• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. طاہر اسلام

    جمہوریت کی تعریف

    اصل بات یہ ہے کہ کلام کا مفہوم محض لغت سے طے ہو گا یا اس میں عرف کو بھی اہمیت حاصل ہے؟علوی صاحب لغت پر زور دے رہے ہیں حالاں کہ از روے لغت چاہے ڈیموکریسی کا ترجمہ جمہوریت درست نہ بھی ہو عرف میں بہ ہر حال یہی مفہوم مراد لیا جاتا ہے اور اسی لیے اس کے ساتھ اسلامی کا سابقہ بھی لگایا جاتا ہے۔اور عرف...
  2. طاہر اسلام

    جمہوریت کی تعریف

    @ابوالحسن علوی صاحب اسلامی جمہوریت کی اصطلاح کے متعلق آپ کی کیا راے ہے؟
  3. طاہر اسلام

    کیااس طرح مزارات پرجاناٹھیک ہے

    میں نے اپنی پوسٹ لکھنے کے بعد یہ جواب دیکھا اور خوشی ہوئی کہ جو نکتہ رہ گیا تھا وہ بھی آپ نے بیان کر دیا کہ قبروں کی زیارت سے آخرت کی یاد تازہ ہوتی ہے لیکن مزارات کے موجودہ ماحول میں ہر گز یہ مقصد حاصل نہیں ہوتا بل کہ اس کے برعکس ہوتا ہے کہ مردوزن کا اختلاط ہوتا ہے اور سجی سنوری بے پردہ عورتوں...
  4. طاہر اسلام

    کیااس طرح مزارات پرجاناٹھیک ہے

    اس طرح بھی نہیں جانا چاہیے کیوں کہ مزارات آج کل شرک،بدعت اور خلاف شرع امور کا مرکز بن چکے ہیں اور وہاں جانا اہل شرک و بدعت ہی کی تقویت کا باعث ہے؛جس مقام پر شرک ہوتا ہو وہاں جائز کام کے لیے بھی نہیں جانا چاہیے جیسا کہ حدیث میں ہے کہ ایک صحابیؓ نے بوانہ مقام پر اونٹ ذبح کرنے کی نذر مانی تھی لیکن...
  5. طاہر اسلام

    عقیدہ کیا چیز ہے

    عقیدے میں جزئیات کا اختلاف تو ہے لیکن سلفی اور اشعری اختلاف ہر معاملے میں روا نہیں ؛بعض مقامات پر وہ راجح اور مرجوح کا ہے اور بعض جگہ سنت و بدعت کا۔
  6. طاہر اسلام

    شذوذات اور تفردات

    ما شاءاللہ برادرم علوی صاحب نے بہت عمدہ موضوع شروع کیا ہے اور بہت اچھی معلومات پیش کی ہیں؛فجزاہ اللہ خیراً میرا خیال ہے کہ شاذ کا تعلق اصلاً قول سے ہے اور شاذ اسے کہا جائے گا جو اجماع کے مخالف ہو ؛اگر کسی مسئلے پر اجماع نہیں بل کہ اکثریت کا ایک موقف ہے تو وہاں دلیل کو دیکھا جائے گا ؛اگر دلیل قوی...
  7. طاہر اسلام

    تعلیم اور تربیت : تحلیہ اور تخلیہ

    میرا مشورہ یہ ہے کہ اس موضوع پر صوفیہ کے حوالے نہ دیں تو بہتر ہے کہ ان کے ہاں بدعات بہت زیادہ رواج پا گئی ہیں؛کتاب و سنت اور سلف کے اقوال پر ارتکاز رکھیں؛جزاکم اللہ
  8. طاہر اسلام

    انٹرویو محترمہ میرب فاطمہ صاحبہ ٭

    اسے بھی ملاحظہ کیجیے گا: میرب نام کا معنیٰ دیگر اہل علم بھی رہ نمائی فرمائیں۔
  9. طاہر اسلام

    عقیدہ کیا چیز ہے

    ایمانیات ہی کو عقیدہ کہا جاتا ہے اور بنیادی عقائد وہی ہیں جنھیں سوال میں ذکر کیا گیا ہے لیکن یہ اجمال ہے اس کی تفصیل بھی عقیدہ کا حصہ ہے؛مثلاً آخرت پر ایمان ایک اجمالی عقیدہ ہے ،اب مرنے کے بعد سے لے کر قبر و حشر ،پل صراط،میزان اور جنت و دوزخ وغیرہ امور کی تفصیل بھی اسی کے ذیل میں آئے گی اور...
  10. طاہر اسلام

