• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    اشماریہ شاہ۔ تعارف

    مسئلہ یہ ہے کہ ان میں سے کوئی بات ہی نہیں ہے۔ اصل میں آپ کی بات نہیں سمجھ پایا کہ کس قسم کا مقصد؟
  2. اشماریہ

    لندن میئر: غُربت میں پلا صادق خان ارب پتی یہودی پر حاوی!

    میں انتہائی معذرت خواہ ہوں۔ اصل میں آپ نے ابن ابی العزؒ کے نام کے ساتھ حنفی جو لگایا ہے اس وجہ سے میں نے یہ سمجھا کہ آپ نے مجھے حنفی ہونے کی وجہ سے یہ پڑھنے کے لیے کہا ہے۔ لیکن غلط مطلب میں نہیں بلکہ اس معنی میں سمجھا کہ میں چونکہ حنفی ہوں اس لیے اپنے علماء کا تحریر کردہ مسئلہ پڑھ لوں جیسا کہ...
  3. اشماریہ

    اشماریہ شاہ۔ تعارف

    @عمر اثری بھائی۔ بہت غور کیا لیکن کوئی خاص وجہ وجہ سمجھ نہیں آئی اسے ناپسند کرنے کی۔ اگر آپ پوائنٹ آؤٹ کر دیں تو بہت شکرگزار ہوں گا۔
  4. اشماریہ

    لندن میئر: غُربت میں پلا صادق خان ارب پتی یہودی پر حاوی!

    اگر آپ میرے حنفی ہونے کے اعتبار سے اس کتاب کا مطالعہ کرنے کا فرما رہے ہیں تو میں اس مسئلہ کو کافی عرصہ پہلے حاشیہ ابن عابدین اور دیگر کتب فقہ میں پڑھ چکا ہوں۔ تکفیر فقہ اسلامی کے حساس ترین مسائل میں سے ایک ہے۔ اسی لیے اگر کسی کی بات میں ایک احتمال بھی اسلام کا ہو تو اسے ترجیح دی جاتی ہے۔ حتی کہ...
  5. اشماریہ

    لندن میئر: غُربت میں پلا صادق خان ارب پتی یہودی پر حاوی!

    جی میں انہی کی بات کر رہا ہوں۔ لیکن اس سے اکثریت مراد نہیں ہے۔ بہت ہی اقلیت میں ہیں ایسے لوگ لیکن پھر بھی ایک بڑا طبقہ ہے۔ ویسے الحمد للہ ہمارے پاک و ہند میں یہ لعنت ابھی بھی کافی کم ہے۔ لیکن باقی دنیا میں بہت ہے۔ (میری مراد اس نظریہ سے ہے ورنہ یہ فعل تو یہاں بھی بہت ہے۔) شاید اس کی وجہ ہماری...
  6. اشماریہ

    لندن میئر: غُربت میں پلا صادق خان ارب پتی یہودی پر حاوی!

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اس تھریڈ کو شروع سے خاموشی سے پڑھ رہا ہوں۔ صادق خان کی کامیابی کی خوشی اس لحاظ سے ہوئی کہ زیک اسمتھ کے مقابلے میں کامیاب ہوا ہے جس نے مذہب کو مقابل لانے کی کوشش کی تھی۔ لیکن اگر ہم یہ سمجھتے ہیں کہ صادق خان کے مئیر بن جانے سے مسلمانوں کو کوئی خاص فائدہ ہوگا تو...
  7. اشماریہ

    لندن میئر: غُربت میں پلا صادق خان ارب پتی یہودی پر حاوی!

    یہاں تو بڑی والی اسپاٹ لائٹ سے روشنی ڈالنی پڑے شاید۔
  8. اشماریہ

    امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ اور ان پر نقد

    جزاک اللہ @خضر حیات بھائی۔ بہت عمدہ مضمون کا لنک دیا ہے۔
  9. اشماریہ

    نبی ﷺ کو خواب میں دیکھنا

    جزاک اللہ خیرا۔ میں اسی قدرت کا ذکر کر رہا تھا۔ باقی بعض صوفیہ کا یہ عقیدہ درست نہیں سمجھتا۔
  10. اشماریہ

    نبی ﷺ کو خواب میں دیکھنا

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ میرا مقصد کوئی بحث کرنا نہیں ہے۔ یہ جو اوپر اقتباس لیا ہے کیا اس کی کوئی دلیل ہے؟ یا صرف یہ ہے کہ صحیح روایات سے ثابت نہیں؟ اس لیے پوچھ رہا ہوں کہ روایات سے بہت سی وہ چیزیں ثابت نہیں ہیں جن سے کوئی حکم شرعی متعلق نہیں ہوتا کیوں کہ قرآن و حدیث کا اصل مقصد شریعت...
  11. اشماریہ

    کیا واقعی فقہ حنفی قرآن وسنت کی نچوڑ ہے ؟ ایک طالب علم اہلحدیث اور ایک مولوی حنفی دیوبندی کا مکالمہ

