• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 5 (علم النحو 1)

    اوپر کے جدول کی تفصیل نیچے پڑھیں گے
  2. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 5 (علم النحو 1)

    علم النحو کی تعریف کے بارے ہم پیچھے پہلے سبق میں پڑھ چکے ہیں یعنی مقصد بولنے میں غلطی سے بچنا ہوتا ہے ہم جو کچھ بولتے ہیں وہ جملے ہوتے ہیں البتہ یہ جملے مفرد الفاظ سے مل کر بنتے ہیں پس ان سب کے بارے ہم پڑھیں گے یعنی نحو میں ہم پہلے اکیلے الفاظ کی خصوصیات اور پھر ملانے کے اصول و ضوابط پڑھیں گے...
  3. عبدہ

    ہمارا مذہب اور موجودہ فرقے

    مبشر شاہ صاحب آپ ناراض کیوں ہوتے ہیں میں تو آپکی ہی پوسٹ کی روشنی میں سوال کر رہا ہوں آپ نے کہا تھا کہ یعنی آپ کے ہاں غیر اللہ سے مانگنا شرک عظیم ہے پس اسی لئے میں نے غیر اللہ کے تعین کے لئے آپ سے پوچھا کہ اب آپ یہ بتائیں کہ میں نے کون سے غلط معاملات میں آپ کو ڈال دیا ہے جو آپ نے مندرجہ ذیل...
  4. عبدہ

    عظیم ایک شخص تھا!

    ماشاءاللہ لگتا ہے کسی مجاہد کے حوالے سے لکھا ہے اللہ جزائے خیر دے امین
  5. عبدہ

    امریکی فوجی جو طالبان کے قید میں تھا ماشاءاللہ مسلمان ہوگیا ھے

    محترم بھائی مجھے اس میں مسلمان ہونے کا ثبوت نہیں ملا آپ ذرا نشاندہی کر دیں جزاک اللہ خیرا
  6. عبدہ

    کیا جماعۃ الدعوۃ نےعرب مجاہدین امریکہ کے حوالے کیےہیں؟

    لا یکلف اللہ نفسا الا وسعھا
  7. عبدہ

    کیا جماعۃ الدعوۃ نےعرب مجاہدین امریکہ کے حوالے کیےہیں؟

    محترم بھائی اللہ آپ سے راضی ہو ہمیں محترم شیخ رفیق طاہر صاحب کی گواہی پر کوئی اعتراض نہیں لیکن اس سے تو یہی ثابت ہوتا ہے کہ مخبری کرنا جماعت کا منہج نہیں البتہ جہاں تک مخبری کرنے والوں کو سزا نہ دینے کا سوال ہے تو میرے خیال میں جماعت مجبور ہے اور یاد رکھیں مجبوری میں ہم اپنی جان بچانے کے لئے کسی...
  8. عبدہ

    اسد علی (سابقہ قادیانی) کا انٹرویو

    میں نے ایک جگہ مثال لکھی ہے کہ ایک گاؤں کی 14 یا 15 سالہ لڑکی نے ہمارے گھر میں ایک بڑا انڈا دیکھا اور میری وائف سے معصومیت سے سوال کیا کہ باجی یہ انڈا مرغ نے دیا ہے یعنی اس کے نزدیک مرغ اور مرغی میں فرق صرف سائز کا ہوتا ہے باقی انڈا دونوں دے سکتے ہیں اب اس بیچاری میری وائف کیسے جواب دیتی جب تک...
  9. عبدہ

    سابقہ قادیانی اسد علی سے مبشر شاہ کا انٹرویو

    اوپر @مبشر شاہ اور @بشیر الدولہ صاحب کے لئے پوسٹ لکھی ہے آپ وہ دیکھیں اور سمجھیں کہ میرے اشکالات درست ہیں کہ نہیں ہمارے نزدیک خالی کلمہ پڑھنے سے کوئی مسلمان نہیں ہوتا جب تک کہ اسکو کلمہ کے درست مفہوم کا پتا نہ ہو جیسا کہ اوپر امام بخاری رحمہ اللہ کے حوالے سے بات کی ہے اور پھر تمام سلف صالحین...
  10. عبدہ

    سابقہ قادیانی اسد علی سے مبشر شاہ کا انٹرویو

    امام بخاری رحمہ اللہ نے اپنی صحیح بخاری میں کتاب العلم میں باب باندھا ہے العلم قبل القول والعمل لقول اللہ فاعلم انہ لا الہ الا اللہ فبدا بالعلم یعنی عمل اور قول سے پہلے علم لازمی ہے یعنی خالی لا الہ الا اللہ پڑھنا ہی نہیں بلکہ اعلم کا لفظ بتا رہا ہے کہ اسکو سمجھ کر پڑھنا ہے اسی لئے سلف صالحین...
  11. عبدہ

