• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    سنت طریقہ نماز (قراءت)

    بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa ID: 855-855/M=9/1437 آپ سے سمجھنے میں مغالطہ ہوا ہے ایک ہی چیز پر واجب اور نفل کا حکم نہیں لگایا گیا ہے بلکہ دو چیزیں الگ الگ ہیں: ایک ہے ترک واجب عمداً کی وجہ سے نماز کے اعادہ کا حکم اور دوسری چیز ہے اس صلاة معادہ (لوٹائی جانے والی نماز) کی شرعی حیثیت، تو پہلی چیز...
  2. اشماریہ

    فقاہت راوی، رد خبر بالقیاس اور احناف۔ بعض اشکالات کا جائزہ

    أخبرنا أبو يعلى، قال: حدثنا أبو خيثمة، قال: حدثنا جرير، عن عبد الملك بن عمير، عن قزعة، عن أبي سعيد، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «لا تسافر المرأة يومين من الدهر إلا ومعها زوجها، أو ذو محرم منها» (صحیح ابن حبان، 6۔436، ط: الرسالۃ) ترجمہ: "حضرت ابو سعید خدری رض نبی ﷺ سے روایت فرماتے ہیں کہ آپ...
  3. اشماریہ

    شکایت عربی فونٹ میں مسئلہ

    جزاكم الله خیرا
  4. اشماریہ

    شکایت عربی فونٹ میں مسئلہ

    مائیکروسوفٹ ایج براؤزر میں بھی اردو میں نظر آ رہی ہیں۔
  5. اشماریہ

    شکایت عربی فونٹ میں مسئلہ

    فونٹ تو لگ رہا ہے عربی کے بٹن پر کلک کرنے سے بھی۔ دونوں جانب اے آر بی نظر آتا ہے۔ لیکن پوسٹ کرنے کے بعد مراسلہ میں وہ عبارت ویسے ہی نستعلیق میں نظر آتی ہے۔ مجھے تو صرف ایک چھوٹی سی عبارت کے علاوہ کوئی بھی عربی فونٹ میں نظر نہیں آ رہی۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ صرف مجھے یہ اردو میں نظر آ رہی ہوں؟ میں...
  6. اشماریہ

    شکایت عربی فونٹ میں مسئلہ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ جب میں اپنی کوئی تحریر ورڈ میں لکھ کر فورم پر کاپی کرتا ہوں اور اس پر عربی فونٹ اپلائی کرتا ہوں تو وہ نہیں ہوتا۔ جیسے اس تھریڈ میں تمام عربی عبارت نستعلیق میں آ رہی ہے...
  7. اشماریہ

    شفع اور وتر کو ایک سلام سے پڑھنے کا حکم

    لا يقعد إلا في آخرهن "نہیں بیٹھتے تھے مگر ان کے آخر میں"
  8. اشماریہ

    فقاہت راوی، رد خبر بالقیاس اور احناف۔ بعض اشکالات کا جائزہ

    رد خبر عہد صحابہ میں: عن مجاهد، قال: جاء بشير العدوي إلى ابن عباس، فجعل يحدث، ويقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم، فجعل ابن عباس لا يأذن لحديثه، ولا ينظر إليه، فقال: يا ابن عباس، مالي لا أراك تسمع لحديثي، أحدثك عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، ولا تسمع،...
  9. اشماریہ

    شفع اور وتر کو ایک سلام سے پڑھنے کا حکم

    جزاک اللہ خیرا۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ نبی کریم ﷺ سے یہ تمام افعال ثابت ہیں اور سب کیے جا سکتے ہیں یا کوئی منسوخ ہے؟ اسی طرح آخری روایت میں حصر کے الفاظ ہیں۔ تو اگر یہ مان لیا جائے کہ یہی نبی ﷺ کا فعل تھا تو پھر پچھلی روایات کی کیا توجیہ ہوگی؟
  10. اشماریہ

    ابو حنیفہ رح کے نزدیک بعض صحابہ رضی اللہ عنہم کی احادیث قابل قبول نہیں؟غالباً ایک شیعہ کی تحریر؟

    ابن عثمان بھائی۔ اگر ممکن ہو تو ان کے ان اقوال کی طرف رہنمائی فرما دیجیے۔
  11. اشماریہ

