الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عصرحاضر میں علم دین کی اہمیت وضرورت
تحریر:مقبول احمد سلفی
اسلام میں علم دین کی بڑی اہمیت ہے ، یہ جہل کے مقابلے میں ہے ۔علم دین سراپا نور وہدایت ہے اور جہل سراپا کفروضلالت ہے ۔ اسلام نے ہمیں علم دین کے حصول کا حکم دیا ہے ،قرآ ن وحدیث میں علم دین کی بڑی اہمیت وفضیلت بیان کی گئی ہے اور ان میں...
معذور خواتین رمضان المبارک سے کیسے فائدہ اٹھائیں ؟
مقبول احمد سلفی
اسلام ایک آفاقی دین ہے ، اس کے آغوش میں رحمت ہی رحمت ہے ۔اس دین پر چلنے والا رحمتوں اور برکتوں سے مالامال ہوجاتا ہے ۔اس کی مثالیں تاریخ میں بھری پڑی ہیں ، ممکن ہے آج کے مسلمان ایمان وعمل کی کمزوری کی وجہ سے کہیں پر اللہ کی...
کیا اعتکاف کی نیت کے مخصوص الفاظ ہیں؟
مقبول احمد سلفی
تمام عملوں کا دارومدار نیت پرہے ۔ نبی ﷺ کا فرمان ہے :
إنما الأعمالُ بالنياتِ، وإنما لكلِّ امرئٍ ما نوى، فمن كانت هجرتُه إلى دنيا يصيُبها، أو إلى امرأةٍ ينكحها، فهجرتُه إلى ما هاجر إليه(صحيح البخاري:1)
ترجمہ:تمام اعمال کا دارومدار نیت پر...
خواتین اسلام رمضان المبارک کیسے گزاریں ؟
مقبول احمدسلفی
عنقریب رمضان کا مبارک مہینہ سایہ فگن ہونے والا ہے ، چاروں طرف مسلمانوں میں خوشی ہی خوشی ہے ۔ اللہ کے نیک بندوں کو اس مہینے کا شدت سے انتظار ہوتا ہے اور کیوں نہ ہو کہ یہ نیکی،برکت، بخشش،عنایت، توفیق،عبادت، زہد،تقوی، مروت، خاکساری،...
نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنے پہ عبادہ رضی اللہ عنہ کی حدیث عام ہے ۔
(احناف کے ایک شبہ کا رد)
مقبول احمدسلفی
بخاری ومسلم سمیت مختلف کتب احادیث میں موجود عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کی حدیث موجود ہے جس میں ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایاجس شخص نے سورہ فاتحہ نہیں پڑھی اس کی نماز نہیں ہوتی ۔ حدیث اس طرح سے ہے...
نماز جنازہ سے قبل وعظ ونصیحت کرنے کا حکم
مقبول احمد سلفی
موت انسانوں کے لئے بہترین موعظت ہے بشرطیکہ ایمان والا ہواور قبروں کی زیارت کا تو رسول اللہ ﷺ نے حکم فرمایا ہے تاکہ آخرت یاد آئے ۔ مومن بندے کی نصیحت کے لئے کسی کا جنازہ اٹھنا ہی کافی ہے اور قبرستان جانا آخرت یاد دلانے کے لئے کافی وافی...
اقامت کے وقت مسواک کرنے کا حکم
مقبول احمدسلفی
احادیث میں مسواک کی بڑی تاکید آئی ہے ، نبی ﷺ اس کا بڑا اہتمام کرتے تھے اور آپ نے اپنی امت کو بھی اس کی ترغیب دلائی ہے لیکن ٹوتھ پیسٹ اور ٹوتھ برش نے مسواک کی سنت کو لوگوں کی نظروں سے اوجھل کردیااس وجہ سے برصغیرہندوپاک میں مسواک کا استعمال نہ کے...
اقامت کا جواب دینے کا حکم
مقبول احمد سلفی
اقامت کا جواب دینے کے سلسلے میں علماء کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے ،صحیح بات یہ ہے کہ اقامت کا جواب دینا کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں ہے اور نہ ہی صحابہ کرام سے اقامت کا جواب دینا ہی ثابت ہے ۔ اگر اقامت کا جواب دینا مسنون ہوتا تو نبی ﷺ اور صحابہ کرام سے...
نماز جنازہ کے بعد میت کا چہرہ دیکھنا
مقبول احمد سلفی
لوگوں میں یہ مشہور ہے کہ نماز جنازہ کے بعد میت کا چہرہ نہیں دیکھ سکتے جبکہ یہ بات صحیح نہیں ہے ۔ متعدد احادیث سے میت کا چہرہ دیکھنا ثابت ہے اس سلسلے کی چند احادیث نیچے درج کرتاہوں ۔
ایک حدیث یہ ہے ،حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں...
