الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شرک اور توحید
1۔بھر دو جھولی میری یامحمدﷺ
2۔یہ سب تمہاراکرم ہے آقا
3۔کچھ بھی مانگنا ہے در مصطفیﷺ سے مانگو
4۔شہبازکرے پرواز تے جانے حال دلاں دے
5۔رکھ لاج میری لج پاک بچالے مینوں غم تو قلندر لال
6۔نورانی نور ہے ہر بلا دور ہے
7۔سارے نبی تیرے در کے سوالی شاہ مدینہ
8۔جھولے لال...
اہل حدیث کی دعوت
علامہ احسان الہی ظہیر شہید رحمہ اللہ
خطبہ مسنونہ کے بعد:
فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ السَّمِیْعِ الْعَلِیْمِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
حضرات!
حقیقی بات یہ ہے کہ میں خود بھی انتہائی تھکا ہوا اور میرا جسم اور گلا بھی تھکا ہوا ہے۔ آج ہی میں...
کیا بے عمل مسلمان شفاعت رسول ﷺ کا مستحق ہے ؟
سوال:
جواب:
الحمدللہ والصلاۃ والسلام علی رسولہ وآلہ وصحبہ وبعد:
جو شخص لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کا اقرار کرتا ہے اور نماز، روزہ، حج، زکوۃ پر عمل نہیں کرتا اوران چاروں ارکان کے وجوب کا انکار کرتا ہے یا ان میں سے کسی رکن کے وجوب کا منکر ہے...
شیخ الحدیث والتفسیرمولاناابوالبرکات احمد مدراسی
اُختِ عبدالواسع (مرحوم كی پوتی)
میرے دادا ابا جان جن کو لوگ مولانا ابو البرکات احمد کے نام سے جانتے ہیں، 29 جولائی 1991ء کو خالق حقیقی سے جاملے۔ وہ چراغ تو بجھ گیا مگر اپنے پیچھے اپنی روشن کرنیں چھوڑ گیا جس سے آج بھی لوگ فیض یاب ہو رہے ہیں اور...
حضرت مولانا معین ا لدین لکھوی
مولانا عبد الجبار سلفی
اکل حلال، صدقِ مقال، زہدو وَرع، علم و عمل، عبادت و رِیاضت، رُشد و ہدایت، ظاہری اور باطنی اعتبار سے حسین و جمیل اور خوبصورت و خوب سیرت ’گلستانِ لکھویہ‘ کا تعارف تحصیل حاصل ہے جن کا سلسلۂ نسب محمد بن حنفیہ کے توسط سے سیدنا علی سے جاملتا...
اہل السنّۃ اور مُرجئہ کون ہیں؟
[ائمۂ اسلاف کی نظر میں]
ابو عبد اللہ طارق([1])
اوائل اسلام میں جب مختلف فتنوں نے سر اُٹھایا تو ائمہ اہل السنۃ کی طرف سے ان کی بھرپور علمی تردید کی گئی۔ ان میں سے ’مسئلۂ ایمان و کفر‘ میں ایک طرف خوارج و معتزلہ تھے تو دوسری انتہا پر مرجئہ و جہمیہ جمے ہوئے تھے ۔...
مجتہد بننے کی شرائط
1۔یہ کہ وہ اللہ رب العالمین کے وجود اور اس کےلیے تمام صفات کمال کے ثابت ہونے اور نقص اور عیب والی صفات کے نہ ہونے کے متعلق اچھی طرح جانتا ہو ، اسی طرح وہ رسول اللہﷺ کی رسالت اور شریعت کی تصدیق کرنے والا ہو تاکہ وہ جو اقوال واحکام رسول اللہﷺ کی طرف منسوب کرے ، اس کو ثابت...
اللہ تعالی کو ہرجگہ کہنا اور ایسا عقیدہ رکھنا والے کے پیچھے نماز کا حکم - مختلف علماء کرام
فضیلۃ الشیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز "
مترجم:طارق علی بروہی
سوال:
ہمیں ایک امام نماز کی امامت کرواتا ہے، اور وہ کہتا ہے: اللہ تعالی نہ اوپر ہے نہ نیچے بلکہ وہ تو ہر جگہ ہے، کیا ایسے امام کے پیچھے...
کتاب کا نام
اسلام میں پکی قبروں کی حیثیت
مصنف
امام محمد بن علی شوکانیؒ
مترجم
حافظ سیف الرحمن
ناشر
مکتبہ دعوت توعیۃ الجالیات،ربوہ،ریاض
تبصرہ
ڈاؤنلوڈ لنک
بسم الله الرحمن الرحمن
اسلامک ویلفیئر ٹرسٹ
اسلامک ویلفیئر ٹرسٹ ایک تعلیمی، تحقیقی اور رفاہی ادارہ ہے جس کی بنیاد 1989ء میں کچھ دردمند خواتین وحضرات کی طرف سے رکھی گئی۔ٹرسٹ کی سرگرمیوں سے پہلے اغراض ومقاصد اور پس منظر پر ایک نظر کرلیتے ہیں۔
اغراض و مقاصد :
زندگی اللہ کی نعمت ہے او راس نعمت کا...
مرد بھی بکتے ہیں جہیز کے لیے
مصنف : علیم خان فلکی (جدہ ، سعودی عرب)
دور رواں نفسہ نفسی کا دور ہے ہمارے معاشرے میں لاتعداد مسائل نے لوگوں کی زندگیوں کو اجیرن بنا رکھا ہے ان مسائل میں ایک اہم اور بڑا مسئلہ جہیز بھی ہے جو موجودہ دور میں وبا کی صورت اختیار کر چکا ہے۔ عام طور پر سلیقہ مند ،پڑھی...