• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : کتوں کو مارنے کے متعلق۔ 1245: سیدنا جابر بن عبد اللہؓ کہتے ہیں کہ ہمیں رسول اللہﷺ نے کتوں کے مارنے کا حکم کیا یہاں تک کہ عورت جنگل سے اپنا کتا لے کر (مدینہ میں) آتی تو ہم اس کو بھی مار ڈالتے۔ پھر آپﷺ نے کتوں کے قتل سے منع فرمایا اور کہا کہ اس سیاہ کتے کو مار ڈالو جس کی آنکھ پر دو سفید نقطے...
  2. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : شکاری کتا اور جانوروں کی حفاظت کے لئے کتا پالنا جائز ہے۔ 1243: سیدنا ابن عمرؓ نبی اسے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا: جو شخص کتا پالے بشرطیکہ وہ شکاری نہ ہو اور نہ جانوروں کی حفاظت کے لئے ہو، تو اس کے ثواب میں سے ہر روز دو قیراط گھٹتے جائیں گے۔ (ایک قیراط احد پہاڑ کے برابر ثواب کو کہا...
  3. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : جب شکاری سے شکار غائب ہو جائے ، پھر وہ اسے پالے۔ 1242: سیدنا ابو ثعلبہؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جو شخص اپنا شکار تین روز کے بعد پائے ، تو اگر وہ بدبو دار نہ ہو گیا ہو تو اس کو کھا لے۔
  4. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : معراض کے شکار اور کتے کو چھوڑنے کے وقت بسم اللہ کہنے کے متعلق 1241: سیدنا عدی بن حاتمؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے معراض کے شکار کے بارے میں پوچھا، تو آپﷺ نے فرمایا کہ جب لاٹھی کی لوہے والی طرف لگے تو کھا لے اور جب لکڑی والی طرف لگے اور مر جائے ، تو وہ وقیذ ہے (یعنی موقوذہ ہے جو پتھر...
  5. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : کمان کے ساتھ اور سدھائے ہوئے کتے اور غیر سدھائے ہوئے کتے کے شکار کے متعلق۔ 1240: سیدنا ابو ثعلبہ خشنیؓ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہﷺ کے پاس آیا اور پوچھا کہ یا رسول اللہﷺ ! ہم اہل کتاب (یعنی یہود یا نصاریٰ) کے ملک میں رہتے ہیں، ان کے برتنوں میں کھانا کھاتے ہیں اور ہمارا ملک شکار کا ملک ہے ،...
  6. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    کتاب: شکار اور ذبح کے مسائل باب : تیر کے ساتھ شکار اور تیر مارتے وقت بسم اللہ کہنا۔ 1239: سیدنا عدی بن حاتمؓ کہتے ہیں کہ مجھے رسول اللہﷺ نے فرمایا: جب تو اپنا (شکاری) کتا چھوڑے ، تو اللہ کا نام لے (کر چھوڑ) پھر اگر وہ تیرے شکار کو روک لے اور تو اس کو زندہ پائے ، تو اس کو ذبح کراور اگر مار ڈالے...
  7. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : اس آدمی کے متعلق جو لوگوں کو نیکی کا حکم کرتا ہے اور خود (وہ کام) نہیں کرتا۔ 1238: سیدنا اسامہ بن زیدؓ کہتے ہیں کہ ان سے کہا گیا کہ تم سیدنا عثمانؓ کے پاس جا کر ان سے گفتگو نہیں کرتے ؟ انہوں نے کہا کہ تم کیا سمجھتے ہو کہ میں ان سے گفتگو نہیں کرتا میں تم کو سناؤں؟ اللہ کی قسم میں ان سے...
  8. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : بدعات والے کام مردود ہیں۔ 1237: سعد بن ابراہیم کہتے ہیں کہ میں نے قاسم بن محمد سے اس آدمی کے متعلق سوال کیا جس کے تین گھر ہیں اور اس نے ہر گھر میں ثلث (تیسرے حصے ) کی وصیت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک مکان میں تین ثلث اکھٹے کئے جائیں گے۔ پھر کہا کہ اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے...
  9. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : اللہ تعالیٰ کی رسی کو پکڑے رکھنے کا حکم اور تفرقہ بازی سے باز رہنے کے متعلق۔ 1236: سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ تمہارے لئے تین باتوں کو پسند کرتا ہے اور تین باتوں کو ناپسند۔ اس بات کو پسند کرتا ہے کہ تم اس کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو...