سوال(1) : کیا نبی ﷺنے کھانا کھاتے ہوئے کسی مخصوص انداز میں بیٹھنے کی تعلیم دی ہے ؟
جواب: نبی ﷺ بیٹھ کر کھانا کھاتے اور کھڑے ہوکر یا ٹیک لگاکر کھانے سے منع کیا ہے ، آپ جب بیٹھ کر کھاتے سرین کو زمین اور ایڑیوں سے لگاتے اور دونوں پاؤں کو کھڑا کر لیتے ۔ انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں :
رأيتُ...
حجامہ جسےاردومیں سینگی اور پچھنا کہا جاتا ہے انسانی جسم کے لئے بہت مفید طریقہ علاج ہے ۔ اس علاج میں جسم سے فاسد خون نکالا جاتا ہے ، اس کے ذریعہ جسم کو مختلف بیماریوں سے نجات کے علاوہ بدن کو مکمل راحت وسکون ملتا ہے ۔اس کے فوائد بے شمار ہیں مگر یہ علاج ہرجگہ موجود نہیں ہے جبکہ اس کی سہولت عام...
چت لیٹےہوئے پاؤں پر پاؤں رکھنے کا حکم
مقبول احمد سلفی
انسان نیند کے لئے یا یونہی لیٹنے اور قیلولہ کرنے کے لئے چت یعنی پیٹھ کے بل ہو اہواس حالت میں ایک پیر کو اٹھاکر دوسرے پیر پر رکھنے کی ممانعت آئی ہے ۔ حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے:
أنَّ رسولَ اللهِ صلَّى اللهُ عليه وسلَّمَ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں شیخ ایک مسئلہ ہے وہ یہ کہ قرآن کے سورہ الفرقان آیت نمبر 8 میں ہے اور ان ظالموں نے کہا کہ تم ایسے آدمی کی تابعداری کر رہے ہو جس پر جادو کر دیا گیا ہے اور دوسری جگہ بنی اسرائیل آیت نمبر 47 میں ہے کہ جب کہ یہ ظالم کہتے ہیں کہ تم اسکی تابعداری کرتے ہو جن پر...
سوال : اگر کسی عورت کو تین دن بعد پتہ چلے کی اُسکے شوہر کا انتقال ہو گیا ہے جبکہ بعد میں پتہ چلے کہ انتقال تین دن پہلے ہوا تھا تو اُسکی عدّت کب سے شروع ہوگی؟سائلہ: بنت اسلام ، پاکستان
جواب : جس کا شوہر انتقال کرجائے تو اس کی عدت اسی دن سے شروع ہوجاتی ہے جس دن اس کے شوہر کا انتقال ہوا ہے...
سونے سے بنی کوئی چیز مردوں کا پہننا جائز نہیں ہے ، یہ بات متعدد احادیث صحیحہ سے ثابت ہے ۔ نبی ﷺکا فرمان ہے :
إن اللهَ عز وجل أحلَّ لإناثِ أمتي الحريرَ والذهبَ، وحرَّمَه على ذكورِها.(صحيح النسائي: 5280)
ترجمہ: بے شک اللہ تعالی نے سونا اور ریشم کو میری امت کی عورتوں کے لیے حلال مگر مردوں کے لیے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پاکستان میں شادی بیاہ کے موقع پر ایک رواج ہے کہ جو مہمان کسی کے یہاں شادی میں شریک ہوتے ہیں وہ دعوت کھانے کے بعد پیسے دیتے ہیں اور جس کے گھر میں شادی ہوتی ہے ان کے افراد میں سے کوئی ساتھ ساتھ لکھتا جاتا ہے کہ فلاں نے اتنے پیسے دئے فلاں نے اتنے دئے بطور یادگار۔جب...
سؤال من أحد إخواننا عن صحة حديث معاذ بن جبل رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «يطلع الله الى جميع خلقه ليلة النصف من شعبان فيغفر لجميع خلقه الا لمشرك أو مشاحن».
الحمد لله وحده والصلاة والسلام على من لانبي بعده، أما بعد:
فأقول جوابا:
الحديث لايصح من طريق معاذ بن جبل رضي الله عنه...
ماہ شعبان: حقیقت کے آئینے میں
مقبول احمد سلفی
ماہ شعبان بطور خاص اس کی پندرہویں تاریخ سے متعلق امت مسلمہ میں بہت سی گمراہیاں پائی جاتی ہیں اس مختصر سے مضمون میں اس ماہ کی اصل حقیقت سے روشناس کرانا چاہتا ہوں تاکہ جو لوگ صحیح دین کو سمجھنا چاہتے ہیں ان پر اس کی حقیقت واضح ہوسکے ،ساتھ ساتھ...