الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
گزشتہ سے پیوستہ:
دنیا سے دوسری دنیا میں پہونچ گیا جہاں عمل ختم ہوجاتے ہیں اور کئے ہوئے کا اجر ملنا شروع ہوجاتا ہے ۔ مگر چونکہ اللہ تعالیٰ بڑا رحیم و کریم ہے کہ اس نے انسان کو مرنے کے بعد بھی کچھ راحت دی ہے ۔چنانچہ اگر کسی انسان کا خاتمہ ایمان پر ہوا ہےاور دنیا میںوہ جو’’ سعی‘‘ کرکے آیا ہے اس...
گزشتہ سے پیوستہ:
اور جو لوگ اللہ تعالیٰ کے ذکر سے اعراض کرتے ہیں یا اس کو بھلا دیتے ہیں تو اللہ تعالیٰ بھی ان کو بھلا دیتے ہیں جس سے اس کی دنیاوی زندگی بھی برباد ہوجاتی ہے اورعمر میں سے بھی برکت ختم ہوجاتی ہے گو بظاہر دنیاوی اعتبار سے وہ خوش حال ہوتا ہے لیکن ان کی قلبی دنیا ویران ہوجاتی ہے اور...
یہاں ہے کون میرا جو مجھے سمجھے گا عابد
میں کوشش کر کے اب خود ہی سنور جاؤں تو بہتر ہے
نہ رہنماؤں کی مجلس میں لے چلو مجھے
میں بے ادب ہوں ہنسی آگئی تو کیا ہوگا
جمہوريت اک طرز حکومت ہے کہ جس ميں
بندوں کو گنا کرتے ہيں ، تولا نہيں کرتے
حکمت مشرق و مغرب نے سکھايا ہے مجھے
ايک نکتہ کہ...
حفاظ اور مفسرین کا تقابلی جائزہ
از: مفتی عابدالرحمٰن مظاہری بجنوری
اشرفی امتی حملۃ القرآن
میری امت کے بڑے لوگ حافظ قرآن ہیں
نزول قرآن پاک سے پہلے جتنی بھی آسمانی کتابیں اور صحیفے نازل ہوئے ،عدم تحفظ کی وجہ سے ان میں تحریف کردی گئیں ۔جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ اللہ تعالیٰ نے ان کو منسوخ...
بہت خوب حرب بھائی بیشک اسلام سمجھداری سکھاتا ہے بات یہی ہے کہ اگر ہم ووٹ نہیں کریں گے تو اس کا سیدھا سا مظلب ہے جس کی لاٹھی اس کی بھینس جب ملک دوسرے لوگوں کے قبضہ میں پہونچ جائے گا تو اسلام پر عمل کرنا بھی مشکل ہو جائے گا ۔ کسی بات سطحی طور نہیں دیکھنا چا ہئے بلکہ اس کے عالمی سطح پر اور ملکی سطح...
السلام علیکم
حرب بھائی میں اپنی کمزوری سمجھ گیا ہوں بیشک مجھے جذباتی نہیں ہونا چاہیے حرب بھائی عمر میری بیشک اڑتالیس سال کے آس پاس لیکن داماغ کے اعتبار سے لڑکا ہوں کبھی کبھی تو میں یہ سوچتا ہوں کہ شاید میرے والد صاحب نے میری عمر زیادہ لکھ دی ہے کیوں کہ میرے اندر لڑکپن زیادہ ہے میرے مقابلہ میں...
السلام علیکم
حرب بھائی دلداری کا شکریہ
مجھے اس فورم والوں سے دلی محبت ہوگئی سچ پوچھئے یہ الفاظ لکھتے ہوئے میرا دل رو پڑا تھا حرب بھائی رات کو ایک بجے تک میں فورم کے لیے کام کرتا ہوں اور بعض مرتبہ رات کو تین بجے ہی فورم پر حاضر ہوجاتا ہوں
مجھ سے دوسری فورم والوں نے کہا کہ غیر مقلدین کے خلاف...
