• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    ابو حنیفہ رح کے نزدیک بعض صحابہ رضی اللہ عنہم کی احادیث قابل قبول نہیں؟غالباً ایک شیعہ کی تحریر؟

    مکمل تفصیل سے پڑھا لیکن اس میں احناف کے اصول اور مسئلہ مصراة پر بحث تو ملی لیکن ابو حنیفہ رح کی جانب منسوب قول کا کوئی حوالہ نہیں ملا جس کے لیے یہ تھریڈ شروع کیا گیا ہے. محترم بھائی کیا آپ خلط مبحث کے بجائے الگ تھریڈ شروع نہیں فرما سکتے؟
  2. اشماریہ

    والدہ کا آپریشن ہے

    وعلیکم السلام اللہ پاک آپ کی والدہ کو شفاۓ کاملہ عطا فرمائیں. آمین آپریشن کا کیا بنا؟ ہم اچھی خبر کے لیے بے تاب ہیں.
  3. اشماریہ

    ابو حنیفہ رح کے نزدیک بعض صحابہ رضی اللہ عنہم کی احادیث قابل قبول نہیں؟غالباً ایک شیعہ کی تحریر؟

    میرا یہ تجربہ ہے کہ ابن داؤد بھائی کو ان ابحاث کو چھیڑنے میں مزا آتا ہے جن میں وہ کسی طرح بھی احناف پر طعن کر سکیں۔ محترم ابن عثمان بھائی! آپ کا جواب مکمل ہے۔ لیکن اگر آپ نے جن علماء کا نام لیا ہے ان کی تحاریر بھی لگا دیں گے تب بھی ابن داؤد بھائی اپنی ضد پر قائم رہیں گے۔ یہ تجربہ ہے میرا۔ اس لیے...
  4. اشماریہ

    ابو حنیفہ رح کے نزدیک بعض صحابہ رضی اللہ عنہم کی احادیث قابل قبول نہیں؟غالباً ایک شیعہ کی تحریر؟

    جزاک اللہ خیرا یہ میرے علم میں ہے اور اس پر بہت سے علماء اور اسی فورم جمشید بھائی بات بھی کر چکے ہیں. سوال ابو حنیفہ رح کے بارے میں ہے. اگر آپ ان کے قول کا کوئی حوالہ عنایت فرمائیں تو مہربانی ہوگی اور موقع کے مناسب بھی ہوگا.
  5. اشماریہ

    ابو حنیفہ رح کے نزدیک بعض صحابہ رضی اللہ عنہم کی احادیث قابل قبول نہیں؟غالباً ایک شیعہ کی تحریر؟

    ان کے حوالہ جات درست طریقے سے ہونے چاہئیں تاکہ انہیں دیکھا جا سکے۔ میں گزشتہ دس سال سے فقہ حنفی سے متعلق ہوں، منتہی سالوں میں دلائل اور مذاہب بھی پڑھے ہیں اور میں نے کبھی ایسا کچھ نہیں دیکھا۔ ملا علی قاری رح کا جو حوالہ دیا گیا ہے اگر یہ کتے کے جھوٹے برتن کو دھونے کے حوالے سے ہے تو اس کے الفاظ...
  6. اشماریہ

    ملا منصور پر ڈرون حملہ

    کوشش کر دیکھیں۔
  7. اشماریہ

    ملا منصور پر ڈرون حملہ

    میرے بھائی! فواد صاحب کو ان چیزوں کی پروا ہوتی تو یہ کام کر ہی کیوں رہے ہوتے۔ ان سے ان کی زبان میں بات کیجیے۔ اسلام کو ایک جانب رکھ کر انہیں صرف آئینہ دکھائیے۔ شاید کہ یہ راہ پر آ جائیں۔
  8. اشماریہ

    سنت طریقہ نماز (صلاۃ الوتر)

    ابتسامہ کبھی میں بھی بحث کے دوران "فریق مخالف" کے افعال سے تنگ آ کر یہ کہتا تھا۔ بس احناف کی جگہ کچھ اور ہوتا تھا۔
  9. اشماریہ

    ايک اور امريکی منصوبہ

    "آخر میں ایک سوال آپ کے لیے اور رکھتا جاؤں فواد صاحب۔ شاید آپ کی آنکھیں کھول دے۔ سن 2001 میں دشت لیلی کا ہولناک اور خوفناک واقعہ پیش آیا تھا۔ جس میں کئی ہزار طالبان قیدیوں کو بغیر کسی مقدمہ کے لوہے کے کنٹینروں میں بند کر کے بھوکا پیاسا ہلاک کر دیا گیا تھا۔ وہ پانی کے ایک ایک قطرے کو ترستے رہے۔...
  10. اشماریہ

    ايک اور امريکی منصوبہ

    یعنی آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ آج امریکہ میں نسل پرستی ختم ہو چکی ہے؟ http://www.nydailynews.com/news/national/king-racism-not-decline-hate-crimes-deadly-article-1.2430859 یہ پڑھیے ذرا۔ دل خوش ہوگا۔ رہ گئی بات اوباما کی صدارت کی تو اسی آرٹیکل کا یہ جملہ بھی پڑھ لیجیے: More than 65 million people...
  11. اشماریہ

