الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیا اس کا تحقیقی جواب کوئی بھائی دیں گے؟
میں نے کافی عرصہ پہلے غالبا تدریب الراوی میں یہ اصول پڑھا تھا کہ جس کتاب کی شہرت ہو جائے اس کی سند ضروری نہیں ہوتی.
محترمی اسحاق بھائی!
ایک تو خلیل احمد سہارنپوری رح نہیں یہ احمد علی سہارنپوری رح ہیں.
دوسری بات اس کے لیے میرا ایک تھریڈ ملاحظہ فرمائیے (جو کہ اپنی تکمیل کے لیے عید قرباں کی چھٹیوں کا منتظر ہے) لیکن اس میں بھی جہاں تک ہے بات واضح ہے...
محترم بھائی! بیہقی رح کی یہ فقہی رائے ہے جو کہ ظاہر کے بھی خلاف ہے. اور اہل زبان کا جو انہوں نے اجماع نقل کیا ہے وہ کہاں ہے؟
انور شاہ کشمیری رح نے تفکر و تدبر کی نفی کی ہے. یعنی معانی و مفاہیم میں غور کرنے کی. میں نے بھی اس کا نہیں کہا. بلکہ دل میں پڑھنے کا کہا ہے.
بہرحال آراء کے اختلاف کی...
یادش بخیر! مفتی تقی عثمانی صاحب فرماتے ہیں کہ سری نمازوں میں فاتحہ کا پڑھنا مستحب ہے. میرے پاس درس ترمذی موجود نہیں ہے لیکن کوئی ساتھی دیکھ کر تصدیق یا تردید کر سکتا ہے.
سوال یہ ہے کہ احناف کا یہ مسلک کیوں تھا کہ قراءت فاتحہ درست نہیں ہے؟ اور ابھی بھی اکثر احناف کا یہ مسلک ہے.
اس کی وجہ کے لیے...
اصل بات یہ ہے کہ مجتہد مخطی یا مصیب ہوتا ہے. میں واضح الفاظ میں کہوں تو امام ابوحنیفہ رح کا مصیب ہونا ہرگز ضروری نہیں ہے. لیکن اس کا فیصلہ کون کرے گا کہ یہ مجتہد اس معاملے میں مصیب ہے یا مخطی؟ اس کا فیصلہ کوئی عالم ہی کر سکتا ہے جس کی تمام ادلہ اور ان کی باریکیوں پر نظر ہو. اور علماء میں جہاں وہ...
محترمی عمر بھائی. ممکن ہے آپ صحیح فرماتے ہوں.
لیکن یہ صرف ظاہر الفاظ سے معلوم ہو رہا ہے. اگر ہم وقتی طور پر احناف کو اس حدیث کو نہ سمجھنے والا بھی مان لیں تب بھی آپ امام احمد رح کو کیا کہیں گے جو (حسب علمی) صرف سری نمازوں میں فاتحہ کے قائل ہیں جہری میں نہیں.
میرا مقصود یہ ہے کہ صرف ظاہر حدیث سے...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
جو مسائل دور صحابہ یا تابعین سے مختلف فیہ ہیں ان کا مطلب یہ ہے کہ وہ واقعی "مختلف فیہ" ہیں. یعنی ان میں سو فیصد اتفاق پیدا کرنا بالکل ناممکن ہے الا یہ کہ کسی ایک معاملہ پر اجماع ہو جائے. اور نیا اجماع اس دور میں خود تقریبا ناممکن ہے.
یہ ثابت کرنا کہ کسی کی روایت...
شکر ہے اتنی بات کا تو انکار نہیں کرتے۔ ورنہ ممکن تھا۔۔۔۔۔۔۔
ویسے جناب استدلالات بہت عمدہ فرمانے کی کوشش کرتے ہیں۔
ابن داود صاحب! لکھنے سے پہلے کسی استاد کی خدمت میں جا کر اپنی بات کی اصلاح کروا لیا کریں۔ ذہبی کہتے ہیں کہ فقہ کی امامت ان پر مسلم ہے۔ اور آپ کہتے ہیں کہ اس سے یہ ثابت نہیں ہوتا...
شکر ہے اتنی بات کا تو انکار نہیں کرتے۔ ورنہ ممکن تھا۔۔۔۔۔۔۔
ویسے جناب استدلالات بہت عمدہ فرمانے کی کوشش کرتے ہیں۔
ابن داود صاحب! لکھنے سے پہلے کسی استاد کی خدمت میں جا کر اپنی بات کی اصلاح کروا لیا کریں۔ ذہبی کہتے ہیں کہ فقہ کی امامت ان پر مسلم ہے۔ اور آپ کہتے ہیں کہ اس سے یہ ثابت نہیں ہوتا...
گنبد خضراء میں ایک جانب ایک ابھار سا ہے. کہا جاتا ہے کہ وہ ایک سوراخ ہے. اور بارش کا یہ قصہ مدینہ کے کسی گورنر کے حوالے سے سنایا جاتا ہے.
اس میں کس حد تک صداقت ہے؟
محترمی عبد الرحمان بھٹی بھائی!
شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم نے درس ترمذی میں فاتحہ خلف الامام کا کیا حکم تحریر فرمایا ہے؟ اگر درس ترمذی آپ کی دسترس میں ہو تو دیکھ بھی لیجیے اور مجھ ناچیز کی درخواست پر تحریر بھی فرما دیجیے.
جزاک اللہ خیرا۔
یہ تو ایک بحث ہے جو چلتی آ رہی ہے اور چلتی رہے گی۔ لیکن ایک بات جو میرے ذہن میں ہے، میں عرض کر دیتا ہوں۔ امام مسلمؒ کے قول کی جو بعید تاویلات کی گئی ہیں کہ ان کی مراد وہ روات تھے جن کی توثیق پر اتفاق ہے اور بعد میں وہ خود اس شرط کو بھول گئےاور یہ کہ اس سے مراد شروط مجمع علیہا ہیں...
آپ کی عقل پر ماتم کرنے کا بھی دل چاہتا ہے اور اٹکلوں پر ہنسنے کا بھی۔
امام شافعیؒ کے اس قول میں ابو حنیفہ کی فقہ کی تعریف ہے۔ اور غیر معتبر اور بے حیثیت چیز کی تعریف آپ جیسا کوئی شخص کرے تو کرے، امام شافعیؒ سے میں اس کی امید نہیں رکھ سکتا۔
مجھے امید ہے کہ اب آپ اگلا پھول یہ جھڑیں گے کہ اس میں...