الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایک نصیحت !
آج کل کی بیویاں خاوند کو اس طرح بلاتی ہیں جیسے نکے بھائی یا بیٹے کو- اتنا بے تکلفانہ انداز کہ انجان بندہ سمجھ ہی نہیں پاتا کہ مخاطب شخص میاں ہے یا کچھ اور -ایک خاتون بولیں میں اس "ایاز" سے بہت تنگ ہوں. پریشان کر رکھا ہے اس نے- اتنا گند ڈالتا ہے کہ کمرے کا حشر کر دیتا ہے-ہم ہمدردی سے...
السلام علیکم
کل رات جو گزر چکی ہے، اس میں میں نے خواب دیکھا کہ میری اور انکل جان نعیم یونس کی تفصیلی ملاقات ہوئی ہے، اور ہم نے بہت دیر بیٹھ کر باتیں کی ہیں۔ ماشاءاللہ
عبادات میں نہ ہی مشقت کو مدنظر رکھا جاتا ہے نہ ہی زیادتی کو، عبادات میں اور دین اسلام میں سب سے زیادہ اہمیت اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت ہے، اگر سنت سے ثابت شدہ دو رکعت بھی پڑھ لی جائیں تو بدعات میں پڑھی گئی ہزار رکعت سے بہتر ہیں
وَمَآ ءَاتَىٰكُمُ ٱلرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا...
حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ لکھتے ہیں:
’’(بہت سی قرآنی) آیات میں اﷲ تعالیٰ نے شرک کی مذمت کی ہے۔ اسے ظلم عظیم قرار دیا ہے اور اس کی وجہ سے تمام اعمال کے باطل ہونے کی خبر دی ہے۔ شرک کی اتنی مذمت کیوں کی گئی ہے؟اس لئے کہ وہ ناقابل معافی جرم ہے اگر ایک مشرک نے دُنیا ہی میں شرک سے توبہ نہ کی اور...
الشیخ عبدالعزیز بن باز رحمۃ اللہ لکھتے ہیں کہ:
’’اﷲ تعالیٰ کے ساتھ شرک کرنے سے آدمی مرتد (مسلمان ہونے کے بعد کافر)ہوجاتا ہے۔‘‘
(فتاویٰ دارلافتا ٔ ص14 ج2)
اللہ کے ساتھ شرک کرنے والے لوگ نواز اس لئے لگاتے ہیں کہ وہ اولاد دئیے جانے کو غیراللہ کا اختیار بھی سمجھتے ہیں نعوذباللہ، جو کہ شرک اکبر ہے۔ یعنی کہ ایسے لوگ علی نواز وغیرہ نام رکھ کر یہ عقیدہ سمجھتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ان کو اولاد سے نوازا جو کہ کفر کا عقیدہ ہے، کیونکہ حضرت علی رضی...
السلام علیکم
اس بچے کی تصویر نے ہلا کر رکھ دیا، کیا اُمت مسلمہ نے یہ دن بھی دیکھنا تھا، کیا یہ اسی قوم کا بچہ نہیں جن کے اسلاف نے ماضی میں کافروں کی اینٹ سے اینٹ بجا کر رکھ دی تھی۔
لیکن ہائے بے غیرتی اور بے شرمی ان کتے حکمرانوں کی، میں ان کے نام کے ساتھ لفظ "مسلم" لگا کر مسلمانوں کی توہین نہیں...
ظلم ہے یار۔۔۔
کل ایک پوسٹر دیکھا جس پر امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ کا ایک قول لکھا ہوا تھا کہ حق کی پہچان کرنی ہو تو باطل کی تیروں کا رخ دیکھو جہاں لگیں وہ حق ہے
آس پاس بہت ساری تنظیموں، سیاسی پارٹیوں اور خفیہ ایجنسیوں کے نام لکھے ہوئے تھے اور ان پر تیر بنا تھا اور درمیان میں
مولوی فضل الرحمٰن...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے فیس بک پر ایک اہل حدیث بھائی نے ان بکس میں یہ میسج کیا، اور بریلویوں کی طرف سے بنایا گیا ایک پوسٹر جس کا عنوان "وھابیوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو خدا کا نور تسلیم کر لیا" تھا (نعوذباللہ من ذلک) اور پھر نیچے اہل حدیث عالم ثناء اللہ امرتسری صاحب کی کتاب کے...