  10. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : جو ہمارے اوپر ہتھیار اٹھائے ، وہ ہم میں سے نہیں۔ 1235: سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جو شخص ہم پر ہتھیار اٹھائے ، وہ ہم میں سے نہیں ہے اور جو شخص ہمیں دھوکہ دے ، وہ بھی ہم میں سے نہیں ہے۔
  11. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : اس آدمی کے بارے میں جو امت کے اتفاق کو بگاڑے جبکہ امت متحد و متفق تھی۔ 1234: سیدنا عرفجہؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے سنا، آپﷺ فرماتے تھے کہ فتنے اور فساد قریب ہیں۔ پھر جو کوئی اس اُمت کے اتفاق کو بگاڑنا چاہے وہ جو کوئی بھی ہو، اس کو قتل کر دو۔
  12. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : اس آدمی کے بارے میں جو اطاعت سے نکل گیا اور جماعت سے جدا ہوا۔ 1232: سیدنا ابو ہریرہؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا: جو شخص حاکم کی اطاعت سے باہر ہو جائے اور جماعت کا ساتھ چھوڑ دے پھر اسی حال میں فوت ہو جائے تو اس کی موت جاہلیت کی سی ہو گی۔ اور جو شخص اندھے جھنڈے کے نیچے لڑے (جس...
  13. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : فتنوں کے وقت جماعت کو لازم پکڑنے کا حکم۔ 1231: سیدنا حذیفہ بن الیمانؓ کہتے ہیں لوگ رسول اللہﷺ سے بھلی باتوں کے بارے میں پوچھا کرتے تھے اور میں بُری بات کے بارے میں اس ڈر سے پوچھتا تھا کہ کہیں بُرائی میں نہ پڑ جاؤں۔ میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہﷺ ! ہم جاہلیت اور بُرائی میں تھے ، پھر اللہ...
  14. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : حق تلفی پر صبر کا حکم۔ 1230: سیدنا اسید بن حضیرؓ سے روایت ہے کہ انصار میں سے ایک شخص نے الگ ہو کر رسول اللہﷺ سے کہا کیا آپ مجھے بھی فلاں شخص کی طرح عامل (گورنر یا محصل) نہیں بنائیں گے ؟ تو آپﷺ نے فرمایا کہ میرے بعد تمہاری حق تلفی ہو گی تو صبر کرنا، یہاں تک کہ مجھ سے حوضِ کوثر پر ملو۔
  15. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : امراء کے کردار کو برا کہنا اور جب تک وہ نماز پڑھتے رہیں، ان کے ساتھ لڑائی نہ کرنا۔ 1229: اُمّ المؤمنین اُمّ سلمہ رضی اللہ عنہا نبیﷺ سے روایت کرتی ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا: تم پر ایسے امیر مقرر ہوں گے جن کے تم اچھے کام بھی دیکھو گے اور بُرے بھی۔ پھر جو کوئی بُرے کام کو بُرا جانے وہ گناہ سے بچا...
  16. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : بہترین حاکم اور برے حاکم کی وضاحت و شناخت۔ 1228: سیدنا عوف بن مالکؓ رسول اللہﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا: تمہارے بہتر حاکم وہ ہیں جن کو تم چاہتے ہو اور وہ تمہیں چاہتے ہیں اور وہ تمہارے لئے دعا کرتے ہیں اور تم ان کے لئے دعا کرتے ہو۔ اور تمہارے بُرے حاکم وہ ہیں جن کے تم دشمن ہو اور...
  17. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : امراء کی اطاعت کرنی چاہیئے اگرچہ انہوں نے حقوق کو روک رکھا ہو۔ 1227: وائل الحضرمی کہتے ہیں کہ سلمہ بن زید جعفیؓ نے رسول اللہﷺ سے پوچھا کہ اے اللہ کے نبیﷺ ! اگر ہمارے امیر ایسے مقرر ہوں جو اپنا حق ہم سے طلب کریں اور ہمارا حق نہ دیں، تو آپﷺ ہمیں کیا حکم فرماتے ہیں؟ آپﷺ نے اعراض فرمایا (یعنی...
  18. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : جب گناہ کا حکم کیا جائے ، تو نہ سننا چاہیئے اور نہ ماننا چاہیئے۔ 1226: سیدنا ابن عمرؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا: مسلمان پر (حاکم کی بات کا) سننا اور ماننا واجب ہے خواہ اس کو پسند ہو یا نہ ہو مگر جب گناہ کا حکم کیا جائے ، تو نہ سننا چاہئیے نہ ماننا چاہئیے۔
  19. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : اللہ تعالیٰ کی نافرمانی میں کسی کی اطاعت واجب نہیں ہے ، اطاعت تو نیکی میں ہوتی ہے۔ 1225: امیر المؤمنین سیدنا علیؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے ایک لشکر بھیجا اور اس پر ایک شخص کو حاکم (امیر) بنایا۔ اس نے آگ جلائی اور لوگوں سے کہا کہ اس میں داخل ہو جاؤ۔ بعض لوگوں نے چاہا کہ اس میں داخل ہو...
  20. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : جو (حاکم) اللہ تعالیٰ کی کتاب کے موافق عمل کرے ، اس کی بات سننا اور اطاعت کرنی چاہیئے۔ 1224: یحییٰ بن حصین کی دادی اُمّ حصین رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہﷺ کے ساتھ ٍحجۃ الوداع میں حج کیا، تو آپﷺ نے بہت سی باتیں فرمائیں۔ پھر میں نے سنا کہ آپﷺ فرماتے تھے کہ اگر تمہارے اوپر...
Top