الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جی ونڈو سیون میں بھی یہی ہے میں کر چکا ہوں تھینکیو ارسلان ملک صاحب
ارسلان بھائی اس طرح کے فنڈے دوسری جگہ بھی استعمال کر کے دیکھیں ان شاء اللہ زیرو سی ہیرو ہو جاؤ گے (ابتسامہ)
جی یہ سب سے بیسٹ اور مناسب طریقہ ہے
اس کے علاوہ
میں SAMSUNG - DUOS استعمال کرتا ہوں اس کے سوفٹ ویر میں یہ سہولیات ہیں مابائل کی میموری سے سب چیزیں کاپی کرسکتے ہیں ایم ایس ورڈ میں سیو کرسکتے ہیں اس سوفٹ ویر کو انسٹال کرنے بعد موبائل کو ڈیٹا کیبل کے تھرو پی سی سےکنیکٹ کریں اور باقی کام اس سوفٹ...
دنیا کے بُت کدوں میں پہلا وہ گھر خدا کا
ہم اس کے پاسبان ہیں وہ پاسباں ہمارا
السلام علیکم
بھائی میرا ایک سوال ہے آپ حضرات کیسے غیر مقلد ہیں کہ علامہ اقبالؒ کے شعر کو دلیل بنا رہے ہیں کیا عدم تقلید کی ساری بھڑاس امام صاحبؒ تک ہی ہے شخصی مثالیں آپ حضرات کے معیار کے خلاف ہے صرف اور صرف قرآن و...
السلام علیکم
ہاں غلطی میری ہی ہے میں نے سوال کو پوری طرح نہیں پڑھا صرف مقتدی والی بات ذہن میں رہی اس لیے جواب کی شکل اب یہ بنے گی’’ مکبر‘‘کی حیثیت دو ہوگئیں ایک تو وہ مقتدی ہے ہی اب اس کی دوسری حیثیت نیابت کی ہوئی گویا یہ قائم مقام امام کے ہوا اس لیے یہ صرف ربنا ولک الحمد ہی کہے گا اس وجہ سے...
شرک اور ریا کاری میں فرق ہے ۔ریاکاری یعنی دکھلاوا ایک انتہائی فعل قبیح ہے- لفظ ریا "رویۃ" سے ماخوذ ہے جس کا معنی آنکھوں سے دیکھنے کے ہیں-جس کا مطلب یہ ہوا کہ انسان کوئی نیکی کرتے وقت یہ سوچےکہ لوگ مجھے یہ عمل کرتے ہوئے دیکھ لیں اور میری تعریف کریں۔
ریا دو قسم کی ہے:
ایک ریا منافقین کا ہے کہ وہ...
حرب بن شداد بھائی بہت بہت شکریہ میرے نزدیک آپ کا پسند فرمالینا بہت اہمیت کا حامل ہے میں سمجھتا ہوں محنت وصول ہوگئی۔ اس وجہ سے کہ ہمارے یہاں کا ٹمپریچر صفر ہے اور ڈھنڈ نقطہ انجماد کو پہنچی ہوئی ہے ایک لائین لکھنے کے بعد ہاتھ لحاف میں کرلینا پڑتے ہیں ۔مگر آپ حضرات کی محبت کی خاطر سب کچھ برداشت کر...
گزشتہ سے پیوستہ:
حضرت عوف بن مالک اشجعیؓ فرماتے ہیں کہ ہم لوگ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں جاضر تھے جو نو تھے یا آٹھ یا سات، آپؐ نے ارشاد فر مایا: کہ تم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت نہیں کرتے؟ ہم نے ہاتھ پھیلادئیے اور ہم نے عرض کیا یا رسول اللہؐ آپ سے کس امر پر...
گزشتہ سے پیوستہ:
کام کرتا ہے تو اس کی ولایت اور روحانیت کو نقصان پہونچتا ہے۔یہ ممکن ہی نہیں کہ کوئی شریعت کی مدد لئے بغیر روحانیت اور ولایت کی دشوار گھاٹیوں اور منازل کو طے کرلے۔‘‘
’’یک فعل غیر مشروع بندہ را از مرتبۂ ولایت بیفگند‘‘
لہٰذا اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس سے راضی...