جمہوریت کے ذریعے اسلام لانے والوں کے لئے
جمہوریت کے ذریعے اسلام لانا یا اچھے لوگوں کے جمہوری طریقے سے برسراقتدار یا اسمبلی کی سیٹوں پر پہنچ جانے کی صورت میں نظام میں تبدیلی کی بات کرنے والوں کو مصر کے صدر محمد مرسی کی حالت زار سے عبرت پکڑنی چاہئے، مصر کا صدر مرسی ایک اچھا آدمی تھا، مذہبی باتیں...
ملا محمد عمر کی وفات اور قرآن خوانی کا اہتمام؟
ملا محمد عمر صاحب کی وفات پر افغان طالبان کی طرف سے ایک اعلان اخبار "اُمت" نے اُردو میں شائع کیا ہے، جس کا میں نے مطالعہ کیا ہے۔ اُس اعلان میں تین روز تک ایصالِ ثواب کے لئے قرآن خوانی کے اہتمام کی بات لکھی ہوئی ہے۔
اگر افغان طالبان نے واقعتا ایسا...
اللہ پر توکل دلی و ذہنی سکون کا باعث
لوگوں کی اللہ کی رحمت سے مایوسی کی وجہ بے توکلی ہے، اور جو بے توکل ہے اس کا مایوس ہونا لازمی ہے، کیونکہ یہ دنیا ہے، یہاں آسانی ہے، تو تنگی بھی ہے، سکون ہے تو بے چینی بھی ہے، مال کی فراوانی ہے تو غربت بھی ہے۔لہذا مذکورہ صورتحال میں سے اگر توکل کرنے والے اور بے...
کفار کے تھنک ٹینکس کے ہاں مسلمانوں کی دو تقسیمیں ہیں:
1)صوفی: یہ ہمارے کام کے بندے ہیں انہیں فنڈنگ بھی دو اور مقصد سے بعید تر کرو۔
2)سلفی: یہ خطرناک لوگ ہیں۔ ان کے خلاف پراپیگنڈوں، ہتھیاروں، آلہ کاروں، صوفیوں، اور جو کچھ ہو سکے بروۓ کار لا کر مزاحمت کرو۔
یہ رپورٹ بالکل حقیقت ہے جو میں نے خود...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا ایک سوال ہے یہاں پر ایک واقعہ بیان ہوا اور پوسٹ نمبر (5) میں ایک بھائی نے اس کی سند کے ضعف کو کچھ اس طرح واضح کیا ہے:
یہاں ایک جملہ لکھا ہوا ہے کہ "اس کی سند میں عبداللہ بن وہب راوی مدلس ہے اور سماع کی صراحت نہیں" میرے خیال سے یہ جملہ یا اس طرح کی تحقیق پر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فیس بک پر "غیر محرم کا آپس میں بھائی بہن کہہ کر مخاطب کرنا" اور "غیر محرم عورت کو بہن کہہ کر گفتگو کرنے" سے متعلق بہت بحثیں ہوتی ہیں، میرا موقف ہے کہ غیر محرم عورت کو بہن کہہ کر مخاطب کیا جا سکتا ہے لیکن اس بہن کے رشتے کے پردے میں اس سے تعلق استوار کرنا اور کھلم...
http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%85%D8%B3%D9%84%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D8%AE%D8%AA%D9%84%D8%A7%D9%81-%D8%9F.26553/#post-212820
۔۔۔
http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%85%D8%B3%D9%84%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D8%AE%D8%AA%D9%84%D8%A7%D9%81-%D8%9F.26553/page-2#post-212869
السلام علیکم
قرآن و حدیث کے...
السلام علیکم
آج کے دور میں موبائل پر نیٹ یوزر کی تعداد کثیر ہو گئی ہے، لہذا ادارہ محدث کی تمام ویب سائٹس (محدث فورم، محدث میگزین، محدث فتویٰ، محدث لائبریری) کی موبائل ایپلیکیشنز بنانے کو اولین ترجیح میں شمار کریں۔ جزاک اللہ خیرا