    ہمارا مذہب اور موجودہ فرقے

    اسد علی صاحب اوپر بھائی نے آپ سے پوچھا کہ جس غلط عقیدہ لکھنے پر آپ اتنے غصہ میں ہیں اسکو ذرا لکھ دیں تو آپ نے مندرجہ ذیل پوسٹ کی ہے جو خود مبہم سی پوسٹ ہے پہلے اسکو واضح کریں یہاں آپ نے لکھا ہے کہ اگر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل اللہ سے مانگنا شرک ہے تو میں سب سے بڑا مشرک ہوں مگر اوپر جو بات...
  12. عبدہ

    سبق نمبر 5 (علم النحو 1)

    A.عموم خصوص کے لحاظ سے اقسام اس لحاظ سے اسم کو معرفہ اور نکرہ میں تقسیم کیا جاتا ہے A-1: معرفہ وہ ہوتا ہے جو کسی معین چیز پر دلالت کرے مثلا زید، القران وغیرہ A-2: نکرہ وہ ہوتا ہے جو کسی غیر معین چیز پر دلالت کرے مثلا رجل، کتاب وغیرہ معرفہ نکرہ کی پہچان معرفہ نکرہ کی پہچان کے لئے معرفہ کی سات...
  13. عبدہ

    سبق نمبر 5 (علم النحو 1)

    اوپر چارٹ میں کلمہ (مستعمل) مندرجہ ذیل طریقے سے تقسیم کیا گیا ہے 1-بنیادی طور پر دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے یعنی a: مفرد b: مرکب 2-پھر مفرد کو تین قسموں میں تقسیم کیا گیا ہے a: اسم b: فعل c: حرف 3-مرکب کو پہلے دو قسموں میں تقسیم کیا گیا ہے a: مرکب ناقص b: مرکب مفید یا تام یا جملہ 4-مرکب...
  14. عبدہ

    سبق نمبر 5 (علم النحو 1)

  15. عبدہ

    سبق نمبر 5 (علم النحو 1)

    علم النحو ایسا علم جس کے ذریعے کلمہ (اسم فعل حرف) کے آخری حرف کی حالت معرب اور مبنی کے اعتبار سے پہچاننے اور انکو آپس میں جوڑنے کا طریقہ معلوم ہو نحو کا لغوی معنی تو کسی طرف رخ کرنا یا قصد کرنا یا کنارہ وغیرہ کے آتے ہیں البتہ اصطلاحی طور پر اس علم کو کہتے ہیں جن کا تعلق ایسے قواعد سے ہوتا ہے...
  16. عبدہ

    اسد علی (سابقہ قادیانی) کا انٹرویو

    آپ کا بہت بہت شکریہ
  17. عبدہ

    اسد علی (سابقہ قادیانی) کا انٹرویو

    اسد علی صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ اب دوسرے سوال کی طرف آتے ہیں یعنی کیا توحید پہلے ہے یا رسالت- کیونکہ میرے خیال میں اسلام کا پہلا اور اصل مطلوب توحید ہے مگر اسکا حصول رسالت کے بغیر ممکن نہیں البتہ ایسی رسالت جس سے توحید حاصل ہی نہ ہو سکے اس رسالت کے گیت گانے کا بھی کوئی فائدہ نہیں پس کوئی...
  18. عبدہ

    اسد علی (سابقہ قادیانی) کا انٹرویو

    بھئی مسلک کی آڑ سے کیا مراد ہے اور اگر میں کسی مسلک کی آڑ لوں گا تو آپ کو مسلک سے باہر کیسے نکالوں گا البتہ یہ بھی یاد رہے کہ اگر میں نے داڑھی رکھی ہو اور کوئی مجھے کہے کہ چونکہ سکھ بھی داڑھی رکھتے ہیں تو آپ نے تو سکھ مذہب کی آڑ لی ہوئی ہے یا آپ سکھ ہیں تو یہ نری جہالت ہو گی کیونکہ میں نے داڑھی...
  19. عبدہ

    نبی اکرم کا عشق ایمان کی جان ہے

    محترم شاکر بھائی آپکی بات پر یہ بھئی کہ رہے ہیں کہ یہ نبی کے عشق کی بات نہیں ہو رہی اور نبی کو نہیں منایا جا رہا مجھے وڈیو کی آواز صحیح نہیں آرہی مگر اوپر ہیڈنگ سے مجھے یہ سمجھ آرہا ہے کہ یہ سب کچھ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے ہیں آپ بھی دیکھ لیں اور میرے اشکال کو ویڈیو دیکھ کر دور کر دیں...
Top