    ايک اور امريکی منصوبہ

    خیر یہ تو آپ دیکھتے جائیں۔ پیش گوئی کی کوئی دلیل نہیں ہوتی۔ لیکن کچھ عرصہ صبر کریں، پھر ویت نام کی جنگ کی طرح آپ اس جنگ پر بھی افسوس کر رہے ہوں گے۔ کچھ کچھ نظر ہم بھی رکھتے ہیں عالمی حالات اور جنگوں پر۔
  12. اشماریہ

    ملا منصور پر ڈرون حملہ

    مر نہ جاتے خوشی سے گر اعتبار ہوتا۔۔۔۔۔۔۔ http://urdu.geo.tv/latest/138830-drone-attack-damaged-pak-us-relations-army-chief
  13. اشماریہ

    ايک اور امريکی منصوبہ

    فواد صاحب یہ بموں کا وزن یورینیم سے کب سے ماپا جانے لگا ہے؟ کیا آپ اس بات کا انکار کر سکتے ہیں کہ آپ نے افغانستان میں پندرہ ہزار پونڈ وزنی ڈیزی کٹر بم استعمال کیے تھے جن میں سے ہر بم ایک گھنے جنگل کو ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے قابل جگہ بنا دیتا ہے؟ یہ بم آپ نے پہلے ویت نام میں اور پھر افغانستان میں...
  14. اشماریہ

    ملا منصور پر ڈرون حملہ

    میں آپ کو یاد دلانا چاہتا ہوں فواد صاحب کہ دو ہزار ایک سے پہلے پاکستان میں اس قسم کا کوئی "انگنت پاکستانی فوجیوں اور شہریوں" کا نشانہ نہیں تھا۔ آپ کے قدم مبارک اس سرزمین پر کیا پڑے کہ یہاں یہ سب شروع ہو گیا۔ میں مانتا ہوں کہ پاکستان میں کوئی مثالی امن بھی نہیں تھا کہ اس قسم کا کوئی واقعہ نہیں...
  15. اشماریہ

    سنت طریقہ نماز (صلاۃ الوتر)

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ محترم @عبدالرحمن بھٹی بھائی! نماز وتر پہلے نفل تھی اور بعد میں واجب ہوئی۔ یہ بات میرے علم میں نہیں ہے۔ براہ کرم اس پر دلائل تحریر فرما دیں۔
  16. اشماریہ

    لندن میئر: غُربت میں پلا صادق خان ارب پتی یہودی پر حاوی!

    اس رنگ میں لیجیے: ہم اپنے یہاں کے حالات کو دیکھ کر سب کو ترازو کے اسی پلڑے میں ڈال دیتے ہیں۔ ایسا نہیں کرنا چاہیے۔ مجھے صادق خان کی حمایت سے کوئی فائدہ نہیں ہے لیکن بہر حال وہ بندہ اس جگہ ہے جہاں اس کے لیے معمول سے ہٹ کر کوئی بات کرنا بھی مشکل ہے۔ اسے سب کو لے کر ہی چلنا پڑے گا۔ میری ناقص فہم...
  17. اشماریہ

    ملا منصور پر ڈرون حملہ

    مہربانی فرما کر ہمیں یقین نہ دلائیں۔ اعظم خان کے معصوم بچوں کو دلائیں جن کے وہ سر کا سایہ تھا۔ میزائل مارتے وقت بھی یہ خیال آ جاتا کہ بے گناہ شہری مر رہا ہے تو شاید وہ اپنے گھر کی کفالت کو زندہ ہوتا۔ میں جانتا ہوں @فواد صاحب کہ یہ آپ کی روزی روٹی کا مسئلہ ہے۔ اگر آپ امریکی پالیسیز کا دفاع نہیں...
  18. اشماریہ

    ايک اور امريکی منصوبہ

    افغانستان پر بی 52 طیاروں سے بمباری کرنے والے کون تھے؟ کیا یہ وہی "دہشت گرد" تھے جن کے ملک پر آپ حملہ آور ہوئے تھے؟ معذرت کے ساتھ فواد صاحب آپ نے میرا دیا ہوا لنک دیکھا ہی نہیں ذرا سا اس پر نیچے جائیے تو ایک ٹیبل دیا ہوا ہے جس میں واضح طور پر اعداد و شمار دیے گئے ہیں ان شہریوں کے جو یو ایس اور...
  19. اشماریہ

    لندن میئر: غُربت میں پلا صادق خان ارب پتی یہودی پر حاوی!

    مکمل بات نقل کریں تو معنی بدل جاتا ہے۔ "مجھے بالکل واضح ہونے دیجیے۔ میں ایک مسلمان لیڈر یا مسلمان ترجمان نہیں ہوں۔ میں لندن کا مئیر ہوں، میں سب کے لیے بات کرتا ہوں۔" اس نے یہ بتایا ہے کہ اسے خصوصیت سے مسلمانوں کا حامی نہ سمجھا جائے بلکہ وہ سب کے لیے برابر سوچتا ہے۔ اس میں بھلا حرج کیا ہے؟
  20. اشماریہ

    ايک اور امريکی منصوبہ

    @فواد صاحب اس پر تو میں بات کرتا ہوں۔ پہلے یہ بتائیے آپ میرے دیگر سوال گول کیوں کر جاتے ہیں؟
Top