• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدہ

    کیا جماعۃ الدعوۃ نےعرب مجاہدین امریکہ کے حوالے کیےہیں؟

    بھائی میں نے آیت کا حوالہ اس لئے دیا کہ اوپر کہا گیا تھا کہ اللہ تعالی نے انکو کافر نہیں کہا دوسری بات یہ یاد رکھ لیں کہ کفر کا لفظ مختلف معنی میں استعمال ہوتا ہے جس کا تعین پوری شریعت کو دیکھ کر کیا جاتا ہے اب کافر کا عمومی استعمال غیر مسلم کے طور پر کیا جاتا ہے اور میں نے جو اوپر کہا ہے کہ...
  2. عبدہ

    عظیم ایک شخص تھا!

    انجینئر احسن عزیز جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے رہنما پروفیسر الیف الدین ترابی کے داماد تھے جو افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں اپنی اہلیہ سمیت شہید ہو گئے اللہ تعالی انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے جنکی غائبانہ نماز جنازہ 23 اگست 2012 کو منصورہ لاہور میں سید منور حسین نے پڑھائی یہ...
  3. عبدہ

    کیا جماعۃ الدعوۃ نےعرب مجاہدین امریکہ کے حوالے کیےہیں؟

    محترم بھائی آپ کی بات کی سمجھ نہیں آئی کہ کس پس منظر میں سوال پوچھا ہے کیونکہ اوپر سوال میں کوئی بھی مطلقا ہاں یا ناں کا حکم نہیں لگا سکتا کیونکہ اوپر جواب سے پہلے دو چیزوں کی وضاحت ضروری ہے 1-کس سے پناہ دی جا رہی ہے 2-مسلمان مجرم کا جرم کس نوعیت کا ہے آپ پس منظر بیان کر دیں تاکہ جواب دیا جا سکے...
  4. عبدہ

    آڑہت کے کاروبار کی شرعی حیثیت

    محترم بھائی جب کمیشن متعین ہو جاتی ہے تو لڑائی کا شبہ کیسے باقی رہ سکتا ہے البتہ دنوں کے ساتھ اسکو relate نہیں کیا جاتا لیکن اس سے لڑائی کا ڈر نہیں ہوتا جہاں تک دھوکہ والی بات ہے تو اس کی مجھے سمجھ نہیں آ سکی کہ کون سا دھوکہ ہو سکتا ہے واللہ اعلم
  5. عبدہ

    آڑہت کے کاروبار کی شرعی حیثیت

    محترم بھائی مجھے اس پر زیادہ معلومات تو نہیں البتہ اتنا پڑھا ہے کہ اس ذخیرہ اندوزی پر اس وقت سخت وعیدیں ہیں جب اس سے لوگوں کو تنگی ہو اور مصنوعی طور پر قیمتیں بڑھانے کے لئے ایسا کیا گیا ہو اور اگر چیز بازار میں موجود ہو البتہ اسکی کٹائی کا موسم ہونے کی وجہ سے زیادہ طلب نہ ہو تو اسکو ذخیرہ کرنا...
  6. عبدہ

    عظیم ایک شخص تھا!

    دنیا سے جی چرا کر عقبی سے دل لگا کر اپنوں سے دور جا کر خون جگر جلا کر ہم دے چلے جہاں میں توحید کی گواہی ہم آخرت کے راہی طارق کی پیروی میں پس قدمیاں بھلا کر کودے تھے ساحلوں پر ہم کشتیاں جلا کر بے نور...
  7. عبدہ

    کیا یہ رواداری کا درست تصور ہے؟راے دیجیے

    اسکو کہتے ہیں بندر کے ہاتھ میں استرا جب عامر لیاقت جیسے لوگ آپ کے دین کی شرح کرنے والے ہوں اور فحاشہ عورتیں آپ کے دینی پروگراموں کی میزبان ہوں اور دین سے نابلد لوگوں کو دین پر لکھنے کا ٹھیکہ دیا گیا ہو تو پھر ایسے ہی ہو گا مجھے تو ایک بھی بات اوپر ایسی نظر نہیں آتی جو جواب دینے کے بھی قابل ہو...
  8. عبدہ

