• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

    میں ویڈیوز ڈھونڈ نہیں سکتا۔ کوئی اور ساتھی ہی ڈھونڈ کر دیں گے۔
  2. اشماریہ

    حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

    وعلیکم السلام بھائی جان یہ کلپ توصیف الرحمان راشدی صاحب کا ہے۔ اس کلپ کو یہاں سے کاٹا گیا ہے صرف اپنے مقصد کی برآری کے لیے۔ یہ جوش خطابت میں یہ الفاظ بولتے ہیں اور پھر فورا ان کی تصحیح کردیتے ہیں لیکن کسی عقل کے اندھے نے اس تصحیح کو کاٹ دیا ہے اور آگے تقریر کے ساتھ ملا دیا ہے۔ آپ جانتے ہیں کیوں؟...
  3. اشماریہ

    ہم اہلحدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے قائل ہیں اور یہی اسلامی عقیدہ ہے

    ویسے محمد ارسلان بھائی میرا اپنا ابھی تک کا نظریہ یہ ہے کہ یہ اختلاف تھوڑا سا تعبیری یعنی الفاظ کا ہے۔ برزخی زندگی کے ہم سب قائل ہیں اور وفات کے بھی۔ لیکن یہ برزخی زندگی کیسی ہے اس میں تھوڑا سا اختلاف ہے۔ ایک مکتبہ فکر کے نزدیک یہ زندگی جسد عنصری کو ملتی ہے۔ ان کے اپنے دلائل ہیں۔ اور دوسرے کے...
  4. اشماریہ

    اشرف علی تھانوی --- مزا ذکر (الله) میں کہاں ؟ مزا تو مذی میں ہوتا ہے

    کیا آپ پیدائش کے وقت سے تمام عقائد و اعمال پر تحقیق رکھتے تھے؟ اکثر چیزوں میں آپ اپنے علماء کی تحقیق پر مطمئن ہیں اگرچہ آنکھوں سے دیکھ کر لیکن مخالف سمت آپ کو معلوم نہیں ہوتی۔ اسی طرح میں بھی اس مسئلہ کو پڑھ کر اپنے اساتذہ و علماء کی تحقیق پر مطمئن ہوں۔ جب ممکن ہوا تو خود تحقیق بھی کروں گا۔ میرے...
  5. اشماریہ

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    میرے محترم بس یہی جگہ ہے جہاں آپ ذرا سی غلطی فرما رہے ہیں۔ فقہ کیا ہے اصل میں اسے سمجھیے۔ یہ کچھ اصول ہیں قرآن و حدیث کو سمجھنے کے۔ کیوں کہ قرآن و حدیث انسانوں کے لیے نازل ہوئے ہیں۔ انہیں کیسے سمجھا جائے یہ ہر کسی کی عقل پر موقوف ہے۔ لیکن ظاہر ہے سب مجتہد نہیں ہوتے۔ تو مجتہدین نے جیسے وہ سمجھ...
  6. اشماریہ

    تبلیغی جماعت اور ان کے چھ نمبر

    آپ نے ان کا موقف معلوم کیا اس سلسلے میں؟ میں نے خود تو ایک سہ روزہ لگایا ہے لیکن تبلیغی حضرات کے ساتھ تعلق تو ہر وقت کا رہتا ہے۔ میں نے نہ تو ان کے عقائد کو خراب دیکھا ہے اور نہ ہی انہیں ان باتوں سے احتراز کرتے دیکھا ہے۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ صرف طریقہ میں وہ آپ سے اختلاف کرتے ہوں؟ کیوں کہ ایک ہی...
  7. اشماریہ

    اشرف علی تھانوی --- مزا ذکر (الله) میں کہاں ؟ مزا تو مذی میں ہوتا ہے

    عقیدہ حیات و ممات پر میری کامل تحقیق نہیں ہے۔ اس لیے کچھ نہیں کہہ سکتا۔ اس کا اس بحث سے کیا تعلق ہے؟؟؟
  8. اشماریہ

    قبروں اور ارواح سے فیض حاصل کرنا

    مزارات کے مجاورین کون ہوتے ہیں اور راسخ العقیدہ علمائے دیوبند کا ان سے تعلق اور مزارات کے بارے میں کیا رائے ہے کیا یوسف ثانی بھائی آپ واقعی نہیں جانتے؟ میں پھر وہی سوال کروں گا کہ مزاروں کے متولین کون ہوتے ہیں کیا آپ واقعی نہیں جانتے؟ پھر ہم کیسے روکیں؟ کیا بدعات کے خلاف اور ان چیزوں کے خلاف...
  9. اشماریہ

    حیاتیوں کا عقیدہ اور مماتیوں کا عقیدہ - دونوں میں سے حق پر کون

    میری اس مسئلہ پر تحقیق نہیں۔ امین اوکاڑوی رح کے شاگرد ہیں محمود عالم نام ہے غالبا۔ ان کی کتاب پڑھیے اس پر۔ میں نے پڑھی ہے لیکن تحقیق نہیں کی۔
  10. اشماریہ

