• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدہ

    سب مسلمان بھائی متوجہ ہو

    محترم بھائی آپ واضح ہاں یا ناں میں بتائیں وہ نظریہ اور اسکی دلیل دوبارہ نیچے کوٹ کر رہا ہوں
  2. عبدہ

    الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب

    محترم بھائی شاید میں بات درست طرح سمجھا نہیں سکا میں نے یہ نہیں کہا کہ جو رفع یدین کا قائل ہے اس کے لئے رفع یدین کرنا فرض ہے البتہ یہ کہا ہے کہ جب اسکو دلائل سے یہ یقین ہو جائے کہ رفع یدین کرنا ہے (چاہے وہ فقہی اصطلاح میں سنت ہی ہو) تو اسکو رفع یدین لازمی کرنا ہو گا ورنہ نماز نہیں ہو گی اب اوپر...
  3. عبدہ

    سب مسلمان بھائی متوجہ ہو

    جزاک اللہ محترم بھائی البتہ بات کو جاری رکھنے کے لئے پہلے آپ کو یہ بتانا پڑے گا کہ میں نے پیچھے جو نظریہ لکھا ہے وہ تمام (اہل حدیث، دیوبندی، بریلوی) کا متفقہ ہے یا نہیں- کیونکہ میں آپ کی بہت قدر کرتا ہوں اور آپ کا ہی حکم ہے کہ صرف متفقہ بات ہی کی جائے پس آپ پوسٹ نمبر 39 میں بیان کیے گئے میرے...
  4. عبدہ

    التماس برائے دعائے مغفرت و رفع درجات

    محترم بھائی میں مصروفیت کی وجہ سے بروقت یہ پوسٹ ملاحظہ نہیں کر سکا اس پر معذرت- اللہ تعالی آپ کے والد کے حق میں ہم تمام بھائیوں کی شفاعت قبول فرمائے اور انکو جنت الفردوس عطا فرمائے امین
  5. عبدہ

    التماس برائے دعائے مغفرت و رفع درجات

    امین یا رب العالمین اللھم اغفر لہ وارحمہ ،وعافہ واعف عنہ ،واکرم نزلہ ووسع مدخلہ ،واغسلہ بالماء والثلج والبرد ونقہ من الخطایا کما نقیت الثوب الابیض من الدنس ،وابدلہ دارا خیرا من دارہ و اھلا خیرا من اگلہ و زوجا خیرا من زوجہ وادخلہ الجنۃ الفردوس اللھم انہ اصبح فقیرا الی رحمتک وانت غنی عن عذابہ...
  6. عبدہ

    الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب

    محترم بھائی مجھے خود یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ مجھ سے سمجھانے میں کیا کوتاہی ہو رہی ہے نیچے دوبارہ سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں محترم بھائی کیا آپ جس کو فرض سمجھتے ہیں اسکو تمام مسلمانوں کے لئے فرض سمجھتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ جس بھی امام کی تقلید کرنے والا یا غیر مقلد اگر اسکو ادا نہیں کرے گا تو وہ...
  7. عبدہ

    سب مسلمان بھائی متوجہ ہو

    بھائی عزیز خان میں اب آپ کے مسئلہ کا متفقہ حل تلاش کرنے کے لئے کچھ دلائل دے رہا ہوں ٓپ کو جہاں لگے کہ میں متفقہ بات نہیں کر رہا وہاں میری نشاندہی لازمی کر دیں اہل حدیث، بریلوی اور دیوبندی سب کے لئے قابل قبول نظریہ بے شک دو انسانوں کا اللہ بھی ایک ہو پیغمبر بھی ایک ہو، کلمہ بھی ایک ہو دین بھی...
  8. عبدہ

    حسن ربانی رحمہ اللہ فوت ہوگئے

    امین یا رب العالمین محترم شیخ رحمہ اللہ مجھ سے چھوٹے مگر میرے استاد تھے کیونکہ کچھ چیزیں میں نے ان سے سمجھی تھیں اصل نام تو حسن موہل تھا مگر شیخ مبشر ربانی حفظہ اللہ کے شاگرد تھے اس وجہ سے حسن ربانی کہلواتے تھے بعد میں شاید شیخ مبشر ربانی حفظہ اللہ سے کچھ اختلاف ہو گئے تھے ہمارے لڑکیوں کے مدرسہ...
  9. عبدہ

    سب مسلمان بھائی متوجہ ہو

    بھائی آپ بے فکر ہو جائیں میں انشاءاللہ تمام دلائل ایسے ہی دوں گا جو سب کے لئے قابل قبول ہوں اور آپ کے لئے بھی قابل قبول ہوں اگر میں کوئی ایسی دلیل دوں گا جو آپ یا کسی اور کے لئے قابل قبول نہ ہو اور آپ یہ دعوی کر دیں کہ ہمارا یہ نظریہ نہیں ہے تو میں اپنی دلیل سے رجوع کر کے آپ سے معافی مانگ لوں...
  10. عبدہ

    سب مسلمان بھائی متوجہ ہو

    بھائی ایک بات تو یہ بتا دوں کہ میں نے اوپر کہا ہے کہ میں بھی اسی مسئلہ کا حل نکالنا چاہتا ہوں بحث کرنا نہیں چاہتا البتہ مجھے یہ سمجھ نہیں آئی کہ آپ کی بحث سے کیا مراد ہے اگر آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ میں اس موضؤع پر بات کروں اور کوئی دلیل ہی نہیں دوں یا پھر آپ اس پر غور ہی نہ کریں اور نہ اس پر...
  11. عبدہ