    ایک بھائی کا دیوبندیت کے رد پر زبردست علمی بیان

    محترم @محمد ارسلان بھائی وڈیو شیئر کرنے پر اللہ آپ سے راضی ہو میں نے دوسرا پارٹ کا شروع تھوڑا سا سنا ہے جس میں وہ بار بار ابو حنیفہ رحمہ اللہ کہ رہے ہیں اس سلسلے میں آپ مقرر کے لئے کچھ کہنا چاہیں گے
  9. عبدہ

    آڑہت کے کاروبار کی شرعی حیثیت

    وعلیکم السلام ورحمہ اللہ محترم بھائی میرے خیال میں یہ عمومی طور پر تو جائز ہو گا مگر خاص حالات جن پر ذخیرہ اندوزی کا اطلاق ہو سکتا ہو میں نا جائز ہو گا مطلقا ریٹ بڑھنے کا انتظار کرنا نا جائز ہونا میں نے کہیں نہیں پڑھا ہمارے شیوخ اس پر روشنی ڈال سکتے ہیں میرے خیال میں سٹوریج کی قیمت کو جنس کی...
  10. عبدہ

    آڑہت کے کاروبار کی شرعی حیثیت

    اس صورت کو شاید آڑہت کہنا درست نہیں یہ تو سادہ ادھار پر فروخت ہے واللہ اعلم
  11. عبدہ

    اے تحریک طالبان پاکستان کے حامیو! کیا جواب ہوگا آپ کے پاس اس کا؟؟

    محترم بھائی کچھ مخلص سلفی علماء (مثلا شیخ امین اللہ حفظہ اللہ اور شیخ ابراھیم رحمہ اللہ، شیخ شاکر رحمہ اللہ وغیرھم) اوپر فاسق کے لفظ کو دیکھنے کے بعد بھی تحکیم بغیر ما انزل اللہ کی تکفیر کرتے ہیں اور میرا موقف انکے ساتھ ہے البتہ دوسرے مخلص سلفی علماء ایسے بھی ہیں جو ایسا نہیں کرتے تو ہم انکو...
  12. عبدہ

    آڑہت کے کاروبار کی شرعی حیثیت

    محترم بھائی ویسے مجھے بھی مختلف شکلوں کے بارے کوئی خاص علم نہیں بلکہ ایک بھائی نے مجھ سے ٓڑہت کے کاروبار کے بارے پوچھا تو یہ سوال اٹھایا میرے ذہن میں اسکی ایک آدھ شکل تھی اور کچھ اور شکلیں آ گئیں وہ لکھ دیتا ہوں 1-زید آڑھت کا کاروبار اس طرح کرتا ہے کہ اس کے پاس ایک جگہ ہے جسکو آپ غلہ منڈی کہ...
  13. عبدہ

    آڑہت کے کاروبار کی شرعی حیثیت

    مجھے آڑہت کے کاروبار کی مختلف شکلوں اور انکی شرعی حیثیت پر اشکالات ہیں کوئی بھی ساتھی اسکی تفصیل بتا دے جزاکم اللہ خیرا محترم شیخ @رفیق طاھر بھائی محترم شیخ @انس بھائی
  14. عبدہ

    عام کا مخصوص ہو کر بھی ظنی نہ ہونا

    محترم بھائی پہلے تمہیدا کچھ باتیں بتانا چاہوں گا جس پر ہمارے شیخ @رفیق طاہر صاحب میری اصلاح کر دیں گے ان شاءاللہ 1-قطعی الثبوت یا سند (یعنی سند یا الفاظ کے ثابت ہونے میں یقینی ہونا) 2-ظنی الثبوت یا سند (یعنی سند یا الفاظ کے ثابت ہونے میں ظنی ہونا البتہ ظنی کو انگلش میں most probable بھی کہ...
  15. عبدہ

