الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں یہ بتا رہا تھا کہ آپ کے شفاف معاشرے کا کیا حال ہے۔ باقی مقدمہ تو ظاہر ہے ایسے معاملات میں چلتا ہے اور سزا بھی ہوتی ہے۔ لیکن معاشرے میں کس قدر تعصب ہے لوگوں کے دلوں میں ایک دوسرے کے لیے وہ واضح ہے۔
اجتہاد مطلق کا مطلب ہے کوئی شخص ایسا مجتہد ہو جو اپنے ذاتی اصولوں کی بنیاد پر فقہ کی تدوین کر سکے۔ یہ ایک صلاحیت ہے جو خداداد ہوتی ہے۔
اجتہاد مطلق کے بعد مجتہدین کی دیگر تقسیمات کی جاتی ہیں جیسے مجتہد منتسب اور مجتہد فی المذہب وغیرہ۔
یہ کہنا کہ اجتہاد مطلق کا دروازہ بند ہو گیا ہے تشریعا (یعنی...
آج کل بہت سے لوگ اصول فقہ پر یہ اعتراض کرتے ہیں کہ یہ اصول فقہ کی تدوین کے بعد مسائل میں غور کر کے وجود میں لائے گئے ہیں۔ اور اصل فقہاء سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ ویسے تو یہ اعتراض خصوصیت سے فقہ حنفی پر کیا جاتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ اعتراض جس طرح فقہ حنفی پر وارد ہوتا ہے اسی طرح فقہ مالکی...
شفاف اور مذہبی تشدد کی سوچوں سے پاک ترقی کی جانب گامزن امریکی معاشرے کے حوالے سے مسٹر @فواد کے لیے ایک تحفہ۔
http://www.armytimes.com/story/military/crime/2016/06/10/army-reserve-officer-mosque/85695876/
میجر رسل تھامس ایک امریکی فوجی افسر ہے۔ اس نے ایک مسجد کے دروازے پر کھوپڑی پھینکی اور نماز...
اوہ کتنا عمدہ ثبوت ہے۔
لیکن سوال یہ ہے کہ بھلا ہم آپ کے آدمی کی بات مانیں اور اپنے صدر کی بات نہ مانیں۔ کیوں؟؟؟
باقی جو اعمال آپ نے بتائے تو ذرا یہ بھی بتائیے کہ امریکہ نائن الیون سے پہلے پاکستان کی ایسے وقتوں میں "مدد" کرتا تھا یا نہیں؟
@فواد صاحب آپ مجھے مجبور کرتے ہیں کہ میں آپ کو مزید حوالے دوں اور مزید آئینہ دکھاؤں۔
https://en.wikipedia.org/wiki/Cruise_missile_strikes_on_Afghanistan_and_Sudan_(August_1998)
کینیا اور تنزانیہ میں امریکی سفارت خانوں پر حملوں کا بدلہ آپ لوگوں نے ایسے لیا کہ آپ نے سوڈان اور افغانستان پر کروز...
کیا خیال ہے @بنیامین صاحب۔ مسٹر @فواد یا ہمیں بچہ سمجھتے ہیں یا یہ سمجھتے ہیں کہ ہمیں اسلامی ممالک اور ان کی فوجوں اور ان کو ملنے والی دھمکیوں یا رشوتوں کا حال معلوم نہیں ہے۔
فواد صاحب پاکستان کا حال تو صدر صاحب خود سنا گئے۔ دیگر ممالک کے سربراہوں میں اتنی ہمت نہیں ہے لیکن ہم انہیں پاکستان پر...
آپ کا کوئی دشمن ہو اور کوئی شخص اسے پستول دے تاکہ وہ اسے آپ کے خلاف استعمال کر سکے اور آپ کو ایک کلو مٹھائی کا ڈبا دے تو مجھے امید ہے کہ آپ اسے اپنا خیر خواہ نہیں سمجھیں گے۔
جب پاکستان کی بات آئے تو ایف سکسٹین طیارے دینے سے انکار اور جب بھارت کی بات آئے تو نیو کلئیر سپلائیر گروپ میں شامل کرنا۔...
آج سے غالبا آٹھ یا نو سال پہلے ہمارے کچھ لوگوں نے چینل بنانا چاہا تھا تو اس کے لیے تخمینہ تقریبا تیس کروڑ (اگر مجھے صحیح یاد ہے تو) کا لگایا گیا تھا جسے فیزیبلٹی کہتے ہیں۔
بعد ازاں ارباب جامعۃ الرشید کو ایسے افراد اور وسائل تو مل گئے جن کی مدد سے چینل بنایا جا سکتا تھا اور بعض دین کا درد رکھنے...
محترم @ابن داود بھائی۔ یہ مضمون مکمل ہونے کے بعد از راہ مہربانی جمشید بھائی کا اصل مضمون بھی لگا دیجیے گا یا ورڈ کی حالت میں دے دیجیے گا۔ جزاک اللہ خیرا
اصل پوسٹ کی بات یہ تھی:
اوپر محترم ابن داؤد بھائی کی پوسٹ میں مجھے ابو حنیفہؒ کے تعلق سے کچھ بھی نہیں ملا۔
چلیں آگے دیکھتے ہیں۔ (ویسے مشکل ہے کہ ابو حنیفہؒ کا کوئی قول اس بارے میں یہ پیش فرمائیں۔۔۔۔۔ بہر حال۔۔۔۔)