    علماء احناف کے لیے دعوت غور و فکر

    جی ہاں میں نے بھی اسے نوٹ کیا ہے۔ میں پہلے صرف مطلوبہ حصے کا اقتباس لگا رہا تھا لیکن یہ نیچے دیکھا تو یہ پورا لگا دیا تاکہ کتمان علم میں نہ شمار ہو۔ ویسے اس سے یہ بات ثابت نہیں ہوتی کیوں کہ امام شافعی رح کے مسلک میں بھی یہ احکام ہیں اور محدثین کرام میں کئی امام شافعی رح کے مسلک پر تھے جیسا کہ...
  11. اشماریہ

    اشماریہ شاہ۔ تعارف

    نہیں بھائی میں آپ کے طریقے کا نہیں کہہ رہا۔ میں نے جو آگے اپنا فعل ذکر کیا ہے کہ تھریڈ بناتا وہ طریقہ کہہ رہا ہوں۔
  12. اشماریہ

    حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

    اگرچہ آپ کو بجائے طرز اعتراض کے طرز سوال اختیار کرنا مناسب تھا لیکن خیر۔ کسی بھی مذہب و مسلک کے علماء اپنی مختلف آراء رکھتے ہیں جو کبھی تو دیگر علماء کو قبول ہوتی ہیں اور کبھی انہیں تفرد سمجھ کر چھوڑ دیا جاتا ہے۔ میں پہلے بھی بارہا عرض کر چکا ہوں کہ فقہ حنفی یا کوئی بھی فقہ اتنا جامد نہیں ہے...
  13. اشماریہ

    حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

    بھائی دین کی غلط گائیڈنگ سے مجھے بھی نفرت ہے اور ہونی بھی چاہیئے۔ اب جیسے حافظ عمران الٰہی بھائی نے یہ حوالہ دیا ہے تو میں دیکھوں گا کہ یہ کیوں کہا گیا، کن دلائل کی بنیاد پر اور کیا یہ رائے ٹھیک ہے یا نہیں۔ جب ہم تمام علماء کی آراء کو ان کا تفرد کہہ کر چھوڑ دیتے ہیں تو حنفی علماء نے آخر کیا قصور...
  14. اشماریہ

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    حیرت ہے۔ یہ علمی بات کرنا چاہ رہے ہیں آپ یا جوش و جذبات کا مقابلہ؟؟؟؟ میرا خیال ہے آپ بعض چیزوں کے بارے میں تھوڑی غلط فہمی میں مبتلا ہیں۔ اگر ہم صرف فقہ کو ہی سب کچھ پڑھتے تو برسوں سے احادیث پڑھنے کا کیا مقصد تھا؟ خیر آپ ایک ایک سوال کرتے جائیے میں حل کرتا جاتا ہوں۔ لیکن پہلے میرا سوال یہ ہے...
  15. اشماریہ

    حنفیوں کی غلط گائیڈنگ کا نقصان۔۔ ایک حنفی کا سچا واقعہ

    تعریفات کی کتابیں کن کن کی ہوتی ہیں؟ پیش کریں بے فکر ہو کر۔ کہیں تعریف میں فرق ہوگا تو واضح کر دوں گا۔ تعریف تو کریں نا متعہ کی پہلے۔ متعہ اور حلالہ میں تو بہت فرق ہے اور حلالہ اور موقت میں بھی ایک انتہائی اہم شرط میں فرق ہے۔ لیکن آپ تعریف کریں۔ بحالت مجبوری کیوں جائز ہیں؟ نص کی وجہ سے۔...
  16. اشماریہ

    اشماریہ شاہ۔ تعارف

    او کے یار آپ لوگوں نے ماننا تو ہے نہیں۔ مجھے حق فورم کے ملنگ بھائی کا سگنیچر یاد آ رہا ہے۔ ٹھیک ہے۔
  17. اشماریہ

    اشماریہ شاہ۔ تعارف

    دوبارہ سنئے۔ توصیف صاحب نے صاحب کلام سے پوچھا بھی نہیں اور اعتراض کر دیا۔ رو تو لیے ویڈیو دیکھ کر۔ کاش کہ پوچھنا بھی گوارا کر لیتے۔ لیکن پھر ایسا زبردست بیان کیسے کرتے۔ یہ موقع بھی تو ضروری تھا نا۔ یار مہربانی فرما کر مجھ سے جواب طلب کیا گیا تھا وہ میں نے دے دیا۔ اب اس بات کو ختم کر دیجیے۔
  18. اشماریہ

    امام ابو حنیفہ کا قرآن و حدیث پڑھنے سے انکار

    دعا بہن اس کے ناقل شافعی عالم امام جرح و تعدیل امام ذہبی رح ہیں۔ ویسے اس بات سے سب واقف ہیں کہ امام رح نے قضا قبول نہیں کی تھی۔ لہذا اگر اس روایت کو درست بھی مانا جائے اور اس ترجمہ کو بھی تب بھی ابو حنیفہ رح کی دلچسپی فتوی دینے یعنی مسئلہ بتانے سے تھی اور یہ تو دین کی خدمت ہے۔
  19. اشماریہ

    اشماریہ شاہ۔ تعارف

    میں یہ طریقہ مناسب نہیں سمجھتا ورنہ توصیف صاحب کے اعتراضات اور اس پر الیاس گھمن صاحب کے جوابات کی تفصیلی ویڈیوز کا تھریڈ بناتا۔
Top