    سابقہ قادیانی اسد علی سے مبشر شاہ کا انٹرویو

    عبدہ کی پوسٹ مبشر شاہ کا جواب عبدہ کا جواب پہلی بات تو بھائی یہ واضح کو دوں کہ کشف والے معاملے کے ہم لوگ قائل نہیں ہوتے تو ہمیں کشف کیسے ہو سکتا ہے دوسری بات یہ کہ آپ دو باتوں کو خلط ملط کر رہے ہیں 1-کسی انسان کے بارے غلط گمان کرنا 2-کسی انسان کے شرکیہ عمل کو دیکھ کر اسکو اسکے انجام سے ڈرانا...
  16. عبدہ

    سابقہ قادیانی اسد علی سے مبشر شاہ کا انٹرویو

    عبدہ کی پوسٹ مبشر شاہ کا جواب عبدہ کا جواب مبشر صاحب آپ سے سوال ہے کہ ایک ہندو اسلام قبول کر کے کلمہ پڑھتا ہے مگر قادیانیوں کے ہاتھ پر مسلمان ہوتا ہے اب وہ اس فورم پر اپنے مسلمان ہونے کی خوشخبری سناتا ہے تو میں اس سے پوچھتا ہوں کہ بھائی آپ ہندو سے مسلمان ہونے کا دعوی تو کر رہے ہو مگر مجھے یہ...
  17. عبدہ

    اس فورم پر کفار کو مسلمانوں کے باہمی معاملات میں مداخلت کا حق کس دلیل کے تحت دیا گیا ہے؟

    محترم بھائی ہو سکتا ہے کہ آپ کی بات درست ہو البتہ میرے ذہن میں پھر یہ اشکال آئے گا کہ کیا وہ تمام لوگ جو آپ کے نزدیک کفار ہیں انکو یہاں بین کر دیا جائے یعنی تمام بریلوی تمام شیعہ وغیرہ اس طرح کیا دعوت کو فائدہ پہنچے گا یا نقصان جہاں تک آپ کی یہ بات کہ کفار سے مکالمہ اور بات ہے اور کفار کو اپنے...
  18. عبدہ

    ہمارا مذہب اور موجودہ فرقے

    اللہ کے ہاں دعا مانگتے ہوئے کسی کا وسیلہ بنانا کبھی تو شرک ہوتا ہےاور کبھی بدعت میں شمار ہوتا ہے 1-جب اس نظریہ سے وسیلہ بنایا جائے کہ اللہ انکے وسیلے سے مجبور ہے یا انکی محبت سے مجبور ہے تو یہ شرک ہے جیسا کہ امام الدعوۃ رحمہ اللہ نے اپنی نواقض اسلام میں اسکو درج کیا ہے 2-جب اوپر والا نظریہ تو نہ...
  19. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 5 (علم النحو 1)

    معرفہ کو انگلش میں proper noun اور نکرہ کو common noun کہ سکتے ہیں البتہ زیادہ درست طور پر proper noun اسم معرفہ کی ایک قسم "علم" کے متبادل استعمال ہو سکتا ہے کیونکہ معرفہ کی باقی اقسام کے لئے انگلش میں علیحدہ نام موجود ہیں مثلا ضمیر کے لئے pronoun، اسم موصول کے لئے relative pronoun، کچھ معرف...
  20. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 5 (علم النحو 1)

    اسکی وضاحت اوپر کی جا چکی ہے سمجھ نہ آئے تو پوچھ لیں مرکب ناقص کی قسموں کی تفصیل ہم بعد میں پڑھیں گے کیونکہ مرکب مفرد سے ملکر بنتا ہے تو جب تک ہم مفرد (یعنی اسم وغیرہ ) کے کچھ قواعد نہ پڑھ لیں ہم مرکب نہیں پڑھ سکتے جیسا کہ اوپر وضاحت کی ہے مرکب مفید کی تینوں لحاظ سے اقسام تو اوپر جدول میں...
Top