الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگر فعل نادر ہے تو یہ سمجھا جائے گا کہ ان تک حدیث نہیں پہنچی ہوگی۔ اور اگر فعل غیر نادر ہے تو غور کیا جائے گا کہ ان کا یہ عمل ایسا کیوں تھا؟ اس کا واضح مطلب ہوگا کہ ان کے نزدیک حدیث کا وہ معنی نہیں تھا جو ہم سمجھ رہے ہیں۔ اس صورت میں حدیث کی ایسی تشریح کی جائے گی جو فریقین میں سے ہر ایک کے مطابق...
حدیث عبد اللہ بن نمیر:
حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة قال: حدثنا عبد الله بن نمير قال: حدثنا سعد بن سعيد قال: حدثني محمد بن إبراهيم، عن قيس بن عمرو، قال: رأى النبي صلى الله عليه وسلم رجلا يصلي بعد صلاة الصبح ركعتين، فقال النبي صلى الله عليه وسلم: «أصلاة الصبح مرتين؟» فقال له الرجل: إني لم أكن صليت...
جزاک اللہ عمر بھائی۔
شاید میری پوسٹ واضح نہیں تھی۔
میں نے جن راوی اسد بن موسی کا عرض کیا ہے وہ اس طریق میں بھی ہیں۔
اور اس طریق کو حاکمؒ نے جو صحیح کہا ہے اس کے بارے میں میں نے عرض کیا تھا کہ حاکم متساہل ہیں۔ کیوں کہ اس طریق میں سعید کا ایک تو بقول حافظ ابن عبد البر اپنے والد سے سماع نہیں ہے...
عمر بهائی تفصیل سے پڑھ لیا۔ جزاک اللہ احسن الجزاء
اب اس پر بات کرتے ہیں۔
روایت جو آپ نے نقل فرمائی وہ یہ ہے:
ثنا الربيع بن سليمان المرادي ، ونصر بن مرزوقبخبر غريب غريب قالا : ثنا أسد بن موسى ، ثنا الليث بن سعد ، حدثني يحيى بن سعيد ، عن أبيه ، عن جده قيس بن عمرو ، أنه صلى مع رسول الله صلى الله...
ہمیشہ کے لیے اس لیے کہ یہ پھر آپ کا بوقت تعارض مسئلہ اخذ کرنے کا اصول ہوگا جس طرح فقہاء کے اصول ہوتے ہیں۔ اگر ایک تعارض کو دور کرنے کے لیے آپ ایک طرز اختیار کرتے ہیں (مثال کے طور پر قیاس سے جس کی تائید ہو رہی ہو وہ قول لیتے ہیں اور قاعدہ کلیہ کو چھوڑ دیتے ہیں) اور دوسرے تعارض کے لیے الگ طرز...
محترم عمر بھائی۔ یہ تو ممکن نہیں کہ صحابہ کرام نبی کریم ﷺ کے قول کے خلاف اجتہاد کر لیں۔ ہوتا یہ ہے کہ قول نبی ﷺ کا محمل ان صحابہ کے یہاں کچھ اور ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر نہی کو نہی تنزیہی پر محمول کرتے ہیں۔ (یہ جو اصول ہے کہ نہی میں اصل تحریم ہے یہ ان کے لیے ہے جو قول کے شاہد نہیں ہیں۔ لیکن جن کے...
قطع نظر اس بحث کے میں ایک بات عرض کرنا چاہتا ہوں۔ ہم یہ بہت آسانی سے کہہ دیتے ہیں کہ صحابہ یا تابعین تک فلاں حدیث نہیں پہنچی ہوگی۔ یہ عقلا ممکن ہے لیکن ہر جگہ نہیں۔ جو اعمال ایسے ہیں جو سب کے سامنے ہوتے ہیں اور کثرت سے ہوتے ہیں اس میں یہ بھی ممکن نہیں کہ کسی ایک تک وہ عمل نہ پہنچا ہو۔ یا کسی نے...
ان شاء اللہ
باقی جو میں نے دو وجوہات ذکر کی ہیں ان کا باقاعدہ کتب نحو میں ذکر ہوتا ہے جیسے فوائد ضیائیہ المعروف ب شرح ملا جامی وغیرہ میں خصوصا مرجع قریب و بعید کے مسئلے کا۔
وممن رجح الوقف:
1- الإمام الطحاوي رحمه الله في (شرح معاني الآثار) [1/372] قال:
(( إن ذلك الحديث الذي احتجوا به أصله عن أبى هريرة لا عن النبي هكذا رواه الحفاظ عن عمرو بن دينار)) .اهـ
2- أبو زرعة الرازي رحمه الله ؛ كما في (العلل لابن أبي حاتم) [1/111] قال:
(( والموقوف أصح )). اهـ
وأما من رجح...
حدثنا خلف بن الوليد، قال: حدثنا خالد، عن عبد الرحمن بن إسحاق، عن محمد بن زيد، عن ابن سيلان، عن أبي هريرة، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: «لا تدعوا ركعتي الفجر، وإن طردتكم الخيل»
مسند احمد 15۔147 ط رسالہ
خلف بن الولید:
خلف بن الوليد، أبو الوليد البغدادي الجَوْهَري.
يروي عن أبي جعفر الرازي...
پتا نہیں دونوں بھائی کیا بات کر رہے ہیں۔ سمجھ نہیں پا رہا۔ البتہ بہت اچھا طرز تخاطب اور بہت عمدہ انداز ہے۔ اللہ پاک علمی ابحاث اسی طرح پیار و محبت کے ماحول میں میٹھے جملوں کے ساتھ کرنے کی ہم سب کو توفیق عطا فرمائیں۔ آمین۔
محترم عمر اثری بھائی۔
معلمیؒ نے جو دو معنی بیان کیے ہیں ضمیر کے مرجع کے ان میں اگر ہم دوسرے معنی کو ترجیح دیں تو کیا خیال ہے؟
میرا یہ خیال ہے کہ پہلے معنی تھوڑا بعید لگتا ہے کیوں کہ
اگر یہاں مرجع "مروی" لیں تو یہ مرجع بعید ہے اور قریب کے اسم کو مرجع بنانا اولی ہوتا ہے۔ دوسری بات بکیر کی ثقاہت...
اگر آپ ایسا کریں تو بہت اچھا ہوگا۔ میں صرف مطالعہ کرنا چاہتا ہوں۔ آخر جس نے تین سو زائد علماء پر سب و شتم کی حد پار کی ہے اسے ایک طبقہ شیخ کیوں کہتا ہے۔ میں یہ دیکھنا چاہتا ہوں۔