گزشتہ سے پیوستہ:
کا تقاضہ تو یہ ہے کہ وہ صرف اپنے کسب سے مستفید ہو اور دوسروں کے کسب پر نظر نہ رکھے ۔لیکن اس کے خلاف چوری ڈاکہ زنی ،قطع طریق،طراری، نباشی ،سود ،سٹہ،کسب مال کی بد ترین صورتیں انسان اپنے ماحول اور معاشرہ سے متأثر ہو کر اختیار کرتاہے ۔اسی طرح اطوار خوش اور اخلاق پسندیدہ کا مظاہرہ...
گزشتہ سے پیوستہ:
دمک کو ہی اصل دین اور شریعت سمجھ بیٹھتا ہے نتیجتاً راہ راست سے بھٹک جاتاہے ۔ ایسے ہی لوگوں کے لئے اللہ تعالیٰ نے مذکورہ آیت کو بطور خاص نازل فرمایا ہے۔
اللہ تعالیٰ نے انسانوںکو فطری طور پر کچھ ایسے اوصاف حمیدہ ،اخلاق وعادات اور جوہر لطیفہ سے نوازہ ہے کہ اگر وہ ان کو ماحول اور...
گزشتہ سے پیوستہ:
ان کے بعد یہ کام صلحاء اتقیاء علماء واولیاء کرام کے سپرد ہوا ۔یاد رہے کبھی یہ ساری صفات عالم میں ہوا کرتی تھیں جو عالم ہوتا تھاوہ صالح ،متقی،بھی ہوا کرتا تھا اور ولی بھی ہوا کرتا تھا ۔ جہاں تک انبیاء کرام علیہم السلام کا معاملہ ہے تو ان کا معاملہ جدا گانہ ہے ان کی ذات گرامی...
گزشتہ سے پیوستہ:
حضرت موسیٰ علیہ السلام اور خضر علیہ السلام کا واقعہ قرآن پاک میں بڑی تفصیل سے ہے اس پورے واقعہ کو تو میں بیان نہیں کروں گا کیوںکہ یہاں وہ میرا موضوع نہیں ہے ۔اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے حضرت خضر علیہ السلام سے ملاقات کروائی حضرت خضر علیہ...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
شریعت طریقت معرفت کی حقیقت
از :مفتی عابدالرحمٰن مظاہری بجنوری
حامدا ومصلیا امابعد!
اللہ تعالیٰ نے فرمایا: {ومن یتبع غیر الاسلام دیناًفلن یقبل منہ }
اور جو کوئی دین اسلام کے علاوہ اور کوئی دین چاہے ،تو اس کو ہرگز...
اگر یوں کرلیا جائے
دعوئے خدائی کو پامال کرکے
اس وجہ سے کہ بتوں نے کبھی خدائی کا دعویٰ نہیں کیا اور نہ ہی ان کے اندر یہ صلاحیت ہے۔ خدائی کا دعویٰ بھی انسان نے ہی کیا
میرا مطلب وحی سے ہے کیا فرشتہ بھی وحی ادھر سے ادھر کرسکتا ہے
اس طرح سب نے دشمنی نکالی سب کو رافضیوں سے دشمنی تھی اور بس ۔سب گنا ہ گار اور آپ معصوم یہی کہنا چاہ رہے ہو نہ
ہماری چھٹی نہیں ہوتی ہمارہ زیادہ تر وقت فیس ٹو فیس پر لگتا ہے
وقت نہ دیں تو غیر حاضری لگ جاتی ہے اس لیے درخواست ہے کہ ایک...
اعتصاب بھائی
فرشتہ ہی بہک جائے انسان تو کیا ۔جب فرشتے ہی عادل نہ ہوں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس وقت تو ایسا لگ رہا ہے کہ پوری فورم پر آپنے کنٹرول کیا ہوا ہے
ایک تھریڈ سلجھتا نہیں تین چار تیار ۔سچ پوچھیں تو ہمیں تو ایسا لگ رہاہے کہ کوئی آیت اللہ آپ کو سوال بنا بنا کر دے رہے ہیں