• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    مناظرہ

    کچھ مسائل ایسے ہیں جن کا حل ہونا صرف بروز قیامت ممکن ہے. ان میں یہ فروعی مسائل بھی ہیں. اگر دلائل کا سلسلہ شروع کیا جائے تو فوق کل ذی علم علیم کے بموجب ہر دو طرف سے دلائل آتے جائیں گے اور مسئلہ حل نہیں ہوگا. اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ مسائل فہم کے فرق کی وجہ سے پیدا ہوئے ہیں اور یہ فرق اللہ پاک نے...
  2. اشماریہ

    مناظرہ

    لم أفهم ما ذا تريد.
  3. اشماریہ

    مخالفینِ دین کی پیدا کردہ متواتر اور آحاد کی الجھن!

    اصول حدیث میں ابن الصلاح کے بعد شاید ہی کوئی کتاب ایسی ہو جس میں اصول حدیث کا مکمل احاطہ کیا گیا ہو اور خبر متواتر کا ذکر نہ کیا ہو۔ اہل الفقہ نے کما قال ابو ذر المحمدی امام شافعی رح کے زمانے تک اصول حدیث کی تدوین اس حالت میں مکمل طور پر نہیں ہوئی تھی جس حالت میں بعد میں ہوئی۔ امام شافعی رح نے...
  4. اشماریہ

    مناظرہ

    الاختلاف فی ھذہ المسائل منذ زمن طویل و لکل من الفریقین الادلۃ الکثیرۃ۔ لا یمکن حلھا لانھا نشات لاجل فرق الاذھان و الافھام۔ فما نفھم لا تفھمون و ما تفھمون لا نفھم۔ ھذا کقصۃ جماعتی اصحاب النبی ص فی حکم اداء العصر عند بنی قریضۃ۔
  5. اشماریہ

    مخالفینِ دین کی پیدا کردہ متواتر اور آحاد کی الجھن!

    کمال ہے۔ "حدیث بھی ان علوم میں سے ایک علم تھا جو اس مداخلت سے اثر انداز ہوا۔ اور بہت سے علماء نے علوم حدیث کے اس نئے ورژن کو ہی صحیح اور مناسب ورژن سمجھنا شروع کر دیا۔" کیا ہم نے سوچا کہ اس بات سے ہم کن علماء حدیث پر اعتراض کر رہے ہیں؟ خطیب بغدادی سے لے کر موجودہ دور کے علماء تک سب پر۔ کیا سب...
  6. اشماریہ

    فن اصول فقہ کی تاریخ عہد رسالت ﷺ سے عہد حاضر تک

    یہ تو بہت اچھی اور میرے لیے سعادت کی بات ہوگی۔ ان شاء اللہ جلد حاضر ہوں گا۔
  7. اشماریہ

    فن اصول فقہ کی تاریخ عہد رسالت ﷺ سے عہد حاضر تک

    اس بحث كے بعد تو كتاب پڑھ كر دیكھنی پڑے گی۔ @محمد فیض الابرار بھائی اگر آپ تھوڑی وضاحت کر دیں کہ مصنف کو آپ کب سے اور کس حوالے سے جانتے ہیں۔ اور ان کے تعصب کا بھی کچھ حال اگر اس کتاب سے ہٹ کر بتا دیں تو بہت اچھا ہوگا۔
  8. اشماریہ

    مناظرہ

    نعم و المسألۃ طویلۃ الذیل كما تعرفون۔ لكن قولك "فراڈ کر کے" لا یناسب لانها منقولۃ من العلماء ایضا و جرحک یقع علیہم۔
  9. اشماریہ

    فقہ اسلامی میں غیر محرم لونڈی کے ستر کے احکام

    مسئلہ یہ ہے کہ جتنے بھی دلائل کے ساتھ اس کا رد کر دیا جائے، ہے تو یہ جمہور کا مسلک۔ مطلب یہ ہوگا کہ جمہور کا مسلک کمزور ہے۔ لیکن اس سے کیا فرق پڑتا ہے؟ مسلک تو وہی تھا باندیوں کے زمانے میں جو تھا۔ وہ بدل تو نہیں جائے گا۔
  10. اشماریہ

