• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    حنفیوں کی مردوں سے دشمنی

    ایک صحیح صریح غیر متعارض حدیث مل جائے کہ کفن چور کا ہاتھ کاٹا جائے گا تو کیا ہی بات ہے۔ یاد رہے صراحت ہو۔ کفن چور کو نباش کہتے ہیں اسے سارق پر قیاس نہیں کیجیے گا۔ ایک حدیث بس۔
  2. اشماریہ

    کیا فقہ حنفی کے مطابق حضرت عائشہ راضی اللہ نے مکروہ کام کیا

    بات کو تبدیل نہیں کریں۔ اس بات کا جواب کہ صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین میں سے بعض سے بھی منع کرنا ثابت ہے دوسری جگہ دے چکا ہوں۔ آپ نے عائشہ رض والا جو سوال کیا ہے ابھی اسی تک رہیں۔ آپ کو خالی اعتراضات کرنے کا شوق ہے اور معذرت کے ساتھ منافقین کو بھی یہی شوق تھا۔
  3. اشماریہ

    عورت کا مسجد میں نماز کے لیے جانا مکروہ ہے ۔ فقہ حنفی کی جھوٹی دلیل

    کتاب الحیل کیا ابو حنیفہؒ سے ثابت بهی ہے؟ نہ تو کتابوں میں اس کا ذکر آتا ہے اور نہ ابو حنیفہؒ کے عام اصحاب اس کا ذکر کرتے ہیں۔ جبکہ خطیب اس کے بارے میں عبد اللہ بن مبارکؒ سے یہ روایت نقل کر رہے ہیں۔ یہ کون سے ابو حنیفہ ہیں جن کے شاگردوں میں سے صرف عبد اللہ بن مبارکؒ کو یہ کتاب پتا چلی اور اس پر...
  4. اشماریہ

    - شیخ نے قبر کے اندر سے بلند آواز سے جواب دیا

    جو بات چل رہی ہے وہ کیجیے۔ قرآن و حدیث سے ایک صراحت والی دلیل دیجیے۔ جب دے دیں گے تب ان کو ثابت کیجیے گا۔ اب اگر ادھر ادھر کی لگائیں گے تو میں جواب نہیں دوں گا۔ شکریہ
  5. اشماریہ

    کیا فقہ حنفی کے مطابق حضرت عائشہ راضی اللہ نے مکروہ کام کیا

    پہلے تو ذرا اپنا اعتراض درست کیجیے۔ فقہ کے دیے گئے حوالے میں جماعت سے نماز کا ذکر ہے اور اس سے فرض نماز مراد ہوتی ہے۔ جبکہ آپ کے اس حوالے میں نماز جنازہ کا ذکر ہے۔ دونوں الگ چیزیں ہیں۔ جب درست جگہ سے اعتراض فرمائیں گے تو آگے بات کریں گے۔
  6. اشماریہ

    - شیخ نے قبر کے اندر سے بلند آواز سے جواب دیا

    کوئی بھی ثابت کر دیجیے۔ پہلے قرآن و حدیث سے دلیل پیش فرمائیے۔
  7. اشماریہ

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    آپ ذرا یہ تو ثابت کر دیں کہ اس مسئلہ میں احناف کے پاس دلائل نہیں ہیں۔ دلائل تو دونوں طرف موجود ہیں۔
  8. اشماریہ

    - شیخ نے قبر کے اندر سے بلند آواز سے جواب دیا

    میرے پیارے بھائی اگر آپ ایک دلیل قرآن وحدیث سے پیش کر دیں کہ کرامۃ بھی یہ ممکن نہیں ہے؟ یاد رکھیے صراحت سے کہا گیا ہو اس میں کوئی تاویل و استدلال نہ ہو۔ اور اگر آپ نے یہ ثابت کر دیا تو ایک چھوٹا سا کام اور کر دیجیے گا کہ عبد الرؤوف مناوی اور یوسف بن اسماعیل نبہانی جن کا حوالہ دیا گیا ہے انہیں...
  9. اشماریہ

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    اس سلسلے میں نص نہیں ہو سکتی۔ تجربہ یہ بتاتا ہے کہ متقدمین فقہاء کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے۔ اگرچہ مسائل نئے پیش آتے رہتے ہیں لیکن متقدمین فقہاء کے وضع کردہ اصولوں پر ان کا حل بآسانی نکل سکتا ہے۔ ان چار فقہ سے ہٹ کر نئے اصول منضبط کرنا انتہائی کٹھن کام ہے۔ ہر اصول پہلے سے کسی میں پایا...
  10. اشماریہ

    لطیفہ - شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے دیوبندیوں کی خدمت میں ایک خط لکھا تھا ----