    سوشل میڈیا پر مجہول آئی ڈی کےساتھ دین کی تبلیغ کا حکم

    قطع نظر اس سے کہ اس دھاگے کا عنوان غلط یا کم از کم غیر موزوں ہے ،اگر احناف کے اجماع سکوتی کے تصور کو مان لیا جائے تو اس کے آغاز کنندہ کی راے ایک شاذ راے ہے؛لیکن یہ اجماع چوں کہ بجاے خود اختلافی ہے اور صاحب موصوف بہ ہر حال تخلیقی سوچ کے حامل عالم دین ہیں اس لیے میں اس راے کو ان کا علمی تفرد...
  11. طاہر اسلام

    سوشل میڈیا پر مجہول آئی ڈی کےساتھ دین کی تبلیغ کا حکم

    اس پر میرے محترم دوست نے یہ عجیب اعتراض کیا ہے کہ تو عرض ہے کہ میں نے صرف یہ کہا ہے کہ اسے ہر حال میں رد کرنا ضروری نہیں نہ یہ کہ اسے ہر حال میں قبول کرنا واجب ہے؛اب کسی پر کیچڑ اچھالنا ایک خاص فعل ہے جس کے لیے دلیل کی ضرورت ہے ورنہ وہ بہتان ہو گا؛یہاں مجہول ہونے نہ ہونے کا مسئلہ نہیں؛ کسی کو...
  12. طاہر اسلام

    احمد یار خان نعیمی کی کتاب جاءالحق

    یہ رہا لنک
  13. طاہر اسلام

    احمد یار خان نعیمی کی کتاب جاءالحق

    ازالۃ الریب کے جواب میں اثبات علم الغیب نامی کتاب لکھی گئی تھی جس کا جواب مولانا سرفراز صاحب نے اظہار العیب کے نام سے دیا تھا،وہ بھی نیٹ پر موجود ہے۔
  14. طاہر اسلام

    احمد یار خان نعیمی کی کتاب جاءالحق

    ابھی میں نے سرفراز صاحب کی کتاب ڈاؤن لوڈ کی ہے اس میں نعیمی صاحب کے دلائل پر خاصا نقد موجود ہے۔
  15. طاہر اسلام

    احمد یار خان نعیمی کی کتاب جاءالحق

    مولانا سرفراز صاحب صفدر دیوبندی کی کتاب ازالۃ الریب نیٹ پر موجود ہے اسے دیکھیں شاید اس سے مدد مل جائے؛اگرچہ وہ جا الحق کے جواب میں نہیں لکھی گئی۔
  16. طاہر اسلام

    ابتسام الہیٰ ظہیر آخر طاہر القادری صاحب کے دھرنہ میں پہنچ ہی گئے

    میں نے اس سارے معاملے کو بہ نظر غائر دیکھا ہے؛میری راے میں: (1)ابتسام صاحب کی وہاں گفت گو تو بہت اچھی تھی اور اس میں منہج اہل حدیث کے خلاف کوئی بات نہیں۔ (2)لیکن اصل نکتہ یہ ہے کہ کیا ایسے اہل بدعت کی مجلس میں جانا درست ہے یا نہیں؟تو یہ مصالح و مفاسد کے باب سے متعلق ہے۔ (3)سوال یہ ہے کہ کیا...
  17. طاہر اسلام

    دعوت اسلامی کی کہانی، بریلوی علماء کی زبانی

    عجب ہے؛یہ لوگ کیسی کیسی باتوں پر اپنے ہی ہم مسلک لوگوں کو کافر ٹھیراتے ہیں لیکن انھیں کوئی تکفیری نہیں کہتا !!!
  18. طاہر اسلام

    الحاد کا مقابلہ؛ مذہب اور جدید چیلنج

    ماشاءاللہ!لگتا ہے باربروسا کو طنز سے ہٹ کر بھی مفید گفت گو کرنا آتا ہے،گو آخر میں یہاں بھی تھوڑا سا آ ہی گیا ہے؛بہ ہر حال باتیں فکر انگیز ہیں۔جزاکم اللہ خیراً
  19. طاہر اسلام

    السلام علیکم

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہٗ
  20. طاہر اسلام

    میرے آنسو

    برادرم!اصل بات تو یہی ہے کہ ریاکاری نہ ہو؛یہ رقت قلب بھی تو خدا ہی کی طرف سے ہے اور اگر اللہ تعالیٰ کی گرفت کے تصور پر زور دیا جائے اور اپنے گناہوں پر ندامت کا جذبہ بیدار ہو جائے تو یہی رقت قلب آنسو بہنے کا سبب بنتی ہے ورنہ سخت دلوں سے تو آنسو بہتے ہی نہیں؛اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی خشیت و محبت سے...
Top