    فقہ اسلامی میں غیر محرم لونڈی کے ستر کے احکام

    سوال یہ ہے کہ اس دور میں اس بحث کی کیا ضرورت ہے؟
  11. اشماریہ

    شکایت مجھے ای میلس کیوں نہیں مل رھے

    بس پهر اس مسئلے كے بارے میں @شاکر بھائی اور @عمیر بھائی ہی کچھ کر سکتے ہیں۔
  12. اشماریہ

    مناظرہ

    و انت من ساداتنا العلماء۔ لا یلیق ھذا بشاٗنک وأجيب عن اعتراض البخاري: بأن هذا الرفع كان في التشهد ; لأن عبد الله بن القبطية قال: «سمعت جابر بن سمرة يقول: كنا إذا صلينا خلف النبي - صلى الله عليه وسلم - قلنا: السلام عليكم السلام عليكم، وأشار بيده إلى الجانبين فقال: " ما لهؤلاء يومئون بأيديهم...
  13. اشماریہ

    شکایت مجھے ای میلس کیوں نہیں مل رھے

    ترجیحات والا سیکشن بھی دیکھیے۔
  14. اشماریہ

    شکایت مجھے ای میلس کیوں نہیں مل رھے

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ آپ سیٹنگز میں دیکھیے۔ آپ نے اس کے آپشن پر چیک لگایا ہوا ہے؟ رابطے کی تفاصیل اور ترجیحات کے سیکشنز میں دیکھیے۔
  15. اشماریہ

    مفتی طارق مسعود کے چند اعتراضات

    استاد محترم نے اصل میں یہ کہا ہے کہ ان چند مسائل کو چھوڑ کر باقی مسائل فروعی اختلافات میں ہیں. ان میں شدت کی بحثیں نہیں کرنی چاہئیں. آگے تفصیل سے ساری بات ہے. اور واضح طور پر کہا ہے کہ پنجاب کے علماء میں بہت سختی کا ماحول ہے. اختلافی مسائل پر استاد محترم کی کافی گرفت ہے لیکن مناظرے وغیرہ کرتے...
  16. اشماریہ

    مفتی طارق مسعود کے چند اعتراضات

    آگے بھی سنیے.
  17. اشماریہ

    مفتی طارق مسعود کے چند اعتراضات

    آپ کو اس میں کیا اشکال ہے؟
  18. اشماریہ

    لندن میئر: غُربت میں پلا صادق خان ارب پتی یہودی پر حاوی!

    میں نے "درست نہیں" سے آپ پر اعتراض نہیں کیا تھا۔ آپ نے فرمایا تھا "کیا اس کا یہ مطلب نہیں نکالا جا سکتا" تو اس لیے عرض کیا کہ یہ ایک احتمال ہے اور احتمال کفر ہے، اسے ترجیح دینا درست نہیں۔ باقی رہ گئی بات اس جملے کی کہ "کفر کا فتوی اس وقت لگتا ہے۔۔۔۔۔۔ الخ" تو یہ میں نے لندن کے ان امام صاحب کے...
  19. اشماریہ

    اشماریہ شاہ۔ تعارف

    اصل مقصد میرا پہلی پوسٹ سے تھا یعنی تعارف کرانا۔ وہ وہیں پورا ہو گیا تھا۔ باقی آگے جو کچھ ہوا اس سے نہ مجھے افسوس ہوا اور نہ خوشی۔ کیوں کہ اس زمانے میں میرے پاس ابحاث کے لیے کافی وقت ہوتا تھا۔ زمانہ طالب علمی تھا اور فرصت ہوتی تھی۔ کافی تھریڈ اب ختم کیے جا چکے ہیں جن میں سے ایک ابو حنیفہؒ والا...
Top