الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس لیئے کہ امام ابو حنیفہ اور اہل الرائے کی فقہ گمراہی ہے اور گمراہ کن ہے!
اور یاد رہے کہ امام فقہائے اہل الحدیث کے مقابلہ میں امام ابو حنیفہ کو تو امام شافعی نے جاہل قرار دیا ہے! اور میں اس سے بالکل متفق ہوں!
یہاں امام سختیانی نے امام ابو حنیفہ کی روایات پر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے بھائی! امام سختیانی رحمہ اللہ نے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر سخت جرح کی ہے!
اس میں بد زبانی کیا ہے؟
تاریخ کے اوراق کھول کر دیکھیں، کہ امام مالک،امام احمد بن حنبل اور امام بخاری کے ساتھ ان اہل الرائے فقہاء نے کیا کیا مظالم کیئے ہیں!
بہر حال! امام ابو...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
درج ذیل کتاب مفید رہے گی، ان شاء اللہ!
لیکن مذاہب اربعہ اور ان کے مابین کشمکش و حکومتی اثرات کی تفصیل کے لئے دیگر کتب کا مطالعہ ضروری ہوگا!
الملل والنحل (ترجمہ اردو) - محمد بن عبد الکریم بن ابی بکر احمد الشہرستانی (مترجم پروفیسر علی محسن صدیقی) – قرطاس، کراچی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اتنا echo !
میں تو یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ لوگ echo استعمال ہی کیوں کرتے ہیں! بہر حال پسند اپنی اپنی!
لیکن قراءت میں نہیں کرنا چاہیئے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
غیر انسانی اور غیر مرئی کے فرق کو سمجھنے کی ضرورت ہے!
گو کہ غیر مرئی مخلوق بھی حقیقت ہے، اور اس کا کسی جگہ وارد ہونا نا ممکن و بعید نہیں!
لیکن دیگر غیر انسانی مخلوق کا تو خالی گھروں میں بسیرا ہو ہی جاتا ہے! جیسے مکٹری وغیرہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@انتظامیہ کو اس پر ضرور نظر ڈالنی چاہیئے!
اس تھریڈ کو محدثین کے زمرے سے فقہاء کے زمرے میں منتقل کیا جانا چاہیئے!
@محمد نعیم یونس
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہمارے اکثر اسلام پسند، دینی علوم جاننے والے بھائی، conspiracy theories کا شکار ہو جاتے ہیں، اور وہ ان باتوں کو اس قدر وثوق سے بیان کرتے ہیں کہ کبھی افسوس بھی ہوتا ہے، کبھی تو دل چاہتا ہے کہ میں سر پھوڑ دوں! ان کا نہیں تو اپنا ہی سہی، دل کی تسلی کے لئے علاماتی ٹکر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
''المدونة''کی روایت میں امام مالک کے اپنے الفاظ ہیں، اور ''الواضحة'' کی روایت میں امام مالک کے اپنے الفاظ نہ ہونے کے سبب امام مالک کے الفاظ والی روایت کو ترجیح حاصل ہونا ضروری نہیں! کہ ایک کو ترجیح دی جائے اور دوسرے کو مرجوح قرار دیا جائے! ذہن میں رہے کہ جسے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے بھائی! میں تو سمجھ رہا ہوں، اور میں یہ بھی سمجھ رہا ہوں کہ آپ کو کلام سمجھنے میں کچھ دشواری حائل ہے! اس مراسلہ میں آپ نے حدیث کے حوالہ سے ایسی بات لکھ دی ہے جو حدیث میں نہیں!
علامہ صاحب نے یہ کہا ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جب یہ لقب علی بن...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے بھائی! میں نے اسے پڑھا ہے، اور بغور پڑھا ہے، مجھے یہاں سے وہ جملہ لکھ دیں، کہ جہاں علامہ صاحب نے کہا ہو کہ ''ابو تراب عزت کا لقب نہیں'' یا ایسا جملہ کہ جس کا یہ معنی بنتا ہو!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد نعیم یونس بھائی نے تو لاجواب کر دیا!
لیکن ایک بات مد نظر رکھنا ضروری ہے کہ ان ساتھ لہجوں (حروف) کے علاوہ کوئی آٹھواں لہجہ مقبول نہ ہو گا!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اشماریہ بھائی کی بات بلکل درست ہے، یہ تو ممکن ہے کہ ''بقول دارقطنی امام شافعی نے غدیر خم پر کتاب لکھی''، یہ نہیں ہو سکتا کہ ''بقول شافعی امام دارقطنی نے غدیر خم پر کتاب لکھی''
السلام علیکم ورحمۃا للہ وبرکاتہ!
أبو العباس شهاب الدين أحمد بن أبي بكر بن إسماعيل بن سليم بن قايماز بن عثمان البوصيري الكناني الشافعي (المتوفى: 840هـ)
ان کی تصانیف میں مصباح الزجاجة في زوائد ابن ماجهاور إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة شامل ہیں!
یہ ہیں اہل سنت کے امام بوصیری!
جبکہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی ! بغیر الف کے لکھنے پر!
جی جمع تو اس کی ''اسکولوں'' درست ہے!
لیکن ''سکول'' پر یہی تو ہمارا اعتراض ہے!
کہ کسی بھی زبان کے اہل زبان کے قبول کئے بغیر اس زبان میں کسی بات کا استعمال غلط شمار کیا جائےگا!
''قفلی'' کو ''قلفی'' کہنا غلط ہی رہتا اگر اسے اہل زبان...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس تھریڈ کے پہلے مراسلہ کو دیکھیں! اسی کے تناظر میں بات کی ہے!
رہی بات بھارت کے کشمیر میں مظالم کی!
تو بھارت تو ظالم ہے، غیر مسلم حکومت ہے، دشمن ہے! اس سے عدل و انصاف کی امید کیوں؟
مسئلہ یہ ہے کہ ہم کیا کرتے ہیں!
تو میرے بھائی ! یا تو اتنی تپڑ ہو کہ بھارت کو...