    ہر بندہ ہر میدان کا ماہر نہیں ہوتا، نہ ہی ہر وقت کسی کو ہر مسئلے کی تفاصیل ازبر ہوتی ہیں۔ بہر حال اپنے وقت کو کسی تعمیری کام میں صرف کرنا چاہیے بجائے ان ابحاث کے۔ نہ تو اہل حدیث کے علماء اتنے کم علم ہیں کہ وہ ایک مسئلہ بتائیں اور اس پر ان کے پاس سرے سے کوئی دلیل نہ ہو اور نہ احناف، شوافع، مالکیہ...
  12. اشماریہ

    غیر مقلد عالم کی تحریف؟؟؟؟

    جزاک اللہ خیرا۔ اصل میں اس سے قبل آپ نے کچھ یوں ارشاد فرمایا تھا: تو میں نے تو صرف اس کی وضاحت کے لیے ابن کثیرؒ کا جملہ نقل کیا ہے۔ اب چونکہ آپ نے یہ نیا ارشاد فرمادیا: چوں کہ صاحب علم میں ائمہ اربعہ بھی شامل ہیں تو لہذا یہ معاملہ ختم ہو گیا۔ باقی رہا آپ کا باقی کمنٹ تو مجھے تو یہ کچھ غلط فہمی...
  13. اشماریہ

    غیر مقلد عالم کی تحریف؟؟؟؟

    میں نے اپنی بات نہیں کی۔ ان کی بات کا ظاہر مفہوم بیان کیا ہے۔ باقی وہ خود اپنی بات سے واقف ہوں گے اور تصحیح یا تردید کر دیں گے۔
  14. اشماریہ

    غیر مقلد عالم کی تحریف؟؟؟؟

    محترم عبد الرحمان بھٹی بھائی کی اس بات کا مفہوم یہ معلوم ہوتا ہے کہ جیسے بلادلیل بات ماننے کو حضرات کی جانب سے تقلید کہا جاتا ہے اور تقلید کی جا بجا شناعت بیان کی جاتی ہے تو یہاں بھی بلا تقلید ماننے پر ان بھائی کو خود کو مقلد کہنا چاہیے۔ ان کا مقصد ان محدثین و سلف پر اعتراض نہیں ہے کہ انہوں نے...
  15. اشماریہ

    غیر مقلد عالم کی تحریف؟؟؟؟

    اس بات کو تھریڈ کے موضوع سے خارج سمجھتے ہوئے صرف ایک جملہ تفسیر ابن کثیر سے نقل کر رہا ہوں: وقال علي بن أبي طلحة، عن ابن عباس: {وأولي الأمر منكم} يعني: أهل الفقه والدين. وكذا قال مجاهد، وعطاء، والحسن البصري، وأبو العالية: {وأولي الأمر منكم} يعني: العلماء. والظاهر -والله أعلم-أن الآية في جميع (4)...
  16. اشماریہ

    غیر مقلد عالم کی تحریف؟؟؟؟

    محترم بھائی کیا اس کا موجودہ تھریڈ کے عنوان سے کوئی تعلق ہے؟ آپ جان بوجھ کر اختلافی بحث کو ہی بیچ میں گھسیٹنا کیوں پسند فرماتے ہیں، میں نہیں جانتا۔
  17. اشماریہ

    غیر مقلد عالم کی تحریف؟؟؟؟

    ظاہرا تو غلطی ہی معلوم ہوتی ہے۔ اتنی بڑی ظاہری تحریف قرآن کریم میں کوئی نہیں کرتا۔ اس کا کوئی لنک بھی نہیں ملا۔
  18. اشماریہ

    فرض نماز کے وقت سنت پڑھنا

    پہلے تو آپ یہ بتائیے کہ "یہ حدیث صحیح ہے" کا حکم کس نے لگایا ہے؟ اور اس کے راوی سعد بن سعید کے ہوتے ہوئے یہ حکم کیسے لگا دیا؟؟ امام ترمذی نے واضح فرمایا ہے: اس حدیث کی سند متصل نہیں ہے۔ محمد بن ابراہیم تیمی نے قیس سے نہیں سناہے (ترجمہ آپ کے دیے ہوئے لنک سے نقل کیا ہے۔) پھر بھی یہ حدیث صحیح ہے؟...
  19. اشماریہ

    فرض نماز کے وقت سنت پڑھنا

    یہ حدیث ضعیف ہے۔ خود امام ترمذیؒ نے اس پر جرح کی ہے۔ اسی تھریڈ میں پیچھے بیان ہو چکی ہے۔ اس کا فجر کی سنتوں سے کیا تعلق ہے؟ ایک تو اس حدیث کا سنتوں سے کیا تعلق ہے؟ دوسرا اس کی عربی روایت مکمل نقل فرمائیے۔ مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے اس روایت میں یہ بھی تھا کہ سورج طلوع ہو جاتا ہے۔ نیز یہ ان کی...
Top