شاہراہ جنت
اے مسافران جنت!آؤ تمہیں حقیقی شاہراہ جنت پر لے کرجاتا ہوں جنت کاراستہ بہت سادہ ترین الفا ظ میں سرور عالم نے بتلا دیا ہے :
1-میں تمہیں ایک روشن دین پر چھوڑ کرجارہا ہوں جس کی رات بھی دن کی طرح روشن ہے اس دین سے جوہٹے گاوہ ہلاک ہوجائے گا۔
2- تم میں سے ہر شخص جنت میں جائے گا مگر جس نے...