الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی میرے علم میں یونیکوڈ کتب کی کوئی ایسی ایپ فی الحال دستیاب نہیں، جس کی آپ کو تلاش ہے!
کتاب وسنت ڈاٹ کام پر پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہی کتب دستیاب ہوتی ہیں صرف...
تاہم چند کتب گویا کہ برائے نام یونیکوڈ میں موجود ہیں وہاں پر.
اس کے برعکس محدث فورم پر متعدد کتب...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ محترم!
معاملہ چونکہ خطیر رقم کا ہے، تو پھر چندہ جمع کر لیتے ہیں، میری طرف سے اس فنڈ میں سو روپے جمع تصور کر لیئے جائیں۔۔ ابتسامہ!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
دلچسپ و عجیب۔۔ ابتسامہ!
تھوڑی سے مغز ماری کے باوجود مجھے نہیں پتا چل سکا۔
ویسے ڈبل ای والی سائٹ کا دعوی اصل ہونے کا ہے لیکن، اُس پر پوسٹس اور موضوعات کی تعداد کم ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظہ اللہ کو چند دنوں کی غیر حاضری کے بعد دوبارہ خوش آمدید کہا جاتا ہے:
اھلا وسھلا مرحبا!!
اللہ تعالی شیخ کو تندرست و توانا رکھے۔آمین!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترمہ بہن جی!
جس طرح آپ دیگر مراسلے مختلف زمروں میں پوسٹ کرتی ہیں جیسا کہ حالیہ مراسلے، آپ نے "تازہ مضامین" اور "تحقیق حدیث" کے زمروں میں ارسال کئے ہیں، بالکل اُسی طرح کام کرنا ہے!
کوئی موضوع یا عنوان جس میں ایک سے زائد مراسلے ہو جائیں، تو وہ لڑی یعنی دھاگہ یعنی...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترمہ بہن!
اس زمرے میں "نیا موضوع ارسال کریں" پر کلک کریں اور عنوان میں "قرآن مجید مع اردو ترجمہ" وغیرہ لکھیں اور پھر نیچے بڑے والے خانے میں اپنی سہولت کے مطابق مواد پیسٹ کر کے اس کی فارمیٹنگ کر لیں!
مثلا۔۔ عربی عبارت کو منتخب کر کے "عربی ٹیگ" لگا دیں!
ترجمے کو...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ اپنی بے بسی ہے یا کہ اپنی بے حسی یارو
ہے اپنا ہاتھ ان کے سامنے جو خود بھکاری ہیں
ابتسامہ!
محترم شیخ @قاری مصطفی راسخ حفظک اللہ!
شفقت و محبت درکار ہے!