ایک ہوتا ہے آرڈر پر عمل کرنا اور ایک ہوتا ہے کسی چیز کی مصلحت نہ جاننے کی وجہ سے اس پر تعجب ہونا۔ اگر اعتراض ہو تو وہ منع ہے۔
مثال کے طور پر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اللہ پاک نے لال بیگ کو کیوں پیدا کیا ہے؟ یا مچھر سے کیا کام لیتے ہیں؟ یہ ایک تعجب ہے۔ اگر آپ اللہ پاک سے دعا کرتے ہیں کہ "یا اللہ یہ...