضہ کے مسائل.*
*ماہواری کے ایام کے علاوہ خون کا جاری رہنا استحاضہ کہلاتا ہے.*
☘استحاضہ کا حکم حیض اور نفاس سے مختلف ہے.
*جس خاتون کو حیض کے ایام معلوم ہوں* اس کو گزشتہ عادت کے مطابق حیض کے ایام شمار کرکے باقی ایام کو استحاضہ کے ایام شمار کرنے چاہیے.
ایام حیض...
صحت اللہ تعالیٰ کا حقیقتاً *بہت بڑا تحفہ ہے* اور قدرت نے جتنی محبت اور منصوبہ بندی انسان کو صحت مند رکھنے کے لیے کی اتنی شاید پوری کائنات بنانے کے لیے نہیں کی-
ہمارے جسم کے اندر ایسے ایسے نظام موجود ہیں کہ ہم جب ان پر غور کرتے ہیں تو عقل حیران رہ جاتی ہے۔
*ہم میں سے ہر شخص ساڑھے چار ہزار...
عمامہ باندھ کر پڑھی گئی نماز دس ہزار نیکیوں کے برابر ہے۔
_____________________________________
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب ہے کہ عمامہ باندھ کر پڑھی گئی نماز دس ہزار نیکیوں کے برابر ہے۔
قال : أخبرنا حمد بن نصر ، حدثنا أحمد بن عبد الله بن بندار ، حدثنا أبي ، حدثنا أبو بكر محمد بن علي...
ماں کی آواز پر نماز چھوڑ دینا
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
طلق بن علی رضی اللہ عنہ سے روایت ھے وہ کہتے ھیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ وہ فرمارھے تھے ..
"کہ اگر میں اپنے والدین کو یا ان میں سے کسی ایک کو اس حال میں پاتا...
کیا اللہ تعالی نے حضور ﷺ کے جنازہ کی نماز پڑھی
__________________________________
ایک واعظ صاحب نے اپنے وعظ کے دوران یہ روایت بیان کی کہ :
آپ صلی اللہ علیہ وسلم سےصحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے دریافت کیا کہ : آپ کے انتقال کے بعد آپ کی نماز جنازہ کون پڑھائے گا ؟
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ...
*شہد کے 5 حیران کن فوائد*
: شہد آپ کے کھانوں کی مٹھاس بڑھانے کے کام تو آتا ہی ہے مگر صحت کے لحاظ سے بھی انتہائی مفید ہے۔ شہد جسم کو صحت مند رکھنے اور جلد کو جگمگانے کے لیے بھی بہترین چیز ہے۔
_اس کے چند فوائد درج ذیل ہیں جن سے ہوسکتا ہے آپ واقف نہ ہو_۔
*کھانسی پر قابو پانا*
یہ قدرتی مٹھاس...
*مختلف امراض کے خلاف موثر چند گھریلو ٹوٹکے*
☜مندرجہ ذیل چند گھریلو بٹوٹکے جو مختلف امراض کے خلاف موثر ثابت ہوسکتے ہیں۔
*معدے میں گڑبڑ*
☜اگر آپ کو ہیضہ یا قے کی شکایت ہورہی ہے تو اس کے نتیجے میں خون میں موجود ضروری نمکیات کی شرح بھی کم ہوتی ہے، تو اس کا ایک حل تو چاول ابالنے کے بعد بچ جانے...
جب انسان کے آس پاس کے لوگ اس کو کمزور کرتے ہیں اور شیطان بھی وسوسے ڈالتا ہے تو انسان سوچتا ہے کہ اتنا ہی دین کافی ہے جتنا سب لوگ کر رہے ہیں۔ مجھے اتنا آگے جانے کی کیا ضرورت ہے؟ اور اور بھی تو نہیں نہ کر رہے ( پھر مختلف لوگوں کا خیال آتا ہے) تو پھر میں نے بھی نہ کیا تو کیا ہوا؟
تو ایسی صورت میں...