• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدہ

    دعاوں کی درخواست

    ماشاءاللہ محترم بھائی بہت خوشی ہوئی اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے اور اس کو آپ کے لئے اسلام کے لئے اور عالم اسلام کے لئے نفع بخش بنائے امین یا رب العالمین
  2. عبدہ

    انٹرویو محترم عبدہ صاحب

    مرے حج کے ساتھی مجھے تم بھول نہ جانا مزدلفہ کے پہاڑوں پر جو ہم نے رات گزاری تھی
  3. عبدہ

    جمہوریت دینِ ابلیس

    محترم بھائی جواب میرے ہی قلم سے ہے جو اوپر کوٹ کیا ہے اور لنک بھی دیا ہے وہاں بھی محترم اشماریہ بھائی سے اسی پر بات ہو رہی تھی اور میرا موقف محترم اشماریہ بھائی کے خلاف تھا پس یہاں بھی چونکہ میرے موقف کی دلیل مانگی گئی تھی تو اسکا لنک دے دیا ہے لیکن یاد رکھیں یہ میرا اجتہادی موقف ہے کسی اور موقف...
  4. عبدہ

    جمہوریت دینِ ابلیس

    اسکا جواب شیخ طاہر اسلام عسکری بھائی کے تھریڈ "پاکستان دارالسلام" میں موجود ہے نیچے کوٹ کر دیتا ہوں
  5. عبدہ

    مخلص بریلوی کے لئے حقائق-افادیتِ حب رسول کی شرائط

    محترم مخلص بریلوی بھائی دو لفظوں یعنی بتوں اور عبادت میں سے اوپر بتوں کی وضاحت آپ کو کر دی ہے اب عبادت کی وضاحت کرنا چاہتا ہوں تاکہ ہم یہ جان سکیں کہ کہیں ہم بھی وہی بتوں کی عبادت میں ملوث تو نہیں ہو رہے اس کے لئے آپ سے سوال ہے کہ آج ہم بڑی بڑی کون سی عبادات کرتے ہیں آپ بھی یقینا مندرجہ ذیل بڑی...
  6. عبدہ

    انٹرویو محترم عبدالرشید صاحب (رکن ادارہ محدث)

    میرے خیال میں الٹ ہو گیا ہے اصل میں اس فورم کے ممبران کے ساتھ آپ کا اس طرح موازنہ ہونا چاہئے تھا لوگ چند پوسٹیں کر کے لے جاتے ہیں تمغے ہم لائبریری بھی سجا دیں تو چرچا نہیں ہوتا
  7. عبدہ

    طلبہ کیلیے اھم اعلان

    اے بانٹنے والے دیکھ کے بانٹ ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں
  8. عبدہ

    مسلکی اختلاف ؟

    جزاک اللہ محترم بھائی مگر میں نے اوپر شیخین کے واقعہ میں ایک بات محسوس کی ہے کہ اگر واقعی ایسا ہی ہوا ہو کہ ہمارے شیخ نے رفع یدین نہ کیا ہو اور انکے شیخ نے رفع یدین کیا ہو تو پھر میرا سوال ہے کہ گھاٹے میں کون رہا اور غلط چیز پر عمل کس نے کیا میرے خیال میں تو ہمارے شیخ نے اپنے نظریہ کے خلاف عمل...
  9. عبدہ

    محترم کمانڈر ذکی الرحمن لکھوی کی رہائی مبارک ہو

    یہ تو میں بتانا ہی بھول گیا تھا کہ محترم ذی الرحمن حفظہ اللہ بھائی کو عدالت نے تو ضمانت منظور کر لی تھی مگر بعد میں حکومت کی طرف سے ایک ماہ کے لئے اڈیالہ جیل میں ہی نظر بند ہیں کہتے ہیں عالمی دباؤ ہے ایک ماہ کے بعد دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے اللہ بہتر کرے امین
  10. عبدہ

    الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے

    محترم بھائی واقعی بڑا زبر دست نام رکھا ہے آپ نے اس نام کے درست ہونے کے بارے ایک لطیفہ سناتا ہوں اور اس بات کو ثابت کرتا ہوں کہ یہ نام کیسے بالکل اس تقریر پر ٹھیک آیا ہے ایک انہیں ملانا کی طرح کم عقل چور گاؤں میں رات کو چوری کرتا ہے اور صبح جب سارے مشورے کر رہے ہوتے ہیں اور کھوج لگا رہے ہوتے ہیں...
  11. عبدہ

    انٹرویو محترم عبدہ صاحب

    جزاک اللہ بھائی اصل میں میرے لیپ ٹاپ پر پانی گر گیا تھا تو اسکے کی بورڈ کے کچھ بٹن خراب ہو گئے اسکو ابھی تبدیل کروانے نہیں جا سکا ایک اور کی بورڈ سے کام کرتا ہوں سج کے بٹن کچھ سخت ہیں یا صحیح نہیں تو چھوٹ جاتے ہیں مثلا K والا بٹن م دبتا ہے میں ان شاءاللہ جلد غلطیاں صحیح کرتا ہوں
  12. عبدہ