ابراہیم صاحب میں نے جو جملہ تھا اس کو ویسے ہی لکھدیا ہے آپ میرے مخاطب نہیں نہ کسی پر تنقید نہ تذلیل ۔ میں ُاپنے مراسلات میں یہی انداز اپناتا ہوں مگر کسی پر کیچڑ نہیں اچھا لتا میں سابقین کا صالحین ہی شمار کرتا ہوں کسی کے نزدیک کوئی برا ہو ہو میں برا نہیں سمجھتا آخیر میں پھر کہوں گا ہمارا کلام آپ...
زبان کو سنبھالیں ہم کیسے بھی ہیں اس سے آپ کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے ہم سے پہلے غیر مسلموں کی خبر لیں میں وہ زبان استعمال نہیں کروں گا جو آپ استعمال فرما رہے ہیں یہ دوسری مرتبہ بد تمیزی فرمارہے ہیں بیشک یہ فورم غیر مقلدوں کی ہے لیکن میں سمجھتا ہوں بد تمیزی کے لیے نہیں ہے اول تو میں نے عاصم کمال...
السلام علیکم
عاصم کمال صاحب
ایک ضرب المثل ہے’’ بندر کیا جانے ادرک کا سواد‘‘
بھلا کوئی مسلمان حرام کو حلال اور حلال کو حرام کرسکتاہے
تقلید کہہ کہہ کر یہ ہمیں زخم دیتے ہیں ان کے پاس مرہم نہیں ہے پھر اس پر نمک چھڑکتے ہیں اور پھر ہنستے ہیں ہم روتے بھی ہیں تو خفاء ہوتے ہیں ہم کسی کوپسند کرتے...
روضہ اقدس ﷺ کا مسئلہ الگ ہے اور غیابت کا مسئلہ الگ ہے روضہ اقدس پر تو الصلوٰۃ والسلام علیک یا رسول اللہ کہہ سکتے ہیں لیکن آپ ﷺ کو حاضر ناظر جا ننا شرک ہے اور ایسے ہی آپ ﷺ کو عالم الغیب سمجھنا یا مشکل کشا سمجھنا شرک ہے اور گناہ ہے آپ کا تصور کرنا بھی غلط ہے ان تمام صفتوں سے متصف صرف اور صرف اللہ...
بھائی معلوم نہیں سوال اور جواب کی طرف توجہ فرمائیں غلط ہے یا صحیح اور بس اگر غلط ہے تو صحیح فرمادیں نکتہ چینی مفید نہ ہو گی نہ آپ کے لیے اور نہ میرے لیے
جی خوب سمجھ گیا مگر بات چل رہی ہےشعر کی ادھر بھی تو توجہ فرمادیں میں نے کوفی کہہ کر ایک صاحب کو توجہ دلا ئی وہ ہمارا ذاتی معا ملہ ہے آپ تو شعر کی طرف توجہ فرمائیں
أذهب البأس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
لا بأس طهور إن شاء الله!
ان شا ءاللہ آپ اپنی والدہ صاحبہ کے ہمراہ ہی حج ادا فرمائیں گے
اور ایک حج مقبول کاثواب تو آپ ابھی مل جائے گا والدہ کی خدمت کی وجہ سے
میں سمجھتا ہوں کہ ووٹ کاسٹ کرنا چاہیے
نہیں کریں گے تو یہ تعاون علی الا ثم ہے ہے آپ کا یہ فرض بنتا ہے کہ پہلے تحقیق کرلیں کس کو سپورٹ کرنا اگر وہ نمائندہ آپ سے صحیح کام کرنے کا وعدہ کر رہا ہے تو آپ بری الذمہ ہوگئے وعدہ خلافی کا خمیازہ اسکو بھرنا ہےووٹر کو نہیں بصورت دیگر اگر غلط آدمی صحیح آدمی...