    شفع اور وتر کو ایک سلام سے پڑھنے کا حکم

    اس میں کہاں لکھا ہے کہ دو تشہد کی تشبیہ نہ کرو؟ میں یہ کہہ رہا ہوں کہ اگر تین رکعت وتر کو دو تشہد کے ساتھ پڑھا جائے تب بھی بہت سی ایسی چیزیں ہیں جو وتر کو مغرب سے ممتاز کرتی ہیں۔
  12. اشماریہ

    ابو حنیفہ رح کے نزدیک بعض صحابہ رضی اللہ عنہم کی احادیث قابل قبول نہیں؟غالباً ایک شیعہ کی تحریر؟

    ان شاء اللہ آخر میں موقف احناف کے طور پر بیان کروں گا۔ فقہاء کے مختلف مذاہب ہیں۔ وہ بھی بیان کروں گا اور ان شاء اللہ ان پر جن مسائل کی تخریج ہوئی ہے وہ ان کی جانب بھی مختصرا اشارہ کروں گا۔
  13. اشماریہ

    ابو حنیفہ رح کے نزدیک بعض صحابہ رضی اللہ عنہم کی احادیث قابل قبول نہیں؟غالباً ایک شیعہ کی تحریر؟

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%81%D9%82%D8%A7%DB%81%D8%AA-%D8%B1%D8%A7%D9%88%DB%8C%D8%8C-%D8%B1%D8%AF-%D8%AE%D8%A8%D8%B1-%D8%A8%D8%A7%D9%84%D9%82%DB%8C%D8%A7%D8%B3-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D8%AD%D9%86%D8%A7%D9%81%DB%94-%D8%A8%D8%B9%D8%B6-%D8%A7%D8%B4%DA%A9%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D...
  14. اشماریہ

    فقاہت راوی، رد خبر بالقیاس اور احناف۔ بعض اشکالات کا جائزہ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ علماء احناف پر ایک اعتراض کیا جاتا ہے کہ انہوں نے قیاس کے مقابلے میں خبر واحد کو قبول کرنے کے لیے راوی کے فقیہ ہونے کی شرط لگائی ہے۔ یعنی جب خبر واحد اور قیاس میں تعارض ہو جائے تو خبر واحد کا راوی اگر فقیہ ہو تو خبر کو قبول کیا جائے گا اور اگر غیر فقیہ ہو تو...
  15. اشماریہ

    ابو حنیفہ رح کے نزدیک بعض صحابہ رضی اللہ عنہم کی احادیث قابل قبول نہیں؟غالباً ایک شیعہ کی تحریر؟

    محترم ابن داؤد بھائی دس سال سے میرا فقہ حنفی سے تعلق رہا ہے۔ سوال یہ تھا کہ: ان میں سے کوئی بھی قول ابو حنیفہؒ سے ثابت شدہ میں نے کبھی نہیں دیکھا حالانکہ شاید آپ کے علم میں ہو کہ فقہاء بہت سی جگہوں پر سند کا لحاظ کیے بغیر اقوال ذکر ضرور کر دیتے ہیں۔ رہ گئی بات اقوال و مسائل میں غور کر کے اصول...
  16. اشماریہ

    شفع اور وتر کو ایک سلام سے پڑھنے کا حکم

    اگر کوئی ایسی روایت ہے جس میں صراحت ہو اس کی تو بتا دیجیے۔
  17. اشماریہ

    شفع اور وتر کو ایک سلام سے پڑھنے کا حکم

    مغرب سے تشبیہ کیسے ہو سکتی ہے جب کہ وتر میں تیسری رکعت میں سورۃ بھی ادا کی جاتی ہے فاتحہ کے ساتھ, دعائے قنوت بھی ہوتی ہے اور رفع الیدین بھی ہوتا ہے؟
  18. اشماریہ

    ايک اور امريکی منصوبہ

    یقینا میں آپ کی پوری کمیونٹی پر تنقید نہیں کر رہا۔ لیکن اتنا تو ظاہر ہے کہ آپ کا معاشرہ بھی ہمارے معاشرے کی طرح کامل نہیں ہے۔ بہر حال۔ آپ کا حکومتی غلط فیصلہ ہوتا ہے صرف۔ اور سامنے والے کی جان چلی جاتی ہے۔ اللہ پاک ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں۔ آمین
  19. اشماریہ

    ابو حنیفہ رح کے نزدیک بعض صحابہ رضی اللہ عنہم کی احادیث قابل قبول نہیں؟غالباً ایک شیعہ کی تحریر؟

    جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء آپ صارفین کے کلام کے جوابات تحریر فرما لیں تو پھر میں کچھ عرض کروں۔
Top