    سب مسلمان بھائی متوجہ ہو

    @aziz khan بھائی اگر آپ میرے ساتھ اس موضؤع پر علمی لحاظ سے بات کرنا پسند کریں تو میں تیار ہوں مجھے بھی یہی مسئلہ ہے کہ جب کوئی غیر مسلم ہمارے پاس مسلمان ہونے کے لئے آئے تو ہمیں کیا کرنا چاہئے
  12. عبدہ

    اے تحریک طالبان پاکستان کے حامیو! کیا جواب ہوگا آپ کے پاس اس کا؟؟

    محترم بھائی آپ نے میرا حوالہ دیا تو میں اپنے موقف کی وضاحت کر دوں میرے خیال میں درست موقف یہی ہے آپ کو اگر اختلاف ہے تو با دلائل میری اصلاح کر دیں اللہ آپ کو جزائے خیر دے امین میرا موقف محترم بھائی میرے نزدیک ہم تمام موحدین کو آپس میں ایک دوسرے سے اختلاف اس حد تک رکھنا چاہئے کہ ایک دوسرے کو...
  13. عبدہ

    الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب

    محترم بھائی مجھے حیرت ہوئی ہے دونوں پوسٹوں کو ملا کو بھی دیکھیں تو بھی آپ کے تمام علماء (بشمول آپ) کے نزدیک اوپر دو گروہوں کا حکم علیحدہ علیحدہ ہی ہو گا یعنی جس طرح میں نے دو گروہ بنائے ہیں اسی طرح سب حکم لگائیں گے آپ کیا یہ ثابت کر سکتے ہیں کہ ان اوپر میں نے جو جواب دیا ہے اس طرح معاملہ نہیں ہو...
  14. عبدہ

    الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب

    محترم بھائی میرے خیال میں اگر انصاف سے دیکھا جائے تو آپ کے سوال دو گروہوں کے لحاظ سے دو طرح کا ہو سکتا ہے 1-وہ جو یہ سمجھتے ہیں کہ ہم خود سے مکمل طور پر کسی حدیث کو نہیں سمجھ سکتے پس اگر ہم کسی امام پر کسی بھی وجہ سے جب اعتماد کر لیتے ہیں تو پھر آنکھیں بند کر کے اسکی فقہ پر عمل کرتے ہیں انکے...
  15. عبدہ

    نبی اکرم کا عشق ایمان کی جان ہے

    جزاک اللہ محترم بھائی مجھے بھی یہی لگ رہا تھا کہ یہ سب کچھ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے ہے ورنہ پھر اسکا موضوع ہی غلط ہو جاتا ہے کہ نبی سے عشق والی پھر کون سی بات ہے
  16. عبدہ

    شیخ سرفراز فیضی حفظہ اللہ کو نیا بیٹا مبارک

    امین یا رب العالمین محترم بھائی اللہ آپ سے اور آپکے بیٹوں سے اپنے دین کا زیادہ سے زیادہ کام لے امین
  17. عبدہ

    لاہور میں خواتین کے لیے سلفی جامعہ

    اصل داخلے ہر سال اپریل میں ہوتے ہیں ویسے کوئی درمیان میں آجائے تو اسکی قابلیت اور مجبوری کو دیکھ کر رکھ لیا جاتا ہے دورہ شاید اس دفعہ نہ ہو
  18. عبدہ

    لاہور میں خواتین کے لیے سلفی جامعہ

    یہ تعلیم و تربیت کے لحاظ سے لاہور میں خواتین کا سب سے بڑا سلفی مدرسہ ہے جو محترم انس بھائی کی ہی فیملی کا ہے جسکی مدیر انکی خالہ محترمہ ام عبدالرب صاحبہ ہیں جو اسلام آباد میں ہوتی ہیں مدرسہ کی دو شاخیں ہیں مین شاخ وسن پورہ میں جسکو محترمہ ام عبید صاحبہ چلا رہی ہیں دوسری شاخ منصورہ میں ہے جس کی...
  19. عبدہ

    ہمارا جہاد خالص اللہ کے لئے کفار سے ہے ہم مسلمانوں پر حملہ نہیں کرتے !!!

    محترم بھائی میرے خیال میں اس ضرب عضب کے موقع پر ایسی حدیث کو مطلقا بیان کرنا درست نہیں نہیں تو فوج مخالف بھائیوں کے ہاتھ میں انکو کافر کہنے کا ایک اور ہتھیار آ جائے گا نہ وہ اپنے آپ کو دیکھیں گے نہ یہ اپنے آپ کو دیکھیں گے بلکہ دوسرے کو ہی غلط اور کافر کہتے رہیں گے غلطی پر میری اصلاح کر دیں جزاک...
  20. عبدہ

    عظیم ایک شخص تھا!

    مجھے سمجھ نہیں آئی شاید یہ کہنا چاہتی ہیں کہ ان پر شمالی وزیرستان میں شہید ہوئے تھے اگر ایسی کوئی بات ہے تو آپ کی دلیل کیا ہے میں نے غالبا خود جماعت اسلامی والوں کا بیان اس وقت سنا تھا کہ وہ افغانستان میں ڈرون حملہ میں شہید ہوئے ہیں اور انکا نماز جنازہ شاید حزب المجایدین کے صلاح الدین حفظہ اللہ...
Top