    واقعی نامناسب۔ لولی آل ٹائم بھائی میں معذرت چاہتا ہوں۔ کیا کروں نام ہی ایسا رکھا ہے کہ اردو میں لکھتے ہی یہ خیال آ جاتا ہے۔
  11. اشماریہ

    - شیخ نے قبر کے اندر سے بلند آواز سے جواب دیا

    آپ کے انداز سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ کو اس کا علم حاصل کرنے اور وضاحت سے دلچسپی نہیں بلکہ اعتراض سے دلچسپی ہے۔ مجھے کیا ضرورت ہے پھر اس کی وضاحت کی۔ حالاں کہ اس اسکین میں ہی دو سطریں اوپر دو الفاظ لکھے ہیں۔
  12. اشماریہ

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    قول مرجوح پر بوجوہ عمل کیا جا سکتا ہے۔ امام ابن تیمیہؒ اس پر ایک طویل بحث فرماتے ہیں جس کے چیدہ چیدہ نکات کا میں ترجمہ بھی کر دوں گا۔ ولذلك استحب الأئمة أحمد وغيره أن يدع الإمام ما هو عنده أفضل، إذا كان فيه تأليف المأمومين، مثل أن يكون عنده فصل الوتر أفضل، بأن يسلم في الشفع، ثم يصلي ركعة الوتر،...
  13. اشماریہ

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    میں نے "غالبا" بھی لکھا ہے۔ اپنا غلبہ ظن بیان کیا ہے۔ اگر آپ کو اس سے اختلاف ہے تو آپ اس کے لیے کوئی حوالہ پیش فرمائیں گے نا کہ نہیں جناب آپ کا غلبہ ظن درست نہیں۔ فلاں، فلاں نے اس سے اختلاف کیا ہے۔ اگر میں یقینی طور پر کہہ رہا ہوتا تو آپ مجھ سے دلیل مانگتے تو یہ درست ہوتا۔
  14. اشماریہ

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    بھائی جان میرا دعوی مرجوح قول پر عمل کرنے کا تھا۔ آپ نے اسے مرجوح قول پر فتوی دینے سے تبدیل کر دیا۔ باقی جو میں نے حوالہ پیش کیا اس میں ضرورت کی وجہ سے قول مرجوح پر فتوی دینے کا بھی ذکر ہے حالاں کہ وہ مذہب کے اقوال میں مرجوح قول کی بات ہے۔ اور اپنی ذات میں مرجوح قول تو اس سے کم درجے کا ہے۔ اس...
  15. اشماریہ

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    میرے محترم اگر آپ کو اصطلاحات کا علم نہیں ہے تو یہ جھوٹ کی گولی کیسے ہو گئی؟ اب پہلے اس کو ثابت کیجیے پھر وضاحت کروں گا۔
  16. اشماریہ

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    پیدا کیسے ہوگا؟ پیدا تو صرف انسان ہوتا ہے۔ البتہ میرے نزدیک آج بھی کسی میں اجتہاد مطلق کی صلاحیت ہونا ممکن ہے لیکن واقع نہیں۔
  17. اشماریہ

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    جزاک اللہ خیرا یہاں مرجوح قول پر عمل کا ذکر ہے جب کہ آپ نے مرجوح قول پر فتوی دینے کا ذکر کیا ہے۔ مستزاد یہ کہ مرجوح بھی اس قول کی بات ہو رہی ہے جو کسی شخص کے اپنے نزدیک مرجوح ہو۔ یہاں ایک بات واضح کر دوں کہ راجح مرجوح میں مسائل مسائل میں فرق بھی ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر حلال و حرام کا...
  18. اشماریہ

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    نہیں یار میرا مطلب ہے جہاں دعوی کیا ہے وہاں سے اقتباس فرما دیں۔
  19. اشماریہ

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    علماء کے اقوال تب پیش کروں نا جب بند کہوں بھی۔ میں عرض کر رہا ہوں کہ کھلا ہوا ہے۔ یعنی بند ہونے کا قائل نہیں ہوں۔ اب کوئی خود کو مجتہد مطلق ثابت کر سکتا ہے تو کر دے۔
  20. اشماریہ

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    براہ کرم میرے دعوے کا کوئی حوالہ عنایت فرمائیں۔ ویسے بات کسی شخص کے نزدیک جیسے محمود الحسنؒ کے نزدیک مرجوح و راجح قول کی چل رہی تھی جب کہ آپ نے جو رد فرمایا اس میں کتب میں موجود قول مرجوح پر فتوی کا ذکر ہے۔ لیکن مواضع ضرورت میں اس میں بھی اجازت دی گئی ہے۔
Top