• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت طعام 2018

سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
پچھلی دعوت والے سارے ساتھی اگر حاضری کا عندیہ دیں تو کھانے کیساتھ بہترین قسم کا کھوئے والا زردہ کاجو اخروٹ بادام کشمش سے مسلح، بھائیوں کی خدمت میں پیش کیا جا سکتا ھے
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
664
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
کوئی گہما گہمی نہیں،
صرف پانچ بھائیوں نے عندیہ دیا، باقی ساتھی کہاں ھیں، نعیم بھائی آپ بھائیوں کو ٹیگ کریں، یا ذاتی فردا فردا رابطہ فرمائیں تاکہ ایک اچھی مجلس ھو سکے اور ایمانی ساتھیوں کے دیدار اور ملاقات نصیب ھو سکے
جی نعیم بھائی ابھی تک تو ویرانی ہی نظر آ رہی ہے، لگتا ہے ابھی تک آپ نے انفرادی سطح پر رابطوں کا سلسلہ شروع نہیں کیا ہے، اور اس دعوت کے بانی اور روح رواں محترم عبدہ صاحب بھی ابھی تک کہیں دوووووووووووور دووووووووووووور تک نظر نہیں آ رہے ہیں۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے بہت دیر سے آنے پہ بہت زیادہ معذرت کرنی ہے کہ بہت زیادہ خواہش ہونے کے باوجود کافی عرصے سے غائب رہا دراصل مصروفیت بہت زیادہ تھی اور آفس میں وقت نکالنا مشکل ہو رہا تھا
باقی میں ان شاءاللہ کوشش کرتا ہوں کہ ساتھیوں سے رابطہ کروں
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
اس دعوت کے بانی اور روح رواں محترم عبدہ صاحب بھی ابھی تک کہیں دوووووووووووور دووووووووووووور تک نظر نہیں آ رہے ہیں۔
اوپر معذرت کر دی ہے آپ سے پچھلے ہفتہ وعدہ کیا تھا جب یہ پوسٹ لگائی گئی تھی کہ آوں گا مگر میرا پاسورڈ گم ہو گیا تھا کیونکہ پہلا لیپ ٹاپ بیچا تھا تو پاسورڈ اسی میں سیو تھا اور پھر کافی عرصہ یہاں حاضری نہ دینے کی وجہ سے وہ بھول گیا تھا اب مشکل سے ملا ہے تو حاضر ہو سکا ہوں
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
664
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
اوپر معذرت کر دی ہے آپ سے پچھلے ہفتہ وعدہ کیا تھا جب یہ پوسٹ لگائی گئی تھی کہ آوں گا مگر میرا پاسورڈ گم ہو گیا تھا کیونکہ پہلا لیپ ٹاپ بیچا تھا تو پاسورڈ اسی میں سیو تھا اور پھر کافی عرصہ یہاں حاضری نہ دینے کی وجہ سے وہ بھول گیا تھا اب مشکل سے ملا ہے تو حاضر ہو سکا ہوں
ما شاء اللہ
آپ کے یہاں نظر آتے ہی ساری معذرتیں قابل قبول ہیں۔
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی ان شاء اللہ دس تاریخ کنفرم ہے! اور آپ بھی آسکتے ہیں!!.. بلکہ اس دعوت سے مستفید ہونے کے علاوہ، اللہ تعالی کی خوشنودی کے حصول کے لیے دوستوں سے ملاقات بھی کر سکتے ہیں. اور اس ضمن میں جو کرایہ خرچ ہو، اُس کا اجر اللہ تعالی کے ذمے بھی لگا سکتے ہیں...ابتسامہ! فورم کے پرانے رکن ہونے کے ناطے آپ سے مل کر ہماری خوشی دوبالا ہونے کے امکانات بھی ہیں...ابتسامہ!

اب تک
محترم @عبدہ بھائی
محترم @سجاد بھائی
محترم @ابن حسیم بھائی
محترم @محمد احمد مغیٹ مع ایک عدد دوست
محترم @عبدالروف بھائی
نے دعوت میں شمولیت کا عندیہ دیا ہے.
محترم اراکین سے التماس ہے کہ جلد از جلد مطلع کریں!!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
والدہ کو فالج کا اٹیک ہوا ہے۔ ہر وقت انکے پاس دو افراد کا ہونا ضروری ہے۔ آج لاہور آیا ہوں تین دن حاضری دے کر پھر نکل جاؤں گا۔ جسکی وجہ سے میں دعوت میں حاضر نہ ہو سکوں گا۔ میری طرف سے معذرت قبول فرمائیں۔
تمام بھائیوں سے دعاؤں کی بھی التماس ہے۔
جزاکم اللہ خیرا۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
والدہ کو فالج کا اٹیک ہوا ہے۔ ہر وقت انکے پاس دو افراد کا ہونا ضروری ہے۔ آج لاہور آیا ہوں تین دن حاضری دے کر پھر نکل جاؤں گا۔ جسکی وجہ سے میں دعوت میں حاضر نہ ہو سکوں گا۔ میری طرف سے معذرت قبول فرمائیں۔
تمام بھائیوں سے دعاؤں کی بھی التماس ہے۔
جزاکم اللہ خیرا۔
اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ٖآمین
لاباس طھورا ان شاء اللہ
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
ما شاء اللہ
اللھم زد فزد
بہت زبردست لیکن تاریخ ایسی رکھی ہے کہ چاہنے کے باوجود شریک نہیں ہو سکتا البتہ اگر تاریخ پر نظر ثانی کی اپیل قابل سماعت سمجھی جا سکتی ہے تو پھر شرکت ممکن ہو سکتی ہے
 
Top