    انٹرویو محترم عبدہ صاحب

    محترم بھائی میں نے اپنا موقف تو یہ کہیں بیان نہیں کیا کہ شرک پر کمپرو مائیز کیا جا سکتا ہے کبلکہ اپنا موقف یہ بیان کیا ہے کہ کم از کم شرک پر کمپرومائیز نہ کیا جائے باقی فروعی مسائل پر مناظرے تو بے شک کریں مگر اگلے کو کافر اور گمراہ نہ کہیں تاکہ باہر والوں کو ہمارا اختلاف نہ معلوم ہو میرے اس موقف...
  13. عبدہ

    انٹرویو محترم عبدہ صاحب

    محترم @خضر حیات بھائی میرا خیال ہے کہ آپ کے تمام سوالوں کے جواب دے چکا ہو اگر آپ کو یا کسی اور کو مزید وضآحت چاہئے یا اور کچھ پوچھنا ہو تو میں حاضر ہوں جزاکم اللہ خیرا
  14. عبدہ

    انٹرویو محترم عبدہ صاحب

    محترم بھائی پہلی بات تو یہ کہ مجھے صرف دینی شخصیات اور کتب پسند ہیں ویسے تو پسندیدہ شخصیات میں مختلف علماء کرام شامل ہیں مثلا جو پڑھنے پڑھانےم لکھنے اور مدارس چلانے کا کام کر رہے جیسا کہ شیخ عبدالرحمن مدنی حفظہ اللہ ، شیخ عبدالرحمن ضیاء حفظہ اللہ، شیخ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ وغیرہ، البتہ ہر...
  15. عبدہ

    محترم کمانڈر ذکی الرحمن لکھوی کی رہائی مبارک ہو

    محترم بھائی آئیڈیل چیز کی آرزو رکھنا بہت اچھا ہے اللہ تعالی اس پر آپ کو جزائے خیر دے البتہ آئیڈیل چیز سے کم نعمت کا ملنا بھی بہت بڑی خوشی ہے پس ہم تو الحمد للہ جماعۃ الدعوہ کے کچھ پابندیوں میں ہونے کے باوجود اسکے کاموں کو نفع بخش ہی سمجھتے ہیں بھلا آپ بتائیں کہ کون آج پابندیوں میں نہیں ہے کچھ نہ...
  16. عبدہ

    محترم کمانڈر ذکی الرحمن لکھوی کی رہائی مبارک ہو

    تمام بھائیوں کو ہمارے عظیم کمانڈر اور انڈیا کو نکیل ڈالنے والے کمانڈر محترم ذکی الرحمن لکھوی کی رہائی مبارک ہو
  17. عبدہ

    انٹرویو محترم عبدہ صاحب

    محترم بھائی جہاں تک دنیا کمانے کے لئے اپنی صلاحیتوں کو تلاش کرنے کی بات ہے تو وہ گھر والوں نے جس پڑھائی پر لگا دیا اسی طرح پڑھتے چلے گئے بیچ میں پڑھانے کا موقع ملا تو اس میں کچھ صلاحیت پیدا ہوئی بعد میں جب تبدیلی آئی تو ایک ریگولر اور آسان ملازمت واپڈا میں اختیار کر لی اور دینی کاموں کی طرف توجہ...
  18. عبدہ

    انٹرویو محترم عبدہ صاحب

    محترم بھائی اوپر بتایا ہے کہ میری محبت اور تعاون تو دین کے سب شعبوں سے ہے مگر جسکو میں نے اپنایا ہوا ہے وہ دعوت و جہاد کا شعبہ ہے جس کو آپ سپیسلائزیشن کہ سکتے ہیں اب دعوت کے پس منظر میں کچھ خاص محفلوں کو دیکھیں تو بیش بہا موضوعات میں سے میرا پسندیدہ موضوع محفل کے بدلنے کے ساتھ بدلتا رہتا ہے...
  19. عبدہ

    انٹرویو محترم عبدہ صاحب

    دیکھیں محترم خضر حیات بھائی آپ نے مثالی یعنی آئیڈیل مسلمان نوجوان کی بات کی ہے تو مجھ سے پہلے ہی اللہ تعالی کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دو لفظوں میں مثالی نوجوان مسلمان کے بارے میں ہماری رہنمائی کر دی ہے کہ قل امنت باللہ ثم استقم یعنی آج اگر مسلمان ایمان لا کر ڈٹ جائے تو وہ مثالی مسلمان نوجوان...
  20. عبدہ

    مخلص بریلوی کے لئے حقائق-افادیتِ حب رسول کی شرائط

    محترم مخلص بریلوی بھائی میں اچھی طرح سمجھتا ہوں کہ آپ جیسے اکثر بریلوی بھائی شرک نہیں کرتے البتہ انہوں نے شرک کے بارے کبھی سوچا ہی نہیں ہوتا یا انکو بتایا ہی نہیں گیا ہوتا پس یہ سب کچھ انکے لاشعور میں تو ہوتا ہے مگر اسکو ادع الی سبیل ربک بالحکمۃ کے تحت شعور میں لانے کے کام پر توجہ نہیں دی گئی...
Top