• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    سلفیت اور سلفی کا تعارف قرآن وحدیث کے آئینے میں

    سلفیت اور سلفی کا تعارف قرآن وحدیث کے آئینے میں تحریر: مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ) دین اسلام ایک صاف ستھرا فطری نظام حیات ہے ، اس میں زندگی گزارنے کے تمامتر پاکیزہ اصول موجود ہیں ۔ دراصل اسی دین میں انسانیت نوازی، صلح وآشتی،اتحاد واتفاق، عدل ومساوات، حقوق ومراعات،...
  2. مقبول احمد سلفی

    بیوہ خاتون کے احکام ومسائل

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عورت کا عورت سے ملنے ، زیارت کرنے میں کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے تاہم ضرورت کے وقت شرعی حدود میں رہتے ہوئے اجنبی مرد کا عورت سے ملاقات کرنا اور اس سے بات کرنا جائز ہے ۔ شوہر کی وفات سے بیوی کو جو غم لاحق ہوتا ہے اس کا احساس ایک بیوی ہی کرسکتی ہے ، ہم الفاظ میں محض یہ...
  3. مقبول احمد سلفی

    بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل (دسویں قسط) جوابات ازشیخ مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر،شمالی طائف(مسرہ) سوال(1):بچوں کو بہلانے کے لئے ہم اپنے گھروں میں گڑیا خرید کر رکھ سکتے ہیں؟ جواب : اس میں کوئی اختلاف نہیں کہ گھروں میں بلاضرورت جاندار کی تصویر رکھنا جائز نہیں ہے کیونکہ رسول اللہ...
  4. مقبول احمد سلفی

    بکری کی استطاعت رکھنے والوں کا مرغیوں سے ولیمہ کرنا

    بکری کی استطاعت رکھنے والوں کا مرغیوں سے ولیمہ کرنا السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کہ بخیر ہوں گے!! ایک آدمی نے ایک سوال پوچھا ہے وہ یہ کہ عقیقہ اور قربانی کا جانور کیا اور کیسا ہو بتا دیا گیا ہے۔ اسی طرح ولیمہ کے سلسلے میں آیا ہے: "اولم ولو بشاۃ" (ولیمہ کرو گرچہ ایک بکری سےکیوں نہ...
  5. مقبول احمد سلفی

    کیا نبی ﷺ نے نبوت کے بعد اپنا عقیقہ کیا تھا ؟

    کیا نبی ﷺ نے نبوت کے بعد اپنا عقیقہ کیا تھا ؟ مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ) سعودی عرب اس مختصر مضمون میں جاننے کی کوشش کریں گے کہ نبی ﷺ نے اپنا عقیقہ کیا یا نہیں ؟ چنانچہ السنن الکبری للبیہقی کی روایت سند ومتن کے ساتھ پیش ہے ۔ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ...
  6. مقبول احمد سلفی

    بکریوں کا آن لائن کاروبار؟

    اسی واسطے میں نے آن لائن خرید و فروخت کا حکم جاننے کے لئے کہا تھا۔ یہاں پر بکریوں کی خرید ہے مگر قبضہ نہیں ہے اس وجہ سے یہ خرید و فروخت جائز نہیں ہے ۔ جہاں تک اشتراک والے کاروبار کی صورت ہے تو وہ صورت یہاں نظر نہیں آتی ۔ یہاں تو بکری خریدی جاتی ہے اور یہ بکری خریدار کی ہوجاتی ہے، بیچنے والا...
  7. مقبول احمد سلفی

    آیت الکرسی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہم مومن کے ایمان کا تقاضہ ہے کہ اگر کوئی بات وحی الہی سے معلوم ہوجائے تو بلاتردد اس پر ایمان لانا ہے ، قیل وقال اور چوں چرا ہرگز نہیں کرنا ہے ۔ آپ نے ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا واقعہ معراج کی تصدیق کرنا نہیں سنامحض اس وجہ سے کہ محمد ﷺ جو کچھ بتائے وہ جھوٹ نہیں...
  8. مقبول احمد سلفی

    آیت الکرسی

    لنک پہ کلک کریں ، آپ براہ راست صحیح بخاری کی اس روایت پہ چلے جائیں گے ۔
  9. مقبول احمد سلفی

    بکریوں کا آن لائن کاروبار؟

    آن لائن تجارت کا شرعی حکم
  10. مقبول احمد سلفی

    ویسٹیج مارکیٹنگ میں ممبرسازی کا شرعی حکم

    ویسٹیج مارکیٹنگ میں ممبرسازی کا شرعی حکم مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر،شمالی طائف (مسرہ) اس وقت ویسٹیج (Vestige) نامی نٹورک مارکٹنگ کا لوگوں میں بڑا چرچا ہے ، کئی سالوں سے یہ کمپنی ملٹی لیول تجارت کے میدان میں کام کررہی ہے ، عوام کی اکثریت اس کمپنی پر اعتماد رکھتی ہے اور ایک کثیر تعداد...
  11. مقبول احمد سلفی

    بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    یہی ہے سب سے بہتر حل ، اس میں ہر قسم کے شر سے حفاظت ہے۔ میں بھی اپنے گردوپیش کے حالات سے اندازہ لگانے کے بعد اسی نتیجے پر پہنچا ہوں ۔
  12. مقبول احمد سلفی

    بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    مختصرا میں نے یہ جواب دیا ہے، اپنے احوال کی روشنی میں مزید اس کے نکات پہ روشنی ڈالی جائے تاکہ یہ موضوع اور بھی نکھر کر سامنے آئے اور اس مصیبت میں مبتلا عورتوں کے لئے راحت کا سامان ہو۔
  13. مقبول احمد سلفی

    بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل (نویں قسط) جوابات ازشیخ مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر ،شمالی طائف (مسرہ) سوال(1):تہجد کی نماز میں کون سی دعا پڑھی جائے گی؟ جواب : تہجد کی نماز کے لئے نبی ﷺ سے کوئی خاص دعا وارد نہیں ہے ، یہ رات کی عموما طویل نماز ہے ، اس نماز میں رب سے جو چاہیں مانگیں...
  14. مقبول احمد سلفی

    غیر مسلموں سے متعلق کتاب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محدث فورم میں دئے گئے کتابوں کے روابط کام نہیں کررہے ہیں اور محدث فتوی بھی مہینوں سے کھل نہیں رہا ہے اس کے کیا وجوہات ہیں ؟ @رجسٹرڈ اراکین
  15. مقبول احمد سلفی

    میت کی طرف سے عمرہ کرنا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کے سوال کا جواب ایک مدت سے انتظار میں ہے ، آج مجھ سے ضلعی جمعیت اہل حدیث لکھنؤ کے امیر ڈاکٹرشاہد مبین ندوی صاحب نے بطور خاص اس موضوع پہ مجھ سے میرا مضمون طلب کیا تو میں نے ادنی سی کوشش کی ہے ۔ میت کی جانب سے عمرہ کرنے کا حکم
  16. مقبول احمد سلفی

    میت کی طرف سے عمرہ کرنے کا حکم

    میت کی طرف سے عمرہ کرنے کا حکم مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ) آج زمانے کی ترقی ، وسائل کی فراوانی، دولت کی کثرت اور اسفار کی سہولت فراہم ہونے سے حج وعمر ہ جیسی عظیم الشان عبادات کی ادائیگی میں کافی آسانی پیدا ہوگئی ہے ۔ یہ اللہ کے عظیم فضل واحسان میں سے ہے ۔ اس فضل سے بہت...
  17. مقبول احمد سلفی

    بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں اس سوال کو بنت حوا کی اگلی قسط میں شامل کرلیا ہے ، ان شاء اللہ اسی تھریڈ میں اگلی قسط دستیاب ہوگی ۔ اللہ آپ کو ہرقسم کے شر وحسد سے محفوظ رکھے اور زندگی کی سعادتوں سے ہمکنار فرمائے ۔آمین
  18. مقبول احمد سلفی

    عقیقہ کا جانور اوراسکی عمر

    عقیقہ کے گوشت کی تقسیم کے سلسلے میں کوئی خاص کیفیت کا ذکر نہیں ہے ،قربانی کی طرح بھی تقسیم کرسکتے ہیں یا اس سے ہٹ کر اپنی مرضی سے جیسے چاہیں ویسے بھی کرسکتے ہیں ۔ تقسیم میں اپنی مرضی کا دخل ہے۔
  19. مقبول احمد سلفی

    ایام بیض کے روزوں کی فضیلت اور خواتین کے لئے خصوصی فائدہ

    ایام بیض کے روزوں کی فضیلت اور خواتین کے لئے خصوصی فائدہ مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف(مسرہ) روزہ روحانی قوت کا اہم مظہر ہے ، اللہ تعالی نے قرآن میں روزہ کو تقوی کا سبب قرار دیا ہے ۔ آج کے پرفتن دور میں قدم قدم پر آزمائشیں ہیں ، برائیاں بام عروج پر ہیں ۔ آنکھ بند ہونے تک ہی...
  20. مقبول احمد سلفی

    بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل(آٹھویں قسط) جواب ازشیخ مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ) سوال(1): بیوہ عورت جواپنے بچوں کی خاطردوسری شادی نہ کرے تو کیا وہ قیامت میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ہو گی ؟ جواب : ایسی ایک حدیث ابوداؤد ، مسند احمد ،الادب المفرد، المعجم الکبیراور...
Top